Skip to playerSkip to main content
#pmln #ppp #pmazadkashmir #sharmilafarooqi #breakingnews #noconfidencemotion #ChaudhryAnwarulHaq #anwarulhaq #kashmir #bilawalbhutto #asifzardari #pmshehbazsharif #fieldmarshalasimmunir #pakafghanclash #pakAfghanWar #pakarmy #breakingnews #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DgUNL95vhMDT8TUaCPtV0S-

Host:
- Ashfaq ishaq Satti

Guests:
- Shaukat Yousafzai PTI
- Senator Afnan Ullah PMLN
- Sharmila Farooqi PPP
- Dr Qamar Cheema (Analyst)

PML-N Distanced itself from its own PM Azad Kashmir, Sharmila Farooqi's Statement

"Azad Kashmir Main Aik Arrangemen Kay tehat Government Changed ki Jarahi hai..."

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29so we have our eyes on that event as well
02:51so we have our eyes on that
03:21we have our eyes on that
03:51we have our eyes on that
04:21we have our eyes on that
04:51we have our eyes on that
05:21we have our eyes on that
05:51we have our eyes on that
05:53we have our eyes on that
05:55we have our eyes on that
05:57we have our eyes on that
05:59we have our eyes on that
06:01we have our eyes on that
06:03we have our eyes on that
06:05we have our eyes on that
06:07we have our eyes on that
06:09we have our eyes on that
06:11we have our eyes on that
06:13we have our eyes on that
06:15we have our eyes on that
06:17we have our eyes on that
06:19we have our eyes on that
06:21we have our eyes on that
06:23we have our eyes on that
06:25we have our eyes on that
06:27we have our eyes on that
06:29we have our eyes on that
06:31we have our eyes on that
06:33we have our eyes on that
06:35we have our eyes on that
06:37we have our eyes on that
06:39we have our eyes on that
06:41we have our eyes on that
06:43we have our eyes on that
06:45we have our eyes on that
06:47we have our eyes on that
06:49we have our eyes on that
06:51we have our eyes on that
06:53we have our eyes on that
06:55we have our eyes on that
06:57we have our eyes on that
06:59we have our eyes on that
07:01we have our eyes on that
07:03we have our eyes on that
07:05we have our eyes on that
07:07we have our eyes on that
07:09we have our eyes on that
07:11we have our eyes on that
07:13we have our eyes on that
07:15कि इनका कामयाब नहीं रहा, तो आप कैसे ही सोच रहे कि आपका वो तजरबा कामयाब रहेगा?
07:20دیکھیں اب
07:23ستی صاحب
07:24کسی کے پاس clear majority تو ہے نہیں
07:27even in the national assembly کسی کے پاس clear majority
07:29ہے نہیں
07:29تو یہاں پر تو coalition ہی بنتی ہے
07:31آپ دوسری جو جماعتیں ہیں
07:34جو چھوٹی جماعتیں
07:35ان کے者وں کے ساتھ ملکے بناتے ہیں
07:37اور forward blocks بنتے ہیں
07:39سیاست کے اندر
07:40سیاسی جماعتوں کے اندر بنتے ہیں
07:42یہ کوئی پہلی اور آخری بار تو نہیں ہے
07:44ایک تجربہ اگر چاکم راہ
07:46تو اس کا مطلب دھرگز یہ نہیں ہے
07:47کہ دوسرا تجربہ جو ہے وہ کامیاب نہیں ہو پائے گا
07:50بات administration کی ہے بات طریقے کار کی ہے
07:53اور بات جو ہے کہ کس طریقے سے اتحادیوں کو آپ نے ساتھ لے کے چلنا ہے
07:58People's Party کا یہ ایک شیوہ بھی رہا ہے
08:01اور ایک strong point بھی رہا ہے
08:03کہ People's Party اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے کے چلنا جانتی ہے
08:07یہ ایک پڑا challenging task ہوتا ہے کسی بھی حکومت کے لیے
08:11لیکن People's Party نے ماضی میں بھی کر دکھائے
08:13اور انشاءاللہ آگے بھی کر دکھائی
08:15ٹھیک ہے ٹھیک ہے شاکت یوزف زہی صاحب آپ کی کیا thoughts ہیں اس پہ
08:19کہ مطلب یہ طریقے کار جو ہے چل رہا ہے
08:21کہ یہ organic کے سارا کچھ
08:23وہ majority اپنی کھو بیٹھے اور اب یہ ہے کہ
08:25he's about to leave
08:27مسکر آ رہے ہیں آپ
08:28بسم اللہ الرحمن بہت شکریہ
08:32دیکھیں اس معاول میں اگر میں مسکر آ ہوں
08:34تو یہ تحسپت آپ کو بھی خوش ہونا چاہیے
08:35جو اس پہ بھالات چل رہے ہیں
08:37ملک کے ملسد
08:39ازاد کشمیر کے
08:40اب دیکھیں نا یہ arrangement لگ رہی ہے مجھے
08:43اچھا
08:43یہ جو ہے نا
08:44بالکل clear cut arrangement لگ رہی ہے
08:47کیوں وہ گوررر کیپی اس پہ بیان دے رہے ہیں
08:50اس لیے آپ کو arrangement لگ رہی ہے
08:51میں اس کی بات نہیں کر رہا ہوں
08:53چونکہ دیکھیں
08:54وفاقی حکومت جس کی ہوتی ہے نا آپ کو پتہ ہے کہ وہاں
08:57اسی کی پھر
08:58آزاد کشمیر میں اور گلگت بلتستان میں
09:01زیادہ اثر اور سخ پر ہونی کی ہوتا ہے
09:03کام آسان ہو
09:04یہ جو اور arrangement
09:05یہ مجھے arrangement اس لیے لگ رہی ہے کہ اگر مسلمی نون چاہتی تو یہ تو خریداری ہے نا ساری
09:12خریداری اندرسنس کے مطلب آپ لوگوں کو وہ کرتے ہیں نا کہ جب آپ کو اگر فیسا نہیں دیتے ہیں تو آپ کو مزارت دے دیں گے کچھ اور دے دیں گے یہ ساری لالش ہوتی ہے اس لالش کے بنیاد کے اوپر یہ سارا سسٹم چل رہا ہے
09:25تو یہ آپ ان پر الزام لگا رہے ہیں
09:27میں نہیں بھی الزام نہیں لگا رہا ہمیں اپنے ایک تجزیہ دے رہا ہے جو ہوتا رہا ہے وہاں پہ
09:32تو یہ میرا خیال یہ ہے کہ نون لیگ جو ہیں وہ ان کو کہا گیا ہے کہ جی آپ مربانی کریں آپ بس کریں اب ان کو موقع دے دیں
09:41تو ان کے ایک تو یہ خلافات بھی تھوڑے بہت اس سے سیٹل ڈاؤن ہو جائیں گے اور آپ دیکھیں گے انشاءاللہ کہ کچھ دنوں بعد یہ جو جو تند و تیز جملے ہوتے تھے ایک دوسرے کے خلاف اور یہ یہ بھی آہستہ آہستہ ختم ہوتے جائیں گے
09:56یہ ایک ارینجمنٹ کے تحت آ رہے ہیں بس چیئے ہم تو چاہتے ہیں کہ وہاں کے عوام کی مشکلات حال ہو دیکھیں نا یہ جو ریسنلی باتیاں ہوا جس میں لوگ خود نکلے تمام لیڈرشپ کو ڈیسون کیا تمام پارٹیوں کو ڈیسون کیا اور خود نکلے اور خود اپنا مسئلہ حال کیا نا تو یہ وہاں کے لیڈرشپ کو سوچنا چاہیے جو حکمرانی کرتے ہیں وہاں کے وہ جب عوام کا ساتھ نہیں دیں گے اور عوام کے لیے کام نہیں کریں گے تو پھر اسی طرح ڈیسون ہ
10:26اپنے جو باتیں کی میں نے سنی کہ جی باہر دنیا کے ساتھ ہمارے بڑے اچھت ریلیشن بن رہے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عوام کو تو ایک ٹکے کا فائدہ نہیں ہو رہے نا عوام کو کیا فائدہ ہو رہے ہیں امریکہ کے ساتھ ہم بہت کلوز چلے گئے ہیں دوسرے کے ساتھ بہت کلوز ہو گئے ہیں ہماری فارن پالیسی بہت اچھی ہو گئی ہے سٹاک ایکچینج ہوا آسمان پہ عوام کو کوئی ایک روپے کا فائدہ ہے آپ مجھے بتائیں ٹیماترل مہنگ
10:56تو دیکھیں لوگ عوام بیچارے رول رہے ہیں عوام کو کوئی اپشن نہیں ہے رہنے کا جتنا آپ کے پاس اچھے لوگ تھے وہ سارے باہر جا رہے ہیں انویسٹر آپ کے باہر جا رہے ہیں سٹونتیس دورے کی ہیں ہمارے پرائیم منسٹر نے باہر جا کر بیرونی ملکوں کے تو مجھے انویسٹر بتا دے نا جتنا خرچہ آیا ہے
11:16یعنی کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ ایف ڈی آئی جس طرح سے انٹیسپیٹڈ تھی وہ نہیں آرہی وہ نہیں آرہی جو اس پر فگرز مجھے دیئے گئے تھے کل میں دیکھنا تھا اس پر کوئی تریاسی کروڑ روپے خرچا ہے غالباً چونتیس دورے کے اوپر
11:30ابھی تریاسی کروڑ کی بتا دے کوئی انویسٹمنٹ آئی ہے ان دنوں میں دیکھیں یہ تو بات ٹھیک ہے کہ ہمیں سرودی عرب نے کہا ہے کہ ہم انویسٹمنٹ کریں گے
11:40یو ای نے کہا ہم انویسٹمنٹ کریں گے پلاں نے کہا انویسٹمنٹ کریں گے کریں گے جس نے کیا ہے وہ بتا دے
11:47لیکن شاکر صاحب یہ میں ایک بات بتاؤں کہ مائنز اینڈ منڈرلز ہوں یا اس سے ہٹکے یہ جو انویسٹمنٹ وغیرہ ہوتی ہے یہ مطلب میرے خواہد میں ایک لانگ ٹرم سٹریٹیجی ہوتی ہے ایک پلان ہوتا ہے
11:56یہ جو آپ جو بات کرتے ہیں وہ کر رہے ہیں اس سے امپریشن یہ جا رہا ہے کہ آپ وہ ہتھیلی پر سرسوں جمانے کی بات ہو رہی ہے یا وہ کہتے ہیں نا چٹ منگنی پٹ بیا
12:04مطلب these things take time میں افنان صاحب سے اس کا جواب لے لیتا ہوں
12:08میں اس میں اضافہ کرتا تھا تاکہ افنان صاحب کو آسانی ہو میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمارے پاس دیکھیں اگر یہ یہاں کا معاول ٹھیک ہوتا سیاسی استقام ہوتا تو کمس کم یہ جو شیل وغیرہ ہیں یہ دوسرے تیسے جو بڑے مڑے اداریاں کام کرتے ہیں
12:25یہ آٹھ ادارے تو میرے سامنے چلے گئے نا اور بھی پتہ نہیں کتنے چلے گئے ہوں گے
12:30تو یہ میں کہنا ہے کہ مقصد یہ ہے کہ اگر لوگوں کو یہ پتہ ہے کہ ہماری دنیا کے ساتھ اتنے بڑے اچھے تعلقات بن رہے تو وہ کیوں جا رہے ہیں کر
12:37تو ان کو یہاں رہنا چاہیے ہیں لیکن میں اس پر بھی میں آؤں گا کہ چونکہ آپ ظاہر ہے کہ آئے رہے ہیں تو یہ نہیں آ رہے ہیں
12:44اسی طرح دھنگ دیا کہ آئے تو ہم تہنگیں توڑ دیں گے آئے تو ہم یہ کر دیں گے
12:48وہ خدا کے لئے اس پر بھی میں آؤں گا کہ چونکہ آپ ظاہر ہے کہ آئے ہیں تو یہ تو کے پی کا بھی آپ نے حوالہ دیا
12:55تو وہاں سے بھی جو بیانات آ رہے ہیں وہ بھی تو مناسب نہیں ہیں اس کے اوپر میں بعد میں آپ سے کومنٹ لوں گا
13:00افنان زب ایک چیز یہ کہ انہوں نے کنیک کیا وہاں کی سیچویشن کو اس سے اور پھر دوسرا ایک اس کے اندر پہلو میں میرا سوال یہ تھا
13:06کہ جو لوگ اپنا حق لینے کے لیے یا مذاکرات کے لیے خود لکھے نکلے سیاسی جماعتوں کو انہوں نے سائیڈ پہ رکھا
13:12تو اس بات کی کیا گیرنٹی ہے کہ جو ابھی سیاسی قیادت موجود ہے وہ ان کی سنیں گے
13:17ایک تو یہ دوسرا یہ ہے کہ یہ جو بات کر رہے ہیں کہ دورے تو بڑے ہو رہے ہیں پرچے بھی ہو رہے ہیں
13:22وزیراعظم صاحب جائرہ گئے ہیں لیکن انویسمنٹ ایف ڈی آئی کی وہ بات کر رہے ہیں وہ نہیں آ رہی
13:27and that is true
13:28کہ وہ ہے تو کیا مسائل ہیں اس میں اس کے اوپر آگے آپ روشنی ڈالیے گا پہلے وہ میرے پہلے والی بات
13:33پہلے والا سوال آپ کا یہ تھا کہ دوبارہ دورا دیا گا پہلا سوال آپ کا کیا تھا
13:39میرا سوال تھا اس سے متعلق تھا کہ وہاں پر جو لوگ خود نکلے تھے وہاں پر انہوں نے جب بات کی اور یہ سارا ایشو
13:44اے جے کی بات کریں
13:45دیکھیں بات یہ ہے کہ وہاں پر بالکل ایک ارگینک ایک مومنٹ آئی ہے
13:51اور اس مومنٹ نے اپنے حقوق کی بات کی ہے اور اس میں کوئی برائی نہیں ہے ہمارے بھائی ہیں
13:56اگر کوئی جائز معاملات ہیں ان کو ہم نے ماضی میں بھی بہت اچھے طریقے سے حل کیا ہے
14:02چاہے وہ بجلی کی قیمت کا معاملہ ہو اور کچھ اس طرح کے معاملات تھے
14:06اور ابھی بھی جو آزاد جمہو کشمیر کے لوگ ہیں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں
14:10ہم اپوزیشن میں بھی اس لیے آگئے ہیں
14:12تاکہ ہم ان کے معاملات کو اچھی طرح سمجھ سکیں
14:15اور ان کو ریزولف کرا سکیں
14:17اور انشاءاللہ ان کے جتنے بھی معاملات ہوں اس کو ہم ریزولف کرائیں گے
14:20اب جہاں تک دیکھیں فورن ڈیریکٹ انویسمنٹ کی بات ہے
14:24سوری میں ایک بات اور کر دوں
14:25یہ جو ہمارا کہہ رہی نا شمیلہ صاحبہ کہ ہمارا وزیر آدم
14:28وزیر آدم ہمارا کبھی بھی نہیں تھا
14:30اس کو یہ بھی سپورٹ کر رہے تھے
14:34اچھا جہاں تک بات ہے کہ یہ فورن ڈیریکٹ انویسمنٹ کی
14:38دیکھیں ایف ڈی آئی تو ظاہر ہے
14:41اس کو مچور ہونے میں ٹائم لگتا ہے
14:42اتنی جلدی آتی نہیں ہے
14:43لیکن آپ کو میں ایک اچھی مثال دے سکتا ہوں
14:45فورن ڈیریکٹ انویسمنٹ کی
14:47اور وہ میاں محمد نوازشنی صاحب لے گئے تھے
14:49دوہزار تیرہ سٹھارہ
14:50اور وہ تھی اس کا نام سی پیک تھا
14:52اور وہ پچھپن بلین ڈالر کی انویسمنٹ لائے گئے تھے
14:55جو پاکستان کی اسٹری میں انپریسیڈنٹڈ ہے
14:57اور اس کو سب سے زیادہ سیبوٹاج
14:58جو ہے وہ پاکستان تحریک انصاف نے کیا تھا
15:00حالانکہ ان کی خیر وقت انخواہ میں حکومت بھی تھی
15:03یہ اس کا حصہ بھی تھا
15:04اس کے باوجود انہوں نے اس کو
15:05امیر اچھائے چائنیس پریزیڈنٹ کو نہیں آنے دیا
15:07جو لاہور میٹرو اس کو اپنے تعلقات سے
15:10سپریم کورٹ میں بند کروا کے رکھا
15:11تو یہ سیاسی استحقام تو اس وقت سے خراب ہوا ہے
15:14جب سے آپ نے ہمیں اپنا دشمن منا لیا
15:17حالانکہ ہم آپ کے مخالف ہیں
15:18ہم آپ کے دشمن نہیں ہیں
15:19بات یہ ہے کہ آپ اپنے کنڈک کو دیکھیں
15:23کہ آپ یہ کہتے ہیں
15:24کہ ہم کسی سے بات نہیں کریں گے
15:26سارے چوڑ ڈاگویں ہم اسٹیبلشمنٹ سے بات کریں گے
15:28تو آپ تو خود ایک غیر جمہوری سوچ والی بات کر رہے ہیں
15:32آپ یہاں تو کوئی جمہوری سوچ والی بات کر رہے ہو
15:34جو پھر آپ کی بات بھی سنی جاتی
15:36تو اور جہاں تک قیمتوں کی بات ہے
15:38جو انہوں نے ابھی فرمایا
15:40تو عمران خان صاحب کے اپنے الفاظ ہیں
15:43کہ میں آلو ٹیمارٹر کی قیمت کم کرنے کے لیے نہیں آیا
15:45یہ ان کے اپنے الفاظ ہے
15:46تو آپ ہمیں آج آلو ٹیمارٹر کا دانہ دے رہے ہیں
15:49اس وقت پاکستان میں انفلیشن
15:51تین سے چار فیصد ہے
15:53انٹرس ریٹ جو ہے وہ گیارہ فیصد پہ آ چکا ہے
15:56سٹاک مارکٹ آپ کی ریکارڈ ہائی ہے
15:58لیکن مسئلہ ایک ہے
15:59جو جس میں ہیں وہ ٹرکل ڈاؤن ایفیکٹ ہے
16:01لہے کہ ہم آدمی کو اس کا فائدہ
16:03جس کے روز برہ کی ضروری آتے ہیں وہ نہیں پہنچ رہا
16:06that's an issue
16:07بلکل ان چیزوں کا میکرو اکنومک انڈکیٹرز اب صحیح ہو جاتے ہیں
16:10تو ان کا ٹرکل ڈاؤن آنے میں کچھ ٹائم ضرور لگتا ہے
16:13اور حکومت بری کوشش کر رہی ہے
16:15کہ وہ بار سے انویسمنٹ بھی لے کے آئے
16:16اور اس پہ کام چل رہا ہے
16:18اور آگے آنے والے جنہوں میں اچھی خبریں
16:21آپ کو سننے کو ملیں گی
16:22foreign direct investment آئی بھی ہے
16:25لیکن اس میں کوئی شک نہیں ہے
16:26کہ 2018 کے بعد سے
16:28جو سی پیکٹ تھا اس کو بھی
16:29discontinue کر دیا گیا جو کچھ ہوا
16:30وہ سارے پاکستان کے سامنے تھا
16:32اور اس کے بعد جو
16:33destabilٹی آئی 2022 میں
16:35جو سائفر والا معاملہ کیا گیا
16:38اور جو باقی
16:39اس کی ویسے جو destabilٹی آئی
16:41اس کا پھر اثر جاتے جاتے ہی جاتے
16:43آپ اس کو اس طرح نہیں کر سکتے
16:44کہ آپ کے ایک حکومت جو
16:46ملک کو default کرانے کی کوشش کر رہی ہے
16:48مسلطل طور پر اس وقت
16:49تو اس کا اثر تو آئے گا
16:51اب جہاں تک یہ سیاسی استعقام کی بات کر رہے ہیں
16:53تو ہم بالکل ان سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں
16:55میں سمجھتا ہوں
16:56کہ پاکستان تحریک انصاف کوئی بات سمجھنی پڑے گی
16:58کہ یہ جو دھمکیاں ہمیں دے رہے ہیں
17:00یہ دھمکیاں ماضی میں بھی ہمیں دیتے رہے ہیں
17:02اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
17:03ہم چاہتے ہیں کہ آپ کے ساتھ
17:05ہمارے معاملات اچھی طرح چلیں
17:07افامو تفہیم سے چلیں
17:08اور ہم چارٹر او ڈیموکرسی پہ
17:10یا چارٹر او اکانومی پہ بیٹھ کے بات کریں
17:12جیسے ہم نے پیپرز پارٹی کے ساتھ مل کے
17:13سی او ڈی کیا
17:14آپ کو بھی چاہیے کہ اس طرح کسی
17:16ڈاکیمنٹ پہ آجیں
17:17اور آرام سے اپنا بھی
17:19جو وقت ہے
17:20جو بھی آپ نے اپنے پالیسیز لانی
17:23آپ لائیں اس کو اپلیمنٹ کریں
17:24اور جو ہمارا ٹائم اس پر ہم کریں
17:26شرمیلہ صاحبہ ایک چیز مجھے یہ بتائیے
17:28وہی سوال جو مفنان صاحب سے
17:30انیشلی میں نے رکھا
17:31کہ جو لوگ تمام پارٹیز کو بائی پاس کرتے ہوئے
17:34اپنے حق کے لیے باہر نکلے
17:35اور ظاہرہ کے قیادت کو سائٹ پہ رکھے
17:38انہوں نے مذاکرات کیے
17:39کمیٹی جو بنی تھی
17:39اس میں ظاہرہ کے ایرے صاحب بھی تھے
17:41پرویز اشرف صاحب بھی تھے
17:42باقی لوگ بھی کافی اس میں گئے تھے
17:43لیکن یہ ہے کہ انہوں نے
17:45وہاں کے مقامی لیڈرز کو بائی پاس کیا تھا
17:47اب آپ کو کیا لگتا ہے
17:48کہ جب حکومت وہاں پر چلانی ہے
17:49ساری چیزیں کرنے
17:50تو یہ لوگ عوام جو ہیں
17:51جو سمجھ چکے ہیں
17:52کہ ہم خود بھی اپنی بات کر سکتے ہیں
17:53تو وہ کیوں کر ساتھ چلیں گے
17:55یا حکومت کی کیوں سنیں گے وہاں پر
17:58اس سیچویشن میں جیسے کہ یہ کہہ رہے ہیں
17:59دیکھیں ساتھی صاحب
18:01we need to engage
18:02ان تمام لوگوں کے ساتھ
18:04engagement ہونی ضروری ہے
18:05جو stakeholders ہیں
18:06چاہے وہ وہاں کے مقامی لیڈرز ہوں
18:09چاہے وہ وہاں کے عوام ہوں
18:12چاہے وہ وہاں کے ویٹرنز ہوں
18:14کسی بھی ایک دھڑے کو
18:17آپ پائی پاس کر کے
18:18یا سائیڈ لائن کر کے
18:20ایک پائیدار عمل نہیں قائم کر سکتے
18:23ایک حقیقت ہے
18:24اور dialogue is the only way forward
18:26دیکھیں پیپلز پارٹی کا
18:28ہمیشہ سے طریقے کا رہا ہے
18:29سیاست کا وہ ہے
18:30consensus politics
18:31ہم ہمیشہ consensus پہ believe کرتے ہیں
18:33کوئی بیشو
18:34آپ کو یاد ہو کر
18:35چھو پیسی آئینی تنویم کے اوپر
18:36مولانا صاحب نہیں راضی ہو رہے تھے
18:38لیکن یہ چیئرمن بلاول بٹو
18:39زرداری صاحب کی
18:40قابشے تھی
18:41کہ مولانا صاحب کو بھی
18:48اتنی زیادہ بہتری آئے گی
18:50ہر stakeholders کی
18:51اپنا ایک point of view ہو سکتا ہے
18:53لیکن اگر وہ
18:55عوام کی بہتری کے لیے ہے
18:57وہ system کی بہتری کے لیے ہے
18:58تو اس کے اوپر
18:59deliberate کرنے میں
19:00کوئی حرج نہیں ہے
19:01we need to engage everybody
19:02یہ نہیں ہو سکتا
19:04کہ آپ کسی ایک شخص کو
19:05یا کسی ایک دھڑے کو
19:06آپ چھوڑ دیں
19:06ہاں اگر وہ اپنی مفاد کے لیے
19:08اپنی کوئی
19:09ذاتی مفاد کے لیے
19:10کام کر رہا ہے
19:11وہ الگ بات ہے
19:11لیکن
19:12ریاست کے لیے کام کرنا
19:14اور ریاست کی بہتری کے لیے
19:15کام کرنا
19:16ان تمام stakeholders کو
19:17ان بورٹ لینا چاہیے
19:18اور لینا ہوگا
19:19there is no other way
19:21to do these things
19:21چلیں جی
19:23یہ مجھے بتائے شاکل صاحب
19:24کہ ایک تو
19:26اب یہ جو معاملہ ہے نا
19:27یہ جو فانستان کے ساتھ
19:28talks یا مذاکرات کی بھی
19:29بڑی بات ہو رہی تھی
19:30تو میں صرف آپ کا opinion چاہوں گا
19:32کہ ابھی
19:33جو دور ہو رہے ہیں
19:34مذاکرات کے
19:34تیسرا دور چل رہا ہے وہاں پر
19:36اب وہ چاہتے ہیں
19:37کہ تحریری معاہدہ نہ ہو
19:38ویسے ہی ہم وہ کر دیں
19:40اب پی ٹی آئی
19:41ہمیشہ سے یہ چاہتے رہے
19:42کہ باتشیت ہونی چاہیے
19:43باتشیت ہونی چاہیے
19:44مذاکرات ہونے چاہیے
19:45لیکن وہ کس بنیاد پر
19:47لگ یہ رہا ہے
19:48کہ غیر ضروری طور پر
19:49اس گفتگو کو
19:50وہاں سے الجھایا جا رہا ہے
19:51افغان طالبان کی طرف سے
19:53تحریری معاہدہ ہو جائے
19:54تو اس میں کیا مسئلہ ہے
19:55آپ کے اس پر
19:56آپ کی جماعت کا موقف کیا ہے اب
19:57اچھے پہلی بات یہ ہے
20:02کہ ہم پاکستانی ہیں
20:03ہم اپنے مفاد
20:04سب سے زیادہ عزیز ہیں
20:06بلکل میں دیکھیں
20:07ہم تو ایسے نہیں ہے
20:09کہ ہم ہر چیز میں
20:10ٹانگ اڑائیں گے
20:10کہ ہم یہ نہیں مانتے ہیں
20:11انہوں نے جو کرنا ہے
20:12ہم اس کے اولٹ جائیں گے
20:14ایسا نہیں ہے
20:14ہمیں اپنا مفاد دیکھنا ہے
20:16اگر ہمیں یہ سوٹ کرتا ہے
20:18کہ ریٹن مائدہ ہو
20:19تو بلکل ہم اس کو
20:20سپورٹ کریں گے
20:26بلکل ہم باتچیت کے حق میں ہیں
20:29اور ہمیشہ سے کہتے رہے ہیں
20:30اور ابھی بھی ہم چاہتے ہیں
20:31کہ باتچیت ہی
20:32کیونکہ اگر باتچیت نہیں ہوگی
20:33تو لڑائی ہوگی
20:34اور لڑائی جب ہوتی ہے
20:35تو دونوں طرف سے نقصان ہوتا ہے
20:37ہم تو پہلی پریارٹی
20:38تو ہماری یہ ہونی چاہیے
20:39کہ ہم اس کو
20:40مذاکرات کے ذریعے حل کریں
20:42نہ ہوا تو پھر
20:43دیکھیں کہ قوم
20:44ہمیشہ یاد رکھیں
20:45اپنی فورسز کے ساتھ
20:47اپنے سلامتے کے ساتھ
20:48کھڑی رہتی ہے
20:48وہ کسی یہ نہیں ہے
20:49کہ اگر پاکستان پر
20:51کوئی حملہ کرتا
20:51تو یہ کسی ایک پارٹی
20:52کا ایشو نہیں رہ جاتا
20:53یہ پر پوری قوم
20:55کا ایک مسئلہ ہوتا ہے
20:56لیکن مسئلہ یہ ہے
20:57جب یہ ترکی بھی
21:02چاہ رہا ہے
21:03کہ وہاں پر
21:03یہ باتچیت ہو جائے
21:05کسی طریقے سے
21:05لیکن ایک چیز سمپل سی ہے
21:07ہم ان کو یہ کنوے کر رہے ہیں
21:08کہ افغان سرزمین کو
21:10پاکستان کے خلاف
21:10استعمال ہونے سے روکا جائے
21:12خوارج کا خاتمہ کیا جائے
21:13اور اس میں ہمیں ساتھ دیا جائے
21:14اور انفلٹریشن نہ ہو
21:16why is it so difficult
21:18to understand for them
21:19آپ کی اسیسمنٹ کیا ہے
21:20کہ مطلب اس کے اوپر
21:21دور پہ دور
21:22دور پہ دور
21:22اور اسی کے ہم تحریری
21:24ایک معایدہ چاہتے ہیں
21:24کہ وہ ہو جائے
21:25open minded ہم
21:27سب سے بڑی بات تو
21:29یہ مجھے لگ رہی ہے
21:30کہ وہ جو
21:31ان کا ایک تو
21:32پورے افغانستان کے اوپر
21:34میرا نہیں خیال ہے کہ
21:34ان کا
21:35کوئی گرفت مضبوط ہوگی
21:36اچھا
21:37پورے افغانستان پہ
21:38تمہیں حدید ہے مجھتا
21:39کہ ان کی گرفت مضبوط ہوگی
21:40لیکن بہرحال
21:41اس وقت
21:42چونکہ عوام کی
21:43نمائندہ تو نہیں ہے
21:44لیکن ہیں وہاں پہ
21:45امت کر رہے ہیں
21:47تو definitely
21:48ہمیں مجبوراً
21:48ان سے بات کرنی ہے
21:50ٹھیک ہے
21:50ٹھیک ہے
21:50تو ای تنگ کہ
21:51تھوڑا سا یہ جو
21:53بیچ میں گے پایا ہے نا
21:55اور اس کی وجہ سے
21:56ان کے جو معاملات
21:57انڈیا کی طرف
21:58چلے گئے ہیں
21:59وہاں ان کے ساتھ
22:00جو بات چیت ہو گئی ہے
22:01یہ تھوڑا سی
22:02میرا خیال سے
22:03وہ reluctant ہیں
22:03اس چیز کے
22:04لیکن
22:04ultimately ان کو
22:06آنا پڑے گا
22:06اسی مائدے کے
22:07اوپر آنا پڑے گا
22:08کیونکہ
22:09انڈیا
22:09proxy war
22:11تو لڑ سکتا ہے
22:11لیکن
22:12directly وہ نہیں
22:13آ سکتا ہے
22:13سامنے
22:14اگر وہ سامنے آئے گا
22:15تو
22:16پھر تو دیکھیں نا
22:17جو پہلے
22:18اس کے ساتھ
22:18ایشار ہوگا
22:19ہاں جی
22:19وہی ایشار
22:20دوبارہ
22:20تو ہم تو
22:22افنان صاحب
22:23آپ کے
22:23thoughts کیا ہیں
22:24یہ جو
22:25ایک
22:25stalling
22:26کسی
22:26کیفیت ہے
22:27ان کی طرف سے
22:28تحریری مہایدہ
22:28نہیں چاہتے
22:29اور پھر یہ ہے
22:30کہ
22:31نشستن
22:32گفتن
22:32برخواستن
22:33والا چکر
22:33ہو رہا ہے
22:35تو کیا آپ کو
22:35لگتا ہے
22:36امیدیں کیا ہیں
22:36آپ کی ویسے
22:37دیکھیں میرا
22:38ایک خیال ہے
22:39کہ اس بات کا
22:39امکان موجود ہے
22:40کہ مہایدہ
22:41ہو جائے گا
22:42مگر یہ
22:43کہنا کہ
22:44یہ ضروری ہوگا
22:45یا نہیں
22:45کیونکہ
22:46مسئلہ یہ ہے
22:47کہ
22:48ایک
22:48ideological
22:49shift
22:49طالبان کو
22:52لینا پڑے گا
22:52جو ماضی میں
22:53انہوں نے نہیں لیا
22:54اور وہ یہ ہے
22:55کہ وہ
22:55ٹی ٹی پی کو
22:55سمجھتے ہی نہیں
22:56کہ وہ کوئی
22:56ٹیرریسٹ ہیں
22:57وہ سمجھتے ہیں
22:58کہ وہ جو بھی
22:59freedom fighter ہیں
22:59جو بھی ہیں
23:00اب وہ
23:01ideological shift
23:02لینے میں ان کو
23:02تکلیف ہو رہی ہے
23:03اور ظاہرہ
23:04اس لئے وہ
23:04میرے لگتا ہے
23:05کہ written agreement
23:05بھی نہیں کرنا چاہ رہے
23:06لیکن اگر
23:08اگوانستان کے
23:09میں ہی سمجھتا ہوں
23:09کہ اگوانستان میں
23:10جو حکومت ہے
23:11ان کے حق میں
23:11تو یہی بہتر ہے
23:12کہ وہ اس خطے کے اندر
23:13ہم ان کو
23:14promote کریں
23:15بجائے اس کے
23:15اپنی کوئی تحریک
23:16جو ہے کبھی
23:16پاکستان
23:17کبھی ترکمانستان
23:18کبھی تاجکستان
23:19یہ نہ کریں
23:20کیونکہ
23:20ماضی میں بھی
23:21یہ بات
23:22fire back کر گئی تھی
23:23اور یہ
23:24اس دفعہ بھی
23:24fire back کر جائی
23:25کر رہی ہے
23:26اور آپ دیکھیں
23:28نا جب
23:29ملہ محمد عمر
23:30کا دور تھا
23:311996 سے
23:322001 تک
23:33تو ہمارے
23:33border پہ
23:34کوئی لڑائیاں
23:34نہیں سی
23:35نہیں تھی
23:35بلکل ایسے گیا
23:36ملکہ کچھ
23:37مسائل
23:37کے بھول کے
23:38چلتے تھے
23:38ایسی بات نہیں
23:39لیکن کوئی لڑائی
23:39نہیں تھی
23:40آپ کم از کم
23:40اپنے جو
23:41آپ کے لیڈر ہیں
23:42ان کی آپ
23:42کوئی بات کا
23:43لحاظ کر لیں
23:44اور ان کے
23:46بڑے اچھے تعلقات
23:47تھے پاکستان
23:47کے ساتھ
23:48لیکن مسئلہ یہ ہے
23:48نا کہ وہاں پہ
23:49ملہ یاکوب کے
23:49الگ چل رہی ہے
23:50وہ اپنی الگ
23:51ایک پاوری سیڈ کرنے
23:52کی کوشش کر رہے ہیں
23:52پھر حیبداللہ
23:53خودزدہ کا
23:54اپنا ایک سلسلہ ہے
23:55حکانیوں کا اپنا ہے
23:56وہ اپنا ہے
23:57پھر جو پہلے
23:58تاجک سے
23:58ان کا بھی ایک رول
23:59ہوتا تھا
23:59اب ان کا کوئی رول
24:00نہیں ہے
24:00اس لیے دیکھیں
24:01جہاں پہ یہ
24:02جو ہم کہتے رہتے
24:03نا جمہوریت
24:03جمہوریت
24:03اور لوگوں کو
24:04سمجھ نہیں آتا
24:04کہ جی پتہ نہیں
24:05جمہوریت کیا
24:06پھر جب جس ملک میں
24:07پارلیمان نہیں ہوتی
24:09پھر وہاں پہ
24:09مشابرت نہیں ہوتی
24:10وہاں پہ پھر عادت
24:11کی طرح عادت
24:11بٹیری چلتا ہے
24:12تو کئی بھاگ رہے
24:13کوئی بھاگ رہے
24:14کوئی ایک یونائٹڈ
24:15فرنٹ نہیں بن سکتی
24:15اب بات یہ ہے
24:17کہ ان کو
24:18میرا تو یہ سمجھتا ہوں
24:19کہ ان کو چاہیے یہ
24:20کہ یہ ان کو
24:21ٹی ٹی پی کو
24:22واضح طور پر دے دیں
24:24کہ بھئی آپ یہ
24:25حملے بند کر دیں
24:25اگر انہوں نے
24:27بند نہیں کیے
24:27تو پھر یہ
24:28ظاہر ہے پھر یہ
24:30خطے میں زیادہ
24:31معاملات خراب ہوں گے
24:32اور ان کے لئے
24:32زیادہ مسائل پیدا ہوں گے
24:33ہمارے لئے بھی ہوں گے
24:34لیکن ان کے لئے
24:35بہت زیادہ ہوں گے
24:36ہم تو پھر برداشت کر جائیں گے
24:37ہم پھر بھی کرتے رہے
24:38ان کے لئے
24:39زیادہ مسئلہ ہوگا
24:40اچھا شرمیلہ
24:40مجھے یہ بتائیے گا
24:41کہ یہ ایک آپ کو لگتا ہے
24:42کہ یہ بائی ڈیزائن
24:44ایسا ہو رہا ہے
24:44کہ یہ مسائل
24:46کریٹ کیے جا رہے ہیں
24:46اگر پاک افغان
24:47بورڈر کی سیچویشن
24:48یا انڈین انفلینس
24:49جو بڑھتا چلا جا رہا ہے
24:50وہاں پر
24:51جب آپ باہر جاتے ہیں
24:52ٹرائیول کرتے ہیں
24:53لوگوں سے ملتے ہیں
24:53تو ایک امپریشن
24:54ان کا بھی ہوتا ہوگا
24:55یا پاک افغان
24:56سیچویشن کو لے کے
24:57کہ کیونکہ
24:57جن لوگوں کو
24:58ہم نے اپنے پاس رکھا
24:59ان کو سپورٹ کیا
25:00ان کو تعلیم کا
25:00بندوست کیا
25:01خوراہ کا بندوست کیا
25:02چار پانچ ملین
25:04لوگوں کو رکھنا
25:04کوئی آسان کام نہیں ہوتا
25:05کوئی بھی ایسا نہیں کرتا
25:06تو ان کا پھر
25:08ہمارے خلاف کی
25:09اتحار اٹھا رکھے
25:10کھڑے ہو جانا
25:11انسٹیڈ آف بینگ
25:23پاکستان کے نمائندے
25:24نے جب اپنی سپیچ کری
25:25جنرل اسیمبلی سے
25:27تو انہوں نے
25:28تابر دوڑ حملے کیے
25:30پاکستان کے اوپر
25:31پاکستان جو ہے
25:32وہ ہمارے لوگوں کو
25:33مار رہا ہے
25:34بلکل
25:35اے سٹرائکز کر رہا ہے
25:36ہمارے لوگوں کو
25:37مار رہا ہے
25:37معصوم لوگوں کو
25:38اور ریفوجیز کو
25:40نکال رہا ہے
25:40اس کا جواب بھی پھر
25:41میں نے دیا تھا
25:42آئی پی او کے اندر
25:43اور پاکستان کی طرف سے
25:45یہی موقع تھا
25:46کہ ہم نے تو
25:47آلموست فور ڈیکیڈز
25:50ہم نے
25:50افغان ریفوجیز کو
25:52یہاں رکھا
25:52نہ صرف رکھا
25:53بلکہ ان کو
25:54ایکسیس دیا
25:55ٹو ہیلتھ کیر
25:56ٹو جاپس
25:57ٹو ایڈوکیشن
25:58ٹو لائیولی ہوت
25:58ایڈ دا کاسٹ
25:59آر اون پیپل
26:00اور پاکستان کی
26:02پاکستان کے اندر
26:04تو دہشت گردی ہو رہی ہے
26:05وہ افغانستان کی
26:06سرزمین سے ہو رہی ہے
26:07اور ابھی بھی یہ جو
26:09مذاکرات ہو رہے ہیں
26:10استمبول میں
26:11وہاں پر
26:11پاکستانی ڈیلیگیشن
26:13نے
26:13شواہد دیئے ہیں
26:15فوٹو گرافز دیئے ہیں
26:16ایویڈنسز دیئے ہیں
26:17افغان طالبان کو
26:19کہ یہاں سے یہ
26:21سینکٹریز ہیں
26:22جو استعمال کی جا رہی ہیں
26:24اور
26:25ابھی جو یہ
26:26ریٹن ایشورنسز
26:27نہیں دینے کو تیار ہے
26:28بکوز
26:28فنان صاحب
26:29ایبسلوٹلی رائٹ
26:31افغان طالبان
26:32ان ٹی ٹی پی آ
26:33آئیڈیالوجیکل ٹوینز
26:34اور میں سمجھتی ہوں
26:35کہ ان کا
26:36منڈیٹ ہی نہیں ہے
26:37وہ
26:37دیڈونٹ ہیب دی
26:38منڈیٹ
26:39کہ وہ ان کو
26:39وہاں سے ہٹائیں
26:41یا ان کو
26:42ان کے اوپر کوئی
26:43بین لگائیں
26:44لیکن مسئلہ شرمیلہ
26:45کہ جب ہم
26:46آپ نے کہا
26:47کہ وہ آئیڈنٹیٹیٹی
26:48ایک ٹوینز ہیں
26:50لیکن بھارت اور
26:51افغانستان کا تو
26:52یہ تعلق نہیں ہے
26:53مطلب وہاں پر تو
26:54مذہب مختلف ہے
26:56ایک نظریات مختلف ہے
26:57لیکن اب مختلف
26:58فیکشنز ہیں
26:59اکانی گروپ ہے
27:00آپ کا اکانی گروپ ہے
27:02مولا عمر کا گروپ ہے
27:03اس وقت جو
27:04انٹیرم گورنمنٹ ہے
27:05افغان طالبان کی
27:06میں سمجھتی
27:07کہ that's a very weak گورنمنٹ
27:08اور پھر جو آپ
27:09آپ کو یاد ہوگا
27:10دوہزار بیس میں
27:11جو دوہا کارڈ ہوا تھا
27:12اس کے بعد بھی
27:12وائلیشنز ہوئی تھی
27:13تو وہ بھی نہیں رکھا گیا
27:14اور اس وقت جو
27:17بورڈر کے اوپر
27:19جو ہماری
27:19skirmishes ہوئی ہیں
27:21اور جو
27:22strikes ہوئی ہیں
27:24اس کے بعد
27:24ہمارے دو سمالک
27:25جو بیچ میں پڑے ہیں
27:26تو ڈائلوگ کا
27:27ایک communication
27:28کا سلسلہ تو شروع ہوا ہے
27:29لیکن
27:30it is coming to
27:31a complete breakdown
27:32because پاکستان
27:33کا موقف
27:33is very very clear
27:34کہ ہم
27:36اپنا peace
27:37جو ہے
27:37ملک کے اندر
27:38امن
27:38اور ملک کے اندر
27:40دہشتگردی کو
27:40ہر حال کے اندر
27:42ختم کریں گے
27:42and we will not allow
27:44افغانستان
27:45to let
27:46to use its soil
27:48for
27:49terrorist activities
27:50inside پاکستان
27:51اور
27:52اس کے شبائد
27:53موجود ہیں
27:54دیکھیں نا
27:54proxy war ہو رہی ہے
27:56اور
27:57sanctuaries
27:57موجود ہیں
27:58اور افغانستان
27:59اس کو ماننے
28:00کو تیارنے
28:01اُلتا ہم پہ
28:02ارزام لگایا جاتا ہے
28:03کہ ہم ان کے
28:03معصوم لوگوں کو
28:04مار رہے ہیں
28:06یہ
28:06یہ ایک
28:07بہت
28:07unfortunate بات ہے
28:08جس کا جواب
28:09ہم نے
28:09ipo کے اندر دی ہے
28:10فوراں کے پر
28:11جنرل سیملی میں
28:11ہم نے
28:12on right to reply
28:13بڑا پرزور طریقے
28:15سے جواب دیا ہے
28:16پاکستان
28:17is very clear
28:18in its policy
28:18اور ابھی بھی
28:19آپ دیکھیں
28:20کہ کل
28:20بڑا واضح
28:21بیان آیا ہے
28:22ڈیفنس منسٹر
28:22کی طرف سے
28:23کہ اگر یہ
28:23ڈیالاغ ختم
28:24ہو جاتا
28:24تو
28:24there is open
28:26war
28:26جی جی
28:27جنگو
28:27جی
28:28میں یہ جو
28:29اندزوہ والی
28:29بات کر رہی ہیں
28:30اس کو میں
28:30تھوڑا سا سا بس
28:31آگے لے کے
28:31جانا چاہوں گا
28:32آج اگر آپ نے
28:33میت شاگی
28:33سپیچ سنی ہو
28:34تو اس نے یہ
28:35کہا کہ
28:35جو لوگ
28:37ہم فوج کے اندر
28:38جو ہے وہ
28:38سیفرنیزیشن
28:39آف دی آرمی
28:40کریں گے
28:40انڈین آرمی
28:41اور جن کو
28:42یہ نہیں پسند
28:43جو مسلمان ہیں
28:44دلت ہیں
28:45یا کرسچن ہیں
28:45وہ پاکستان
28:46چلے جائے
28:46یہ اس نے آج
28:48بیان دی ہے
28:48اندازہ کریں
28:49جی
28:49شوکت صاحب
28:50ایک اور چیز بھی ہے
28:51یہ سارے
28:52معاملات اپنی جگہ
28:53لیکن جو آپ کے
28:55نو منتخب وزیرعال
28:56ان کی جانب سے
28:57جو سٹیٹمنٹس آ رہے ہیں
28:58وہ بھی بڑے
28:58سخت
28:59ابھی بھی آ رہے ہیں
29:00تو ابھی ہم سن رہے تھے
29:01رانہ سناؤلہ صاحب نے کہا تھا
29:03کہ ملقات ہو جائے گی
29:03پیر منگل کو
29:04اب کیا لگ رہا ہے
29:05ویسے آئیں گے
29:06وزیرعال صاحب
29:07دوبارہ سے چکر لگائیں گے
29:08اسلام آباد کا
29:09دیکھیں اسلام آباد
29:12تو ہمارا
29:12کیپیٹل ہے
29:13ہم کیوں نہیں آئیں گے
29:14اور
29:14دیکھیں پہلی بات یہ
29:23کہ انہوں نے
29:24کل سپیچ جو کی ہے
29:25اس میں تو بڑا کلیر کٹ
29:26انہوں نے کہا ہے نا
29:27کہ میں ریاست کا حامی ہوں
29:28میں ریاست کے ساتھ ہوں
29:30میں فوج کے ساتھ ہوں
29:31آپ نے ان کی سپیچ سنی ہے نا
29:33جی جی اسی لیے میں نے سوال کیا
29:35میں نے سنی ہے اسی لیے
29:37ان کے خلاف
29:38جو ان کے خلاف
29:39ایک بیانیوں بیانیوں
29:40بنائے گیا نا
29:40کہ یہ دہشتگردوں کا
29:41سہولتکار ہے
29:42یہ فلاہ ہے
29:43تو میرے خیال سے
29:45یہ چیزیں غلط ہیں
29:46دیکھیں
29:46آپ خود موقع دے رہے ہیں
29:49آپ نے خود
29:50ان کے خلاف
29:51ایک بیانیاں بنایا
29:53اور پھر ایک کمپین چلائی
29:54اس کے خلاف
29:55آپ کے وزرانے
29:56وفاقی وزرانے
29:57کبھی کہتے تھے
29:58یہ دہشتگردوں کا
29:59سہولتکار ہے
29:59کبھی کہتے تھے
30:00یہ تو دوبارہ
30:01منتقب ہوئی نہیں سکتا ہے
30:02یہ اس کے تو
30:03تیس پہنتیس لوگوں کا
30:04پی ٹی آئی کا
30:04ہمارے ساتھ رابطہ ہے
30:05پھر جو سارے چیزوں میں
30:07جب ناکام ہوئے
30:08تو پھر حالہ پرداری
30:09روکنے کی کوشش کی گئی
30:10تو یہ سارے
30:11ٹیکٹس دے دیں
30:12جس کے وجہ سے
30:12ان کو
30:13آپ نے وہ کر دیا
30:15نراز کر دیا
30:16یا جو بھی
30:17یہ بندہ ہے
30:18تو
30:19میرا یہ کہہ لے
30:21کہ اس طرح کی چیزیں
30:22نہیں ہونی چاہیے
30:22ایک ایسے صوبے کے اندر
30:25جہاں آپ کہتے ہیں
30:26وہاں بیٹھ کر
30:26آپ کہتے ہیں
30:27کہ جی ہمیں درد ہو رہا ہے
30:28میں تکلیف ہو رہی ہے
30:29صوبے میں
30:29نامان خراب ہے
30:30تو جب
30:31اتنا درد ہو رہا ہے
30:32تو پھر یہاں
30:33سارے چار کروڑ عوام کے
30:34جو منڈیٹ ہیں
30:35اس کا بھی احترام کر لیں
30:36ان کی ملاقات ہی کرا دیں
30:38غزیرالہ کی
30:39عمران خان سے
30:40تو بات ہی ختم ہو جائے گی
30:41نہ اتنا
30:42مسئلہ رہے گا
30:43نہ آپس میں
30:45اتنی بہن بازی رہے گی
30:46ہم سے پیاز
30:50اوٹوماتر کی
30:50قیمتیں مہنم
30:51آپ نے کہا تھا
30:52کہ عمران خان
30:53مہنگائی ختم نہیں کر سکتا
30:54ہم مہنگائی ختم کر رہے ہیں
30:55آپ تو
30:56مہنگائی کیا
30:57آپ تو آوام کو ختم کر رہے ہیں
30:58مہنگائی تو بڑھتی جا رہی ہے
30:59جن چیزوں کے دعوے
31:00آپ لوگ بھی کرتے تھے نا
31:01اپنی حکومت آنے سے پہلے
31:03تو وہ آپ لوگوں نے بھی نہیں کیا
31:04لیکن بہرحال
31:04that's a separate debate
31:05take it
31:07ہونہ تو یہی چاہیئے تھا نا
31:09کہ ہمارے دور سے
31:10اچھا دور دیکھتے ہیں
31:11چلیں چلیں
31:12ہمارے دور میں تو
31:15کرونا تھا نا
31:16کرونا کے باوجود
31:17ہمارے روزگار زیادہ تھا
31:18پھر کریں گے جی
31:19پھر کریں گے
31:20وہ تو اللہ کی بڑی مہربانی رہی
31:24نسی او سی پلیڈ
31:25وائٹل رول
31:26بہرال
31:27thank you so much
31:27یوکت یوسف زائی صاحب
31:28شرمیلہ فاروکی صاحب
31:29آپ کا بھی بہت شکریہ
31:30we'll take a break here
31:31break کے بعد حاضر ہوں گے
31:32پروگرام کے اگلے حصے کے دارے
31:33break کے بعد آپ سب کا خیر مقدم
31:38اور اب ہمیں جوئن کر رہے ہیں
31:39پروگرام کے ایسے سے کے لیے
31:40ڈاکٹر کمر شیما صاحب
31:42مہر ہیں
31:42بینالقوامی اور سیکیورٹی امور کے
31:44اور ڈاکٹر سینیٹر افنان صاحب
31:45ہمارے ساتھ
31:46already موجود ہیں
31:47تو ڈاکٹر کمر شیما صاحب
31:48آپ سے ہی start کر لیتے ہیں
31:49بہت شکریہ آپ کا وقت
31:51نکالنے کے لیے
31:51کہ یہ basically
31:53اگر ہم بات کریں
31:55یہ جو مذاکرات ہو رہے ہیں
31:56ظاہر ہے پروگرام کے پہلے
31:57میں بھی اس ٹاپک کو
31:59تھوڑا سا میں نے ٹچ کیا تھا
32:00لیکن کیا وجہ کیا لگ رہی ہے
32:02گیرنٹیز کیوں نہیں دے پارے
32:04کیا ان کے کنٹرول کا ایشو ہے
32:05یا وہ ہمیں بس باتوں میں لگا کے
32:07وہ نشستن گفتن بخاستن
32:09والا چکر چل رہا ہے
32:10وہ کیا رہا ہے آپ کی نظر میں
32:11بہت شکریہ شواق بھائی
32:14دیکھیں سمپل سی بات یہ ہے
32:16کہ پاکستان کی کوئی
32:17لمبی چوڑی ڈیمانڈ نہیں ہے
32:18ایک ڈیمانڈ ہے
32:20اور جو میں سمجھتا ہوں
32:21کہ ہر ملک کو چاہیے
32:24کہ جس جہاں پہ اس کی حکومت ہو
32:26وہ وہاں سے وہ ڈیمانڈ
32:28جو اگر اسے کی جائیں
32:29تو وہ پوری کرے
32:30اور وہ ڈیمانڈ یہ ہے
32:31کہ افغانستان کی سرزمین
32:33پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو
32:34اس کے علاوہ تو کوئی ملک نہیں ہے
32:36اب سوال یہ ہے
32:37کہ کوئی بھی جو ریاست ہوتی ہے
32:39اگر اس کے پاس یہ
32:41ایبیلٹی نہیں ہے
32:42کہ وہ اپنی تیریٹری کو
32:44کنٹرول کر سکے
32:45اور دوسرے ممالک کے ساتھ
32:47ریلیشنز کو اسٹیبلش کر سکے
32:49تو پھر تو لگتا ہے
32:50کہ وہ ریاست ہی نہیں کہلائے گی
32:52تو افغان تالیبان کو
32:53اس چیز کو میک شور کرنا ہے
32:55کہ ٹی ٹی پی
32:56اور کوئی بھی دہشتگر جماعت
32:58جو ہے وہ پاکستان کے خلاف
32:59ان کی سرزمین استعمال نہیں کرے گی
33:01شواق بھائی
33:02امپورٹنٹ چیز یہ ہے
33:03کہ یہ گرنٹی ہے
33:04امریکہ اس کے اتحادیوں
33:06اور بھارت کو دیتے ہیں
33:07یہ ہمیں لکھ کے دینے کو
33:08وہ تیار نہیں ہیں
33:09تو ایک تو بات
33:10میں خیال ہے یہ چیز جو ہے
33:12دوسرا میں سمجھتا ہوں
33:13کہ ابھی جو چیز
33:15افغان تالیبان یہ سمجھتے ہیں
33:16کیونکہ
33:17مجھے لگتا ہے کہ
33:18افغان تالیبان نے
33:19ٹائم بائے کیا ہے
33:20ٹی ٹی پی کے لیے
33:21اور ان لوگوں کو
33:22اب بہت ساری جگہوں پر
33:23یہ ڈسپلیس کریں گے
33:24اور ہم نے تو
33:27یہ سوچا کہ
33:28کیونکہ قطر اور ترکی
33:29یہ بردرلی اسلامی ممالک ہیں
33:31انہوں نے ریکویسٹ کی ہے
33:32تو ہمیں ان کو
33:33نا نہیں کہہرنا چاہیے
33:35اب وہ مذبان بھی پریشان ہے
33:37کہ بسیکلی یہ ہو کیا رہا ہے
33:39کہ ان کو تو یہ کہا گیا تھا
33:41کہ یہ واقعی
33:43لانگ ٹرم سلوشن چاہتے ہیں
33:44امیڈیٹلی سیز فائر ہو گیا
33:47اور مرڈیلٹی سٹیک کی جائیں گی
33:48بعد میں جس کے لیے
33:50یہ ترکیہ والا سیشن رکھا گیا
33:52تو میں سمجھتا ہوں
33:53کہ یہ ترکیہ قطر
33:55یہ تمام جو ممالک ہیں
33:58یہ پاکستان کی اس پوائنٹ آف یو
34:00کو انڈورس کر رہے ہیں
34:01کہ جب آپ انٹرنیشنل لوکیوڈرز بیٹھتے ہیں
34:04وہاں پہ جو ڈسکیشنز ہوتی ہیں
34:07تو وہاں پہ کمیٹمنٹ دینے
34:08اب وہ کمیٹمنٹ دینے نہیں چاہتے ہیں
34:10تو پھر ہم بات کریں
34:12تو میرا خیال ہے کہ یہ ایک پرابلم ہے
34:14افنان صاحب یہ بڑا ایشو ہے
34:16کیونکہ ایک جانب مذاکرات ہو رہے ہیں
34:18اور وہاں پر بھی وہ تحریری
34:19پہلے بھی ہم نے اس ٹاپک پر بات کی
34:21لیکن مجھے ایک چیز سمجھائی ہے
34:22کہ ایک جانب وہ ہو رہا ہے
34:23دوسری جانب آپ یہ دیکھیں
34:24کہ قرم اور شمالی وزیرستان میں
34:26دراندازی کی وہاں سے کوشش ہوتی ہے
34:28جس میں پچیس مارے جاتے ہیں
34:29چار اس میں خودکش ہملاور ہوتے ہیں
34:30ٹیک ہے
34:31تو اس کو ہم کیا سمجھیں
34:32کہ کیا افغانیوں کا وہاں پر کنٹرول نہیں ہے
34:36یہ جو ریجیم ہے انٹرم ریجیم ہے
34:37اس کا کنٹرول نہیں ہے ان کے اوپر
34:39یا وہ ساتھ ساتھ بات بھی کر رہے ہیں
34:40اور ادھر سے بھی پریشر بیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
34:42دیکھیں اگر آپ نے اس کو سمجھنا ہے
34:44تو آپ کو تھوڑا سا ان کا جو سٹرکچر
34:46اس کو تھوڑا سا غور سے دیکھنا پڑے گا
34:48یہ بنیادی طور پر جو ہیں
34:50یہ ٹرائبل ملیشیاز ہیں
34:51جو کہ ایک لوسلی باؤنڈ
34:54سینٹرل گورنمنٹ ہے
34:56جس کے اندر یہ آگئے ہیں
34:57اور اس کے اندر جو ہے
35:00ان کی ظاہر قبائلی معاملات بھی ہیں
35:02ان کی دوستیاں رشتہ داریاں بھی ہیں
35:04وہ تمام چیزیں ہیں
35:05اور یہ ایڈیولوجیکلی ایک ہی پیش پہ رہے ہیں
35:09ہمیشہ سے
35:10اب مسئلہ صرف یہ ہے
35:12کہ جب آپ ان کو یہ کہتے ہیں
35:13کہ آپ نے یہ کام نہیں کرنا
35:15جو ابھی ڈاکٹر سیما صاحب کہہ رہے تھے
35:18کہ دراندازی نہیں کرنی ہے
35:19حملے نہیں کرنے
35:20ایک ہی ہماری ریمانڈ ہے
35:21کہ وہاں سے حملے نہ کریں
35:22تو وہ ان کو بیسیکلی جو ٹی ٹی پی
35:30اس کو یہ
35:31اس کڑوے گھوڑ کو یہ پینہ نہیں چاہ رہے
35:34اور اس سے یہ اپنے لئے بھی مسائل پیدا کر رہے ہیں
35:36کیونکہ یہ انسسٹینبل ہے
35:37جو یہ کام کر رہے ہیں
35:38یہ سسٹینزدار سے نہیں کر رہیں گے
35:40ایونچلی اس کا رییکشن آنا ہی آنا تھا
35:42اور یہ کہیں اور بھی کر رہے ہوتے ہیں
35:43تب بھی یہ ہوتا
35:44اور وہ رییکشن یہی ہے
35:45کہ اب مزید پاکستان کی جو پیشنس ہے
35:47وہ ختم ہو گئی ہے
35:48یہاں پہ جو
35:49پولیٹکل پارٹیز ہیں
35:52اور ادارے امپورٹن
35:53ان کی پیشنس اب ختم ہو گئی ہے
35:55پہلے ہم بہت بائی چارے میں
35:56ہم نے بڑا صبر کیا
35:57اور بداش بھی کیا
35:58ابھی بھی ہم سمجھتے ہیں
35:59کہ معاملات بائی چارے سے
36:01اور باچی سے حال ہونے چاہی ہیں
36:02لیکن یہ نہیں ہو سکتا
36:04کہ آپ کے ایک ایڈیولوجیکل
36:05آپ کا جو ونگ ہے
36:06وہ کنسسٹنٹلی پاکستان کے اوپر عملے کرے
36:08اس امید سے کہ وہ کسی علاقے پر قبضہ کر لے گا
36:10یہ ہم پاکستان کی زمین کی
36:13مٹی کا ایک ذرہ بھی آپ کو نہیں دیکھیں
36:15نہیں دیکھیں
36:15یہ ایک بڑا امپورٹن میسج ہے
36:18جو میرے خیال میں
36:18اس کے اوپر تو اتنی ڈیبیٹ ہونے ہی نہیں چاہیے
36:20دوسرا مجھے یہ بتائیے
36:22کہ ڈاکٹر کمرجیما
36:23انٹرنیشنلی اور خاص طور پر
36:24جو ہم اپنے پڑوسی سے بھی غافل نہیں ہیں
36:26اور ظاہر ہے کہ
36:27افواج پاکستان تیار رہتی ہیں
36:29اور ہماری تیارییں بھی جاری رہتی ہیں
36:30مارکہ حق کے بعد سے
36:32ایک تو جو پرکیورمنٹس انڈیا کرتا رہے
36:34ایک تو اس حوالے سے
36:35آپ کو پتا ہے کہ کیا وہ کر رہے ہیں
36:37دوسرا ابھی اٹھائی سنتیس کو
36:38ہم دیکھ رہے ہیں کہ
36:39کوئی مشکیں وغیرہ بھی وہ کر رہے ہیں
36:41تو ہم نے ابھی اپنے ائر سپیس کو
36:42تھوڑا سا مینج کی ہے اس میں
36:43کیا آپ کو کوئی خدشہ کسی اعتبار سے
36:46تو نہیں ہے اس سیچویشن کو لے کے
36:48دیکھیں اسواق میں مجھے یہ لگتا ہے
36:51کہ جو مئی دوزار پچیس کے بعد
36:54پاکستان میں جو ان کے جہاز گرائے تھے
36:58انڈیا کی جو ریپیشن انٹرنیشنلی
37:00کمپرومائز ہوئی ہے
37:01گلوبلی جو ان کا ایمیج تھا
37:03وہ ایمیج ٹھوٹا ہے
37:05تو اب انڈیا کی جو گورمنٹ ہے
37:07وہ ایک تو کنفیزن کا سکار ہے
37:09سی دی ایس چوہان کہتا تھا
37:11ہمارے جہاز کیوں گرے
37:12این ایس ایک دوول کہتا تھا
37:14ہمارا تصیصہ بھی نہیں ٹوٹا
37:15آرمی ایئر چیخ نے تین مہینے بعد تھا
37:18پانچ پاکستان کے جہاز گرا دی ہے
37:20چھے مہینے بعد کوئی اور سٹیٹمنٹ دیکھتا رہے
37:22اجیب اجیب تصم کی سٹیٹمنٹ دیکھتا رہے
37:24تو انٹرنیشنل کمینٹی نے اس کے
37:26جو ان کا ایمیج کمپرومائز ہوا ہے
37:28اور پھر انٹرنلی
37:30جو ان کے اوپر قویسنز آئے
37:32میڈییشن کے حوالے سے
37:34امریکہ کی طرف سے پاکستان سے جنگ
37:36ہارنا پاکستان کا گلوبل پروفائل
37:38اٹھنا پاکستان
37:40ایز ای نیکس سیکیورٹی سٹیبلائزر
37:42میڈل ریسٹ میں ہمارا جو رول بڑھا
37:44اس کو دیکھ کے وہ انڈیا اب یہ سمجھتے ہیں
37:46کہ ہمیں بھی ہاتھ پاؤں مارنے چاہیے
37:47اور اس کے لیے اپنی افواج
37:50کو کانفیڈنس دینے کے لیے
37:51ائر فورس نیوی اور آرمی جو ہے
37:53یہ ایک سائزز کر رہے ہیں اور
37:55انہوں نے جناب نوٹم مغیرہ بھی جاری کیا ہوا ہے
37:58جس لیے کہ ایمپریسنٹ کریئیٹ کرنے کے لیے
38:00ہم بہت کچھ کرنے لگے ہیں
38:01مجھے دیوار یہ ہے کہ
38:03بیس سال سے امریکہ کو یہ کہہ رہے ہیں
38:05ہمیں اسلا دو ہم چائنہ کے خلاف کیاری کریں گے
38:08لیکن انہوں نے کبھی چائنہ کے بورڈر کے اوپر
38:10کوئی کبھی ایکسسائز نہیں کی
38:12کبھی ان کو کبھی محسوس بھی نہیں کروایا
38:14ہماری کیاری ہے
38:15تو مجھے ایسا لگتا ہے
38:16کہ ایک طرف انڈینز یہ چاہتے ہیں
38:18کہ پاکستان کو کنونسنلی انگیج کرتے رہو
38:22انڈیا اور پاکستان
38:24جس پر ڈومین میں
38:25افغانستان کے ساتھ جو ہے وہ
38:27لو کاسٹ وار دیشت گردوں
38:30ٹی ٹی پی بی ایل اے
38:31کو سپورٹ کر کے پاکستان کو
38:33سپویز کرنے کی کوسس کرو
38:34اور یہ بیسیکلی جو جو انہوں نے حملہ کیا تھا
38:38اس کا مقصد یہ تھا کہ پاکستان کے اندر
38:40حلاق خراب ہوں گے
38:41اور یہ جو سب نیشنلسٹ ہیں یہ اٹھ پڑیں گے
38:44اور پتہ نہیں کیا کیا
38:46یہاں پہ وہ سینیریل سوچ کے بیٹھے
38:48وہ بلکانائیزیشن کا ایک سینیریل ہوتا ہے
38:50آپ کو پتہ ہے کہ وہ سوچ ہوتی ہے
38:52بلکل
38:53جی تو یہ کہ وہ پنتالیس ایک منٹ اور ایک گھنٹے کے اندر
38:56جب ان کے جہاز گرے ساتھ
38:58تو بہت سارا ان کی پلان
39:00جو ہے وہ ختم ہو گیا
39:01تو مجھے یہ لگتا ہے کہ یہ اب ہمارے لیے
39:04صرف دیکھنا ہمیں یہ ہے
39:06کہ ہمیں افغان طالبان جس طرح ہم نے
39:09طاقت اور کانفیڈنس کے ساتھ
39:11انڈیا کو ڈیل کیا ہے
39:12اسی طاقت اور کانفیڈنس سے افغان طالبان
39:15کو اگر ہم ڈیل کریں گے
39:16تو انڈیا ابھی اس پوزیشن میں نہیں
39:19اگلے دن آپ کو یاد ہے کہ
39:20دیوالی کا جب ٹرمپ صاحب پیغام دے رہے تھے
39:23وہاں پہ انڈین امبیسیڈر
39:24اوول آفیس میں کھڑا تھا اور اس نے کہا کہ انہیں موڈی کو
39:27فون کیا ہے مبارک دی اور میں نے
39:29کہا خبردار پاکستان سے جنگ نہیں کرنی
39:31تو یہ
39:32بیسیکلی ان کو بڑا سخت پرابلم ہے
39:35اور اوپر سے الیکشن بھی لڑنے ہیں
39:36تو موڈی صاحب کو سمجھ نہیں آرہی میں کیا کروں
39:39تو اس طرح کی پھر جو ہے وہ
39:40فوج کا استعمال کرنا پڑتا ہے
39:43اور سیاسی مقاصد کے لیے
39:44اور وہ کر رہے ہیں تو میرا لیے
39:46پاکستان کو پرشان ہونے کی ضرور
39:48دیکھیں میں یہ
39:51ایڈ کرنا چاہتا ہوں کہ آج میں
39:52سپیچ سن رہا تھا اس کی بھی میں نے پہلے بھی ذکر کیا
39:55عمیت شاہ کی
39:55اور وہ سپیچ جو ہے وہ بڑی خطرناک
39:58اس لیے ہے کہ اگر آپ ان کی
40:00جو
40:01جو ان کی جو ڈاکٹر نیشن اگر آپ اس کو دیکھیں
40:04تو بڑی وہ مطلب جس طرح وہ ہندوستان کو لے کے جا رہے ہیں
40:07اس پورے خطے میں تباہ بربادی آئے گی
40:09کہ وہ یہ فرما رہے ہیں کہ
40:10ہم
40:12فوج کی سیفرنائزیشن کریں گے
40:15یہ ہندو
40:16ہندوطوہ کی فوج ہے
40:18یہ نہیں کہ اپنے ایک ملیشیا بنا رہے ہیں
40:20یہ ملیشیا بنا رہے ہیں اپنی انڈین آرمی کو
40:22اپنا جو ہے ملٹری ونگ بنا رہے ہیں
40:24اور اس کے اوپر وہ ساتھ یہ کہہ رہے ہیں
40:27کہ
40:27جس کو یہ چیز ایکسیپٹیبر نہیں ہے
40:30جس دلیت کو نام لے کے دلیت کو کرسچن کو
40:33مسلمان کو جس کے یہ ایکسیپٹ نہیں ہے وہ پاکستان چلا جائے
40:35تو آپ سوچیں کہ مطلب یہ جس قسم کی ان کی سوچ ہے
40:38ہندوطوہ کی فوج جو اس کو بنا رہے ہیں
40:40زائنظم اور اندتوہ ایک ہی آپ کو پتا ہی
40:42جی جی شیلے تو ان کا اپس میں نیکسس بڑھا سروم گیا
40:44نیتن یاؤ ایک طرف ہے ایک طرف موڈی ہے
40:46اور ابھی جوائنٹ چیف صاحب
40:49سمشاہ صاحب نے بڑا امپورٹنٹ دیا
40:53کہ
40:54ملٹریزیشن آف پولٹیکس
40:55پولٹریزیشن آف دی ملٹری
40:57یہ دونوں چیزیں
40:59ہندوستان میں
41:01پہلے ایسے نہیں تھا
41:03پہلے وہ پروفیشنلی سٹیٹمنٹ دیتے تھے
41:04یہ بلکل ایسے لگ رہا ہے
41:07جیسے جو بی جے بی کی گورنمنٹ
41:09اس نے فیصلہ کر لیا ہے
41:10کہ یہ اس کو اہم اپنا
41:11ایک ملٹری ونگ بنا کے
41:13اور پھر دائرہ آپ جو مرضی کریں
41:14آپ کو تو کوئی روکے کا
41:15روکنے والے تو بہت سارے ہیں
41:17لیکن یہ تو ایک پورا اس خطے میں
41:19بڑی تباہ و بربادی آئے گی
41:21اگر یہ سوچ انہوں نے پینیٹریٹ ہو گئی
41:23بہت زیادہ ان کی فوج کے اندر
41:25اور وہ خالی ایک سیکٹ کو انہوں نے
41:27ریپریزنٹ کرنا شروع کر دیا
41:29تو وہ تو
41:30میجارٹی تو دیکھیں نا ہندو دلت ہیں
41:32کرشن بہت بڑی تعداد میں
41:34مسلمان تو وہ تو بلکل
41:36ویسی ڈسین فرنچائز ہوئے ہیں
41:37وہاں پہ
41:37اور مزید ان کے لئے
41:38مشکلات اور یہ پیدا کرنا چاہتے ہیں
41:40یہ انڈیا کے اندر
41:41مجھے لگتا ہے کہ
41:42بہت سیریس قسم کے مسائل
41:43یہ بڑے سیریس مسائل ہوں گے
41:45اگر ایسے ہی چلتا رہا
41:46مجھے اب ذرا
41:47اگر ہم غزہ کی سیچویشن کی بات کریں
41:49تو وہاں پر ایک تو یہ ہے
41:50کہ اسرائیل کی جانب سے
41:51ہم اکثر دیکھتے ہیں
41:52کہ خلاف ورزیاں
41:52وہاں پر ہو رہی ہیں
41:53اور اس کے نتیجے میں
41:54قیمتی جانے جا رہی ہیں
41:55فلسطینیوں کی
41:56لیکن ساتھی ساتھ
41:57یہ جو اب
41:57یہ ایک فورس بنانے کا
41:59وہاں پر سوچا جا رہا تھا
42:00تو اس کے اوپر
42:01ایک تو پاکستان کا نام بھی
42:02سامنے آ رہا ہے
42:03کہ پاکستان کے فوجی دستے بھی ہوں گے
42:04کیا واقعیتاً ایسا ممکنات میں سے ہے
42:06اور دوسرا
42:08یہ ایک جو بیان آیا ہے
42:10کہ یہ
42:11امن برقرار رکھنے کے لیے
42:13ہو فورس تو ٹھیک ہے
42:14لیکن امن نافذ کرنے والا
42:15مسئلہ ہوا
42:16تو وہ
42:16میرے حال میں
42:18اس کے اوپر کچھ
42:19ممالک اپنے کنسرنز شو کر رہے ہیں
42:21آپ کے اس پر کیا تھوٹس ہیں
42:22دیکھیں
42:24میں سمجھتا ہوں
42:25کہ
42:26جتنی جلدی
42:27انٹرنیشنل سٹیبلیزیشن فورس
42:29وہاں پہ جائے گی
42:30جو
42:32اسرائیلی فورسز
42:33کا یہ
42:34اکپیشن بھی ختم ہوگا
42:35اور یہ جو
42:36انچسٹ
42:37یہ جو
42:38جنو سائیڈ
42:39جو تھا وہ بھی ختم ہوگا
42:40کلنگز بھی ختم ہوگی
42:41ایک تو یہ بات ہے
42:43اسی بات اگر پاکستان کے
42:44ریفرنس کی جا رہی ہے
42:45میں سمجھتا ہوں
42:46کہ جہاں بھی
42:47امن کی بات ہو
42:48جہاں پہ بھی
42:49ہم دیکھیں
42:50ہم یونائیٹڈ نیشن
42:51پیس کیپنگ
42:51مشن کے اندر
42:52پاکستان کی افواج
42:53جو ہیں
42:54وہ پوری دنیا میں
42:55یونائیٹڈ نیشن
42:55ہماری بڑی تعریف کر رہے ہیں
42:57سب سے بڑے
42:57کانٹریبیوٹرز
42:58جی جی پیس کیپنگ
42:59مشن میں ہیں
42:59that's true
43:00یونائیٹڈ نیشن کے حوالے سے
43:01ہمارا بڑا
43:02گلوبل پیس میں
43:03کردار ہے
43:04آفریقہ ہو
43:05دنیا تو کوئی بھی
43:06ایریا ہو
43:06یونائیٹڈ نیشن
43:07ہمیں بڑا
43:08اپریشیٹ کرتی ہے
43:08دنیا اس کو دیکھتی ہے
43:09یہ جو سیچویشن ہے
43:11اس میں بھی
43:12اگر پاکستان
43:13کو ایسا کردار
43:14ادا کرنے کو
43:15کہا جاتا ہے
43:15تو میں سمجھتا ہوں
43:16گورنمنٹ نے کبھی
43:17کوئی ایسی بات تو
43:17کی نہیں ہے
43:18لیکن میرا خیال ہے
43:19ضرور سوچنا
43:19سمجھنا چاہیے
43:20جس سے ہمارے
43:22فلسطینی بھائیوں کی
43:23زندگیوں میں
43:23بہتری آ سکے
43:24پاکستان دیکھیں
43:26ڈپلومیٹک پولٹیکلی
43:27مورلی
43:27فینینچلی
43:28ہر لحاظ سے
43:29فلسطین کا کیس
43:31کو لڑتا رہا ہے
43:31لڑ رہا ہے
43:32اور ہم نے
43:33ہمیشہ
43:34اسرائیل کے
43:35اگریشن
43:35جنو سائٹ
43:36کو ایکسپوز کیا ہے
43:37اور ابھی بھی
43:38میں یہ ایک چیز
43:38سمجھتا ہوں
43:39جب بھی موقع ملے
43:40اگر ارب ممالک کے ساتھ
43:42یا مسلمان ممالک کے ساتھ
43:44پاکستان کو
43:45موقع ملتا ہے
43:46اس طرح کا
43:46تو اس موقع کو
43:47اویل کرنا چاہیے
43:48اور وہاں پہ
43:49عمل لانے میں
43:50اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
43:52دیکھیں پاکستان
43:53اس وقت
43:53جب ہم نے
43:54سعودی عرب کے ساتھ
43:55یہ دفعی معایدہ کیا تھا
43:57تو
43:57ایک تو ٹھیک ہے
43:59ہماری بائی لیٹرل
43:59اس کی کانوٹیشن ہے
44:00لیکن
44:01جو مڈل ایس کی
44:03جو پولٹیکس ہے
44:03یا فورن پولیسی ہے
44:05یا جو سیکیورٹی ہے
44:06سم ہو
44:06ہم اس کے بھی
44:08شراکتدار ہیں
44:09ہماری بھی
44:09وہاں پہ کردار ہے
44:11اب تو
44:11ہم نیٹ سیکیورٹی
44:12سٹیبلائزن ہیں
44:12میڈل ایس کے حوالے سے
44:13تو میں سمجھنا ہوں
44:14ضرور
44:15اپنے عرب پارٹنرز
44:16اور
44:17فلسطینیوں کی
44:19منشاہ اور خوشی سے
44:20اور اگر
44:21انٹرنیشنل پارٹنرز
44:22ہمیں کہیں
44:22تو ضرور
44:23اس میں کردار ادا کرنا چاہیے
44:25پھر آپ کیال ہے
44:26اس کے ہمارے
44:26کلپ کارٹ بھی بڑھے گا
44:27اور فلسطینیوں کی
44:29جو زندگی ہیں
44:30وہ بھی بہتر ہوں
44:30آپ کی اسیسمنٹ کیا ہے
44:31کیونکہ ایک تو
44:32اسرائیل کا جو رول
44:33اور پاکستان سے
44:34جو اس کی
44:35مخاسمت ہے
44:36وہ سب کے سامنے
44:37جس طرح سے انڈیا کے ساتھ
44:38مل کر
44:38پاکستان کے
44:39ویسے بھی وہ
44:39حوالہ دیتے ہوئے
44:40نیتھکتا نیتن یاہو
44:41یہ فورس جو ہے
44:43اس میں ایک تو
44:44عام برقرار اپنا
44:45اس سمتھنگ ایلس
44:45کے چیز موجود ہے
44:47لیکن نافس کرنا
44:48that's another thing
44:50دیکھیں اس کے اندر
44:51ویسے تو پاکستان
44:52نے دنیا میں
44:53ان ممالک میں
44:54سب سے
44:55میرا حال ہے
44:55ٹاپ تھری میں ہوگا
44:56جس نے
44:57یونیٹڈ نیشنز کے
44:58پیس کیپنگ میشنز کی ہیں
45:00پیس کیپنگ ایسی
45:01برکل ڈیفرنٹ ہے
45:03اصل میں
45:04جو غازہ کی جو
45:05جیوگرافک لوکیشن ہے
45:06وہ بھی بڑی کامپلیکیڈڈ ہے
45:07فرون دی پوائنٹ ایو
45:08کہ اگر آپ وہاں پہ
45:09بیٹھے ہوئے بھی ہیں
45:09تو ایک طرف سمندر ہے
45:11اور دوسرے طرف
45:11اسرائیل ہے
45:12اور پیچھے آپ کے جو
45:13یہ ایجپٹ ہے
45:14تو ہمیں
45:15میرا یہ خیال ہے
45:15کہ میں ذاتی طور پر
45:17یہ سمجھتا ہوں
45:18کہ ادھر ہمیں
45:18بالکل سٹیبلیزیشن
45:19کیلئے بھیجنا
45:21اس لئے اچھا ہے
45:22کیونکہ وہ بھی
45:22مسلمان ہیں
45:23ہم بھی ہوئے
45:23ان کے اگر ہم
45:24کوئی مسائل حل کر سکتے ہیں
45:25اگر وہاں پہ موجود ہوئے
45:26تو شاید بہتر طریقے سے
45:28معاملات کو
45:28انڈل کر لیا جائے
45:29لیکن ہم ازارہ
45:29اس چیز کا خیال
45:30لگنا چاہیے
45:30کہ وہ علاقہ
45:32اتنا زیادہ
45:32چھوٹا ہے
45:33اور اتنی زیادہ
45:35کانفرنٹیشن ہے
45:36وہاں پہ
45:36اسرائیل کی
45:37اور خلسطین کی
45:38کہ ان تمام
45:39معاملات کو سامنے رکھ کے
45:40میرے حال پلاننگ کر کے
45:40اگر ہو سکتا
45:41تو بالکل کرنا چاہیے
45:42بالکل کرنا چاہیے
45:43اچھا ایک اور چیز ہے
45:44ڈاکٹر کمش جیما
45:44فیل مارشل صاحب
45:45ارزن کے دورے پہ
45:46یہ بڑے امپورٹنٹ دورے ہیں
45:47وزیراعظم صاحب بھی
45:48ابھی پہنچ رہے ہیں
45:49کیا آپ کی
45:50ایکسپیکٹیشنز ہیں
45:51ان دوروں سے
45:53دیکھیں
45:56میں ذاتی طور پہ
45:57یہ سمجھتا ہوں
45:58کہ
45:58جو
45:59عرب ورڈ جو ہے
46:00اور مسلم ورڈ جو ہے
46:01کچھ عرصے سے
46:03ہماری جو انگیجمنٹس
46:04تھی
46:05وہ بڑی
46:05سٹک کر گئی تھی
46:07صرف جی سی سی کے
46:08ممالک کے ساتھ
46:08ہمیں اپنے
46:13تعلقات کو
46:14ایکسپینڈ کرنا چاہیے
46:15دیکھیں
46:16مارکہ حق
46:17اور بھارت کے خلاف
46:18اس جنگ کے بعد
46:19دنیا نے ہمیں
46:20ایک نئے اینگل سے دیکھا ہے
46:21اور خاص طور پر
46:22سعودی عرب کے ساتھ
46:23جو ایک نئی جہت آئی ہے
46:25ہمارے تعلق کی
46:26اس کی وجہ سے
46:27ہمارا جو
46:28جو ریلیشنز ہیں
46:29وہ بروڈر میڈل ایسٹ میں
46:31یا نورس افریقہ میں
46:33یا اجیب جو ہے
46:34یا باقی جو مروکو
46:36اور یہ سارا نورس افریقہ
46:37جو کہتا ہے
46:38ہمیں اپنے تعلقات
46:39ایکسپینڈ کرنا چاہیے
46:40اور جو مارشل
46:41وہاں بے کیا ہے
46:41میں سمجھتا ہوں
46:42کہ یہ ایک اچھا ہے
46:44جتنا بھی
46:45ان ممالک سے
46:46تعلقات ہی
46:47ایکسچینج ہوں
46:48اور ان لوگوں کی
46:48یہ لیڈرشیپ بھی
46:49پاکستان ہے
46:50کیونکہ انڈیا نے
46:51بہت زیادہ تعلقات
46:52اپنے عرب ممالک سے
46:54جو ایکسپینڈ کی ہیں
46:55اور موڈی نے
46:56اس کو بہت کام کیا ہے
46:57تو میرا کہا ہے
46:58یہ سپیس
46:58اپنی دیر سے
46:59ویکی ہوں گے تھا
47:00اس کو فیل کرنا
47:01اچھے
47:01بہت ضروری ہے جی
47:03بہت شکریہ آپ کے
47:04ڈاکٹر کمرش دیمہ صاحب
47:05سینیٹر ڈاکٹر
47:06افنان اللہ خان صاحب
47:06آپ کے بھی بہت شکریہ
47:07ویل ٹیک ای بریک کے بعد آتے ہیں
47:09بریک کے بعد
47:12ناظرین اکرام پروگرم میں
47:13پھر آپ سب کا خیر مکنم
47:14اور پروگرم کے آخر میں
47:15بڑا امپورٹنٹ ہے جی
47:16خطے میں امن
47:17اور پاکستان نے
47:18ہمیشہ یہ خواہش رکھی ہے
47:20کہ افغانستان کے ساتھ
47:21تعلقات بہتر ہوں
47:22ایک پرامن افغانستان
47:23ہی پاکستان کے مفاد میں ہے
47:24لیکن کیا یہ سوچ
47:25افغانستان کی ہے
47:26یہ لگتا نہیں ہے ایسے
47:28ہم نے بڑی کوششیں کی ہیں
47:29ہم نے بڑے میسیجز دیئے ہیں
47:30اب یہ جو مذاکرات کا
47:32تیسرا دور چل رہا ہے
47:33اصولاً یہ چیز
47:34دوہا میں ہی سیٹل ہو جانی
47:35چاہیے تھی
47:35اور جس طریقے سے
47:36ترکی اور قطر
47:37سر توڑ کوشش کر رہے ہیں
47:39کہ کسی طریقے سے
47:39افغان طالبان رجیم کو
47:40یہ بات سمجھ میں آ جائے
47:41کہ یہ پاکستان
47:43بڑا سیریز ہے
47:44اس معاملے پہ
47:45کہ اب ہمیں اور برداشت نہیں ہیں
47:47ہم نے مزید انفلٹریشن
47:49پاکستان میں برداشت نہیں کرنی
47:51اور خاص طور پر
47:51جس طریقے سے آپ کی
47:52دوستی ہیں
47:53اور آپ کی جو
47:54یاریاں بڑھتی جا رہی ہیں
47:56افغانستان کی
47:56بھارت کے ساتھ
47:58تو وہ سلسلہ میں
47:58کسی بھی طریقے سے
47:59قابل قبول نہیں ہے
48:00تو لہٰذا بہتر ہے
48:01کہ آپ
48:02ہم آپ کے پڑوسی ملک ہیں
48:03آپ کی تجارت
48:04یہاں سے ہوتی ہے
48:05اور
48:05it's a land locked country
48:06اور ظاہرہ کے
48:07مسلمان ملک ہے
48:08تو یہ آپ کو سوچنا چاہیے
48:09کہ آپ تعلقات
48:10پاکستان کے ساتھ
48:11اچھے رکھیں
48:11اور پاکستان کا بھلا سوچیں
48:13ہم بھی آپ کا بھلا سوچتے ہیں
48:14پرگرام سے فلال اتنے
48:15اشفاق ساکستی کو
48:16اجازت دیجئے
48:17اللہ حافظ و ناصر
Be the first to comment
Add your comment

Recommended