00:00سال میں بارہ مہینے ایمپلوئی آف دا منتھ رہنے والے قاسم سے ملنے ان کے گھر گئے
00:09آپ اپنے آفس میں بوس کی آنکھ کا تارہ مانے جاتے ہیں کونسا جادو کرتے ہیں
00:18نہیں جادو وادو تو کوئی نہیں ہے دیکھیں دراصل بات یہ ہے کہ ہمارے ملک میں جتنی بھی کمپنیز کام کر رہی ہیں
00:25اس میں مجورٹی آف ایمپلوئیز کو پتہ ہی نہیں ہے کہ فوکس کہاں کرنا
00:28وہ سمجھتے ہیں کہ صبح ٹائم سے آنا شام کو ٹائم سے جانا محنت کرنا ریزلٹس اچیف کرنا یہی کام ہے
00:34حالانکہ یہ سکلز سرے سے ریکوائیڈ ہی نہیں ہیں
00:37جو چیز مجھے اور ایک عام ایمپلوئی کو فرق کرتی ہے نا وہ یہ ہے کہ آپ اٹھاتے کتنا اچھے ہیں
00:48وہ اپنے دن کا آغاز اٹھانے کی کمر توڑ ورزش سے کرتے ہیں
00:55آج کل جوب ملنا انتہائی مشکل کام ہے
01:01ایک عام پاکستانی کو جوب ملنے سے پہلے بے شمار انٹرویوز دینے پڑتے ہیں
01:08آپ نے اس جوب ملنے سے پہلے کتنے انٹرویوز دیئے
01:12نہیں نہیں الحمدللہ مجھے ملٹیپل انٹرویوز ہی دینے پڑے
01:15میرا پہلی اٹیمٹ نہیں ہو گیا تھا
01:17اچھا جی وہ کیسے
01:19میرا پہلیوز دینے پڑے
Comments