Skip to playerSkip to main content
Hello Viewers !
Welcome to my channel "Stitching with Kinza"
In this video, I'll show you Overlap V Shape Collar Neck Design || Cutting and Stitching very easy step by step || Cutting & Stitching || Full Method | in Urdu | step by step /special for beginners | in Urdu / in Hindi....
Pls Like, Comment, Share with your friends and Subscribe for all the Latest content about Fashion and Tutorial of Designing and Cutting & Stitching.
And subscribe for More videos
Also, click the 🔔 icon for future notifications
Thank you!!!
#stitching ##stitching #neckdesign #neckdesign2025 #sewing #neckdesign #fashion #tricks #latestnecklacedesign #sewingtips&tricks
Transcript
00:00Assalamualaikum
00:02Today we will make a Stylish Colorful Overlap Neck Design
00:06We have a shirt cutting
00:08This is front part
00:10This is back part
00:12This is back part
00:14We will make a measurement on the front part
00:16We will make a 3 inch
00:18We will make a 3 inch
00:20We will make a V-placket
00:22We will make a back part
00:26We will make a shirt
00:28We will make a front part
00:32We will make a measurement
00:343 inch
00:36We will make a length
00:38We will make a length
00:40We will make a length
00:42If we have a D-paint
00:44We will make a length
00:46This is back part
00:48We will make a V-shape
00:50We will make a V-shape
00:52Now
00:544 inch
00:56we have here measurement
00:58we have to open the slit
01:00we have to open the slit
01:02now we will cut
01:04cutting
01:10cutting
01:12cutting
01:14cutting
01:16cutting
01:18cutting
01:20cutting
01:22cutting
01:24we plaket
01:26this is the back
01:28we will cut
01:32we will cut
01:34we will cut
01:36with the colors
01:38we will cut
01:424
01:44you can
01:44be
01:462
01:47colors
01:48this
01:50we will unter
01:52ڈوری بھی ہوگی تو اب اس ہم شما ڈوری کو اس ڈوری پائپنگ میں سے
01:56الگ کر لیں گے اس طرح سے آسانی سے یہ ہماری ادھر جائے گی
02:03ہم نے یہ ڈوری پائپنگ کو شما ڈوری کو انتے سے نکال لیں گے
02:08ہم نے ساری ڈوری پائپنگ میں سے یہ شما ڈوری کو الگ کر لیا ہے
02:13اس طریقے سے اب اس کو ہم اچھے سے پریس کر لیں گے
02:18یہ ہم نے پریس کر کے اس کو فولڈ کر لیا ہے چار طے میں
02:23چار طے میں یہ ہماری فولڈ ہو گئی ہے
02:26اس طریقے سے یہ باقی بھی ہم نے فولڈ کر لی ہیں
02:29یہ ہماری جو ہے وہ تھوڑی کم چوڑی ہے
02:35اور یہ تھوڑی زیادہ چوڑی ہے
02:37لیکن ہم سلائی کے درمیان اس کو ایک سائز میں کر لیں گے
02:42یہ تقریبا ہماری لینڈ ہے اس کی چودہ انچ
02:47تقریبا پندرہ انچ ہماری لینڈ ہے
02:50اب اس کو ہم درمیان سے کٹنگ کر لیں گے
02:57یہ ہماری لگ ہو گئی ہے اس طریقے سے
03:07ان باقیوں کو بھی ہم اسی طرح سے درمیان سے کٹ لیں گے
03:12برابر کر کے ہم نے ان کو درمیان سے کٹنگ کر لیں گے
03:22تاکہ یہ ہماری پٹیاں الگ ہو جائیں
03:24یہ ہماری پٹیاں الگ ہو گئی ہیں
03:34یہ تھوڑی ہماری چوڑی ہے تھوڑی لمبی ہے
03:38تو اس کو ہم باقیوں کے سائز سے میچ کر لیں گے
03:42سلائی کے درمیان
03:44اس طریقے سے ہمیں ساری پٹیاں کٹ لی ہیں
03:48اب ان کی سٹچنگ کی طرف چلتے ہیں
03:51تو پہلے ان پٹیوں کو ہم جوڑ لیتے ہیں
03:56جو کلر آپ کو پسند ہو
03:58جس طریقے سے آپ ارینج کرنا چاہیں
04:00وہ کلرز اٹیج کر سکتے ہیں
04:03میں اپنی مردی سے کلرز کو اٹیج کروں گی
04:09تو یہ پہلے میں
04:11راست اورنج کے ساتھ
04:13ڈاگ گرین پٹی کو اٹیج کروں گی
04:16آدھے انچ کے ایک پیر کے حساب سے
04:21آپ اس کو سلائی کر لیں
04:23یہ ماری ایک پٹی اٹیج ہو گئی ہے
04:37اب اس پٹی کے ساتھ آپ کو جو بھی کلر اچھا لگ رہا ہو
04:42آپ اس کلر کی پٹی کو اٹیج کر لیں
04:45ایک پیر کے فاصلے سے آپ اس کو اس طریقے سے اٹیج کر لیں گے
04:54ماری دوسری پٹی بھی اٹیج ہو گئی ہے
05:11اس طریقے سے کلرز کتنے خوبصورت لگ رہے ہیں
05:15اب یہ ایک تیسری پٹی ایک اور پٹی کو چوتھی پٹی کو اٹیج کریں گے
05:17تو یہ پٹی میں نے آپ کو پہلے بتایا تھا
05:23تھوڑی ہماری چوڑی زیادہ ہے باقی پٹیوں سے
05:26تو ہم اس کو اس کے برابر کرنے کے لیے
05:29اس طریقے سے میرمنٹ کر کے
05:33اس کو زیادہ چوڑے کو باہر کی طرف کر لیں گے
05:37اور اس کو اجسٹ کر کے ہم سلائی کر لیں گے
05:40سلائی کر لیں گے
05:41تاکہ ہماری ساری پٹیاں ایک جتنی ہی چوڑی نظر آئیں
05:46کوئی بھی زیادہ یا کم نظر نہ آئے
05:48اس لئے ہم سلائی کے دوران اس کو اجسٹ کر لیں گے
05:52اس طریقے سے میں نے سلائی کے دوران اس کو اجسٹ کر لیا ہے
06:00آپ بھی اسی طرح سے سلائی کر لیں
06:03ایکسٹرا کو ہم کاٹ لیں گے
06:05باقی پٹیوں کو بھی ہم اسی طرح سے سب کو اٹیچ کر لیں گے
06:10اسی کلرز کے ساتھ ہم ساری یہ پٹی اٹیچ کر لیں گے
06:15جتنی بھی ہماری پٹیاں کٹی ہیں
06:17ساری ہم اسی طرح سے اٹیچ کر لیں گے
06:20بہت دھیان سے آپ اٹیچ کیجئے گا
06:35جو ہمارا کلر ہم نے پہلے لگایا تھا
06:38وہ ہی چوتھے کے بعد ہمارا کلر آئے گا
06:41تو آپ نے ساری پٹیاں اسی طریقے سے جوڑتے جائیں گے
06:48یہ دیکھیں ہم نے ساری پٹیاں کو اس طریقے سے جوڑ لیا ہے
06:56اب اس کو ہم پریس کر کے ریڈی کر لیا ہے
07:00اور ایک ہی سائٹ پہ ہم اس کی بیک سائٹ کو پریس کریں گے
07:04اب ایک پیسٹنگ پیپر لیں گے
07:06اس کو ہم اس کے بیک پر اٹیچ کر لیں گے
07:09اچھے سے پیسٹنگ پیپر کو اٹیچ کریں گے
07:14اس سے کوئی بھی ڈیزائن بنانے میں ہمیں آسانی ہو جائے گی
07:21یہ دیکھیں اچھے سے ہم اس کو ہم نے پریس کر لیا ہے
07:24پیسٹنگ پیپر کے ساتھ بھی اٹیچ کر لیا ہے
07:27اب اس طرح سے ہم اس کو فولڈ کریں گے
07:31اور پریس سے اس کی کریز بنا لیں گے
07:38اب ہم نے جتنا کہ اپنا بیپ لیکٹ چوڑا لینا ہے
07:46اتنا ہم اس کے اوپر میئر کریں گے
07:48ہم ایک انچ اور تین ستر لیں گے
07:52تاکہ دو ستر ہمارا اندر چلا جائے
07:56اور ایک انچ ہماری پٹی تیار ہو جائے
08:00اگر آپ تھوڑا زیادہ چوڑا بنانا چاہتے ہیں
08:06تو تھوڑا زیادہ چوڑا ڈیڑھ انچ بھی رکھ سکتے ہیں
08:09لیکن میں ایک انچ کا ہی میئرمنٹ لوں گی
08:12تاکہ سلائی کے بعد ہمارا ایک انچ رہ جائے
08:15ایک انچ تین ستر میں نے لیا ہے
08:21اور ایک انچ ہمارا سلائی کے بعد رہ جائے گا
08:25اب اس سان سے ایک سیدھی سلائی نشان لگا کر
08:29سکیل سے ہم سیدھا نشان لگا لیں گے
08:32اب اس پٹی کی ہم کٹنگ کر لیں گے
08:34اب اس پٹی کی ہم کٹنگ کر لیں گے
08:38یہ دیکھیں ہم آئی یہ کٹنگ ہو گئی ہے
08:48اس طریقے سے ہم فولڈی رہنے دیں گے
08:50اب اسی پٹی کو ہم اگلے کپڑے کو پر اس طرح سے رکھ کر
08:54اس طرح سے رکھ کر ہم کٹنگ کر لیں گے
09:08ہم نے کٹنگ کر لی ہے
09:10اس طرح سے ہمارا پاس دو پٹیاں بن گئی ہیں
09:12اب ان پٹیوں کو ہم جوڑ کر جس طریقے سے ہماری پٹیاں جوڑی ہوئی ہیں
09:17اس طریقے سے ہم اس کو اسی سیکونس سے اٹیچ کریں گے
09:20اور اپنی اس پٹی کو لمبا بنا لیں گے
09:24ایک پٹی تقریبا ہمارے پاس 20 انچ کی ہے
09:29دوسری پٹی بھی ہمارے پاس 20 انچ کی ہے
09:35ان پٹیوں کو اٹیچ کر کے ہم 40 انچ کی بنا لیں گے
09:40جس سے کہ ہمارا ایزیلی ویپ لیکٹ تیار ہو جائے گا
09:43یہ دیکھیں اس طریقے سے ہم ان کو جوڑیں گے
09:47کلرس کو کلرس کے ساتھ اٹیچ کریں گے
09:49صحیح سے میں آپ کو جوڑنا بھی دکھا دیتی ہوں
09:53اس طریقے سے میں نے یہ اٹیچ کر لی ہے
09:58یہ دیکھیں بلکل ایک کلرس کے اوپر دوسرا کلرس آ گیا ہے
10:04اب اس پٹی کو ہم فولڈ کر لیں گے
10:07اس طریقے سے پریس کر کے ہم نے آدھا آدھا انچ فولڈ کر لیا ہے
10:11اب آدھا انچ فولڈ کیے ہوئے کپڑے کو ہم کٹنگ والے کپڑے کے ساتھ اس طریقے سے رکھیں گے
10:20نیچے سے ہم سٹارٹ کریں گے
10:25کلرفول پٹیوں کو ہم کپڑے کی نیچے رکھیں گے
10:30اور جو ہمارا کپڑے کا فرنٹ سائیڈ ہے اس کو ہم اوپر کی طرف رکھیں گے
10:35جو ہاف انچ ہم نے فولڈ کیا تھا اسی کے اوپر ہم سلائی کریں گے
10:44اس طریقے سے ہم سارے پٹی کو ہم اس کے ساتھ جس طرح سے ہم نے کٹنگ کی تھی
10:53اسی طریقے سے اس کو اٹیچ کرتے جائیں گے
10:57ہم نے کمیز کے فرنٹ کو کمیز کے بیک کے ساتھ اٹیچ کر لیا تھا
11:07اس طریقے سے ہمارا بیک کا ہم نے گلے کی کٹنگ نہیں کی تھی
11:14بیک کے گلے کی آپ نے کٹنگ نہیں کرنی
11:17صرف فرنٹ کے گلے کی کٹنگ کرنی ہے اور باقی بیک کو ہم نے
11:21اپنی فرنٹ کمیز کے ساتھ کندوں کے ساتھ سلائی لگا کے
11:26اس کو جوڑ لینا ہے
11:28یہ دیکھیں اس طریقے سے ہمارا یہ وی پلیکٹ
11:32اور لیپ بن گیا ہے
11:35اب یہ فولڈ کیے ہوئے کپڑے کو جو ہم نے آدھا انچ فولڈ کیا تھا
11:39اب اس کے اوپر ہم فولڈ کر کے اس کو سلائی کریں گے
11:51اچھے سے اس کو پریس کر کے آپ اس کو فولڈ کر کریس بدا لے اس کی
11:55تاکہ آپ کو سلائی لگانے میں آسان ہی ہو جائے
11:58ملکل ارام نام سے ہم سلائی لگائیں گے
12:13اس طریقے سے ہم فولڈ کرتے کرتے اس پورے آور لیپ کو سٹچ کر لیں گے
12:26اس طریقے سے ہمارا گم سلائی کا طریقہ بھی یہ تیار ہو جائے گا
12:32اس طریقے سے آپ کا جو اندر کا کپڑا ہے اس کو سلائیاں باہر نہیں آئیں گی
12:37اور بہت زیادہ نیٹ آپ کا اوور لیپ نیک ڈیزائن تیار ہو جائے گا
12:44اس طریقے سے ہم نے اس کی سلائی کو کپلیٹ کر لیں گے
13:01اس کو سلائی جسٹ کر کے ہم اس کے اوپر ہی اس کو اٹیچ کر لیں گے
13:11جتنا کہ ہم نے لمبا اس پٹی کو رکھنا ہے
13:15اتنا ہم اس کو فولڈ کر لیں گے
13:18اس کا درمیان کر کے ہم اس طریقے سے فولڈ کر کے
13:22ایکسٹرا کی ہم گٹنگ کر لیں گے
13:29اگر آپ کو ایکسٹرا کپا لگتا ہے
13:31تو آپ اس کی گٹنگ کر لیں نیچے سے
13:33اس طریقے سے ہم اس کو فولڈ کر لیں گے
13:39فولڈ کر کے اس کے اوپر سلائی کر لیں گے
13:43کر لیں گے
13:52یہاں سے ٹرن کریں گے
13:56اور اس پٹی کو اس کے اندر جسٹ کر لیں گے
14:00اب اس سلائی کو لاتے ہوئے ہم
14:06اپنا وی پلیکٹ جتنا بھی ہم نے
14:09جتنا بھی اپنا وی گلہ اوپر سے کھولنا ہے
14:12اس حساب سے ہم سلائی لگائیں گے
14:15دیکھو سلائی لاتے ہوئے ہم
14:30اوپر سے اب اس کو وی شیپ دے لیں گے
14:34اب یہاں سے آپ میئرمنٹ کر لیجئے
14:40کہ آپ نے کتنا گلہ کھولنا ہے
14:42میں سات انچ کھولوں گی
14:45اگر آپ ساڑھے ساتھ بہتتے ہیں
14:47تو تھوڑا زیادہ کر لیجئے
14:49اور یہاں پہ لاکے ہم سلائی کو ختم کر لیں گے
14:53یہ سلائی ختم ہو گئی ہے
14:59داگئی کٹنگ کر کے یہ ہمارا آور لیپ
15:04وی پلیکٹ نیک دیزائن ریڈی ہو گیا ہے
15:07دیکھیں کلر فول کتنا خوبصورت لگ رہا ہے
15:10آپ بھی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے گا
15:14اور مجھے ضرور کمنٹ کر کے بتائیے گا
15:17کہ یہ نیک دیزائن آپ کو کیسا لگا
15:19میرے چینل کو سبسکرائب کیجئے
15:21بیل آئیکن کو پریس کیجئے
15:22تاکہ میری ہر لیٹس ویڈیو کا نارٹفیکیشن
15:25آپ کو ملتا رہے
15:27اور بھی بہت سے خوبصورت سے ڈیزائن
15:30نیک کے ڈیزائن سلیز کے ڈیزائن
15:32دامن کا ڈیزائن دیکھنے کے لیے
15:34میرے چینل پر ضرور وزٹ کیجئے گا
15:36کمنٹ کر کے مجھے ضرور بتائیے گا
15:38کہ یہ نیک کے ڈیزائن آپ کو کیسا لگا
15:40نیکس ویڈیو میں پھر ملیں گے
15:42ایک اچھی سی ویڈیو کے ساتھ
15:44ایک نئے ڈیزائن کے ساتھ
15:46نیک کے ڈیزائن سلیز کے ڈیزائن کے ساتھ
15:48تب تک کے لئے اپنا خیار رکھے گا
15:50اللہ حافظ
15:52اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended