00:00अपने साथ रखते आप आप अलेहिसेलाम को इस बात का इल्म हो चुका था कि उनके आउलाद में से ये बच्चा उनका जानशीन होगा।
00:08चुनाचे उनोंने शुरू ही से उनकी त्रबियत पर खसूसी तबज्जो दी।
00:13आप अलेहिसलाम हजरत शीस अलेहिसलाम को जन्नत का आहवाल सुनाते, अच्छे और बुरे की पहचान करवाते, जूंजू हजरत शीस अलेहिसलाम बड़े होते गए, उनकी पोशीदा सलाहियतیں और वालदین की तालीम और तर्बियत रंग लाती रही।
00:28हजरत आदम अलेहिसलाम ने उनको दर्सो तद्रीस और वाजो तबलीग की खुबसूरत और मुन्फरिद तरीके सिखाए, उन्हें दिन रात की घड़ियों की पहचान करवाई, उन आकात में होने वाली अबारतों की तालीम दी, इसके लावा तोफान नुह के बारे में भी आ
00:58दूसरा शैतान का पैरोकार बनकर कुफर के रास्ते पर चल निकला था, अब अल्लह के दीन को आगे पहलाने और शैतान के शर का मकाबला करने के लिए, हजरत आदम अलेहिसलाम के बाद, हजरत शीस अलेहिसलाम ही थे, चुनाचे जब हजरत आदम अलेहिसलाम की वफात का �
01:28Jibril Amin Alayhi Salaam
01:30کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق
01:32والد حضرت عدم
01:34Alayhi Salaam کی تدفین کی
01:35حضرت عدم Alayhi Salaam کی وفات کے بعد
01:38اللہ رب العزت نے
01:39حضرت شیص علیہ السلام کو
01:41نبوت کے عظیم منصب پر فائز فرمایا
01:44اور اولاد کثیر
01:46سے نوازا
01:46پھر یہ کہ ان کی اولاد
01:48نہائیت فرمابردار اور نیک بھی تھی
01:50جو اپنے والد کے ساتھ
01:52تبلیغ دین کے کاموں میں
01:54مصروف رہتی
01:55دیوائت میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے
01:57اپنے پیغمبروں پر سو صحیفیں
01:59نازل کیے اور چار کتابیں
02:01ان سو صحیفوں میں سے پچاس صحیفیں
02:04حضرت شیص علیہ السلام پر اترے
02:06گوکہ قرآن کریم میں جن
02:08پچیس انبیاء کرام علیہ السلام
02:10کے اسماء گرامی مذکور ہیں
02:12ان میں حضرت شیص علیہ السلام
02:14کا نام شامل نہیں
02:15تہم احادیث مبارکہ میں ان کے نبی ہونے
02:18کا سراحت کے ساتھ ذکر ہے
02:20حضرت شیص علیہ السلام نے
02:22اپنی پوری زندگی والد کی
02:24دی ہوئی تربیت کے تحت اللہ تعالیٰ کے
02:27دین کی سربلندی میں
02:28سرف کی آخری عمر میں
02:30زیادہ ضعیف ہونے کی وجہ سے
02:32گوشہ نشین ہو گئے تھے
02:34لیکن اولاد آپ علیہ السلام کے کام
02:36کو آگے بڑھاتی رہی
02:38حضرت شیص علیہ السلام اپنے بھائی
02:40قابیل کے اولاد کے کفر و شرک میں
02:42مبتلا ہونے اور شیطان کا
02:44آلائکار بنے رہنے کی وجہ سے
02:46بڑے فکر مند رہتے تھے
02:48اور انہیں راہ راست پر لانے کی
02:50کوششوں میں لگے رہتے تھے
02:52جنہوں نے اپنے باپ قابیل کی شکل
02:54کے بت بنا کر اس کی پوجہ
02:56شروع کر دی تھی
02:57روایت میں ہے کہ دنیا میں موجود تمام
03:00انسان یعنی بنی آدم علیہ السلام
03:02حضرت شیص علیہ السلام
03:04ہی کی اولاد ہیں کیونکہ
03:06حابیل تو محض بیس برس کی عمر میں
03:08اپنے بھائی قابیل کے ہاتھوں
03:10شہید کر دیے گئے تھے
03:12اور انہوں نے کوئی وارث بھی نہیں چھوڑا تھا
03:15جبکہ دوسرے بیٹے قابیل کی
03:16اولاد شیطان کی پیروکار
03:18اللہ کی نافرمان اور
03:20کفر پر گامزن تھی
03:21جسے طوفان نوح میں غرق کر دیا گیا تھا
03:24حضرت شیص علیہ السلام
03:26لوگوں کو نصیحت فرمایا کرتے تھے
03:28کہ سچا مومن وہ ہے
03:30جو اللہ تعالیٰ کو پہچانتا ہو
03:32نیک اور بد کو جانتا ہو
03:34بادشاہ وقت کا حکم
03:36بجا لاتا ہو
03:37والدین کی حقوق ادا کرتا
03:39اور ان کے خدمت کرتا ہو
03:41صلح رحمی کرتا ہو
03:43غصے پر قابو رکھتا ہو
03:45محتاجوں اور مسکینوں کے ساتھ
03:48حسن سلوک سے پیش آتا ہو
03:50گناہوں سے پرہیز کرتا ہو
03:52مسیبت کے وقت
03:54صبر کرتا ہو
03:55اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر
03:57اس کا شکر ادا کرتا ہو
03:59حضرت آدم علیہ السلام کے انتقال
04:01کا وقت قریب آیا
04:02تو انہوں نے بیٹے حضرت شیص علیہ السلام
04:05کو اپنے قریب بولایا
04:07اور نصیحت فرمائی
04:08کہ اے میرے سالت مند برخوردار
04:11تم میرے جانشین بنوگے
04:13چنانچہ تم تقوی اختیار کرو
04:15اور جب بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرو
04:18تو اس کے ساتھ
04:19اس کے محبوب
04:20حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:24کا نام ضرور لیا کرو
04:25کیونکہ میں نے ان کا نام
04:27عرش پر اس وقت لکھا دیکھا
04:29جبکہ میں روح اور مٹی کی
04:31درمیانی حالت میں تھا
04:33پھر میں نے تمام آسمانوں کا چکر لگایا
04:35تو بارگاہ رب العزت میں
04:37آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:39کی شان محبوبیت کا یہ عالم دیکھا
04:42کہ نام پاک
04:44محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:46اللہ تعالیٰ کو اتنا پیارا ہے
04:48کہ آسمانوں میں کوئی ایسی جگہ نہیں
04:51جہاں یہ نام مبارک نہ لکھا ہو
04:53میرے رب نے مجھے جنت میں رکھا
04:56تو میں نے جنت میں کوئی محل
04:58کوئی بالا خانہ
04:59کوئی دریچہ ایسا نہ دیکھا
05:01کہ جس پر اس میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:05تحریر نہ ہو
05:06لہذا تم بھی قسرت کے ساتھ
05:08ان کا ذکر کیا کرو
05:09کیونکہ فرشتے بھی ہر وقت
05:11اور ہر آن ان کا ذکر کرتے رہتے ہیں
05:14قسس الانبیاء میں
05:15علامہ ابن کسیر تحریر فرماتے ہیں
05:17کہ جب حضرت شیث علیہ السلام کی
05:19وفات کا وقت قریب آیا
05:21تو انہوں نے بھی اپنے فرزند
05:23انوش کو معاملات سپرد کر دیے
05:26انوش کے بعد اس کا ولی احد
05:28قینن بنا
05:29اس کے بعد قینن کا فرزند
05:31مہائیل ان کا جانشین بنا
05:33اور ایرانی اجمی لوگ
05:35انہی کے بارے میں خیال رکھتے تھے
05:38کہ یہ ساتھ ولایتوں کے بادشاہ بنے
05:40اور یہ پہلے شخص ہیں
05:41جنہوں نے جنگلات کا صفایہ کر کے
05:44شہروں اور قلعوں کی بنیاد ڈالی
05:46اور انہوں نے ہی شہر بابل
05:48اور شہر سوئس آباد کیے
05:50ابلیس اور اس کے لشکریوں
05:52جنہوں وغیرہ کو بھی مار مار کر
05:54انسانی آبادی سے بھگا کر
05:56ویرانوں اور گھاٹیوں میں دھکیل دیا
05:59ان کی بادشاہی چالیس سال رہی
06:01جب وفات کا وقت قریب آیا
06:03تو انہوں نے اپنے فرزند
06:05اخنوخ کو اپنا جانشین مقرر کیا
06:09اور انہیں مختلف کاموں کی
06:11انجام دہی کے حوالے سے وسیعت کی
06:13مشہور اقوال کے مطابق
06:15یہی اخنوخ حضرت ادریس علیہ السلام تھے
06:18جنہیں حضرت شیس علیہ السلام کے بعد
06:20اللہ نے نبوت سے سرفراز فرمایا
06:23حضرت شیس علیہ السلام کی وفات
06:25نو سو بارہ برس کی عمر میں ہوئی
06:28اور ان سے منصوب مزارات تین مختلف مقامات
06:32غزہ، عراق کے شہر موسل
06:34اور ایدھیا بھارت میں بتائی جاتے ہیں
06:37ان تینوں میں سے کس میں حضرت شیس علیہ السلام مدفون ہیں
06:40یہ اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے
06:43دوستو یہاں تک تو حضرت شیس علیہ السلام کا تذکرہ تھا
06:46اب آپ کو حضرت شیس علیہ السلام کی عورات کے بارے میں بتاتے ہیں
06:50جن کا علم ہونا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے
06:53اس لیے آپ نے ویڈیو کو سکپ نہیں کرنا
06:56تو چلیے بات کرتے ہیں شیس علیہ السلام کے بیٹے انوش کی ولادت کی
07:00اور آپ کو وہ وسیعت بھی بتائیں گے
07:03جو حضرت شیس علیہ السلام نے انوش کو فرمائی تھی
07:06میرا طل زمان میں مذکور ہے
07:08انوش حضرت آدم علیہ السلام کی حیات ہی میں پیدا ہو چکے تھے
07:12جب حضرت شیس علیہ السلام نے اپنی موت کو قریب پایا
07:16تو اپنے فرزند انوش کو اپنا وسیع قرار دیا
07:19اور انہیں اس نور سے جو ولادت کے وقت ان میں منتقل ہوا تھا
07:24یعنی حضرت خاتم الانبیاء کا نور
07:27کہ ان کی نسل سے دنیا میں آئیں گے آگاہ کیا
07:30اور انہیں حکم دیا کہ اپنی اولاد کو اس افتخار و شرف سے
07:34کہ ایک بزرگ سے دوسرے بزرگ اور ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوگا آگاہ کریں
07:40انوش نے اپنے باپ کے انتقال کے بعد ان کے فرامین کی انجام دہی میں
07:45بہترین طریقہ اپنایا
07:47اور ریایہ کے امور کی تدبیر اور قوانین الہی کے اجرا کے لیے
07:51اپنے باپ کے زمانے کی طرح قیام کیا
07:54وہ پہلے آدمی ہیں جنہوں نے خرمے کا درخت لگایا اور زمین میں دانا ڈالا
07:59آپ ہی کے بارے میں کہا جاتا ہے
08:02کہ آپ ہی سب سے پہلے شخص ہیں
08:04کہ جس نے درخت لگایا اور کھیتی کی
08:06اور دوستو آپ کو بتاتے چلیں
08:08خرمہ جو ہے وہ خجور کو کہتے ہیں
08:11میرا جل زہب میں مذکور ہے
08:13کہ انوش نے زمین کو آباد کرنے
08:16اور اسے قابل زرات بنانے کے لیے اقدامات کیے
08:19اس کے بعد ان کے فرزند قینان پیدا ہوئے
08:23اور آپ کے بعد تابندہ نور قینان کی پیشانی پر درخشندہ ہوا
08:27انوش نے اس نور کے بارے میں قینان سے اہد و پیمان لیا
08:31دوستو اب تذکرہ کرتے ہیں انوش کے اپنے فرزند قینان کو وسیعت
08:36اور انہیں حضرت آدم علیہ السلام کے صحیفوں کی تعلیم دینا
08:40اخبار اس زمان میں مذکور ہے
08:42انوش حضرت شیس علیہ السلام کے فرزند تھے
08:46جو کہ ان کے سب سے پہلے فرزند شمار کیے جاتے ہیں
08:49اور اپنے باپ کے وسیع تھے
08:51انوش نے بھی اپنی رہلت کے وقت اپنے بیٹے قینان کو اپنا وسیع بنایا
08:56اور حضرت آدم علیہ السلام کے صحیفوں کی تعلیم دی
08:59تاریخ یقوبی میں مذکور ہے
09:02شیس علیہ السلام کے فرزند انوش نے اپنے باپ
09:05اور دادا کی وسیعت کی حفاظت اور نگے داشت کی
09:08اور انہوں نے باحسن الوجوہ خدا کی بندگی
09:11اور عبادت کی اور اپنی قوم کو بھی حکم دیا
09:15کہ خدا کی آسن طریقے سے عبادت و پرستش کریں
09:18دوستو جہاں تک بات ہے انوش کی وفات کی
09:21تو تاریخ دبری میں مذکور ہے
09:23انوش اپنے باپ کے بعد ملک کی نظام کو چلانے
09:27اور ریایہ کے نظم و تدبیر میں مشغول ہو گئے
09:30جب رہلت کا وقت قریب آیا
09:32تو اپنے فرزند اور فرزندوں کے فرزند
09:35پوتوں، ماہیل، یرد، اخنوخ
09:38جن کو ادریس بھی کہا جاتا ہے
09:40متلشے اور ان کی عورتوں اور ان کے فرزندوں کو بھولایا
09:44اور جب سب حاضر ہو گئے
09:46تو سب پر درود بھیجا
09:47اور ان کے لئے خدا سے برکت کی درخواست کی
09:50اور اس بات سے منع فرمایا
09:52کہ ان کے فرزندوں میں سے
09:54کوئی بھی قابیل ملعون کی اولاد سے
09:56معاشرت اور آمد و رفت کرے
09:58پھر اس وقت قینان کو اپنا وسیع نامزد کیا
10:02اور انہیں حضرت عدم علیہ السلام کے
10:04جسد خاکی کی حفاظت کی وسیعت کی
10:07اور سب کو حکم دیا
10:09کہ ان کی خدمت میں خدا کی نماز پڑھیں
10:11اور اس کی بکسرت تقدیس کریں
10:14پھر اس وقت آنکھ بند ہو گئی
10:16اور دنیا سے رخصت ہو گئے
10:18دوستو اب بات کرتے ہیں
10:19انوش کے فرزند قینان کی
10:21مروچ اور زہب میں ذکر کیا گیا ہے
10:24کہ انوش کے فرزند قینان پیدا ہوئے
10:26جبکہ وہ نور محود
10:28خاتم الانبیاء کا نور
10:29ان کی پہشانی میں زوبار تھا
10:32انوش نے قینان کے پیدا ہونے کے بعد
10:34ان کی جانشینی اور وسیعت کے بارے میں
10:37دوسروں سے اہدو پیمان لیا
10:38دوسروں سے اہدو پیمان لیا
10:40دوسروں سے اہدو پیمان لیا