Skip to playerSkip to main content
This tutorial is about applying for a fresh mineral title — such as a Prospecting License (PL) or Exploration License (EL) — through the Online Mining Cadastre e-Government Portal of the KP Mines & Minerals Department.

The video provides a complete step-by-step demonstration of how applicants, investors, and professionals can apply online, upload required documents, and submit their requests efficiently using the digital system introduced for transparency and convenience.

💼 In This Video You’ll Learn:

How to register on the Online Mining Cadastre Portal

Step-by-step process to apply for a fresh Mineral Title (PL/EL)

How to upload maps and mandatory documents

Tracking your application and reviewing submission status

Common mistakes applicants should avoid

📍 Presented by:
KP Mines & Minerals Department — ensuring ease of access, transparency, and digitalization in mineral rights management.

🎓 Ideal For:

New mineral title applicants (PL & EL)

Mining lease and exploration license seekers

Students and professionals in geology and mining engineering

👉 Follow for more educational content on geological mapping, mineral title procedures, and digital mining systems in Pakistan.

#MineralTitle #KPMinesAndMinerals #EGovernmentPortal #MiningCadastre #ProspectingLicense #ExplorationLicense #MiningPakistan #DigitalKP #GeologyTraining #OnlineApplication

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم آج ہم سیکھیں گے کہ میں نے ٹھائٹل کیلئے کیسے ہم ایک گورنمنٹ
00:07مائننگ کے ڈیسٹر پورٹل پر اپلائی کریں گے سب سے پہلے آپ نے لاغ ان ہونا ہے سسٹم
00:15لاغ ان ہونے کے بعد آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ اپنے پورٹل میں جو آپ کے لیفٹ شائٹ پر
00:24مینیو ہے یہاں پہ آپ کو آل اپکیشن گرانٹڈ سمارل سکیل اور لاغ سکیل
00:29سر دوسری انفارمیشن آویلیبل ہے اب اب آپ نیچے سکولڈ ڈاؤن کریں گے
00:35تو آپ کے پاس ایک پوشن آ جاتا ہے جس کو ہم شالان کہتے ہیں شالان میں
00:39آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پہ پانچ قسم کے آپشنز ہیں ایک تو ہے جنریٹ
00:46شالان فارمینر ٹائٹل ایک ہے پیٹ شالان ایک ہے پینڈنگ یوز شالان اور
00:51ریکویسٹ فار سیکیورٹی ری فرڈ تو منرل ٹائٹل اپلائی کرنے کے
00:56لیے سب سے پہلے جو آپ کو جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہے ایک
01:00چالان جو کہ پہلے سے بینک میں جمع ہو چکا ہو تو ہم آپ نے آپ کو
01:07منرل ٹائٹل اپلیکیشن کے لیے کرنے کے لیے سب سے پہلے ہم یہاں
01:12پہ جنریٹ شالان پہ کلک کریں گے تو جیسے ہی ہم جو ہے جنریٹ شالان پہ
01:19کلک کرتے ہیں تو ہمارے پاس ایک نئی وینڈو کھلتی ہے جس میں دیکھ
01:23سکتے ہیں سیلیک چالان ٹائپ ٹو بی پیڈ اندین کرنلی پیڈ اپلیکیشن
01:27فی اینڈ سیکیورٹی پالٹ ٹو میک یو چالان ویلڈ فار یوز ان
01:31ویو این نیو اپلیکیشن سیکشن تو اگر آپ کے پاس یہ چالان بینگ میں
01:36آلیڈی سے جمع نہیں ہوا ہے تو آپ آن لائن اپلائی نہیں کر سکیں گے تو ہم
01:41آپ نئے چالان بنانے جا رہے ہیں تو یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ
01:45تین کسین کے آپشن آپ کے پاس ہیں ایکسپلورشن لائسنس کے لئے پروسپیکٹنگ
01:49لائسنس کے لئے اور ریکانیسنس لائسنس کے لئے ہم یہاں پہ پروسپیکٹنگ
01:53لائسنس کے لئے اپلائی کرنا چاہ رہے ہیں تو ہم یہ والا اپشن سیلیکٹ
01:57کریں گے جیسی ہم یہ اپشن سیلیکٹ کرتے ہیں تو ہمارے پاس جو ہے یہ جو جنریٹ
02:01جنریٹ چالان کا بٹن ہے یہ گرین ہو جاتا ہے اس کا مطلب ہے کہ ہم جیسی اس
02:07پہ کلک کریں گے تو سسٹم ایک نئے چالان جنریٹ کر لے گا یہاں پہ آپ اس
02:12کو جو ہے اگر لیٹ سے آپ اپنا کام اپنے آہ بھی جو ہے آپ نہیں ہے انٹرسٹڈ
02:17آپ اس کو صرف سیف کرنا چاہتے ہیں تو سیو ان ایک زیٹ کلک کریں گے تو یہ
02:20یہاں پہ سیو ہو جائے گا اور جب بھی آپ اس ونڈو کو کھولیں گے تو آپ
02:23یہاں پہ ہی سٹارٹ کریں گے لیکن اگر آپ اس کو ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو
02:27یہ ڈسکارڈ بھی کر سکتے ہیں سپورٹن ڈاکومن یہاں پہ کوئی ضرورت
02:31نہیں ہم یہاں پہ جنریٹ چالان پہ جیسی ہی میں کلک کرتا ہوں تو سسٹم
02:35جو ہے مجھے چالان جنریٹ کرنے کے لیے وہ آپشن وہ مجھ سے کنفرمیشن
02:40مانگ رہا ہے میں کہتا ہوں اسے کلک کروں گا کنٹینیو کو اور یہ جو
02:45پہ پروسس سسٹم نے شروع کر دیا ہے چالان جنریٹ کیلئے تو آپ دیکھ
02:54سکتے ہیں کہ ہمارے پاس ایک چالان جو ہے وہ جنریٹ ہو گیا ہے یہ اس کا
02:59نمبر ہے کوڈ ہے اس کا یہ اس کا ٹائپ ہے اور یہ اس کا سٹیٹس ہے جو
03:04کہ ابھی پینڈنگ پیمنٹ آف اپلیکیشن کی اور سیکیورٹی ٹوالٹ ہے یہ
03:08تو یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس چالان کے دو پارٹ ہے ایک جو ہے
03:20اپلیکیشن فی ہے اور دوسرا جو ہے سیکیورٹی ڈیپازٹ ہے جب تک کہ آپ
03:24دونوں اپلیکیشن فی اور سیکیورٹی ڈیپازٹ کو جمع نہیں کرائیں گے تب
03:29تک یہ چالان جو ہے ویلڈ نہیں ہوگا استعمال کے لیے تو اس کو جمع
03:34کرانے کے لیے سب سے پہلے ہم کیا کرتے ہیں کہ ہم جو
03:37ہے یہ یہ جو ہے اپلیکیشن فی کی جو ہے ہم یہاں پہ آتے ہیں اس
03:43پہ پہ لنک پہ کریں گے تو یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جیسا کہ ہم اب
03:50بھی چالان کے اندر ہیں اور اس میں جو پورشن اپلیکیشن فی میں ہے یہاں
03:54پہ تائیس ہزار چار سر روپس کی فی ہے اور اب ہم یہاں پہ کیا کریں
03:59گے کہ جو ہمارا پرانا جو چالان ہے اور اس کو فل کر کے بینک میں
04:03ڈیپازٹ کریں گے اور جیسے ہی ہم وہ جو ترڈ کا پہ ہمیں ملتی ہے
04:07واپس اور اس کو جو ہے یہاں پہ ہم آ اپلوڈ کریں گے اپلوڈ
04:13کر کے جو ہے ہم یہاں پہ اس کو جو ہے چالان نمبر جو اس پہ بینک میں
04:19ڈالا گیا ہوگا دو تین اس طرح چیز اس پہ نمبر ہے اور یہاں پہ ہم
04:22اس جو ہے آ اپلوڈ کر لیں گے آ اپلوڈ کے ساتھ جو ہے ہم اس کو آ اپلوڈ
04:29اپلوڈ کر کے اوکے کلک کر کے اور کنفرن جیسے کلک کریں گے اور سب
04:36میٹ کے ساتھ یہ آپ کا جو چالان کا پورشن ہے یہ ہو جائے گا اور اسی
04:40طرح آپ پھر سیکیورٹی جو بھی ڈیپازٹ کریں گے اور پھر اس کو جو ہے بھی آ
04:45آپ کا چالان ریڈی ہو جائے گا اپلائی کے لیے جو سٹیٹس ہوگا آپ کے چالان
04:50چالان کا وہ بینڈنگ چالان سے چینج ہو کے جو ہے پیٹ چالان پہ آ جائے
04:55گا تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ہمارے پاس جو چالان تھا وہ ڈیپازٹ ہو
04:59گیا ہے اور یہ ابھی اس کا سٹیٹس پیٹ میں ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اب
05:05ہمارے پاس پروسپیکٹنگ لائسنس کے لیے جو ہم نے چالان آہ بنانا
05:10تھا وہ ریڈی ہو گیا ہے اور ہم اب کسی بھی ٹائم جو ہے اپلائی کر سکتے ہیں
05:16اپلائی کرنے کے لیے آپ جو ہے نیچے سکرول ڈاؤن کریں تو یہ
05:22اپلیکیشن کا پورشن کھل جائے گا اس میں جو ہے آپ کے پاس مختلف
05:26آپشن ہیں کہ آپ سمال سکیل ٹائٹل کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں لارڈ سکیل
05:30مائنر مینر کے لیے میجر مینر کے لیے ایوڈرال کے لیے اپلیکیشن
05:35دلنا چاہتے ہیں تو ہم چونکہ پروسپیکٹنگ لائسنس ہے اور وہ سمال سکیل
05:40ہے تو ہم اس پہ جو ہے کلک کریں گے آہ سمال سکیل ٹائٹلز پہ یہاں
05:45پہ کچھ ڈسکلیمرز ہیں جو ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جو اپلے مطابق کچھ
05:50ضروری حکامات ہیں وہ یہاں پہ آپ کو نظر آ رہے ہیں ہمیں اس کو آئی اگری
05:56کرتا ہوں تو یہ مجھے آگے آہ آہ آہ آہ چانے دیں گے اب جو ہے یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں
06:03پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے پاس ایک آٹو فارم جو ہے آئر
06:08لئے جیسے آپ پروسپیکٹنگ لائسنس سمال سکیل پہ کرتے ہیں تو آپ کے
06:17بعد جو ہے ایک نیا فارم پھر جاتا ہے اور اس فارم کو اب پور کرنا ہے
06:21اس کے لئے جو ہے اوپر انسٹرکشنز ہیں یہ بھی آئے آئے اس کو اور اس میں
06:27آپ کو یہ ساری انفرمیشن مل جائے گی کہ کیا کہ ڈاکومنٹس اور کیا
06:31ہے آہ یہاں پہ اب ہم آتے ہیں فارم کو فیل کرتے ہیں تو جو اپلیکنٹ
06:37کا نعم ہے وہ یہاں پہ اٹھومیٹک آ جاتا ہے ابھی ٹائپ ہم نے سیلیکٹ
06:40کرنا ہے ہم کس چیز کے لئے اپلائی کرنا ہے سمنٹ انڈسٹری اپلیکیشن
06:45ہے کنسٹرکشن مٹیریل ہے آہ یا کوئی ڈیمنشن سٹون ہے فیول منرل
06:50ہے جیم سٹون ہے انڈسٹری منرل ہے میٹالک منرل تو لیٹ سے ہم کنسٹرکشن
06:54اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو یہ جب ہم سیلیکٹ کریں گے تو ہمارے پاس
07:01ایک نیکسٹ اپشن ہمارے پاس کھل جائے گی تو اب آپ دیکھ سکتے ہیں
07:09کہ ہمارے پاس چالان والا اپشن بھی کھل گیا ہے اب اس پر میں میں
07:13کھلک کرتا ہوں تو ہم نے جو چالان جمع کیا تھا ٹو سینٹی نائن ٹو ٹونٹی ٹونٹی
07:18ون وہ ہمارے پاس یہاں پہ آیا ہو اگر یہ چالان ہمارے پاس یہاں پہ اس
07:22چالان نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم اپلیکیشن سبمٹ نہیں
07:26کر سکیں گے لگی جو کہ ہمارے پاس ہے میں اس کو آہ کلک کروں گا
07:31اور جیسے ہی میں کلک کرتا ہوں یہ بروزنگ کر کے یہ جو ہے اس کو
07:37گیٹ کر لیتا ہے اب میں یہاں پہ انٹر کوارڈینٹس کے لیے جہاں میں نقشہ
07:42اپنا جو ہے پلاٹ کروں گا انٹر کوارڈینٹس کے ذریعے کے اپشن کو کلک کر کے
07:48جیسے ہی انٹر کوارڈینٹس کو آپ کلک کرتے ہیں آپ کے پاس خیبر بہت
07:54ہوا کر پورا نقشہ آ جاتا ہے اب آپ جس جگہ پہ انٹرسٹڈ ہیں اس جگہ پہ جو ہے
08:00زوم ان کر کے جو ہے آپ نقشہ جو ہے خود بنا سکتے ہیں آہ یا آپ نقشہ خود
08:06بنا سکتے ہیں یا اگر آپ اس میں کوارڈینٹس انٹر کرنا چاہتے ہیں تو دونوں
08:12آپ اپشن آپ کے پاس جو ہے اویلیبل ہیں میں زوم ان کرتا ہوں جتنا آپ نقشہ
08:26زوم ان کریں گے یا آپ اسے کھلٹا جائے گا یہاں پہ ہمارے پاس دو جو بہترین
08:30اپشنز ہیں وہ ہم استعمال کر سکتے ہیں ایک تو جو ہے فری ہینڈ ڈرائنگ ہے جو
08:34جو کہ ڈرا آن میپ کا جو آپشن ہے اس سے آپ جو ہے ڈرا بھی کر سکتے
08:38ہیں اور اپنی ڈرائنگ کو جو ہے اس کو امنڈ اور اس کو اپ ڈیلیٹ کرنا
08:43چاہتے ہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں یا تو پھر آپ جو ہے ایڈٹ
08:46کوارڈینٹس میں آکے یہاں پہ نارتنگ اور اسٹنگ جو کہ میٹر میں ہونی
08:50چاہیے وہ بھی آپ ڈال سکتے ہیں میں یہاں پہ جو ہے ابھی فیلحال جو ہے فری
08:56ہینڈ سے ابھی اگر میں اس سے واپر جانا چاہوں تو یہ واپس نہیں
08:59جا رہا ہے تو اس کے لئے میں کیا کروں گا کہ یہ جو ایکٹیویٹ
09:02پارٹ بن گیا ہے اس کو میں ڈیلیٹ کر دیتا ہوں تو یہ واپس ایکٹیو ہو
09:07جائے گا اور میں فری ہینڈ ڈرائنگ میں چلے جاؤں گا جو کہ ڈراؤن میں ہے اس
09:11کو کلک کر کے میں سمپل سنگل کلپ پھر سنگل کلپ تیسری مرتبہ
09:16اور آخر مرتبہ بڑڈ دول کلک کر کے جو ہے میں کلک کروں گا اور سسٹم
09:22جائے آٹومیٹکلی ایڈیا کو پلاٹ کر گیا ہے یہ اب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ
09:34ایڈیا پلاٹ ہو گیا ہے میں اس ایڈیا کی اکڈیج بھی آٹومیٹکلی کلکولیٹ ہو
09:38گئی ہے اور اس میں آپ یہ نارتنگ اور ہیسٹنگ کے پارڈنیرز بھی آگئے ہیں
09:42چونکہ ابھی یہاں اس پہ ڈیٹا اویلیبل نہیں ہے تو اس لئے یہاں پہ آپ کو
09:46نظر نہیں آ رہے ہیں ابھی میں اس کو جو ہے کنٹینیو کروں گا
09:52کر کے جو ہے یہ اب واپس اسی مین پیج پہ چلا جائے گا اور یہاں
09:58پہ جو ہے یہ جو ہے آپ دیکھ رہے ہیں یہ پہ جو ہے ری فریش ہو رہا ہے
10:04اور یہ اب اس کی ویلیڈیشن جو ہے جو کہ ہمارے قانون کے مطابق
10:08ہے وہ شروع کر دے گا ویلیڈیشن میں تھوڑا سا ٹائم لگتا ہے اگر بہت
10:14اگر بہت اوقات یہ تو سلو ہو تو آپ یہ ری فریش کا بٹن یہاں پہ
10:18کلپ کریں تو یہ جو ہے پھر سے یہ کنٹینیو کلپ کر کے تو یہاں پہ یہ
10:24ایکٹیویٹ ہو جاتا ہے وہ توڑا تیز اسے شروع کر دیتا ہے ویلیڈیشن
10:32جیسے کہ اب آپ دیکھ رہے ہیں یہاں پہ ایک چھوٹا سا یہ جو ہے بروزنگ
10:39کا بٹن آگیا ہے جو کہ ابھی ڈیٹا بیس کے ساتھ جو ہے جو ہم نے نقشہ
10:44پلٹ کیا تھا اس کی وہ شیپ ویلیڈیشن کر رہا ہے کہ وہ کسی چیز کے ساتھ
10:48تو نہیں ہے یا کوئی فورسٹ ایریا تو وہاں پہ نہیں ہے تو ساری جو ایکٹ کے
10:55مطابق جو رسٹرکشن ہیں وہ اس کے ساتھ اس کو کروس چیک کر رہا ہے اور پھر ہمیں
11:00ایک ریزنٹ دے گا کہ ہماری شیپ جو ہے وہ ویلیڈ ہے یا ان ویلیڈ ہے یا اس
11:05میں کوئی امنڈمنٹ کرنی چاہیے تو اب آپ جیک سکتے ہیں کہ اس نے ہمیں
11:13میسیج دے لیا ہے کہ ہمارا شیپ جو ہے وہ ویلیڈ ہے پھر ہم جو ہے نیکس جو
11:18آپشن ہے ہمارا ہم اس میں منرل سیلیکٹ کر لیں گے منرل چونگی ہمارے باز جو
11:23ہے کنسٹرکشن مٹھیریل ہے تو ہمارے باز مائم سٹون اور ڈولومائٹس کے
11:29آپشن آویلیبل ہیں تو جو انسا بھی ہمیں لگتا ہے صحیح تو اس
11:35کو سیلیکٹ کر لیں گے نیک سکتے ہی ہمارے باز جو ہے کنسٹرکشن مٹ میں
11:42یہ لائم سٹون دولومائٹ آگیا میں لائم سٹون کو سیلیکٹ کرتا ہوں
11:45اوکی کلپ کرلوں گا اور یہاں پہ ہمارے باز جو ہے لائم سٹون میں دھلا جائیں
11:50جس چیز پہ بھی سٹار ہمارے پاس ریٹ بنا ہوئے تو اس کا وجہ ہے
11:56کہ یہ ایک امپورٹنٹ ٹاسک اور اس کو کلوز کیے بغیر ہم اپلکیشن
12:01آگے نہیں جائے پھر اب ہم جو ہے ڈاؤنل اپلوڈ جو ہے وہ ڈاکومنٹ جو ہے وہ اپلوڈ
12:08اپلوڈ کریں گے اس میں اب ہم یہاں پہ اپنی فائنیچل ساؤنڈ جو ہے وہ اپلوڈ
12:16کر لیں گے پھر جو ہے اپلوڈ کر لیں گے پھر انٹین ڈاکومنٹ ہے پھر ٹیکنیکل
12:28ڈاکومنٹ اور یہ ساری چیزیں جو ہے اپلوڈ کر کے یہ دیکھیں یہ یلو ہو گیا ایک
12:34کروں گا تو پھر آپ دیکھ سکیں گے پھر یہ جو ویلیڈ ویلیڈ اینڈ
12:41کنٹینیو کا بٹن یہ اکٹو ہو گیا ہے یہ کرین ہو گیا اب اس مرحلے پہ اگر
12:45میں سمجھتا ہوں کہ جی میں آج یہ اپلوڈ کرنا چاہ رہا کل جمع کروں گا
12:51یا پھر کبھی جمع کروں گا تو یہ جو سیو ایکزٹ کا بٹن ہے یہ ہم پیپ
12:56کریں گے اور یہ سیو ہو جائے گا تو جب بھی میں اس پیچ پہ آنگا تو یہ ساری
13:00انفرمیشن اور اگر میں اس کو ڈسکارڈ کر دوں تو یہ ساری
13:06انفرمیشن ڈیلیٹ ہو جائے گی اور یہ ٹوکن جو ہے یہ میں کسی اگر
13:09دوسرے اپلیکیشن پر استعمال کرنا چاہوں تو استعمال کر سکوں گا ایک
13:13مطبع یہ ٹوکن آپ نے استعمال کر لیا ہے تو پھر یہ آپ کے اس میں نہیں
13:18ہوگا یہ جو ہے ٹرانسفر ہو جائے گا گورنمنٹ کو میں اس میں جو ہے
13:23جو ہے ویلیڈیٹ انڈ کنٹینیو جیسے ہی کلک کرونا یہ اب اوورال جو
13:28ہے اس کی ویریفیگیشن کر دے گا کہ جو جو انفرمیشن چاہیے تھی اس
13:33فون کو فیل کرنے کے لئے کیا وہ پوری ہیں کی نہیں تو وہ ویلیڈیٹ کر رہا
13:38ہے اس کو بھی چیک کر رہا ہے پھر سے اسی طرح باقی چیزوں کو بھی
13:43کر سے جو ہے وہ چیک کر رہا ہے اور یہ ابھی وہ میں سے جو ہے اس نے جو ہے
13:49فارمیشن دے دی ہے اور میں اگر اس کو کنٹینیو کروں گا تو یہ سبمٹ
13:55آکے جائے گا یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ سبمیشن ان پروسس میں سے جا رہا ہے
14:03یہ جو ہے ابھی ہمارا اپلکیشن توڑی دیر میں جمع ہو جائے گا اور ہمیں ایک
14:09نمبر اس کا الارٹ ہو جائے گا اب جیسی ہم یہ آج اپلکیشن پہ آتے ہیں تو یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں
14:17سکتے ہیں کہ ہمارے پاس جو ہے وہ اپلکیشن جو ہے چرسدے کا جو ہے
14:21لائمسٹون ایک سو سب تلو دوری کی جو ہے ترسپیکٹنگ لائسنس جو ہے وہ سبمٹ ہو چکا ہے
14:29اور اسسٹرن ڈریکٹر کے پاس چھلا گیا ہے اس میں کھلنا چاہوں تو اس پہ کلک کروں گا اور جیسی اس پہ کلک کروں گا
14:39مرسٹون اپلکیشن یا مین پیج جو ہے وہ کھل جائے گا اور اس میں اب آپ دیکھ سکتے ہیں یہ اس کا
14:47کوڈ ہے ٹائی اسٹیٹس لکھا ہوا ہے جو اپنا آپ کو آپ کو بدلتا رہتا ہے پھر یہ اس پہ کلک کروں گا ہے
14:54کھلک کروں گا اس نے جو جو ڈکومنٹ سرمٹ کر رہا ہیں وہ ہمارے پاس جو ہے یہاں پہ سارے آ رہے ہیں چونکہ یہ کمپنی تھی تو یہ سرٹیفیکٹ
15:18مرینڈم اور آرٹیکل اکسیشن اور ارنیشن ٹیکس نمبر یہ اٹھمیٹکلی اس نے اس ریجسٹریشن سے اٹھا لیا اور باقی جو یہ چارڈ آکھوں نے اس کو ڈالے تھے تو یہاں پہ آگئے ہیں
15:33اب اس کے ہوا جو ہے کام اسیسٹن ڈائریکٹر جو ہے ریجنیٹ سے شروع ہو جاتا ہے وہاں سے وہاں پہ اپر شروع کر دے گئے اپلکیشن پروسس کے پہلے
15:42اور یہ چاہتے ہیں کہ یہ دیکھتا ہے کہ یہ پہتے ہیں مکووات کے ہاں جو ہے
15:48شکریہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended