Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago
Good bless you

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Ayyub
00:30Ayyub
01:00Ayyub
01:30Ayyub
02:00Ayyub
02:02Ayyub
02:04Ayyub
02:06Ayyub
02:08Ayyub
02:09Ayyub
02:10Ayyub
02:11Ayyub
02:12Ayyub
02:13Ayyub
02:14Ayyub
02:15Ayyub
02:16Ayyub
02:17Ayyub
02:18Ayyub
02:19Ayyub
02:20Ayyub
02:21Ayyub
02:22Ayyub
02:23Ayyub
02:24Ayyub
02:25Ayyub
02:26Ayyub
02:27Ayyub
02:28llaman ibliz
02:29humain tabao bu rebada
02:30kanna chahta
02:31wa her vakt
02:32ese koşe shish me rehta
02:33ke hum bu eh
02:34pehen geha in
02:36hi haha hemari zuban
02:37se huda ke khalaf lime
02:39keunkege cha bham
02:39kuda ke khalaf bolte hai
02:41toh is se yibliz
02:42kuobe shish hota hai
02:43alakye insana ki ki kya hysiyat
02:45ke bu khuda sere jhgda klerin
02:46jab humari zindakee
02:48bure halat atay te hai
02:49turiska harkis maklibi
02:50keham ne kooy guna kiya hai
02:52belkhe es ki eek vajah
02:54ye bhi ho sakti hai
02:55ke hem guna karen
02:56اور خدا کے خلاف بولنا شروع کریں
02:59کیونکہ خدا کے خلاف بولنا
03:01اور برے حالات میں
03:03اس کے قدرت اور فضل کو بھول کر
03:05اپنے راستبازی اور کردار پر بھروسہ کرنا
03:08یہ بھی گناہ ہے
03:10یہ سمجھنا
03:11کہ میں ان حالات کے لائق نہیں
03:13بلکہ میرے لیے
03:14ہمیشہ سب کچھ بھلا
03:16اور اچھا ہی ہونا چاہیے
03:17یہ سوچ بالکل غلط ہے
03:19اور خدا کے کلام کے خلاف ہے
03:22آپ کے دوست
03:23قریبی لوگ
03:24کبھی آپ کو سمجھ نہیں پائیں گے
03:25یا آپ کو شرمندہ کریں گے
03:28تو بھی آپ کو خدا کے فضل
03:29اور اس کی محبت پر بھروسہ کرنا ہے
03:32اور اس کے سائے میں خود کو رکھنا ہے
03:34خدا سے مدد مانگنی ہے
03:36نہ کہ اس کے بارے میں بری باتیں کرنی ہیں
03:38اور میں یہ بھی آپ کو کہنا چاہتا ہوں
03:41کہ خدا اپنے وقت پر آپ کو سرفراز کرے گا
03:44ہمیں غور کرنے کی ضرورت ہے
03:46چاہے ہمارے حالات اچھے ہیں
03:48یا برے
03:48بہت سے لوگ اچھے حالات ہونے کا مطلب سمجھتے ہیں
03:52کہ وہ پاکیزگی کی زندگی بسر کر رہے ہیں
03:54یا خدا کے مطابق زندگی بسر کر رہے ہیں
03:57اور بہت سے ایسے لوگ ہیں
03:58جن کے حالات خراب ہیں
04:00دکھ میں ہیں
04:01تکلیف میں ہیں
04:02عذیت برداشت کر رہے ہیں
04:04یا ان کے اردگرد کے لوگ ایسا سمجھتے ہیں
04:06کہ گناہ کی وجہ سے
04:08یا کسی نافرمانی کے سبب سے
04:09ان پر یہ حالات آئے ہیں
04:11آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
04:14ایسا سوچنا
04:15اور گوھر کرنا
04:16کہ میرے حالات کس وجہ سے خراب ہیں
04:18یا اچھے ہیں
04:19یہ غلط نہیں
04:20مگر ان دونوں حالتوں میں
04:22خدا کے فضل کو بھول جانا
04:24اور خدا کی محبت کو ٹھکرا دینا
04:26یا اس کی حکارت کرنا
04:29یہ روا نہیں
04:30ہمیں بہت محتاط ہونے کی ضرورت ہے
04:32اگر آپ جانتے ہیں
04:34کہ آپ وفادار ہیں
04:35خدا کے ساتھ چل رہے ہیں
04:37اور بہت سالوں سے
04:39آپ خدا کی مرضی کے مطابق زندگی بسر کر رہے ہیں
04:41آپ کے حالات پہلے اچھے تھے
04:43اب بگڑ گئے ہیں
04:45یا اب تک درست نہیں ہوئے
04:47تو بھی آپ پریشان نہ ہوں
04:49خدا مند کا کلام بتاتا ہے
04:50کہ وہ اپنے لوگوں کو
04:52وقت پر سربلند کرے گا
04:54ایک عجر ہمارا آسمان پر بھی ہے
04:56اور وہ ہمیں ملے گا
04:58اور ہمیں اس حقیقی عجر پر نگاہ رکھنے کی ضرورت ہے
05:01میرے دوستو پریشان مت ہوں
05:03خدا مند آپ کے ساتھ ہے
05:05اس کے مطابق
05:06اور اس کے کلام کے مطابق زندگی بسر کریں
05:09خدا کبھی آپ سے دور نہیں ہوگا
05:11جیسا عجر
05:12خدا نے ایوب کو دیا
05:14اور اس کی ساری مصیبت کے بعد
05:16خدا نے اسے پھر سے بحال کیا
05:18ایسے ہی خدا آپ پر بھی نظر کرنے کو ہے
05:20اور اب سے خدا آپ کے حالات بھی درست کرنا چاہتا ہے
05:24خدا ہوں نے آپ کو برکتے
05:26آمین