Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

SOMETHING IS WRONG WITH HIS TINDER DATE - HORROR STORIES HINDI URDU

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Thank you for listening.
00:30Any, come on now.
00:34Any, stick.
00:36School late to go for?
00:43Any?
00:48What is it?
00:51School is not going without changing?
00:52Or is that they are?
00:56No.
00:57What happened to you?
01:27What happened to you?
01:57What happened to you?
02:26What happened to you?
02:56What happened to you?
03:26What happened to you?
03:28What happened to you?
03:30What happened to you?
03:32What happened to you?
03:34What happened to you?
03:36What happened to you?
03:38What happened to you?
04:08What happened to you?
04:10What happened to you?
04:12What happened to you?
04:14What happened to you?
04:16What happened to you?
04:18What happened to you?
04:22What happened to you?
04:24What happened to you?
04:26What happened to you?
04:28What happened to you?
04:30What happened to you?
04:32What happened to you?
04:34What happened to you?
04:36What happened to you?
04:38What happened to you?
04:40What happened to you?
04:44mommy, help me
04:46mommy, help me
04:48mommy, help me
04:50mommy, help me
05:04how angry it was
05:06oh
05:08oh
05:10oh
05:12oh
05:14honey, honey, honey, came back to her
05:15she was too tired
05:16she had to come back to her
05:18but when she came back
05:20she had to come back to her
05:22after her eyes
05:24she was not aware
05:26of her eyes
05:35I was not sure
05:38that she saw so
05:40howf naak منظر
05:42دیکھ رہی ہیں
05:42جیسے ہی اینی
05:47اٹھنے لگی اینی کی امی
05:49تیزی سے اپنے کمرے کی طرف پڑی
05:51اور اپنے کمرے کی دیوار کے پیچھے
05:53چھپ کے سارا منظر دیکھنے لگی
05:55اینی گھر کے اندر
05:57داخل ہوتے ہی
05:58سیدھا شاور لینے چلی گئی
06:01اینی کی امی کو اس وقت
06:08بالکل سمجھ نہیں آرہا تھا
06:10کہ وہ کیا کرے
06:12اور وہ اسی بیبسی کی حالت میں
06:14اینی کی کمرے میں جا کے رونے لگی
06:16میری بیٹی کو کیا ہو گیا ہے
06:19یہ میری بیٹی نہیں ہو سکتی
06:22یہ اینی نہیں ہو سکتی
06:25ہاں
06:40امی اس اباندن ہاؤس کی کھڑکی میں کوئی کھڑا ہے
06:43پلیز میرے کمرے میں آئیں اور دیکھیں
06:46کہاں ہے اینی
06:48کوئی بھی تو نہیں ہے
06:50امی آئی سوئر
06:52کھڑکی میں کوئی تھا
06:54اینی
06:55آپ یہاں کیا کر رہی ہیں
06:58کچھ نہیں
07:01ویسے ہی میں دیکھنے آئی تھی
07:04کہ تمہاری طبعہ ٹھیک ہے
07:06ہاں میں ٹھیک ہوں
07:07شاور میں تھی
07:09ایکچلی
07:10تمہارے ابو کی طبعہ ٹھیک نہیں ہے
07:12مجھے تمہارے ساتھ
07:14فارمیسی تک جانا ہوگا
07:16دعوال لینے کے لئے
07:17رات بہت ہو چکی ہے نا
07:20اس لئے میں اکیلے نہیں جانا چاہ رہی
07:22تم جلی سے تیار ہو جاؤ
07:24میں گاڑی میں تمہارا ویٹ کر رہی ہوں
07:26ٹھیک ہے
07:28اینی
07:35تمہیں پتہ ہے
07:36تمہارے ابو تم سے بہت پیار کرتے ہیں
07:40کھلی وہ مجھے کہہ رہے تھے
07:42کہ میں اینی کے بچپن کے دنوں کو بہت میس کرتا ہوں
07:46کل وہ مجھے گھنٹو تمہارے بچپن کے قصے سناتے رہے
07:49اور معلوم ہے انہیں
07:51ابھی تک یاد ہے کہ تمہارے پاس ایک گڑیا ہوا کرتی تھی
07:54تمہاری سب سے فیورٹ ڈال
07:57انہیں تو تمہاری گڑیا کا نام بھی ابھی تک یاد ہے
08:00سیرا
08:02بتا ہے اسے ساتھ لیے بنا تو تم سوتی بھی نہیں تھی
08:06ہاں مجھے یاد ہے
08:10مجھے وہ ڈال بہت پسند تھی
08:12اور میں ہمیشہ اسی کے ساتھ کھیلتی تھی نا
08:15مجھے یاد ہے
08:16اچھا کیونکہ اینی کو تو ڈال سے سخت نفرت تھی
08:21اور اس کے پاس تو کبھی کوئی ڈال تھی ہی نہیں
08:25تو تمہیں پتا چل گیا
08:31اس سے پہلے کہ وہ چڑیل اینی کی ماں پہ حملہ کر دی
08:43انہوں نے جلدی سے گاڑی کو لاب کر کے
08:46کاربوٹ سے پیٹرول کی بوٹل نکال کے
08:49گاڑی کی اوپر پیٹرول چھڑکنا شروع کر دیا
08:52امی امی آپ کیا کر رہی ہیں
08:57میں آپ کی بیٹی ہوں اینی
09:00آپ کیا کر رہی ہیں امی
09:02پلیس دروازہ کھولیں
09:04نہیں
09:05تم اینی نہیں ہو سکتی
09:07کیونکہ میری اینی
09:09اس ابینڈنڈ ہاؤس میں قید ہے
09:20اور اس طرح اینی کی ماں نے اس چڑیل کو
09:22وہیں
09:23جلا کے راک کر دیا
09:25اس کے بعد اینی کے پیرنٹس نے اینی کو
09:28فوراں اس ابینڈنڈ ہاؤس سے باہر نکالا
09:31اور اینی کی حالت دیکھ کے وہ رو پڑے
09:34اینی چار دن سے اس گھر میں قید تھی
09:37اور صرف کچن کے نل سے جو پانی آ رہا تھا
09:41وہ پانی پی کے اس نے وہاں اتنے دن گزارے
09:44اگر تھوڑا اور دیر ہو جاتی
09:47تو شاید اینی کے پیرنٹس
09:49اسے ہمیشہ کے لیے کھو دیتے
09:52اس واقعے کے بعد
09:54اینی کی امی کو
09:56اسی محلے کے ایک پرانے رہنے والے سے پتا چلا
09:59کہ بہت عرصہ پہلے
10:02اس گھر میں
10:03ایک عورت رہا کرتی تھی
10:05اور اس عورت کے بارے میں یہ مشہور تھا
10:08کہ وہ کوئی عام عورت نہیں
10:10بلکہ ایک چڑیل تھی
10:13جو ہر رات
10:15اپنے شکار پہ نکلتی تھی
10:17لوگوں کا
10:19گوشت کھانے کے لیے
10:21اس زمانے میں اس ایریا میں
10:23مرڈرز کی کئی وارداتیں ہوئیں
10:25اور پولیس کو جو بھی
10:27ڈر باڈیز ملتی تھی
10:28ان کی حالت ایسی تھی جیسے
10:31کسی نے انہیں بری طرح سے
10:34نوچ کھایا ہو
10:35اور پھر ایک رات
10:37وہ عورت کسی انسان کا گوشت کھاتی ہوئی
10:40پکڑی گئی
10:42اس ایریا کے لوگوں نے
10:43اسے سزا دینے کے لیے
10:45اسی کے گھر میں
10:47ہمیشہ کے لیے
10:48بند کر دیا
10:49اس گھر سے باہر نکلنے کے
10:52سارے راستے بند کر دئیے گئے
10:54کسی کو کچھ نہیں پتا
10:57کہ اس کے بعد
10:58اس عورت کا کیا ہوا
11:00بہت سے لوگوں کا یہ کہنا تھا
11:03کہ وہ عورت
11:03اپنے ہی گھر میں
11:05بھوک سے مر گئی
11:06پر کسی کو کیا معلوم تھا
11:09کہ کئی سالوں بعد
11:11اس چڑیل کی آتما
11:13اینی کا روپ لے کے
11:15ایک بار پھر واپس آئے گی
11:17تاکہ وہ اپنا گھناؤنا مقصد
11:19دوبارہ پورا کر سکے
11:21اینی اور اس کے پیرنٹس
11:24بہت لکھی تھے
11:26کہ وہ اپنی بیٹی کی جان بچا پائے
11:29اور اس واقعے کے بعد
11:30دونوں نے فوراں
11:32وہ گھر بھی چھوڑ دیا
11:34ہائے گائز
11:51تو یہ تھا ہانڈڈ ہاؤ سٹوری کا پارٹ ٹو
11:54مجھے کامنٹس میں ضرور بتائیں
11:56کہ آپ کو یہ کیسا لگا
11:58and thank you so much everyone
12:00آپ میں سے بہت سے لوگ
12:02مجھے اپنی ہارر سٹوریز بھیج رہے ہیں
12:04تو چلے میں آپ سے ملتی ہوں
12:06ایک اور بہت ہی
12:08creepy سٹوری کے ساتھ
12:10بائی

Recommended