کیا آپ جانتے ہیں کہ آج کل کے نوجوان کس خطرناک نشے کے جال میں پھنس رہے ہیں؟ ایک ایسی چیز جو عام میڈیکل سٹور پر ہر وقت دستیاب ہے، جو رنگ دار بوتل میں گھول کر پی جاتی ہے، جو وقتی خوشی دیتی ہے… اور پھر زندگی کو اندر سے چٹ کر جاتی ہے۔ ایک ایسی گولی جو جسم کو نہیں، روح کو مفلوج کر دیتی ہے۔
Be the first to comment