Skip to playerSkip to main content
Badshah Entertainmet Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
#Pakistan
#PublicNews
#BreakingNews
#PublicNewsLive
#PublicTV
#LatestNews

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم
00:30اچھی بات ہے
00:32اچھی بات ہے
00:34آپ کو امیجن کی ہے
00:36مجھے مزایا
00:38اچھا بتا کیا بھی کیا ہوا
00:40میمن یاد دون ہماری میمن
00:42بہت اچھے لوگ ہیں
00:44پاکستان بنان میں ان کا بڑا کنٹبیشن تھا
00:46ایک میمن بڑا چلاک
00:48اس کے دنات میں کیڑا پڑ گیا
00:50ڈاکٹر صاحب میں دنات نکلوانا ہے
00:52کیا کروں کتنے لگیں گے
00:54دو آزار بہت نہیں ہے
00:56انجیکشن لگاتے ہیں سن کرتے ہیں
00:58اور بیس مینے باہر بیٹھتا ہے آدمی
01:00پھر وہ آتا ہے اندر پھر اس کے دانت نکالتے ہیں
01:02وہ چلا جاتا ہے
01:04دو آزار بہت ہے
01:06سترہ سو تو صرف سن کرنے کے
01:08تین سو میں دانت نکل جاتا ہے
01:10تکلیف بہت ہوگی
01:12اس کو نکالو اس کو کچھ نہیں ہوا
01:14وہی ڈاکٹر شام میں پارک میں
01:16دو سو ڈاکٹر کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا
01:18کیا شیر آدمی آیا تھا میرے پاس
01:20دانت نکلوا کے گیا
01:22اس کو تکلیف ہی نہیں ہوئے
01:24سن کروا کے گیا تھا وہ
01:28اچھا ہم پاکستانی کبھی ہار نہیں مانتے
01:30اور کسی کو خوش بھی نہیں دیکھ سکتے
01:32ہم اپنے دکھ سے دکھیں نہیں ہیں
01:34دوسروں کے دکھ سے دکھیں ہیں
01:36جنگل میں تین بندے پھز گیا
01:38انڈیان پاکستانی بنگلہ دیشی
01:40اب وہ گھبرایا کہ کیسے نکلیں
01:42اچانا ایک چلاک ملا رگڑا جین آگیا
01:44جین نے کہا ایک ایک بشک پورا کروں گا
01:46ایمان جی کیا چاہیے
01:48بنگالی کہا ہامر کو
01:50بھیج دو ہمارا دیش
01:52جن نے ہیوں کیا بنگلہ دیشی چلا گیا
01:54انڈیان سے پوچھا تجھے کیا چاہیے
01:56کرپا کر کے بنتی کر کے
01:58مہراج مجھے بھی بھیج دو انڈیا
02:00اس نے ہیوں کیا وہ انڈیا چلا گیا
02:02پاکستانی سے پوچھا تجھے کیا چاہیے
02:04کہتا ہے ارہ میں بور ہو رہا ہوں دونوں کو بھلا لو
02:06اور وہ واپس
02:08اور وہ واپس
02:10اچھا مزے کی بات
02:12اسی جن سے قصہ اور یاد آیا
02:14ایک دوہ جن مجھے ہی مل گیا
02:20سکتا ہے بھولے آپ یہ کام بتاؤ کروں گا
02:22میں نے کہا پھر ایک کام کرو
02:24انڈیا سے ایک ایسا پول بنا جو امریکہ میں
02:26ختم ہو ہم بائی روڈ آیا جائے کریں
02:28جن نے کہا یہ کیسے ہو سکتا ہے
02:30بڑے سپیڈ برکر ہیں سمندر ہیں
02:32دریہ ہیں اتنے راستے میں جنگلات ہیں نہیں ہو سکتا
02:34میں نے کہا پھر ایک کام کرو
02:36صدو جی کی ہنسی بند کر دو
02:38جن کہہ رہا یہ بتاؤ
02:40پول کتنا چوڑا بنانا ہے
02:42شکریہ شکریہ
02:44بیٹھو بیٹھو یہ سیاستدان ہیں
02:46اور یہ سمجھے ہیں لاکھوں کا مجمع ہے
02:48ان کو خواب میں نظر آتے ہیں
02:50چار آدمی ہیں وہ ہی بیٹھے ہیں
02:52میں عوام آپ کا ووٹر ہے
02:54تو پھر ان دنوں میں میرے پاس کیا کر رہے ہو میری جان
02:56کیا کر رہے ہو آپ کی تو ضرورت ہی نہیں ابھی
02:58میں تو دور بھی ان سے دیکھ رہا ہوں
03:00الیکشن نظر ہی نہیں آرہے
03:02میری جان آپ لوگ ہمارے صرف چار کام ہی آتے ہو
03:04ووٹ دینے کے
03:06نعرے لگانے کے
03:08مہار لیکشن کے دنوں میں بریانی کھانے
03:11میں ہوں
03:12ان مری جان میری جان فران نہیں
03:14جو میں آتا ہوں کہہتا غبرانہ نہیں
03:16ہم ایک ڈیٹھ بتا دو
03:17قیامت سے دو دن پر ہوں غبرانہ شروع کر دیں
03:18یا ہاں
03:19جبane ہوں
03:20گھ steadätter
03:21ا کہہ شکریہ
03:25میں نے اس المحتuous لیں
03:27اس کے لئے تھے
03:29کس cylinder کے v един
03:30ٹکٹر
03:32پہر
03:33کے لئے تھا
03:34اسی بھی TO
03:37گیا وہاں مہنگی دوائی میں کہا تایا گھبرانہ نہیں ہے میں نے تایا کو اندر
03:41جمع کریا دیا چار دن ہو گئے گھبرات ختم ہو گئی یہ بات ایسے لوگوں کی
03:46گھبرات ختم ہو گی میری جان تو تایا مر گئے کہاں سے گھبرائیں گے
03:49اور میں بتاؤں مرے ایسے نہیں ہے وہ اچھا وہ ان کا علاج ہوا پورا
03:56ٹھیک ہو گئے جب بل آیا نا دیکھتے ہی ہارٹ اٹیک آیا نکل لیا تایا
04:01بیری گوڈ یا فوت ہو گئے یہ تو بریکنگ نیوز ہے میں ابھی فون کرتا
04:06اور میڈیا پر چلواتا ہوں ایک منٹ لوگ جاؤ ایک تا میں بریکنگ نیوز سے
04:08بہت تپا ہوا ہوں بندہ دلدل میں گر گیا اس کو نکالی اس کو موہ
04:12پہ مائک رکھے کیسا لگ رہا آپ کو وہ کہہ رہا ہے ایک دفعہ مجھے
04:16نکل کے آنے تھے پھر بتاؤں گا کیسا لگ رہا ہے وہ بھائی کتا گر گیا
04:19گٹر میں سارے نیوز والے پہنچ گئے کتا بھی یہ کر رہا ہے کتا بھی
04:22لیٹا ہوا کتا سوچے بڑا ہوا ہے کتا اوپر کو دیکھ رہا ہے داست نظر سے
04:25لوگوں کو دیکھ رہا ہے کتے کو روٹی دی جا رہی ہے کتا کونے میں
04:28گھج گیا ہے تین دن بعد کتا نکلتا ہے ہیرو بن کے آہ کسم سے
04:31فلموں میں کاسٹ ہو جاتا ہے اس کو اتنا مشہور کر دیتے ہیں بریکنگ نیوز میں
04:34بس یہ ہی رہ گیا بریکنگ نیوز بریکنگ نیوز یار اگر تم نے
04:37دو چار فلمیں کر لیا تو کیوں بکواز کر رہے ہیں اچھا ہے
04:39تمیز سے بات کرو میں آفٹرال وزیر ہوں اب تو کہا کہ وزیر ہے میرے
04:46چودہ بچے ہیں جہاں سے گزرتا ہے لوگ کہتا ہے وہ جا رہا ہے وزیر
04:48پیداوار خود وزیر ہے وزیر پیداوار اچھی بات ہے کہا کہ وزیر ہے
04:53تم نے کہا ہر چیز پہ ٹیکس ہر چیز پہ ٹیکس ہے تو اللہ ہم آف کرے
04:57انہوں نے شکر ہے سانس پہ نہیں لگایا وہنا ہر آدمی کونے میں
05:00یوں کر رہا تھا چھپکے چھپے چھپے چھپے سانس لے رہے ہوتے
05:04یار تم لوگ تو ایسے فضول باتیں کر رہے ہیں election کے دنوں میں
05:07ملوں گا ابھی میں نے ضروری جانا کڑیوی کارپو لائے ہیں افتتاہ کرنا
05:11میں نے جا کے ایک swimming pool کا افتتاہ کیسے ہوگا وہ نہا کے
05:14تو بھی لگا کے نہا کے اور بھی نمکین ہو گئی ہو
05:17میری وہ افتتاہ کر رہے ہیں دو افتتاہ میرے پاس بھی ہیں وہ کر لیں
05:20بتائیں بتائیں ایک تو کرنا ہے ٹوائلٹ کا
05:22ٹوائلٹ کا افتتاہ کیسے کروں گا وہ کیسے کیا تھا
05:25وہ نہا کے اچھا اس پہ بیٹھ کے
05:27اس کے بعد ایک اور افتتاہ کرنا ہے
05:30ہمارے علاقے میں نیا قبرستان مل رہا ہے
05:32نہیں تو قبرستان کا افتتاہ میں کیسے کروں گا
05:38swimming pool کا کیسے کیا تھا
05:39نہا کے یہاں مر کے کرنا پہلی قبر آف
05:42ادا کے لیے کیسی بات ہے
05:46میری قبر تم سڑک پہ بنوا دے نا
05:48قبر کی قبر جامپ کا جامپ
05:49بتا پیس تم تو بے لے لوگو آ رہا ہوں آ رہا ہوں
05:53اوکی
05:54آرہی بات آو محسن یہ ہمارے ووٹ سے آتے ہیں
05:58قسم سے
05:58ووٹ کی اہمیت نہیں پتا لوگوں کو
06:00میں سمجھاتا ہوں ووٹ کی اہمیت
06:01بتائیے
06:02ووٹ تمہارا پانچ سال کا بچہ ہے بیبی ہے
06:04اپنا بچہ اس کے حوالے مت کرو جو ایک بریانی دیتا ہے
06:07یا نان دیتا ہے اکیمے والے نان دیتا اس کو مت دو
06:10اپنا بچہ اس کے حوالے کرو جو اس کی صحت کا خیال لکھے
06:13جو اس کی گروت کا خیال لکھے جو اس کی تعلیم کا خیال لکھے
06:16اچھے سے پالے تمہارے بچے کو پانچ سال بعد آئے
06:19تو بولو بچہ اپنے پاس ہی رکھو
06:21یہ صحیح پل رہا ہے
06:22یہ ہے ووٹ کی اہمیت
06:23میں بھی جا رہا ہوں
06:27کہاں؟
06:28نو بھائی گیارے کے سیل میں
06:30ہی بات کرنے والے کو اندر ہی کرتے ہیں
06:32اوکے بھائی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended