Skip to playerSkip to main content
Is ny mery pesy khaye hain mujy wapiskry. Mai chup tha is ny chup rehny ni diya#style #new #funny #roasting #power#bike #pakistan #dressing #lahore #fashion

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Assalamualaikum جی, یہ سینوریٹا لڑکی ہے
00:02اس نے مجھے بدنام کیا
00:04ٹھیک ہے
00:05میں نے کیا غلطی کی تھی
00:07اس نے مجھے جب جب بولا
00:09میں نے اس کو تب تب پیسے سند کیے
00:11میرے پاس بینک کی تمام ڈیٹیلز موجود ہیں
00:14یہ دیکھیں
00:14میں آپ کو دکھا بھی دیتا ہوں بے شک
00:16اس نے مجھے
00:18جب بولا پانچ لکھ بیجو
00:20میں نے اس کو پانچ لکھ بیجا
00:21اس نے مجھے بولا دس لکھ بیجو
00:23میں نے دس لکھ بیجا
00:24یہ مجھے آدھی زبان سے بولتی تھی
00:26کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں
00:28اس نے بولا میں نے گاڑی لینی ہے
00:30میں نے اس کو ہونڈا سویک گاڑی لے کے دی
00:32ٹھیک ہے
00:33ستر لاکھ روپے گاڑی تھی
00:34اس نے مجھے بولا میں نے اس کو لے کے دی دی
00:36ٹھیک ہے
00:37اب یہ لوگوں کے سامنے
00:40سچی بننے کی کوشش کر رہی ہے
00:41میں نے اس کو بولا تھا
00:43کہ تم مجھ سے بھی لو
00:44کیا غلطی کی
00:45میں نے بولا کہ ویڈیوز بنا لیں گے
00:49ٹھیک ہے
00:49تو اس نے بولا نہیں میں نے نہیں ملنا
00:51میں کسی غلط انٹینشن سے اس کو پیسے سینڈ نہیں کرتا تھا
00:55اس نے میرے کروڑوں روپے
00:56لاکھونی کروڑوں روپے اس نے کھائے
00:58اوپر سے میری پکچر لوگوں کو دکھا رہی ہے
01:00کہ آئی شاہ سٹارٹ کھا رہا ہے بندہ
01:02اہلا بندہ
01:03اس طرح کر رہا ہے اس نے میری پکچر دکھائی
01:04اس کو شرم نہیں آئی زرہ سی بھی
01:05کہ مجھے ایک بندہ تم پہ سپینڈ کر رہا ہے
01:07ایک بندہ تم پہ پیسہ دے رہا ہے
01:09اور تم اس کو ویڈیو بنابرا کے زلیل کر رہی ہو
01:11اور دجی جو اینک والی ہے
01:14پجاس اٹھلا کرپی دونے میں رکھا دا ہے
01:16جنہی کہہ رہی ہے
01:18آشاہ سٹارٹ کر
01:19تم لوگوں کو پیسہ دیا
01:22اب تم لوگوں نے جب میری بات نہیں مانی
01:24اوویسلی میں نے تم لوگوں کے بینک پلج کرنے
01:27میں نے کروانے تھی پھر
01:28تم لوگوں کے بینک پلج میں کرواؤں گا
01:30ٹھیک ہے
01:30جب میں نے سامنے آکر ویڈیو نہیں بنانی تھی
01:33مگر تم نے جب مجھے
01:36جو ہے دمکیاں
01:37تم نے مجھے
01:38جو ہے
01:39سامنے تصویر میری دکھائی
01:41تب ہی میں کچھ نہیں بولا
01:42لیکن جب مجھے لوگوں سے تم کولے کرواری ہو
01:44پھر میں سامنے آیا ہوں
01:46تم نے میرے پیسے
01:47واپس دینے ہے
01:48تو میں تمہاری زندگی خلاصی کروں گا
01:50ورنہ یاد رکھنا
01:52میں سارے قانون جانتا ہوں
01:54اور میں پیسہ نکلوانے بھی جانتا ہوں
01:57تمہیں میرے پیسے کھائیں ہیں
01:58میرے پیسے واپس کر دو
01:59نہ تمہارا میرا کو مسئلہ ہے
02:01نہ تمہارا کو لین دینا ہے
02:02تمہاری طرف میرا
02:03تم دونوں کی طرف میرا
02:04ایک کروڑ
02:05پچھے اتر لاکھ رو بنتا ہے
02:06مجھے واپس کر دو عزت سے
02:08میں تمہوں کا رستہ وہ ہے
02:11میرا وہ ہے
02:11اب دوبارہ اگر تم نے اس طرح کی ویڈیو بنائی
02:14جہاں پہ مجھے شو آف کروایا
02:15تو میں چھوڑوں گا نہیں
02:17اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended