Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago
Laadli 2nd last ep 84 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اکثر ماباپ کی تربیت پہ زمانے کی تربیت حاوی ہو جاتی ہے
00:05سلام کرتیوں میں آپ کی دور اندیشی کو
00:21یہ جو گند ان لوگوں کے دلوں میں بھرا ہوئے نا یہ زہر بننا ہی بننا تھا
00:30میری بہویں بیس اکتوبر سے روزانہ شب سات بجے
00:39نگل جا یہاں سے تم کیا مجھے رشتہ نے بھاؤگی
00:52چن لوگوں نے تمہیں شہزادی بنا کے رکھا
00:57کم سے تم نے کیا بفا نبھائی
00:59میں جا رہوں میں
01:03آپ کو چھوڑ کر
01:06خود کو اور آپ کو کسی
01:16گھری مسئیبت سے بچانے کے لیے
01:18جب تک میں کوئی
01:21بندوبست نہیں کر لیتا
01:23کیا پوسیبل ہوگا کہ
01:27آپ لوگ
01:29اب رشت کو اپنے پاس رٹھ لیں
01:31راہیوں
01:32کیسے باتیں کرے ہو یار
01:35اس گھر پہ اب رشتہ بھی اترا ہی ہاکے
01:39جتنا کہ میرا
01:40جس کے لیے بہت حمد چاہی ہوتی ہے انسان کو
01:51مجھے تم پہ فخار ہے
01:57کہ میری بہن نے ایک ہیرے جیسے انسان کا انتخاب کیا ہے
02:03تم کہیں نہیں جاؤ گے
02:05تم یہی رہو گے ہم سب کے ساتھ
02:08بیٹا
02:08روحان بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے
02:12ہم جس خوف سے ڈر رہے تھے
02:14تم نے وہ خوف ہمارے دل سے باہر نکال دیا
02:18تمہارا ہم پر بہت بڑا احسان ہے
02:26بیٹا
02:27ہمیں بھی
02:28محبت کے رشتے کا کرز اتارنے تو
02:32مجھے خوشی ہوگی
02:34اور
02:37میرا ایک نہیں
02:40دو بیٹے ہیں
02:42بس پھر تیہ ہو گیا
02:46تم یہی زیارے ہو برشت کے ساتھ
02:49کہیں نہیں چاہ رہے
02:50بہت شکریہ آپ لوں گا
02:53لیکن
02:54پلال تو مجھے جانا ہے
02:56آپ کو بتایا تھا نا وہ
03:01کارخانے والے حادثے کا
03:04اسی کی وجہ سے
03:08عمر بھائی بہت مایوس ہو چکے اور
03:11ارسل بھائی اکیلے ڈیل کر رہے ہیں
03:15ساری سیچویشن
03:17کم اس کا مجھے اپنے بھائی کی مورل سپورٹ کے لیے واہ ہونا چاہیے
03:22پتہ ہے اگر ناظر کے ساتھ جھگڑا نہ ہوا ہوتا تو میں ابھی تک پہنچ چکا ہوتا وہاں پہ
03:28میں وہاں جانا چاہیے
03:30اور کیا سا کرتے ہیں
03:33میں تمہارے ساتھ چلتا ہوں
03:35تم
03:36میرے ساتھ چلو گے
03:38چل
03:39لاتا ہوں
03:42ہم یہ میں دیوازے لوکر کیا
03:46ہاں بیٹا
03:47کیا آپ نے بابا کو میرا بتایا
03:54تمہارے بابا آؤٹ اوف سٹی گئے ہوئے
03:58اگر وہ یہاں ہوتے تو میرے ساتھ نہ آتے
04:01ایسے پہلے جب مجھے پتا چلا تو میری جہانی نکل گئی تھی
04:07بگر اللہ کا شکر ہے
04:10تمہاری پریگننسی کو کوئی فاق نہیں پڑا
04:13الحمدلی اللہ
04:15سمس
04:17ہاں
04:19ہمارے کار خانے میں آٹھ لگ گئی ہے
04:23کیا
04:24اچھے جانا رکھا
04:29لیکن عمر بھائی ہے کہاں
04:31پتہ نہیں میں نے ارہیم سے کہا ہے کہ پتہ کرے
04:34میں کال کر کے دیکھتا ہوں
04:40کال کر کے دیکھتا ہے
04:43سمس
04:56کال کرے
04:57رکھتا ہے
04:57کال کرے
04:57جا جی
04:59آپ پھلے سوندس کا خیلال لگیے
05:01کاما مجھے
05:01مجھے بھی فوراں جانا ہوگا
05:03ہاں ہاں میں یہاں اس کے ساتھ ہی ہوں
05:07تم فکر مت کرو
05:08تم جا
05:09اتوا کرنا کہ
05:13سوٹھی کچھ ہے
05:16اللہ خیر کرے
05:22یہ بھائی صاحب کے گھر کے ساتھ بیٹھے بٹھائے کیا ہو رہا ہے
05:33نازو
05:40نازو
05:44کیا ہوئے نازو اس طرح کیوں رو رہی ہو
05:47کسی نے کھایا کچھ
05:49چلو اوپر بیٹھو
05:52چلو اے دھائیں مجھے
05:53آپ کیا ہی کر لیں گے
05:56میں یہ تھی بھو گئی ہوں
06:00میرا کوئی اشاز کرنے والا نہیں
06:02نازو
06:03ایسے کیوں بول رہی ہو تو
06:05میں مر کیا ہوں کیا
06:08اللہ کا کرے بھائی
06:09آپ کو میری بھی زندگی لگ جائے
06:12ہاں مجھے بتاؤ
06:14ہوا کیا ہے
06:16راہم نے کچھ کہا ہے تم سے
06:21نازو پلیز بولو نا
06:24راہم
06:26راہم نے ایک پاہر کی لڑکی کے پیچھے
06:30اپنی مہن میں ہاتھ اٹھا ہے
06:32اس نے مجھے دکھے دیئے
06:36اس نے مجھے اتنا ہوسا نہیں کیا
06:39ہم میری اس کو نہیں رکھا
06:44ہاں نازو
06:45تم میں رشان مت ہو
06:47تمہارے ہر ایک آنسو کا بدلہ میں لوں گا ان سب سے
06:50راہم کو چھوڑوں گا نہیں
06:51تو فکر نہیں کرو
06:54بس
06:57اس نے تم پر نہیں مجھ پر ہاتھ اٹھایا
07:00اور اس کا بدلہ میں لے کے رہوں گا
07:03بس
07:05امی مجھے تو لگتا ہے کہ نازو کو سچ میں کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے
07:13ارنا کون سی بہن اپنے بھائی کا کولر پکڑ کے باتیں سناتی ہے
07:18بیٹا
07:20ہم اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کرے کم
07:24بیٹا
07:29جن گھروں میں
07:32بیٹیوں کو لارڈ کے نام پر
07:34گھر کا کردہ دھرتہ بنا دیا جاتا ہے
07:37ان بیٹیوں کو
07:41اس پاور کی عادت ہو جاتی ہے
07:44اسی طرح
07:48اب نازو کو اس پاور اور محبت کی تقسیم برداشت نہیں ہو رہی
07:53ہم یہ سارے باتیں ایک طرف
07:56مجھے تو لگتا ہے یہ بہت ہی ایک
08:00سازشی زدی ہر ڈرم
08:03ہم منمانی کرنے والی لڑکی ہے
08:07اور اسے تو ہم پہچان ہی نہیں سکے
08:10اور اب تک
08:12نازو جو کچھ کر چکی ہے
08:15اس کے بعد
08:17روحان دوبارہ اسے وہی عزت وہی محبت نہیں دے پائے گا
08:23ٹھیک کہہ رہے ہیں آنکھ
08:27نازو
08:39میرے بچے تم فکر نہیں کرو
08:42تم پر کی ہوئے ہر ایک ظلم کا بدلہ لے کے رہوں گا میں
08:48پس میں یہ
08:51کرخانے والی
08:54سیچویشن سے نکل آؤں
08:56ان سب کو سبق سکھا دوں گا
08:59روحان سے راہیم سے ارسل سے
09:04سب سے بتا لوں گا میں تمہارا
09:07نہیں بھائی
09:09میں آپ سب کو نہیں لڑوانا چاہتی
09:11ارے تم کیوں لڑوانگی
09:12لڑوانے والے وہ دونوں ہیں
09:14اور ان کو ان کی یہ کی سزا ضرور ملے گی
09:20بس تم پریشان نہیں ہونا
09:22بہن پہ ہاتھ اٹھانے والے
09:26کھٹی آرکت جو اس نے کی ہے
09:28ہماری خانمان میں ایفتر کسی نے نہیں کی
09:32اس کی سزا تو اسے ملے گی
09:36بھائی
09:40بھائی دوات بدل چکے
09:43اس کو مجھ پر در سے نہیں آتا
09:47وہ تو بے رحم ہو گئے
09:51جن لوگوں نے مجھے دکھ سیئے
09:53اس نے ان سب کے ساتھ پل کر
09:57مجھے اتنا زلیٹ کیا
09:58اتنے دانے دیا
10:01تمہیں کوئی
10:04کتنے آرام اور سکون سے بیٹھ کر
10:09یہاں کھلپ پہ آنی کر رہی ہو
10:10اور آپ
10:13سارا کاروبار پر بات کر کے
10:17یہاں اس کا ساتھ مل کر
10:19چھوٹے بھائی کو گھر سے نکال کر
10:20اب بلیم گیم کھیل رہے ہیں
10:21پاکواز بند کرو اپنے
10:25میں پہلی بہت پریشان ہو
10:27کوئی بکواس نہ کرنا
10:28آج میری بکواس سننے پڑے گی آگ کو
10:30ارسن
10:31بیٹھا بڑا بھائی ہے تمہارا
10:36بڑا بھائی
10:37بڑا بھائی تو باپ کی جگہ ہوتا ہے
10:39اببا جی کے جانے کے بعد ہی نہیں
10:43اببا جی کے مقام پر ہونے چاہیتے لیکن
10:44اببا جی کی ساری قبائی بے بات گئے
10:46میں انشورن اس والوں کے ساتھ
10:50کلائنس کے ساتھ
10:51مارکیٹ میں جس جس سے لون لیا
10:53ان سے کوئی ڈیل کرو اور یہ یہاں پر اس کے لارڈ اڑھا رہے ہیں
10:55کسے ایک بھائی کو گھر سے مکال دیا اور ایک بھائی اور بھائی کو دھکے دے دیئے
11:01ان سے پوچھیں
11:04ان سے پوچھیں کہ کیا اس حاق خان زادہ کی اولاد صرف یہ دونوں ہے
11:08چند گھنٹے انشورنس والوں کے ساتھ
11:11کلائنٹ والوں کے ساتھ کیا گزارنی ہے
11:13تمہیں لگ رہا ہے بہت بڑا مارکہ مار لیا تمہیں
11:15اندازہ ہے تمہیں کہ
11:18اببا جی کی نحنت کے بعد
11:20اس بزنس کو یہاں تک کس نے پہنچا ہے
11:23میں نے
11:23ساری میڈت میں نے کی ہے
11:26اور یہ
11:28آج ٹھوڑا سا کام کر کے تم
11:30بہت مہان بن رہے ہو
11:32تو صاف صاف یہ کیوں نہیں کہتے
11:35کہ اببا جی کے جانے کے بعد
11:37آپ خود کو اببا جی کی آرچیز کا ایک لوتا بھاری سمیشن لگیں
11:40What
11:42یار ایک بار پیار سے کہتے ہیں
11:44ایک بار محبت سے مانگتے
11:46یہ گھر یہ کاروبار کیا میں اپنی جان دے دیتا
11:49لیکن اس طرح جس طرح آپ ہمیں زلیل کر رہے
11:51اور اس جھوٹی لڑکی کی باتوں میں آ کر
11:53ہم یہ گھر چھوڑنے والے نہیں ہیں
11:55اور تم
11:58اٹھو اور ابھی چلے میرے ساتھ
12:01اور چل کر اببیشوہر راہیم سے معافی مانگ اور انہیں گھر واپس لے کر آ
12:04یہ کسی سے معافی نہیں مانگی گی
12:05اگر راہیم کو باپس اس گھر میں آنا ہے تو معافی وہ آ کے مانگے گا نازوں سے
12:11معافی راہیم نہیں مانگے گا
12:14معافی یہ باگے گی
12:17معافی تشیسی مانگنے ہوگے اپنے ہر گناہ کی
12:21بہن پیاتھ اٹھاؤ گے
12:24اس تپڑ کے لیے میں آپ کو محب کرتا ہو
12:29چونکہ گار اس تپڑ کا جواب میں نے بھی تپڑ سے دیا تو میرے اپاچی
12:33کہ وہ کو بہت نہیں پاچھی
12:36لیکن ایک باگ یاد رب جاؤں
12:39میں ہر بار معاف نہیں کروں گا
12:45اچھا
12:47معاف نہیں کرو گے تو
12:48اس تپڑ کا کیا
12:50اس اس تپڑ کا کیا
12:52اور اس تپڑ کا
12:54معافی
13:02ایسا ہے
13:04ایسا ہے
13:06ایسا ہے
13:08ایسا ہے
13:10ایسا ہے
13:12ایسا ہے
13:14ایسا ہے
13:16ایسا ہے
13:18مجھے سب کے سامنے بتانا ہوگا
13:20انشورنس والوں نے صاف صاف کا ہے کہ
13:22آگے انہوں نے ریجان بوجھ کر لگوا ہی ہے
13:24اس کا گھر بچانے کے لیے
13:26سارا کاروبار برمات کر دیا
13:28آپ کے دونوں بچوں نے آمیں روڈ بر لیا ہے
13:30کیا کیا کیا
13:32یہ ماخرہ ہو گیا تمہارا
13:34میں پاغل دکھتا ہوں تمہیں
13:36ہمارا ہمارا سارا کاروبار
13:38میں جلاؤں گا
13:40ہم ہی ہے یہ جھوٹ
13:42جھوٹ بول رہا ہی ہے پاغل ہو گیا یہ
13:44ایک آپ سچے ہیں
13:46ہاریک یہ سچی ہے
13:48آنا
13:50یہ بات یاد رکھے گا
13:54دوسروں کو برپاد کرنے والے
13:56کبھی خدا بات نہیں رہ سکتے ہیں
13:58یہ سب تمہارا کی ادھر ہے
14:00یہ سب تمہارا کی ادھر ہے
14:02بہت بچتا ہوگی
14:04بہت بچتا ہوگی
14:06بہت بچتا ہوگی
14:08ایسے
14:10میں نے بھائیوں کا مان کرنے کے لیے
14:12ہد کو کرپان کر دی
14:14بھائی کی حزت کیلیے اپنی چاندے دیتی
14:16اور تم نے
14:20تم نے
14:22ابا جی کی چاندے نے بھائیوں کو برپاد کر دیا
14:26خد پشتا ہوگی ناظو
14:28خد پشتا ہوگی
14:30خد پشتا ہوگی
14:32اور اسی وقت نکلو ہماری گھر سے
14:35آپ کو کیا لگتا ہے کہ آپ میں اتنی حمد ہے کہ آپ مجھے اس گھر سے نکال سکتے ہیں
14:41سوچ ہے آپ کی
14:43کہ میں خود سہار ہوں
14:50کیونکہ مجھے آپ جسے گھٹی لوگوں کے ساتھ رہنے
14:52اور تم اس کچھ فیوے میں نہ رہے
14:57کہ راہن کا اور مجھے تم نے گھر سے نکالا ہے
14:59وہ جو یہاں اس سے خالی حاج سے لگے اپنی عزت اور خیرت بچا کر گئے
15:04اور میں
15:05میں اس لیے جا رہا ہوں
15:08کہ مجھے تم سے نفرت ہوگی
15:10میرے اببہ جی کی لڑ لی تھی
15:13میری بھی لڑ لی تھی
15:15ہم سب کی لڑ لی
15:16لیکنہ مجھے تم سے نفرت ہوگی
15:21نفرت ہوگی ہے مجھے تم سے
15:23وار آفل
15:29نہ جاؤ
15:31ہاں جاؤ اور سے پرسلہ سے چھوڑ کے نہ جاؤ نہ اور سے
15:34مت روکے مجھے
15:36مت روکے
15:39یہ گھر اپنا کفات کی حصہ پہ آ چکا ہے
15:43آپ کے عدت کے دن ختم ہو جائے میں آپ کو یہاں سے لے جاؤں گا
15:49میں آپ کو اپنے ساتھ لے جاؤں گا میرے
15:57سائی زندگی
15:59اپنی ماں کو خوش رکھوں گا
16:01میرے باپ کی
16:05سارے جہداد ان دولوں کو مباد
16:07میرے لیے
16:13میرے باپ کا نام
16:15میرے باپ کا خون کافی ہے
16:19سارے
16:21امی
16:23امی
16:25امی
16:27امی
16:29امی
16:31امی
16:33امی
16:35امی
16:37امی
16:39امی
16:41امی
16:43امی
16:45امی
16:51بیٹا
16:53راہم کہیں گیا ہے نظر نہیں آ رہا
16:55جی امی
16:57وہ
16:59فرنس کے ساتھ بہار گئے ہیں
17:01میں نے اس اب دستی بھیجا ہے
17:03اس طرح تو گھر میں بیٹھ بیٹھ کے وہ
17:06گلٹی فیل کرتے رہنگے
17:07اچھا کیا تم نے
17:10جو تم نے اس کی ٹینشن ڈابرٹ کی
17:14ہاں
17:16روحان تھی کہہ رہا
17:18ہمیں جو بھی گروسریز کی لسٹہ مجھے بنا دیں
17:23میں جا کر لے ہاؤں گا
17:25ابریش
17:26اپنا اور اس گھر کا ضروری سامان مجھے لکھ کر دے دو
17:30کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ جب تک راہی میاں موجود ہے
17:33اسے کسی بھی چیز کی کمی کا سامنا کرنا پڑے
17:36تمہیں جو کچھ چاہیے ہوگا
17:38تم اسے نہیں بولوگی
17:40تم مجھے بولوگی ڈرے دیں
17:42جو چیز چاہیے ہوگی
17:45چھوٹے سے چھوٹے ہی بڑی سے بڑی
17:47تو میں تمہیں لا کر دوں گا
17:49ٹھیک ہے
17:50اور
17:53یہ کچھ پیسے رکھ لو
17:56نہیں بھائی
17:58مجھے کچھ نہیں چاہیے
17:59میں نے تم سے یہ نہیں پوچھا
18:02کہ تمہیں چاہیے کے نہیں چاہیے
18:04تم کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہونچا
18:06اب اتنی بڑی نہیں ہوئی
18:08کہ میرے ساتھ فرمالٹی کرو
18:10بھائی میں بہت ہٹ ہوں
18:15بہت زیادہ
18:17آپ نہیں جانتے ہیں
18:19اس نے کس طرح میرا ہاتھ پکڑ کے
18:21مجھے دھکا دیا
18:22کس طرح اس نے رائم کا کالر پکڑا
18:26اس سے رائم کا یہ دکھ نہیں دیکھا جا رہا
18:31ان کی عزت نفس پر کس طرح بے رحمی سے اس نے وار کیا
18:36مجھے قتل کرنے کی دھمکی دیری تھی
18:42اور
18:44خود کو مار لینے کی دھمکی دیری تھی
18:47بس
18:51اب آپ
18:52اب آپ اسے یہاں نہیں لائیں گے
18:55امی
18:58امی میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو جائے
19:03آپ اسے نہیں لائیں گے
19:06آپ دونوں نہیں چاہتے
19:10وہ کتنی خطرنات یڑ کی ہے
19:12امی
19:22امی
19:23امی
19:24تمہیں دننے کی گھریکم تمہارا بھائی ہے تمہارے ساتھ
19:26سمجھے کم
19:28شاہ باش
19:30سمبھر
19:31گوڈ گر
19:32تم تم دیری سٹرانگ دہنو
19:34شاہ باش
19:42کیا بات ہے ارسل
19:52پریشان لگ رہے ہیں
19:57نہیں
20:01ایسی کوئی بات نہیں ہے
20:03میں
20:06میں تھواری کھانے کو کچھ لے کر آتا
20:09ارسل
20:10آئیں میرے پاس بیٹھے
20:13آپ کو بتا ہے
20:20میں سب کچھ دیکھ سکتی ہوں
20:22لیکن آپ کو اس طرح
20:24دکھی
20:25اور پریشان حال میں نہیں دیکھ سکتی
20:27آپ کی یہ اداسی میرے دل کا کر بن رہی ہے
20:33کیا آپ مجھ سے شیئر نہیں کریں گے
20:36میں اداس نہیں ہوں
20:43بس
20:46جنگ لڑنا
20:49لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اس جنگ میرے دشمن
20:57کوئی غیب نہیں
20:59میرے اپنے
21:02ارسل خان زادہ
21:07جو ہمیشہ آپ کو سچ کے لیے آواز اٹھا
21:11کبھی حمد نہیں آرتا تھا کبھی
21:15پیچھے نہیں آرتا تھا
21:18لیکن آج
21:24ساق خان زادہ کے جانے کے بعد
21:30میں ہار گیا
21:36میں کھوٹ کیا
21:39میں کیسے اپنی چھوٹی بہن اور بھڑے بھائی سے لڑوں
21:47کیسے اکا بکا بلاک
21:50ابا جی نے اتنی محنت سے یہ کاروبار اور اتنی محبت سے یہ گھر بنایا
21:59سب کچھ بکھرتا ہوا نہیں دیکھ پا رہا میں
22:04ابا جی کے جانے کا غم کم تھا
22:08تو یہ سب
22:10سندس میں
22:15میں ہاتھ تکلی ہوں
22:25میں ابا جی کے بغیر دھورا ہوں اور بہت کمزور بھی
22:30تم نے عویشہ مجھے سہارا دیا میری طاقت بنی
22:37آج جب تمہیں میری ضرورت ہے
22:41مجھ سہارا تمہاری طاقت بنی
22:44لیکن میں ہاتھ گیا
22:50میں گھر چھوڑا ہوں
22:58میں سب کو چھوڑ گیا
23:00بس مجھے تمہارے ساتھ سی
23:14موسیقی
23:28موسیقی
23:30واپس آجا آسیا
23:34مجھے واپکا بھی آسیا
23:36بہت غلط کی ہے تمہارے ساتھ
23:40چلت کی ہے دوباری سان
23:41گودڈو
23:50آسیا
23:52کہا چلی گئے
24:10موسیقی
24:32موسیقی
24:34موسیقی
24:40سب کچھ ہوئی ہے
24:44موسیقی
24:48اگر کوئی نہیں ہے
24:50موسیقی
24:54تو بس آپ نہیں ہیں
24:56ساکر
24:58موسیقی
25:02موسیقی
25:04موسیقی
25:06موسیقی
25:10موسیقی
25:12موسیقی
25:14موسیقی
25:16موسیقی
25:18موسیقی
25:20موسیقی
25:22موسیقی
25:24موسیقی
25:26موسیقی
25:28موسیقی
25:30موسیقی
25:32موسیقی
25:34موسیقی
25:36موسیقی
25:38اکیلے کمرے میں
25:42تنہائی میں ہی حددر کاٹ رہی ہے
25:45بڑا زوم تھا
25:50بہت زوم تھا بیٹوں
25:56ماں ہونے کا
25:57سہارا زوم ہاک میں مل گیا
26:09در آپ کی وہ لڑھلی بیٹی
26:16جسے آپ
26:17پیٹل کی طرح سینے پہ سناتے تھے
26:20پھولا بچپن سینے پہ سلایا
26:29اور جب پڑی ہوئی تو پلکوں پہ پٹایا
26:31آپ کی وہ بیٹی اس قدر
26:34اس قدر
26:37خود سر ہو گئی ہے
26:40کھاپ ہوتے تو دیکھتے
26:42ہج وہ مجھے
26:50اپنے ہر معاملے سے دون رہنے کا کہتی ہے
26:56چھپ رہنے کا کہتی ہے
26:59ساتھ
27:00مجھے ٹل لگتا ہے
27:04کئی وہ مجھے اس گھر سے نہ نکال دی
27:12اپنے کمرے میں
27:36انہوں نے کھانا ماں مگوا دیا تھا
27:38تو وہ کھا رہی ہے
27:38تو پہر ہم بھی بھائیں پہر
27:40نہیں بھائی
27:41مجھے نہیں لگتا کہ ہمیں ان کے پاس جانا چاہیے
27:45کیوں
27:45بھائی
27:49امی ہم دونوں کو دیکھ کر کھانا بھی نہیں کھائیں گے
27:53اور اپر سے ان کی طبیعت بھی خراب ہو جائے گی
27:55بہتر ہے انہیں اکیلے ہی کھانا کھانے دے
27:58ہم
28:00جسن
28:03تم کل ارلی مورننگ ریڈی رہنا ہمیں
28:06ریجسٹار آفیس جانا ہے
28:08تمہارے والا گھر بیچنا ہے
28:12اس کے لئے تمہارے تھمپرنٹ اور
28:15سگنیچرز کی ضرورت ہوگی
28:18ٹھیک ہے بھائی جیسے آپ کہیں
28:21بھائی وہ
28:25اگر وہ والا گھر بیچ رہے ہیں تو
28:28لگے ہاتھوں
28:31یہ والا گھر آپ میرے نام کر دیں
28:33کیا ہوا بھائی آپ ایسے کیوں دیکھ رہے ہیں
28:41آپ اپنی ناظر پر شک کر رہے ہیں
28:46بھائی آپ ایسے پوچھ سکتے ہیں
28:48میں ایسا کیوں کہہ رہی ہوں
28:49کیوں
28:50بھائی
28:52اگر یہ گھر میرے نام ہو گیا
28:54تو کل کو راہم اور ارسل بھائی
28:57اس گھر پر حق کلیم نہیں کر سکیں گے
28:59اور اگر اس کے باب جو گنہوں نے ایسا کیا تو
29:05تو اس میں مشکل ہی کیا ہے
29:06اببا جی کا کرد اتارنے کے لئے
29:09میرا گھر بیچا جا رہا ہے
29:10اور بطلے میں مجھے یہ گھر مل رہا ہے
29:14اور بھائی بے شک کل کو آپ اپنے نام کر لینا
29:18کتنا خیال ہے تمہیں بھائی کا
29:22بھائی صرف اتنا ہی خیال نہیں ہے
29:24امی کی آج عدد پوری ہو جائے گی
29:28تو کل سے میں آپ کے لئے لڑکی دیکھنا سٹارٹ کر دوں گی
29:30ویسے بھی
29:33آپ کی بیوی کو بھی تو سبق ملے
29:35شوہر سے زیادہ بھائی کا ساتھ دینے والی عورت
29:37کبھی بھی شوہر کے وفادار نہیں ہوتی
29:40نہیں
29:41نازو پلیز
29:42تو ایسے کچھ نہیں کروگی
29:45ابھی میں اس طرح کی کسی جمیلے میں نہیں پڑھنا چاہتا
29:51سب سے پہلے میں اببا جی کا
29:54جتن بھی خرض ہے وہ اتارنا چاہتا ہوں
29:57اس پیزنس کو سٹیبلیز کرنا چاہتا ہوں
30:00جتنے پینڈنگ آرڈرز ہیں وہ ڈیلیبر کرنا چاہتا ہوں
30:02اس کے بعد کہیں سوچیں گے
30:03پلیز ایسا کچھ مت کرنا
30:04چلیں ٹھیک ہے پھر میں کل صبح ویڈی رہوں
30:07سنو اس گھر کے پیپر زمی کے پاس پڑے ہیں نا
30:10جی
30:11ٹھیک ہے
30:13تم وہ پیپر زمی سے لے لینا
30:16اس گھر کو تمہارے نام کروانے کا پروسس بھی شروع کر دیتے ہیں
30:20ٹھیک ہے
30:21ٹھیک ہے
30:24بولا بابے
30:34کیا کہنا چاہتے ہو
30:37آسیا میں جانتا ہوں میں معافی کی قابل نہیں
30:40بہت غلط کی ہے تمہارے ساتھ اور
30:45اپنے بیٹے کے ساتھ
30:47ذکر اب احساس ہو رہے کہ میں کدرہ غلط تھا
30:52آسیا میں نے
30:55سچے دل سے
30:57اپنے رب سے بافی مانگ لیے
30:59اور تمہارا مجھے مو میں ہے
31:02اگر ہو سکے مجھے فاہف کر دینا
31:09میں نے سب کو چھوڑ دیا ہے
31:11میں محنت کروں گا
31:13اور کسی حرام چیز کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا
31:15آسیا تم زندگی میں کبھی بھی
31:20مجھے اگر معاف کر سکو
31:21واپس گھر آ جانا
31:25تم نے چو کیا میں اسے بھولا دکی سکتے
31:28لیکن اگر کبھی زندگی میں
31:31تم سیدھے راستے پہ آگئے
31:32شاید ہو سکتا ہے میں تمہیں معاف کر دی
31:36اپنے خیالے
31:41اسلام علیکم
31:52وعلیکم السلام
31:54بیٹھو
31:56بی
31:59تھانک یو
32:00اللہ تمہیں اسی طرح پور سکون
32:05اور بہت زیادہ خوش رکھے
32:07آمین
32:08آمین
32:09اور اللہ باگ میری ماں کو
32:11لمبی زندگی اور صحت دے
32:13آمین
32:14روحان
32:20بیٹھا میں تم سے ایک ضروری بات کرنا چاہتی ہے
32:25مستان لی جی کی پلانی عادت ہے
32:27پہلے بچوں کو اپنے کمفرٹ زون میں لے کر آتی ہے
32:31اس کے بعد اپنے پوری بات کہتے تھی
32:34فرمائیے
32:35ہاں
32:38اور میرے بیٹے کی پرانی عادت ہے
32:41کہ تکہ لگا کے
32:43اوور سمارٹ بنتا ہے
32:44وہ تو میں ہوں
32:46لیکن آپ کے سامنے میں
32:48روحان بیٹا میں نے فیصلہ کر لے
32:50میں اپنی دیوی قسم تم سے واپس لے
32:54وہ قسم
32:58جو میں نے تمہارا گھر بسانے کے لیے تمہیں دی تھی
33:01وہ قسم جو
33:05میں نے اپنی بیٹی کا گھر سیکیور کرنے کے لیے دی تھی
33:08پیٹا
33:11تم اگر اپنا نام دے کر
33:13اسے
33:15کسی اور گھر میں چھوڑ دو گئی
33:17تو شاید
33:20اس سے تمہاری انہ
33:23اور میری قسم کا بھرم رہ جائے
33:26مگر
33:29اسے
33:30رب
33:31اور اس کے رسول کی نافر ماننے ہوگی
33:34اور میں ہرگز نہیں چاہتے
33:37کہ میرا بیٹا میری فرما برداری کے لیے
33:43شریعت کی خلاف ورسی کرے
33:45اور شریعت میں بڑے احسن طریقے کے ساتھ
33:51لشتے سے
33:52الگ ہونے کے طریقے ہیں
33:54تیسرا اپشن کوئی نہیں
33:57متر آئی Rafi
34:14ناہسو
34:15میری
34:18بایو
34:21بایو
34:23میں نے کہا کاغذات واپس رکھو نازو
34:26ان کاغذات پر میرے سمپچوں کا حق ہے
34:31ہیدارلا
34:32امی آپ شاید بھول رہی ہیں کہ اباجی کی لادلی بیٹی میں تھی
34:37اور ان کاغذات پر سب سے زیادہ حق بھی میرہی ہے
34:40کاش ہم نے تمہیں تمہاری اوقات میں رکھا ہوتا
34:43ہر سے زیادہ محبت اور لاد پیار نے ہی
34:47تمہیں اس قدر بیر رحم بنا دیا نازو
34:53اسی لئے اللہ پاک نے احتدال کو پسند فرما ہے
34:58زیادتی ہر چیز کی ہی نقصان دیتے
35:02چاہے وہ محبت کی ہی کیوں نہ ہو
35:06تمہیں ہر چیز بدبات کر دی اس گھر کی نازو
35:11کاش ہمیں معلوم بھولتا
35:14کہ تمہارے ناز اٹھا اٹھا کر
35:17تمہیں رشتے کھانے والی دائن بنا دیا ہم نے
35:20جب 계 میں صاحب کی میرے
35:23جاند lustns
35:23آپ
35:28جاند
35:29جاند
35:30جاند
35:32جاند
35:32جاند
35:33جاند
35:34reconst فرصا
35:37جاند
35:39جاند
35:45جاند
35:49جاند
35:49نوازے کھر نوازے کھر
36:19موسیقی
Comments
1
Add your comment

Recommended