Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:01Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:04آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے
00:06کہ کاغذ کا ٹکڑا
00:07حرد عمر بن عبدالعزی
00:09رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیش کار
00:11فرات ہر جمعہ کو
00:12ان کی خدمت میں سرکاری کاغذات
00:14پیش کیا کرتے تھے
00:15ایک دن انہوں نے حسب دستور کاغذات
00:18پیش کیے تو امیر عمرین نے
00:20ان میں سے ایک بالشت سادہ سا
00:22کاغذ کا ٹکڑا اپنے ذاتی
00:24کام میں سبال کر لیا
00:25چونکہ کاغذ سرکاری ملکیت میں تھا
00:29اور فرات پر امیر عمرین کی
00:31دیانت بھی پوشیدہ نہیں تھی
00:33اس لئے دن میں خیال کیا
00:34کہ شاید بھول کر ایسا کر لیا ہے
00:36دوسرے دن امیر عمرین نے
00:38فرات کو ماہ کاغذات کے طلب کیا
00:41اور کاغذ اب خود لے کر
00:42انہیں کسی کام کے لئے باہر بھی دیا
00:44فرات واپس آئے تو ان سے فرمایا
00:47اب تک تمہارے کاغذات
00:49دیکھنے کا موقع نہ مل سکا
00:50اس لئے اس وقت تو یہ لے جاؤ
00:53پھر کسی وقت بلالوں گا
00:55انہوں نے گھر جا کر کاغذات کھولے
00:57تو دیکھا کہ جتنا کاغذ انہوں نے
00:58کل خرص کیا تھا اتنا ہی کاغذ
01:00اس میں موجود تھا
01:02فرات امیر عمرین سے اپنی
01:04بدزنی پر بہت زیادہ شرمندہ ہوا
01:07مطمسامی یہ ہیں وہ خلیفہ
01:09اپنے وقت کے خلیفہ
01:11کہ جو اپنے دور حکومت میں
01:13ایک معمولی سا کاغذ
01:15جو کہ سرکاری ملکیت میں ہوتا تھا
01:17اس کو بھی اپنے ذاتی کاموں میں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended