00:00بہرحال ان کی ٹیم نے ہم سے رابطہ کیا
00:02ہم نے کہا کہ ہم لاہور ہیں
00:03جلدی واپس آ جائیں گے
00:05لاہور کیونکہ ہم دعا کے نام سے ایک اپنا برینڈ لانچ کرنے گئے تھے
00:08ہمیں لاہور میں دو اور ڈائی ماں لگ گئے
00:10اور یہ رستہ جو ابھی تک نہیں نہ بنا
00:11اس میں ہماری اپنی کتاہی ہے
00:13بہرحال ہم واپس آئے
00:14چوزی ارمغان صاحب سے ملنے کا پلان بنایا
00:16پھلوں کی ایک ٹوکری لی
00:18خوشبو اور ایک تصویل لی
00:30انہوں نے بابا جی یکوب صاحب ہیں کونسلر
00:32ان کے کارے خاص ہیں
00:33ان کو آوازی کہا
00:34یکوب صاحب آپ ان کے ساتھ جائیں
00:36ان کا جو بھی کام ہے
00:38وہ دیکھ کے آؤ اور کر کے آؤ
00:40یہ بات انہوں نے تین بار کہی
00:41دیکھ کے آؤ اور کر کے آؤ
00:43اور پھر کہا کہ ان کے سامنے
00:45انچی آواز میں بات نہیں کرنی
00:46عدب سے احترام سے پیش آنا ہے
00:49یقین ماننے میں حیران رہ گیا
00:51کہ سیاستدانوں میں ہتنے اچھے انسان بھی ہیں
00:53ہمارا تو یقین اٹھ گیا تھا
00:54بہرحال یکوب صاحب ہمارے ساتھ آئے
00:56گاڑی میں بیٹھے
00:57اور موقع وعدات پہ پہنچے
00:59پہنچے تو یکوب صاحب باقیوں سے بھی دعا تھا گئے تھے
01:02انہوں نے رستہ دیکھتے ہی ہم سے کہا
01:04آپ بس رستے سے پانی نکلوائیں
01:05اس کو تھوڑا اونچہ کروائیں
01:07مٹی ڈھلوا دیں
01:08ہم اگلے دن ہی اس پہ پتھر ڈھلوا دیں گے
01:10انہوں نے اسی وقت فوراں
01:12ٹھیکے دار کو فون کیا کہا
01:13کہ دیکھو بھائی
01:14کام آگے پیچھے ہوتے رہتے ہیں
01:15لیکن یہ کام کل ہی شروع کرنا ہے
01:18اور اس رستے کا کام جہاں تک پہنچے گا
01:20ہم آپ لوگوں سے شیئر کرتے رہیں گے
01:22بس آپ لوگوں نے دعا کرنی ہے
01:23کہ یہ ہمارا رستہ بان جائے
01:25اور اس کار خیر میں جس نے حصہ ڈالا ہے
01:27اللہ اس کو اس کاجر اطاف