- 3 months ago
Category
📺
TVTranscript
00:00میں جیسا کہوں ویسا ہی کروں
00:02اوکی دیڈ بتائیے
00:04جب تم اس سے ملو
00:06تو کہنا
00:08بنائی میں میں تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں
00:10وہ شرما جائے گی
00:12تم اس کا ہاتھ پکڑ لینا
00:13اور بڑے جذباتی انداز میں کہنا
00:15میری آنکھوں میں تمہاری تصویر بسی رہتی ہے
00:18اور وہ کہے گی
00:19اوہ پلیز دیڈ
00:21خدا کا واسطہ ہے
00:23آپ اتنی میند نہ کریں
00:24میں سنبھال لوں گا
00:26خاک سنبھال ہوگے تم
00:28خید
00:30اس طفا مایوس نہ لوٹتا
00:32مجھے نہیں بلا تھا کہ آپ اتنے رومانٹک ہیں
00:37ہر ذہین آدمی رومانٹک ہوتا ہے میٹا
00:40رومانس
00:42خوبصورتی ہے ساری کائنات
00:45اوکی ریج اوکی
00:46میں کوشش کروں گا
00:47لیکن فیلال میں شامین سے بات نہیں کر سکتا
00:50لیکن کہ آج کروں گا
00:52پریشان ہے
00:54اوکی
00:55وہ ایک اخبار میں فیچہ نہیں چھپا تھا
00:58وہ ایک سرئیہ نام کی کسی لہرکی کا
01:01ہاں تو
01:03شامین پر الزام ہے کہ وہ تمام اس کی لاپروازی سے ہوا تھا
01:07ہاں
01:08اگر سری بیٹ
01:10اب کیا ہوگا
01:11سر پر آخراو
01:13کوئی لاپروز بنید ہے
01:17جنگ وجہ
01:18مسئل اسے میری
01:19نہ ساکر
01:20اسے ٹوکٹر شمیر
01:21شکل
01:22ہی تمام کوئی
01:25سب پر آخراو
01:26اگر آخراو
01:27یہ کس کا لولیٹر آگیا ہے
01:29یہ ہسپتال ہے ہمیں نسخیں لکھیں جاتے ہیں لولیکن
01:36او مائی گاڈ
01:38کیا ہوا
01:40یہ میرا سسپنشن آرڈر ہے
01:43مجھے موتم کیا کیا ہے
01:44مجھے کیوں کیا کیا ہے جب میں
01:48بلڑکی میں تھی سو رہی ہے
01:50جس نے خودکشی تو نہیں کش کی تھی
01:52ہاں
01:53جس کی تصویر و بیان اخبار میں چھپے تھے
01:56تو چھپکے اچھا ہوا
01:57اگر اس میں تمہارا کیا کسور ہے
01:59ہمیں نگرانی میں تھی
02:02یوں مین
02:03اگر اس میں
02:05یہ سوارا کیا ہے
02:08اب میں کیا کروں گی
02:10تو اسے کرو
02:11دکٹر اتخار کے پاس چاو
02:12وہ ضرور تمہاری مرت کریں گے
02:25یایس
02:29ہمیں
02:30ہمیں
02:31ہمیں
02:32ہمیں
02:33ہمیں
02:34ہمیں
02:35ہمیں
02:36ہمیں
02:37ہمیں
02:38ہمیں
02:39ہمیں
02:40ہمیں
02:41ہمیں
02:42ہمیں
02:43ہمیں
02:44ہمیں
02:45ہمیں
02:46میرا کسور کیا ہے سر
02:48ہم
02:49ہم
02:50ہمیں
02:51ہمیں
02:52ہمیں
02:53ہمیں
02:54ہمیں
02:59اسلام علیکم سر
03:01کیسے ہیں آپ
03:02جی
03:03شامین کو موتل کر دیا گیا
03:06اور مجھے کسی نے کنسل بھی نہیں کیا سکتا
03:09جی
03:11میں جانتا ہوں سر لیکن اس میں
03:13اس میں
03:14ڈاکٹر شامین کا کیا کسور ہے
03:16جی
03:18جی
03:19ہمیں
03:20مجھے کسی
03:21مجھے کسی
03:22جی
03:23میں سمجھا دوں گا اس کو
03:24ٹھائن
03:25شامین
03:32میں نے تمہیں پہلے بھی بتایا تھا
03:34یہ جو شخص ہے نا پہباد ملک
03:36اس کے بہت کنیکشنز ہیں
03:39اس نے مہکمہ سہد سے ہسپیٹل پر بہت پریشور ڈلوائے آ رہے
03:44اور جب سے یہ خبر اخبار میں چپی ہے نا
03:46وہ بہت ناراض ہے
03:47اور اپنا تمام غصہ تم پر اتاظنا چاہتا ہے
03:50کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ
03:52تم نے اخبار والوں کے ساتھ تعاون کیا ہے
03:54اگر یہ حالت ایسا ہے
03:56میں جانتا ہوں
04:00اگر یہ سسپنشن آرڈر واپس نہ لیا گیا تو
04:02میرے تو سارا کرے ختم ہو جائے گا
04:05میرے ہوتے ہوئے یہاں پر ایسا کچھ نہیں ہوگا
04:10میں چاہتا ہوں کہ تم
04:12کچھ دیر کے لئے گھر چلے جاؤ
04:15کیونکہ فواد ملک جو ہے وہ طاقت کے نشے میں اندھا ہوا ہوا ہے
04:18اور میں نہیں چاہتا کہ وہ تمہیں کسی قسم کا نقصان پہنچائے
04:21مگا سار
04:22دیکھو
04:23تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
04:27میں ہوں نہیں یہاں پر
04:28مجھ پر بھروسہ کرو
04:30مجھ پر بھروسہ کرو
04:31کی
04:32جائے سی آپ کی مرسی
04:37لیکن یہ ہے بہت زیادت
04:39مجھ پر بھروسہ کرو
04:54مجھ پر بھروسہ کرو
04:57مجھ پر بھروسہ کرو
05:01بیگ فریمز کلک
05:09بیگ فرمیس کو
05:27مرحبہ ہے
05:29میں اخبار کا ریپورٹر ہوں
05:31اوہ تو آپ ہیں بھے ریپورٹر
05:33جنہوں نے شامین کو دھوکہ دے کر
05:35سرعیہ پر فیچر چھاپا
05:36ریکھیں دکٹر شامین کو غلق فہمی ہوئی ہے
05:39اور میں ان کی غلط فہمی دون کرنے کے لیے آیا
05:41آپ پلیز مجھے ان سے ملوار دیجئے
05:43ماف کیجے گا ان سے ملنے کے لیے
05:45آپ کو ان کے گھار جانا ہوگا
05:47اس لیے کیونکہ ان کو ہسپیٹل سے سسپینٹ کر دیا گیا ہے
05:59یہ دو رہی ہے
06:09آپ اسے سمجھائیے
06:11یہ دکٹر ہوکے بچوں کے ذاہ سے دو رہی ہے
06:15حرکتی ہو
06:16بابا ایک ہفتے کے لیے انہوں نے تمہیں سسپینٹ کیا ہے
06:20اس پر کونسی خیالہ کا دی
06:22کونسی حضار ہو گیا
06:23باگر ابھی میں یہ کسور ہوں
06:25مجھے ناجائز حضار میں لی ہے
06:27انسان کو زندگی میں
06:33بہت ساری آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
06:36زندگی جو ہے
06:37اب سے انٹامس کا اتنا نام ہے
06:39اگر تم
06:41چھوٹی چھوٹی باتوں پر اس طرح سے رونے لگ ہوگی
06:43تو اتنی نمبی زندگی جو ہے
06:45یہ کیسے کچھ رہی ہے
06:46بتاو
06:46یہ دیکھو بہتر
06:48میں ہزار میں ہزتا ہوں کے نہیں
06:52کوشش رہنا ہوں کے نہیں
06:54ابو میں کوشش کرتی ہوں
06:57کہ آپ جسی بہادر بنوں
06:59مگر میرے پاس آپ جیسا
07:02حسلہ نہیں ہے
07:04حسلہ تو بیٹا
07:08اللہ دیتا ہے
07:09تو فکر کیوں کرتی ہے
07:12میں دعا کروں گا
07:13مشاہدہ سب سے ہی ہو جائے گا
07:16آباس کے دیکھا
07:19آباس کے دیکھا
07:21آباس کے دیکھا ہے
07:23آباس کے دیکھا ہے
07:24آباس کے دیکھا ہے
07:26آباس کے دیکھا ہے
07:28آباس کے دیکھا ہے
07:29کیوں کون ہو تو
07:31سلیم سر
07:34سلیم
07:36آج باہر بہتر
07:37بہتر
07:38کیا بات ہے
07:38آج بہر بہتر
07:39سکون ہے
07:40نہ کوئی شور ہے
07:41نہ شراب آئے
07:42کوئی شور بچانے والے ہی نہیں ہیں
07:43نہ جلوس
07:45نہ گرا ہو
07:46نہ پتوہ ہو
07:46آخر بات کیا
07:48سر کل سمیر شہب کا
07:50گلم نے چھپا
07:51شہد اس لئے
07:51سمیر کا گلم نہیں چھپا
07:53یہ نہیں
07:54گلم اس کا
07:55چھپا ہی نہیں
07:56موہ کیا دیکھنا ہو میرا جاؤں
07:58موہ کیا دیکھنا ہو میرا جاؤں
08:08موہنسلام
08:10سمیر
08:12با کیا بات ہے بڑا موہ لٹکا کے بیٹھی با
08:14کیا ہوا
08:16موہ اس لئے لٹکا ویسر کے
08:18اخبار کی تو بابا ہو گئی
08:20آپ کی بھی بابا ہو گئی
08:22اچھا
08:24میرا بھی دام ہو گیا
08:26لیکن جب ہم کسی برائی کو اس طرح
08:28بے نکاب کرتے ہیں
08:30تو ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ
08:32بہت سے معصوم اور
08:34بے قصور لوگ
08:36ناحت اندہو کا نشانہ بنیں گے
08:38جو اپنا بدلہ ضرور لیتے ہیں
08:40اما کیا
08:42کہہ رہے ہو کوئی دھمکی و امکی آئی ہے
08:44کیا ایک دھمکی
08:46صبح سے دس دھمکیاں آ چکے ہیں سر
08:48لیکن
08:50میں اپنے لئے کسی دھمکی سکنے دیرتا سر
08:52اے میرے لئے
08:54کوئی قتل وطل کا پھرو رہا ہمیں
08:56کیا
08:58آپ کے لئے بھی ڈر رہا ہوں سر
09:00لیکن ڈاکٹر شامین کا کیا قصور ہے
09:02اس پیچاری کی نوکری
09:04خطر میں پڑ گئی میری وجہ سے
09:06لیکن ڈاکٹر شامین سے
09:08ہمیں کیا لینا دینا ہے
09:10دیکھو
09:12مجھ پر اور میرے اخبار پر کوئی آج نہیں آنی چاہیے
09:14سر میں نہیں جانتا تھا کہ آپ
09:18اتنے خود قرض کی ہو سکتے ہیں
09:20اپنے جان گیا ہو نا
09:22مجھ پر
09:24مجھ پر
09:26مجھ پر
09:28جی سر
09:30سلام علیکم
09:32جی
09:34نہیں میں نے نہیں لکھا
09:36ہوتا یہ ہے کہ
09:38خبریں آتی ہیں نا
09:40تو نوجوان
09:42قسم کے ریپورٹر ہیں
09:44جذباتی ہو جاتے ہیں
09:46سر اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
09:48جی
09:50نہیں سر آپ جو فرمائے
09:52میں کرنے کے لئے تیار ہوں
09:54جی
09:56تو سر اس میں ہمارے اخبار کا کیا حضور ہے
10:00نہیں یہ کہانی تو پورے ہسپتال میں پھیلی بھی ہے سر
10:02دیکھیں
10:04میں آج کروں
10:06چاہیے یہ تھا انہیں کہ اس لڑکی کو
10:08کسی چھوٹے سے پیرایویٹ کلینک میں داخل کرا دیتے
10:10کسی کو پتہ بھی نہیں شلتا
10:12جی تردید
10:14تردید کرتا ہوں
10:16سر اس سلسلے میں مجھے ذرا
10:18سوچنا پڑے گا
10:20نہیں سر نہیں نہیں یہ نہ کیجئے
10:22یہ نہ کیجئے پریز
10:24آجا کی تردید
10:26کل کے اکمار میں تردید آجائیے
10:28جا
10:30دولہ ہلو اتھو ایسی
10:34آجا کی تردید
10:36کل کے اکمار میں تردید آجائیے
10:38جا
10:40تھیک یو
10:46بہت بڑے افر کا ٹیلی پون تھا
10:48تو
10:50دو دن میں اکمار بند ہو جاتا
10:52تردید
10:54تو در گیا آپ
10:56شات اپ شات اپ
10:58میں تمہارے لیے اپنا آف باہر بند نہیں کروا سکتا
11:00اور میں کیا ذرمت تھی
11:02اس للکے کی ترسیریں چھاپنے کی
11:04دیکھو
11:06تم جانتے ہو
11:08فواد ملک بہت بہت سار آدمی ہے
11:10یہ دو دوست بڑے بڑے لوگ ہیں
11:12جن کے سامنے ہم چھوے ہیں چھوے ہیں
11:14یوں کردن ملول کے پھیک دیں گے ہم
11:16بتاؤ
11:18دھم کی تھی ہے
11:20پتہ نہیں آج نہ رہوں کہیں
11:22دیکھو
11:24میں
11:26جھگڑا فساد نہیں چاہتا
11:28اس لئے گھر جا رہا ہوں
11:30اور ہاں
11:32مجھے نا تو کہدنا جی
11:34کل کے افبار میں تردی چھپ جائے گی
11:36سمجھے
11:42آلیکم صاحب
11:44کیوں
11:46میاں تمہیں تنخواہ میں اس بات کی جیتا ہوں
11:48کہ تم میرا افبار بند کروا دو
11:50تمہیں شوقت ہے تصویریں کھیچھ لے گا
11:52اتنے شوقت جورد آگے چلی
11:54اگر میں تصویریں کھیچھو
11:56اگر میں نے تمہیں دسمس کر دیا
11:58تو اور کہیں نوٹ نہیں ملے گی
12:00جیہاں سار آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
12:02حالات اس فیچر کی وجہ سے
12:04واقعی بہت خراب ہو گئے
12:06یہ ہی تو میں ہی سمجھا رہا ہوں
12:08آچھا دیکھو میں گھر جا رہا ہوں
12:10بھار کوئی خاطرہ تو نہیں
12:12کہیں وہ آ تو نہیں گئے مجھے قتل کرنے
12:14نہیں سارا ابھی تو نہیں آئے
12:16ابھی دونوں نے صرف ڈاکٹر شامین کو
12:18سسپینڈ کروایا ہے
12:20جس کی خلتی کی وجہ سے
12:22تصاویر اور انٹروی شاہب ہوئی
12:24دیکھئے سار
12:26چاہے جو کچھ بھی ہو جائے
12:28میں تردید نہیں چھاپو گا
12:30نہیں چھاپو گے تردید
12:32میں چھاپو
12:34then you are dismissed
12:36تمہیں نوکری سے پرخواست کیا جائے
12:38میں جا رہا ہوں گھر
12:40میں اپنی جان سب کو پیاری ہوتی ہے
12:42جب حالات ٹھیک ہو جائیں گے
12:44تم جانو اور تمہارا کام
12:46انجام پرخواست کی خواست ہے
12:48یا سمیر
12:50ڈاکٹر شامین کی نوکری کی
12:52قیئیں
12:54میکنی
12:56میکنی
12:58میکنی
13:02میکنی
13:06میکنی
13:08میکنی
13:09میکنی
13:10میکنی
13:11میکنی
13:12میکنی
13:13میکنی
13:14اگر آپ کو کسی میریز کو دکھانے ہیں تو کسی آب دکٹر کے باس چلے جائیں گے
13:19میں آج کل ہسپیٹل نہیں چاہ رہے
13:20جی مجھے معلوم ہے
13:22میں سمیر گول رہا ہے ڈکٹر شانی
13:25میں ساری
13:44مجھے معلوم ہے
14:14مجھے معلوم ہے
14:44مجھے معلوم ہے
14:51مجھے معلوم ہے
14:52کیا کوئی مسئلہ ہوگی آپ کی ٹی وی کے ساتھ
14:54پچھر نہیں آرہی ہے
14:56اور پانچ میں بعد میرا فیورٹ پروڈیم شروع ہونے والا ہے
15:00میں دیکھوں ہوں ساری
15:02کچھ تھوڑا بات تو میں بھی جانتا ہوں اس بارے بین
15:04آرم
15:06بلیز
15:12مجھے
15:28آپ نے کمال کر دیا
15:30میں نے کمال نہیں کیا
15:31موسیقی
16:01اپی
16:05ہاں کیا بات آمید
16:10سمیر صاحب سے ملنے آئے تھے
16:15موسیقی
16:18احمد آئندہ وہ گھر آنا تو اسے بھار نکال دینا
16:21اپی وہ تھے اخبار والے
16:24ہاں وہی ہے
16:27برا مت مانا آپ ہی لیکن
16:30ہی اس ٹیریفک
16:31کیا کمال کا ارٹیکل لکھا ہونے نے بھی جان بے کھیل کے
16:34اومیر
16:35تم بھی اس کی چکنی چپڑی باتوں میں آگیا ہو
16:37آپ ہی وہ سب کام جانتے ہیں
16:40انہیں ٹی وی بھی ٹھیک کر دیا صرف دو منٹ میں
16:42اومیر دیو ریلائز کہ اس آدمی کی وجہ سے ہمیں کتنا نقصان پانچے
16:46چلے بھاگو
16:48چلے یہ خط چھوڑ گئے ہیں آپ کے لیے
16:57کیا لکھا ہے
16:59لکھا ہے
17:01آئم سوری
17:02مجھے ماف کر دو
17:03کبھی نہیں ماف کروں گی
17:05چاو
17:17بھائلا ہے نا
17:19کیا ہوا اسے
17:20دوا نہیں پی رہی
17:21کیوں
17:22کہتی بھا جی شامین آئیں گی
17:24تو انہی کے ہاتھوں سے دوا پیوں گی
17:26ایسی
17:28ٹھیک ہے
17:29میں دہتا ہوں سب
17:31کیا بات ہے لیا
17:45آپ دبا نہیں پی رہے ہو
17:47شامین با جی آئیں گی تو خود پلائیں گی
17:50ایسی
17:51لیکن بیٹا آپ کی شامین با جی ہے نا
17:54خود تھوڑا بیمار ہو گئی ہے
17:56میری طرح؟
17:57ہاں مگر اس میں کوئی گھبرانے کی بات نہیں ہے
18:00دو تین دن میں ٹھیک ہو کر آجیں گے
18:02لیکن جب وہ آئیں گی اور انہیں پتہ چلے گا کہ آپ نے دوا نہیں پی
18:06تو وہ بہت ناراس ہوں گے
18:08اچھا ٹھیک ہے پھر میں دوا دوا پی لے گا
18:11او شاکریش بیٹا
18:12تاہر
18:14ذرا دوا لے کر آنے
18:18آئلہ بیٹا
18:19تم انشاءاللہ بہت جار ٹھیک ہویا آپ
18:21آئلہ بیٹا
18:23ایک بات تو بتاؤ
18:25تم ڈاکٹر شامین سے بہت پیار کرتی ہو
18:29وہ ہی پیار کے خابر
18:31جی
18:33کیا کہا آپ نے
18:35میرا مطلب ہے
18:37ڈاکٹر شامین کے تمام مریض ان سے بہت پیار کرتے ہیں
18:39بہت پیار کرتے ہیں
18:41بہت پریشان ہو
18:43ڈاکٹر شامین کے تمام مریض ان سے بہت پیار کرتے ہیں
18:47بہت پریشان ہو
18:49نہیں ہونا چاہیے کیا
18:51بلکل نہیں
18:53اس لیے کہ
18:55نمبر ایک
18:57تم ایک بہت اچھی ڈاکٹر ہو
18:59اور کوئی ہاسپیٹل تم ایک ہونا نہیں چاہے
19:01بہت پریشان ہو
19:03نہیں ہونا چاہیے کیا
19:05بلکل نہیں
19:07اس لیے کہ
19:09نمبر ایک
19:11تم ایک بہت اچھی ڈاکٹر ہو
19:13اور کوئی ہاسپیٹل تم ایک ہونا نہیں چاہے
19:15نمبر دو یہ کہ
19:17حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے ہیں
19:19اور پھر تھوڑی بہت پریشانی تو
19:21زندگی میں لگی رہتی ہے
19:23میں جانتی ہوں
19:25بہت واستہ پڑا ہمارا ان پریشانیوں سے
19:27تو پھر کیوں گھپرا رہی ہو
19:29ایک ہفتہ بہت جلد
19:31گزر جاتا ہے
19:33یہ ہفتہ کچھ زیادہ طویل ہو گیا ہے
19:37تم نہیں ہو نا
19:39میرا مطلب ہے کہ ہاسپیٹل میں سارے
19:41تمہیں بہت مس کرتے ہیں
19:43ہاسپیٹل میں کسی کے پاس
19:45کھاسنے کا وقت ہوتا ہے
19:47یاد کرنے کا وقت الگ ہوتا ہے
19:49یاد کرنے کا وقت الگ ہوتا ہے
19:53ایکچولی سارے کاموں کی بیج میں
19:55ایک احساس رہتا ہے
19:57کسی کمی کا
19:58وقت کے آہستہ گزرنے کا
20:00تم نے شاعری کب سے شروع کی
20:02میں شاعری کیا کروں گا
20:06مجھ تو بات کرنا بھی نہیں آتی
20:08آج میں تمہارے وارڈ گیا تھا
20:12وہاں جا کے پتا چلا
20:14کہ ہر بچہ تمہارا انتظار کریں
20:16اتنے تھوڑے سے دنوں میں
20:18تم نے سب کے دل جیت لیا
20:20صرف تمہیں یاد کرے تھے
20:22اچھا بس
20:24بہت تعریف ہوگی
20:26تمہیں تو نفسیاتی ڈاکٹر ہونا چاہیے
20:28اتنے حرام سے مجھے بہلا رہے ہو
20:30بہلا نہیں رہا ہوں بھائی
20:32سچ پتا رہا ہوں
20:34میں اب اتنی بھی دکھی نہیں ہوں
20:36کہ مجھے خوش کرنے کے لئے
20:38تو اتنی کہانیاں بناو
20:40یہ کہانیاں نہیں ہے
20:42ایسے چلو مال لیا
20:44جب لوگ ساتھ کام کرتے ہیں
20:46تو ایک دوسرے کو تو مس کرتے ہیں
20:48کچھ لوگ کم کرتے ہیں
20:50کچھ زیادہ کرتے ہیں
20:52تم کیا سمجھتے ہو
20:54مجھے وہ سب یاد نہیں آرہا
20:56اس میں ہوں
20:58مجھے وہ سب یاد نہیں آرہا
21:00اس میں ہوں
21:09تا میرے کچھ مجھے
21:10ہاتھے ہوں
21:14ہم جو میں کہنا چاہتا ہوں
21:16اکثر میں نہیں کہا ستا ہوں
21:18ہاں جب ہمیں یہ بتانے ہوئے تھے
21:20کہ
21:22ہسپٹل کا سارا اسٹاف تمہارے ساتھ ہیں
21:24اور انشاءاللہ
21:25ہم تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچنے دیں
21:26مجھے اسے لئے
21:28مجھے اسے لئے
21:33چلے
21:34ہاں
21:36چلوں
21:50کیوں میں کہا چلا گیا
21:52آسنا ہالکوانٹی
21:54بلکم اسلام
21:56آنٹی اومیر کو میش کھلے جانا تھا
21:58اس لئے وہ میری دیوٹی لگا گیا ہے
21:59آئیے میں آپ کو کر چھوڑا
22:00تم کون ہو بیٹا
22:02اومیر مجھے جانتا ہے آنٹی
22:05تم تکلیف نہیں کرو بیٹا
22:07یہ پاس ہی گھر ہے
22:08میں کلی چلی جاؤں گی
22:09نہیں میں آپ کو چھوڑ دیتا ہوں
22:11بس ہی مجھے آپ سے کچھ بات کرنی تھی
22:14تو کرنا نہ بیٹا
22:17یہاں نہیں آنٹی
22:19گھر چل دی
22:20پلیز
22:20اچھا
22:21تو بھاری مرزی چلو
22:23بس بیٹا
22:28میری شوہر کے ایکسرن کے بارد
22:31گھر کے حالات بہت خراب ہو گئے تھے
22:33اللہ رکھے شامین کو
22:36اس نے گھر کو سنبھال لیا تھا
22:39مگر خطا پوچھے اس اخبار والے کو
22:42جس کی وجہ سے اس کو سسپین کر دیا گیا
22:45اگر وہ اخبار والا
22:48مجھے مل جائے
22:50تو میں
22:51آنٹی
22:52میں ہی وہ برطسیب اخبار والا ہوں
22:55تم
22:57جی آنٹی
22:58میں
22:59ایک امیر زاوے کو بینکاب کرنے کیلئے میں نے وہ پیچھن لکھا
23:03مگر خدا جانتا ہے آنٹی
23:06میں نہیں جانتا تھا
23:08کہ دکٹر شامین اتنی پریشانی میں آ جائیں گی
23:10جو کچھ ہوا
23:12لایلنی میں ہوا
23:14مجھ سے کیا چاہتے ہو بیٹا
23:17آنٹی
23:19میں نے دکٹر شامین سے ملنے کی بہت کوشش کی
23:22لیکن وہ میری بات ہی نہیں سنتی
23:24میں چاہتا ہوں آپ میری سفارش کر دیں
23:26معافی دلواتے مجھے
23:29بس ہی درخات لے کر آیا تھا ان کے پاس
23:31پیتا
23:33مجھے تو تم نے عجیب
23:35علچن میں ڈال دیا ہے
23:36آپ
23:43اسلام علیکم
23:48اسلام علیکم
23:52اسلام علیکم
23:54مجھے
24:01دینے
24:02آپ
24:04کسی ایکسپینیشن کی ضرورت نہیں ہے
24:05پلیز
24:06دیکھیں
24:07آپ کو میری بات سننا پڑے گی
24:09آخر میرا کسور کیا ہے
24:11آپ کا کسور کیا ہے
24:12آپ نے مجھے دھوکا دیا
24:15آپ نے میرے احتمال کو ٹھے پل جائیں
24:17آپ کی وجہ سے مجھے سسپینٹ کر دیا گیا
24:20آپ کی وجہ سے میرے گھر کا سکون برباد ہوا
24:22آپ کی وجہ سے
24:23بس
24:25پلیز آپ چلے جائیے
24:28ابھی اسی وقت
24:29شامین
24:30کوئی بات نہیں آتی
24:32میں پھر آجاؤں گا
24:35خدا حافظ
24:37شامین بیٹا
24:41یہ تم نے اچھا نہیں کیا
24:43امی
24:44آپ نہیں سمجھیں گی
24:47میں سب سمجھتی ہوں بیٹا
24:49دیکھو
24:51تم اسے ملنا نہیں چاہتی ہو
24:52نہ ملو
24:54مگر بیٹا اس کو اتنا برا بھلا بھی
24:57مت کہو
24:57وہ تو بیچارہ تم سے معافی مانگنے آیا تھا
25:01دیکھو بیٹا
25:02جو کچھ بھی ہوا ہے انجانے میں ہوا ہے
25:05اور اتنی چھوٹی سی غلطی
25:07تو اللہ تعالی بھی معاف کر دیتا ہے
25:08ہم تم کیا ہیں
25:10امی اس آدمی کی وجہ سے
25:12میرا پورا مستقبل خطرے میں
25:14اگر ہسپل کے انتظامین
25:16میرے خلاف ایکشن لیں گے تو
25:17ہم کیا کریں گے
25:19خیریتو ہے
25:33کیا ہوئے شامیم کو
25:35وہ بچی نہیں تھی اس کمرے میں
25:37آئیلا
25:38کل رات اس کا انتقال ہو گیا
25:40کیا ہوئے شامیم
26:01کوئی نہیں
26:02رومی
26:04چھوٹی سی بچے ٹھیک ہونا چاہتی تھی
26:07کھیل چاہتی تھی
26:09اس نے توانا سے بات ہے کہ اس کو پاک ہے جا دا ہوں گا جلوں گی
26:13اکتے خواب تھے اس کے مقر
26:15شامی وہ کینسر کی مریض تھن
26:18مگر وہ مشکے سے ساتھ ساتھی
26:21اس نے دنیا میں دیکھا ہی کھیا تھا
26:24شامی
26:26ہم ڈارٹرز کی بہت عجیب زندگی ہوتی ہیں
26:29شروع شروع میں بڑے جذباتی ہوتے ہیں
26:32چاہتے ہیں کہ سب کو بچا رہیں
26:35لیکن ہم اپنی پوری کوشش کر کے بھی
26:39انسان کو تکلیف سے تم نجات دلا سکتے ہیں
26:42اسے موت سے نجات نہیں دلا سکتے ہیں
26:46یہ صرف خدا کے اختیار میں
26:50تم ٹھیک ہی کہتے ہو
26:53شاید میں اس بیشے کے لیے فٹ ہی نہیں ہوں
26:56اپٹرز کو تجذباتی نہیں ہونا چاہیے
26:59ہونا چاہیے شامین
27:01تب ہی تو وہ دوسروں کا درد محسوس کر سکے گا
27:04برنہ سائنس دان ڈاکٹرز کی جگہ روبارٹس بھی بنا سکتے تھے
27:08جو مریضوں کی آپریشن کرتے
27:11ان کی کیر کرتے
27:12چلو آپ
27:14میں تمہیں گے لے چلو
27:29چلو directement
27:48آنکر، اگر آپ اجازت دیں تو آپ کو آپ کے گھر تب چھوڑ دوں
27:53تینکیو بیٹا
27:59لیکن میں اپنے کام خود کرنے کا آتی ہوں
28:03خوانہ کی میری چالی میرا ساتھ نہیں دیتی لیکن
28:08ایک بات تمہیں بتاؤں میں آپ کو زینیت ہوتا آپ آج نہیں سمجھتا
28:12میرے رب تم مجھے بتاؤ کہ تمہیں مجھ سے کیا کام ہے
28:20جی وہ
28:22میں جانتا ہوں
28:27تم شوق یا طرف میری کرسی کو سہارت دینے تمہیں آیا ہو
28:32تم حیران ضرور ہوگی لیکن میں نے تمہیں پہچان دیا ہے
28:37اور ہاں وہ میں تمہارا فیچر بھی پڑ چکا ہوں
28:40آپ بتاؤ کیا چاہتی ہو
28:44ڈاکٹر شامین میرے فیچر کی وئے ایسے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے
28:50احسان صاحب میں نے
28:52سچے دل سے ڈاکٹر شامین سے معذر کرنا چاہیے
28:55لیکن وہ کچھ سننے کو تیار نہیں ہے
28:57اگر آپ مہربانی کر کے میری سفارش کر دیجے تو
29:01نہیں پیٹا وہ
29:05کسی کی سفارش نہیں سمیں گی
29:08میں نے بیٹی کو کچھ اور دیا ہو یا نہ دیا ہو
29:12اس کو خود اعتمادی کا سبق ضرور دیا ہے
29:15وہ اپنے زندگی کے فیصلے خود کرتی ہے
29:18تمہارے اس فیچر سے اس کے کیریئر پر
29:22دعا لگ گیا ہے
29:24جس کا اسے غصہ ہے
29:26لیکن اگر تم سمجھتے کہ تم سچے ہوں
29:30تو مجھ سے ہی ہے اس کی مان سے سفارش کرنے کے بجائے
29:34تم خود اس سے بڑا عرص بات کرو
29:36مجھے یقین ہے
29:38کہ اگر تم اسے قائد کرنے میں کامیاب ہو گئے
29:40تو وہ تمہیں بغیر سفارش کے مان کر دے گی
29:44شکریہ احسان صاحب
29:46اب میں سے ہی کروں گا
29:50تم سے مل کر
30:04تم سے مل کر
30:08رات دل
30:10مل کرتی ہے
30:20صاحب نے ہوں
30:22میں کرتی ہے
30:24میں نے بنا
30:26یہ بتاؤ کہ وہ اپنا سمیر کہاں غائب ہے
30:28دو دن سے دفتر نہیں
30:30آگیا
30:31اب وہ آئے
30:32اس سے کہنا کہ
30:34ناکی سے کھات کر دیا گیا ہوتے ہیں
30:36نہیں مگر یہ پتہ کرو کہ اس نے کوئی دوسرا اخبار تو جوائن نے کر لیا آکر آئے کام ہو
30:42پتہ ہیں سرائیہ پر کولنگ کیا لکھا ہے لگتا ہے سب لوگ سے دشمن ہو گئے
30:47تو بیٹا دشمن ہو گئے ہیں تو کام نہیں کرے گا کیا اور بیٹا یہ تو کام ہی
30:51ایسا ہے اس میں محبتیں نہیں ملتی لیاں اس میں تو دشمن یہی ملتی ہیں
30:56فون کرو کئی ڈھوڑوں سے ڈھوڑ کر لاؤ یار اب آخبار کی شورت کا گراغ کر رہا ہے
31:03سر کیا تھا فون گھر پر فون کیا تھا مگر معلوم ہوا کہ وہ
31:06ڈاکٹر شامین سے ملنے گئے ہیں
31:08آہو بھئی اس ڈاکٹر شامین نے تو باگل کر دیا اس سمید کو
31:13مجھے نا بچوں کے وارڈ میں لگا دیا گیا
31:19اور تم تو جانتی ہو مجھے بچوں سارا دلچسپی نہیں ہے
31:22اوپر سے ہر وقت تم کو پوچھتے رہتے ہیں
31:24ہزار کہانیاں سوانی پڑتی ہیں اور کہانیاں مجھے بنانی آتی نہیں ہیں
31:28یہ آج بھی ڈاکٹرز کو آنا چاہیے
31:31مریضوں کو بھیلانے کے لیے اس کی بھی ضرورت اچھا
31:34اچھا اچھا
31:34بس ہے آپ کیا کرتے رہی ہیں
31:36پہلے تو میں سمجھتے کہ وہ کام ہی نہیں ہے
31:38لیکن آپ اتنے کام نکلا گئے ہیں
31:39الماریاں ٹھیک کر رہی ہوں
31:41کپڑے ڈائے کرنے کے لیے دے رہی ہوں
31:43کچن خراب ہے اس کو ٹھیک کر آ رہی ہوں
31:45کھانا پکانا سیکھ رہی ہوں
31:47نیندیں پوری کر رہی ہوں
31:48اتنے کام ہیں مجھے
31:49بلکل
31:50ایک ہفتے میں ہو جائیں گے سارے
31:51پتہ نہیں کتنے ہفتے لگیں
31:54اچھے ایک بار بتاؤ
31:56مجھے کون کون یاد کرتے ہیں
31:58سب یاد کرتے ہیں
32:00خاص بات ہو نہیں ہے
32:01ڈاکٹر رومی
32:01چھو بکو مان
32:02ایمان سے جا جا کر پوچھ لے
32:04میں زرمی کو فون کروں
32:06ایک مان
32:06ڈاکٹر شمید
32:34اگر آپ نے یہاں سے جانے کی کوشش کی
32:36تو اچھا خاصا ہنگامہ کھڑا کر دوں گا یہاں
32:39کیا مطلب ہے آپ کا
32:41مطلب یہ ہے کہ جو کچھ میں کہنے آیا ہوں
32:44چپ چاپ سن لیجے
32:45ورنہ سارا ہوتل سنے گا
32:47بلکہ سڑکوں تک آوا دے جائیں گے
32:50آپ مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
32:53ریڈ یلو یا بلیک
32:54ایک بات کا ہے
32:56کہ آج آپ کو میری بات سننا پڑے گی
32:58سنائیے
33:00میرے پاس صرف دو منٹ ہے
33:02میں صرف ایک منٹ لوں گی
33:03میں نے اخبار میں جو کچھ بھی لکھا
33:06حق کی حمایت میں لکھا
33:07معاشرے میں برائی کے خلاف لکھا
33:10ایک برے آدمی کو
33:12جو شرافت کا نبادہ اڑے ہوئے تھا
33:15پینکاب کیا
33:16ایک ڈڑکی کی آپ روح بچائی
33:18کیا برا کیا میں نے
33:20بولیئے
33:20برائی کے خلاف جنگ کرنا
33:25ہمارا کام ہے نوٹر شامی
33:26اور یہ کام اتنا آسان نہیں ہے
33:28اس پیچر کی وجہ سے مجھے دھمکیے مل رہی ہیں
33:31کل رات میرے گھر کے سامنے فائرنگ بھی ہوئی
33:33مگر میں اپنا مشن چھوڑ کر
33:36بھاگ تو نہیں سکتا نا
33:37ابھی تیس سیکنڈ باقی ہیں
33:40اس لئے میں آپ کو یہ بھی بتا دوں
33:42کہ ہو سکتا ہے آپ کی نوکری چلی جائے
33:44ہو سکتا ہے میری جان بھی چلی جائے
33:46مگر کراس کم لوگوں کو
33:48اصل حالات کا تو پتہ چل گیا
33:50کل کوئی امیر زیادہ
33:52کسی غریب لڑکی کی عزت اور زندگی سے تو نہیں کھیل سکتا
33:55مگر پھر بھی
33:57آپ کو تکلیف پہنچی
34:01اس کے لئے میں معافی مانگتا ہوں
34:05جو کچھ ہوا لائلوی میں ہوا
34:09آپ کو نقصان پہنچانے کے بارے میں
34:12میں سوچ بھی نہیں سکتا
34:13ہاں ایک بات اور
34:19میرے خلاف کوئی فیصلہ سادر کرنے سے پہلے
34:22ایک بار سوریہ سے ضرور ملے چاہیے
34:24اس کے بعد آپ جو سزا سنائیں گے
34:27مجھے منظور ہوگی
34:28کیا پوچھنا چاہتی ہیں آپ پتھے
34:49دیکھو سرریہ تمہیں مجھے پڑی اوچھر میں ڈال دیا
34:53اخبار میں تمہارے بارے میں جیب جیب خبریں چھپ رہی ہیں
34:56فواد ملک سے تمہاری شادی کی کس سے
34:59اور پھر تمہاری خودکشی کے داستان
35:01ہماری تمہیں جب خود بتایا تھا
35:04کہ تمہاری کلامیات جب ٹوٹنے کی وجہ سے کٹی ہے
35:07اور یہی سچ ہے
35:10ہے نا
35:11یہ سچ نہیں ہے
35:14سچ وہ ہے جو اخبار میں چھپا ہے
35:17تمہیں مجھے جھوٹ کیوں بولا
35:20میں بابا کے زندگی بچانے کے لیے
35:24فواد نے میرے بابا کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی
35:28اور مجھے بھی اپنے خلاف پیان دینے سے روکا تھا
35:32خدا خوش رکھے سمیر بھائی کو
35:36جن کی وجہ سے آج مجھ میں
35:39اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کا حوصلہ پیدا ہوا
35:42خطر شامی سمیر بھائی کی وجہ سے
35:48فواد ساری دنیا کے سامنے بے نکاب ہو گیا ہے
35:52اور یہ مجھے لئے اتنی بڑی خوشی کی بات ہے
35:56کہ میں اپنے سارے غم کھل گئی ہیں
35:59اب میں مر بھی جاؤں گی
36:02تو مجھے افسوس نہ ہوگا
36:04وہ انسان نہیں
36:10رشتہ ہے
36:12انہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر
36:15میری آواز ساری دنیا تک پہنچاتی ہے
36:18انہوں نے مجھے بہن کہا ہے
36:22اور پھر واقعی بھائی بن کر دکھائیں
36:25آج کل کے زمانے میں
36:27کون کسی کے لئے اتنا کچھ کرتا ہے
36:34اسلام علیکم السلام
36:47کیسے ہو رومی
36:48میرے ٹھیکو سر
36:49بس شامین بہت پریشان ہے
36:52اس کے سسپنشن کا معاملہ بھی تک
36:54جانتا ہوں میں
36:56میں سوچ رہا تھا کہ وقت کے ساتھ ساتھ
36:59یہ معاملہ بھی جو ہے یہ تھنڈا ہو جائے گا
37:02لیکن لگتا ہے کہ
37:03فواد ملک نے اس کو اپنی آنا کا مسئلہ بنا لیا ہے
37:06اس نے ہمارے ہسپٹل کو نوٹس بھیجائے
37:10کہ اگر ہم نے ڈاکٹر شامین کو برخواست نہ کیا
37:12تو وہ ہسپٹل پر ایک کروڑ روپے کا دعویٰ کر دے گا
37:15سر وہ اپنا گناہ
37:18اپنا چرم چھپانے کے لئے ہمارا ہسپٹل استعمال کر رہا ہے
37:21جانتا ہوں میں یہ
37:24لگتا ہے کہ فواد ملک اور میرے آمنے سامنے
37:32آنے کا وقت آ گیا ہے
37:35شامین تک پہنچنے کے لئے اسے پہلے مجھ سے ٹکرانا ہوگا
37:39تم شامین کو تسلید ہو
37:42آل ٹیک کیر اف ایبیلیٹنگ
37:45انشاءاللہ
37:48سب ٹھیک ہو جائے گا
37:51اسکیوز می سیر
38:00وہ فواد ملک اور اس کے وکیل آگئے ہیں
38:02گوڈ
38:05لیچ گو
38:07سلام علیکم
38:23میں آپ کی یہاں پہ تشریف آپری کا شکریہ دکھتا ہوں
38:30میں آپ کو زیادہ وقت نہیں دے سکتا کیونکہ ہم لوگ یہاں پر بہت دیزی ہیں
38:34میں آپ کو تارف کروا دوں اپنا مجھے دکٹر افتخار کہتے ہیں اور یہ دکٹر رومی ہے
38:41یہ فواد ملک ہے اور میں ایک کا وکیل پیسٹر شعبت خان ہوں
38:47تشریف رکھی
38:48فواد ملک صاحب آپ کچھ کہنا چاہیں گے
39:02فواد ملک اس علاقے کے نہایت معزز اور ماددار خاندان سے تعلق کرتے ہیں
39:09پڑے لکھے ہیں
39:11ان کا خاندان کئی سالوں سے سیاست محصہ لیتا آیا ہے
39:15اب محض ان کو نچا دکھانے کے لیے ہمالی مخالف پارٹی نے ایک لڑکی ایک اکبار اور چند ڈاکٹرز کو خرید کر
39:24جی پلیز جاری رکھیا
39:31میرا مطلب ہے میرے موکن کو ملا وجہ بدنام کیا جا رہا ہے
39:35انہوں نے اس لڑکی سے کبھی بھی نکاح نہیں کیا
39:38کیا ان کے خاندان میں لڑکیوں کی کمی ہے
39:42ہم آپ کے پاس آج یہ کہنے آئے ہیں
39:46کہ آپ ڈاکٹر شامین کو نوکلی صبر خاص کریں
39:49اور اس لڑکی صحیح کو ہمارے حوالے کریں
39:52ورنہ ویٹ ایک بات میں بھی کلیر کر دوں
39:58میں اس ہسپیٹل کا چیف سیجن اور ایڈمنسٹریٹر بھی ہوں
40:02اور اپنے تیس سالہ کریئر میں میں نے آج تک اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا
40:08آپ کی جورت کیسے ہوئی کہ آپ میرے ہسپیٹل میں میری اجازت کے بغیر آ کر یہاں کے معاملات میں مداخلت کریں؟
40:14اس ہسپیٹل سے کسی کو لے جانا تو دھرکنار میری اجازت کے بغیر آپ اسے بات بھی نہیں کر سکتے
40:22اور میری اجازت نہیں ہے
40:25اگر آپ کو یہاں پر کسی مریض سے یا کسی ڈاکٹر سے بات کرنی ہے تو جائیے جا کر کوٹ آرڈر لائیے
40:33اور کسی جج کی موجودگی میں یہاں پر اسے بات کیجئے
40:36کیونکہ اب یہ پولیس کیس ہے
40:39ڈاکٹر صاحب اس شہر میں میری بہت عزت ہے
40:44تو پھر اپنے آپ کو اس عزت کے قابل بنائیے فواد صاحب
40:48آپ میری توہین کر رہے ہیں
40:50آپ اپنی توہین خود کر چکے ہیں
40:53مجھے کرنے کی ضرورت نہیں ہے
40:55آپ میرے کلائنٹ سے اس طرح بات نہیں کر سکتے ہیں
40:59آپ کے اس کلائنٹ کی وجہ سے میرے اس ہسپیٹل میں
41:02ایک لڑکی زندگی اور موت کی کشم کشم مبتلا ہے
41:06آئی ایم اڈاکٹر
41:08مجھے ان سے کسی قسم کی کوئی ہمدردی نہیں ہے
41:11اور اگر یہ ایک اخبار کی وجہ سے ایکسپوز ہوئے
41:13تو بہت اچھا ہوا ہے
41:14کم از کم لوگوں نے ان کا
41:16اصلی چہرہ تو دیکھ لیا
41:18ورنہ الیکشن کے اندر دھوکہ کھا جاتے
41:20اب نہیں کھائیں گے
41:21میں نے اس کیس کی رپورٹ
41:25پولیس اور حکومت کو بھیجوا دیئے
41:27رہا سوال اس جنرلسٹ کا
41:29اس کو میں سلام کر دوں
41:31اس نے ایک غریب لڑکی کی عزت بچانے کے لیے
41:35اپنی زندگی داؤ پر لگا دی
41:36ایسے جنرلسٹ
41:38ہماری قوم کا سرمایہ آئے
41:41میں اس اخبار والے کو بھی دیکھ لوں
41:44فواد صاحب آپ کو شاید اس بات کا علم نہیں
41:48کہ ایک اخبار سے نکلیوی خبر
41:50اب دس اخباروں میں پھیل چکی ہے
41:52اب اس ملک کا میڈیا
41:54بیدار ہو چکا ہے
41:55اور آپ جیسے کرپٹ لوگوں کا دور بھی ختم ہو چکا ہے
41:58آپ ہمیں تمکیاں دے رہے
42:00ابھی تک تو نہیں دی
42:01لیکن اب دے رہا ہوں
42:03میں جانتا ہوں کہ آپ بہت مالدار
42:05بہت باثر انسان ہیں
42:06لیکن اپنی ذات اور سیاست کا روب
42:10مجھ کو نہ دیجئے
42:10کیونکہ میں آپ سے مروب ہونے والا نہیں ہوں
42:13اور ایک اور بات سن لیجئے
42:17وہ زمانے گئے جب آپ جیسے لوگ
42:18مظلوم لڑکیوں کو
42:19اپنے ظلم کا نشانہ بنانے کے بعد
42:22ان سے ہونے والی اولاد سے لا تعلقی اختیار کر لیا کرتے تھے
42:25آج میڈیکل سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے
42:30کہ اس لڑکی کے پیٹ میں پلنے والے بچے کو
42:32ڈین اے کے ٹھوس میڈیکل ثبوت کی بنیاد پر
42:36میں دنیا کی کسی بھی عدالت میں آپ کا بچہ صحبے کر سکتا ہوں
42:39آپ کے لئے یہی بہتر ہے
42:45کہ آپ ہمارے لئے مشکلات پیدا کرنے کے بجائے
42:48سرہیہ کے حقوق ادا کرنے پر تبوجھو دیں
42:51آپ کی بھیلائی اسی میں ہے
42:53شکریہ
42:56لسکو ڈاکٹر ڈومی
42:59ان پر کیس کرنا ہی پڑے گا
43:06ارے سوچ سمجھ کے بات کرو کیوں مروانے لگے ہو
43:09یہ لوگ ہماری دھمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں
43:12ان سے صلاح سفائی کی بات کرو اور معاملہ رفت تفا کرو
43:15جو آپ کی ملکی
43:18کیسے ہو سوئے
43:32ٹھیکل ڈاکٹر صاحب
43:34ملکی
43:47با با با
43:49میرے پچی
43:54بکی سے بابا
44:06میرے پچی کو
44:08بکی سے
44:09میرے پچی کو
44:12چوک صاحب
44:23میں آپ کا اور سمیر کا
44:26یہ احسان
44:28سندگی بھر نہیں پھوڑوں گا
44:30ہم نے کسی قسم کا احسان نہیں کیا
44:33اور سریا
44:34وہ فرمال ملک جو ہیں وہ بالکل سیدھے ہو گئے
44:38اور تمہاری خواہش کے مطابق
44:40طلاق کے کاغذات پر
44:42دستغط کروا لیے ان سے
44:43میر کی دس لاکھ
44:46روپے کی رقم بھی وصول کر لیے
44:48اور تمہارے گھونے والے بچے
44:50تعلیم کے بارے میں
44:52انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ پورے اخراجات
44:54اٹھائیں گے اور ہسپیٹل سے بھی
44:56معافی مانگیاں ہونا
44:57اور ڈاکٹر شامین ان کا کیا ہوا
45:00ڈاکٹر شامین
45:02بائزت طور پر بہار ہو گئی
45:04اور انشاءاللہ
45:06کل
45:07کام پر رہیں گی ہسپیٹل
45:09بائزت ڈاکٹر شامین
45:39اسنا ساکو ملو اٹھا کراؤں
45:45آپی
45:53کیا بات ہو مرد
45:55وہ اخبار نویس ہے نا سمیر صاحب
45:58وہ آپ کے لئے دیکھ رہا ہے
46:06میں آپ کے دکھر میں بھی شامل تھا
46:08اور آج آپ کی خوشوں میں بھی شامل ہوں
46:10مبارک ہو
46:12سمیر
46:24ہاں بھئی میں نہیں کیا
46:26نہیں تم نہیں
46:28اچھا آ گیا سمیر
46:30چلو ٹھیک ہے میں آ رہا ہوں
46:32بھیک فریمز کلک
46:34بھیک فریمز کلک
46:36ذرا سا نمکی
46:38ذرا سا میٹھا
46:40ذرا سا میٹھا
46:42ذرا کا ذائقہ
46:44بہت
46:46بھیک فریمز کلک
46:48اولین اور تہترین
46:50بھیک فریمز کلک
46:52اور وہی انوکھا سیرا بسکٹ
46:54ہاف رول صرف آٹھ روپے میں
46:56اے ہر وقت
46:58ہر جگہ ہوسکتا ہوں
46:59آپ کس وقت کی بات کر رہے ہیں
47:01اچھا بہت زیادہ
47:02ہوشیار بننے کی ضرورت نہیں ہے
47:04میں یہ پوچھ رہا ہوں
47:05کہ تین دن سے
47:06تمہارا آرٹیکل کیوں نہیں آ رہا
47:08کیوں نہیں لکھ رہے تم
47:10ارے میں ہاتھی
47:11یوں ہی نہیں پال رہا
47:12مجھے کام چاہیئے
47:15سر کاش آپ نے ہاتھی پالے ہوتے
47:17تو آپ کو اندازہ ہوتا
47:18کہ ایک ہاتھی پالنے میں
47:19کتنا خرچانتا ہے
47:20آپ تو چوہ پال رہے ہیں سر
47:22چوہے
47:23اچھا اچھا
47:24زیادہ باتیں بنانے کی ضرورت نہیں ہیں
47:26جاؤ چلو جا کے لکھو
47:28کیا لکھو جی
47:29سر آپ نے تو مجھے ڈسمس کر دیا
47:31آئی ایم آوٹ آف جاب
47:33اچھا
47:34میں تو آج کل بے روزگاروں میں شامل ہو گیا ہوں سر
47:37سوچ رہا ہوں وزیراعظم کی خود روزگار سکیم سے لون لے کر
47:40اپنا اخبار شروع کر دوں
47:42ہمیں پاگل ہو گئے ہو کیا
47:44دیکھو ہمارا تمہارا کتنا لمبا ساتھ ہے
47:47ایسے ہی تو نہیں ٹوٹ سکتا نا
47:50دیکھو ہیٹا ہمارے ادبار کی ساکھ گر رہی ہے
47:54کوئی ہمارے خلاف نعرے تک نہیں لگا رہا ہے
47:57اب اس لڑکی والے کیس پہ کہاں تک چلیں گے
48:00تم ایسا کروں گے
Comments