00:00حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ نمہ سے روایت ہے
00:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:06دعا ہی عبادت ہے
00:08پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی
00:12وَقَالَ رَبُّكُمُ دُعُونِي أَسْتَجِبُ لَكُمُ
00:17اور تمہارے رب نے فرمایا
00:18مجھے پکارو میں تمہاری پکار قبول کروں گا
00:22سننے ابن ماجہ حدیث نمبر 3828
Comments