Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00Wزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے
00:03وزیراعظم مستقبل سرمایہ کاری اقدام کے نوے ایڈیشن میں شرکت کریں گے
00:06اور شریک عالمی راہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے
00:09وزیراعظم شہباز شریف ولی اہت محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کریں گے
00:16درجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم مستقبل سرمایہ کاری اقدامات کے نوے ایڈیشن میں شرکت کریں گے
00:22عالمی راہنمائوں سرمایہ کار پالیسی ساس اور ماہرین جدت ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں گے
00:28عالمی چیلنجز اور مواقع پر غور کیا جائے گا
00:30وزیراعظم اپنے قیام کے دوران سعودی قیادت سے تجارت سرمایہ کاری تابانائی اور افرادی قوت کے شعبوں میں
00:37تاب ان کو بڑھانے کے مواقع پر تبادلائے خیال کریں گے
00:40ملاقات میں علاقائی اور عالمی معاملات بھی زیر غور آئیں گے
Comments

Recommended