00:00یہ دیکھ کر آپ کو لگ رہا ہوگا کہ میں یوگا کر رہا ہوں لیکن نہیں بات یوگا سے بہت آگے بڑھ چکی ہے
00:04مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ جب بھی سیٹ پر کوئی چوری ہوتی ہے تو الزام مجھ پر ہی کیوں آتا
00:09جبکہ میں ایسی باتیں شیئر بھی نہیں کرتا اور آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر میری جرابوں کی تلاشی لی جا رہی ہے
00:13اور میری جرابوں میں سے پچاس روپے بھی نکلا ہے جو کہ میں نے اپنے فیوچر کے لیے سیف کیے ہوئے تھے
00:17لیکن شاید اس بات کا یقین کوئی بھی نہیں کرے
00:19مجھے لگتا ہے چوری کرنا اتنی بوری بات نہیں جتنا پکڑے جانے
00:22اور ایک دفعہ جب آپ پکڑے جاؤ تو سب کی نظر آپ پر ہی جم جاتی ہے
00:24ان کے لیے سوال یہاں پر فیوچر کے لیے صرف پچاس روپے سیف کرنا نہیں تھا
00:27بلکہ سیف ڈیپوسٹ باکس کی لوکیشن تھی
00:29سیٹ پر بات تو ایسے پھیلتی ہے جیسے سردی آنے پر نزلہ زکاہوں
00:32عام طور پر لوگوں کو دوسری دفعہ پینٹ پہننے پر ان کو پیسے ملتے ہوں گے
00:35لیکن مجھے میری جرابوں میں سے ملتے تھے
00:37پورے سیٹ پر صرف ایک یہی شخص تھا جس کو میری بے گناہی پر یقین تھا
00:40میں نے اس سے وجہ پوچھی تو اس نے کہا
00:42آپ تو پھر جرابوں میں پیسے رکھتے ہوں
00:43میں تو اس سے بھی زیادہ سیف جگہ پر رکھتا ہوں
00:45جس پر میں نے ڈیٹیل جاننے سے انکار کر دیا
00:47اور پھر باتو باتو میں میں نے اس سے اس کی صحت کا راز جان لیا
00:49تو اس نے کہا میں ڈائٹ کانشیس ہوں
00:50میں نے کہا آپ کی کانشیسنس بہت زیادہ ہو رہی ہے
00:52اس سے پہلے کہ آپ ان کانشیس ہو جاؤں
00:54نہیں روک دو اپنے آپ کو
00:55کہ مجھے اپنے بچپن کی تصویریں دکھانے لگا
00:57جس میں یہ اس کے مطابق یہ اوورویڈ تھا
00:58لیکن اس کی صحت میں کچھ خاص فرق نہیں آیا
01:00سوائے بال بڑھ کر
01:01مجھے یہ کہ بار بار بار بار بار کرنی پڑی
01:03میں نے چوری نہیں کی
01:04اس دفعہ تو بالکل بھی نہیں کی
01:05چور کو ڈھونڈنے کے لئے
01:06چان بین دور بین ناغن بین سب جاریوں ساری ہیں
Comments