00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03مذہب کے لئے سنجدہ ہونا بے حد ضروری ہے
00:08کیونکہ مذہب انسان کو جینا سکھاتا ہے
00:12جینے کا طریقہ بتاتا ہے
00:14آج کل ہم لوگوں نے اپنے ذہن میں ایک دھارنا
00:18یعنی ایک فیلنگ کو جمع لیا ہے
00:21اور وہ یہ ہے
00:22کہ اگر ہم دوسرے مذہب کی رسومات ادا کریں گے
00:26یا اس میں شرکت کریں گے
00:29تب ہی بھائی چارہ کہلائیں گے
00:31یہ سوچ صحیح نہیں ہے
00:34بھائی چارہ دوسرے طریقے سے بھی اپنایا جا سکتا ہے
00:39آپ ان کے لئے اچھے اچھے کام کریں
00:42ان کا ہر طرح سے خیال رکھیں
00:44آپ کی ذات سے انہیں کوئی تکلیف نہ پہنچے
00:48اس بات کا خیال رکھا جائے
00:50یہ بھی بھائی چارہ ہے
00:51آپ کے دل میں کچھ اور ہے
00:53دکھاوا کچھ اور ہے
00:55تو یہ ہمارے یہاں منافقت کہلاتا ہے
00:59مجھے لگتا ہے
01:00کہ ہمیں خود پر غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے
01:04کیونکہ شریعت
01:05ہمیں ایسی چیزوں کی اجازت نہیں دیتی
01:08دعا کرنی چاہیے
01:09کہ اللہ تبارک و تعالی
01:11ہمیں منافقت سے پاک
01:13اور دین کو سمجھنے کی
01:15صلاحیت اور توفیق
01:17عطا فرمائے
01:17آمین