Skip to playerSkip to main content
Teefi Butt Alleged CCD Encounter - Karachi to Lahore & Then Encounter in Rahim Yar Khan - Inside Story
Anchor: Fraz Nizam

#TeefiButt #TeefiButtEncounter #AmeerBalaj #CCD #Lahore

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00کیا سی سی ڈی تیفی بٹ کو باراستہ کراچی سے لہور منتقل کر رہی تھی
00:04یا پھر لہور سے رحیم یار خان لے جا کر مبینہ پولیس مقابلہ کیا گیا
00:09رحیم یار خان کے علاقہ ہے وہاں پر ان سے تیفی بٹ کو چھین بھی لیا
00:13جو چون کا ہیڈکوارٹر ہے وہاں پر رکھا گیا تھا
00:15ان سب میں یہی ہوا ہے کہ ساتھی چھڑانے ہیں
00:17ایک ڈی ایس پی دو گنمنوں کے ساتھ اس طرح جو ہے
00:20وہ تیفی بٹ کو لہور منتقل کر رہا تھا
00:22کئی پولیس افسران نے ان سے بقاعدہ انٹرویو بھی کیا
00:25ان کی تفصیص بھی کی
00:26نمان صاحب یہ بتائی گا کہ اصل حقائق سامنے آ سکے
00:32کہ رحیم یار خان میں جو مبینہ پولیس مقابلہ ہوتا ہے
00:36جس میں تیفی بٹ خلاق ہو جاتے ہیں
00:38کیا ان کو دبائی سے لہور منتقل کر دیا گیا تھا
00:43یا پھر واقعی میں کراچی سے بائی روڈ پولیس لہور لے کر آ رہی تھی
00:47اور ان کے ساتھیوں نے چھوڑوانے کے لیے آئے تھے
00:49فراز دیکھئے جو سی سی ڈی نے اپنی پریس لی جاری کیا
00:52یا ان کے جو افسران سے میری بات ہی
00:54انہوں نے تو ہوبو وہی سٹوری بتائی ہے
00:56جو دو ایف آئی ایرز درج ہوئی
00:57کہ تیفی بٹ جو ہے پہلے کراچی پہنچے تھے
00:59رات کے وقت بارہ بچ کے ساتھ منٹ پر
01:01اور اس کے بعد انہیں اگلے دن جو ہے
01:03وہ لہور شپ کیا جارہا تھا
01:05کہ جو رہیم یار خان کا علاقہ ہے
01:17جس میں ایک شخص مارا جاتا ہے
01:20بعد میں اس کو اسپیال لے جاتے ہیں
01:21اس کی شناف جو ہے وہ تیفی بٹ کے نام سے ہوتی ہے
01:24یہ تو وہ پولیس کی سٹوری تھی جو انہوں نے بتائی
01:26لیکن جو ہمارے ذرائع کے مطابق تیفی بٹ کو جو ہے
01:30وہ پہلے جو ہے وہ کراچی لیا گیا تھا
01:32کراچی کے بعد لاہور بھی لیا گیا
01:35لاہور بقاعدہ کئی پولیس افسران نے میرے سورسز کے مطابق
01:38ان سے بقاعدہ انٹرویو بھی کیا
01:40ان کی تفتیش بھی کی
01:41لیکن اس کے بعد جو ہے انہیں رحیم یار خان لے جایا گیا
01:45جہاں پر یہ تمام تر جو واقعہ یہ پیش آیا ہے
01:48جو کہ پولیس نے رپورٹ کیا
01:49اس میں بہت سارے ابحام سی سی ڈی پر آ گئے ہیں
01:52پہلے بھی تھے
01:53کہ آئی تک جتنے بھی موئی نام قابلے ہیں سی سی ڈی کے
01:56ان سب میں یہی ہوا ہے کہ ساتھی چھنانے آتے ہیں
01:59آئی تک کسی نے یہ نہیں بتایا
02:01یا کوئی انکوائر یہ ایسی نہیں ہوئی
02:02کہ آخر کوئی دیتا ہم کے ساتھیوں کو
02:05کہ ملزم کو لے کے نکل گئے ہیں باہر
02:07اور جو ہے وہ اپنی تیاری
02:09پولیس کی تیاری ہوتی ہے
02:11پھر یہ جتنا ہائی پرفائل کیس تھا
02:13اور خواجہ تعریف اور ٹی فی بھٹ کا جو ایک پورا نام تھا
02:17جس طرح جو بھی انہیں گینکسٹر کے نام سے بکارا جاتا تھا
02:21تاجر رہنما کے نام سے بکارا جاتا تھا
02:23لیکن جتنا بڑا نام تھا انڈر ورلڈ ڈان کہا جاتا تھا
02:26اس حساب سے پولیس نے سیکیورٹی کیوں نہیں اگر فرام کی
02:29اگر کراچی سے بھی لہول لا رہے تھے
02:31میں یہاں پر ہم نے یہ دیکھا کہ
02:33ماضی میں اسی کیس میں
02:35جب ایسن شاہ گرفتار ہوا تھا
02:36تو عدالت میں اس کی جب پیشی ہوئی
02:38تو وہ بکتر بن گاڑی میں ہوتی رہی
02:41تو یہ تو اتنا ہائی پرفائل کیس تھا
02:44اس میں ایک ڈی ایس پی دو گنمنوں کے ساتھ
02:47کس طرح جو ہے وہ ٹی فی بھٹ کو لہور منتقل کر رہا تھا
02:50اگر ہم ان کی ایف آئی ایر پر بھی یقین کرنے
02:52سیکنڈ جو ہے جو ذمہ ذران تھے
02:55جن کی اپنا اسے چھڑوا لیا گیا تھی
02:57بھٹ کو پہلے ان کی جہراسل سے
03:00تو وہ لوگ ان کو کیا سزا ملی
03:02اور بعد میں جا کے جو انکاؤنٹر ہو گیا
03:04جس طرح بھی ہوا مارا گیا
03:06اس کی پوری انکوائری کیا ہوئی
03:08تو سی سی ڈی پر پہلے بھی بہت سے سوال آتے
03:10لیکن اس مقابلے کے بعد
03:11اور سوالات نے جنم لے لیا ہے
03:14تو لہور سے رہیم یار خان لے جا کر
03:19کیوں مبینہ پولیس مقابلہ کیا گیا
03:21دیکھیں یہ تو ایک پوری ایف آئی ایر میں
03:23کہانی جو ہے وہ بتائی گئی ہے
03:25پولیس کی جانب سے
03:26کہ پولیس کا یہ کہنا ہے کہ وہ کراچی آئے تھے
03:29اور کراچی سے بائے روڈ جو ہے
03:31وہ ان کو لہور منتقل کیا جا رہا تھا
03:33تو کورٹ سبل جو علاقہ جو
03:36وہاں پر رہیم یار خان ان کا مقابلہ ہو گیا
03:38یہاں پر جو میرا خیال ہے
03:40کہ یہاں لہور میں اگر اس طرح کا کوئی واقعہ ہوتا
03:43تو پولیس کو شاید ڈر تھا
03:44کہ کوئی آگے سے بہت زیادہ ریسپونس نہ آج ہے
03:47کیونکہ بہت زیادہ تاجے
03:48جس طرح آپ نے دیکھا دو دنوں میں آتے رہے ہیں
03:51ان کے جنازے پہ بھی
03:52ان کے کلوں پہ بھی
03:53تو وہاں سے کوئی رد عمل نہ آجائے
03:55تو میرے خیال سے اس رد عمل سے بچنے کے لیے
03:58یہ اتنی دور جو ہے یہ واقعہ پہ
04:00دور کی جو ایکسرزائز کی گئی
04:01یہ ان کو رکھا کہا تھا
04:05جو مجھے یہی پتہ چلا تھا
04:07کہ ان کو جب لے کے آئے ہیں
04:08تو ان کو جو چون کا ہیڈکوارٹر
04:09وہاں پہ رکھا گیا تھا
04:11اور وہی پہ ان سے
04:11علا پولیس افسران نے کوئی تفتیش بھی کی تھی
04:14اور پھر چون سے
04:15واپس رحیم یار خان لے کے جاتے ہیں
04:17اور وہاں پر پولیس مقابلہ کرتے ہیں
04:19بلکل اور
04:19اس میں اس وجہ سے زیادہ کنٹروورسی پائی جا رہی ہے
04:22کہ سی سی ڈی کی جانے سے
04:24نہ تو کوئی ترجمان
04:25یا کوئی افسر
04:26یا کسی نے اپنا کوئی بیان نہیں دیا
04:28کوئی نہیں بولے
04:29انہوں نے ایک پریس لیس دے دی صرف
04:30اور اس کے علاوہ جو جتنے بھی
04:32یہ مبینہ مقابلے سی سی ڈی کے ہوئے ہیں
04:34ان سب کی سٹوری بھی مشترک ہے
04:36وہ تصویر کہاں کی ہے
04:38وہ جب ان کو لہول لے کے آئے ہیں
04:39وہاں کی ہے
04:40یا پھر دبائی ائرپورٹ کی ہے
04:42دیکھیں میں نے اپنے کئی سورچیں سے پتا کیا
04:46انہوں نے کہا جی دبائی کے جو ائرپورٹ ہے
04:47وہاں پر اس طرح کا کوئی صوفہ موجود نہیں
04:49جس کی ایک بازو سے سارا اس کا ریکزن وغیرہ اڑاؤ
04:52اور جو ان کا کیا نام ہے جو
04:55کراچی ائرپورٹ ہے
04:57وہاں پر بھی اس طرح کی کوئی جگہ موجود نہیں ہے
04:59ان کو یہاں پر لائے گیا
05:00اور چونگ جو ہماری اطلاعات ہے
05:02چونگ کے مطابق
05:03چونگ سٹیشن تھا
05:04وہاں پر ان کو رکھے پہلے تفتیش کی گئی
05:06اور تفتیش کرنے کے بعد
05:08پھر یہ سارا جو پلاننگ ہوئی
05:10کہ ان کو وہاں پر کس مقصد کے لئے لے جائے جارہا تھا
05:12یہ تصویر جو ہے
05:13یہ بھی سی سی ڈی کے جانب سے جاری کی گئی
05:15یہ سورسز سے جاری کی گئی
05:18یہ میرے خیال سے کہ
05:19جس وقت ان کو حراست میں لیا گیا
05:21تو اوپر افسران کو
05:22اکثر پولیس آلے یہ تصاویر بھیجتے ہیں
05:24خاص طور پر جو انٹرپول کی مرض سے پکڑے ہوتے ہیں
05:27ان کے لئے بھی یہ تصویر وغیرہ بھیجتے ہیں
05:29تو یہ وہاں سے کسی نے اتار کے جو افسران کو بھیجی
05:31اور آگے افسران سے جو یہ تصویر نکلی ہے
05:34تو یہ بات ابھی تک سامنے آئی ہے
05:36کہ لہول آیا گیا
05:37اور پھر لہول سے رحیم یارخان لے کے گئے
05:41اور وہیں پہ مبینہ پولیس مقابلہ کیا گیا
05:43جو ابھی تک ہماری انفرمیشن ہے
05:45وہ تو یہی ہے
05:46لیکن جو اگر آپ سی سیڈی کی انفرمیشن دیکھیں
05:48وہ اس سے بلکل برعکس ہے
05:59موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended