Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Islamic best video_islam_muslims_allah_sukoon#allah#islam#sukoon

Category

😹
Fun
Transcript
00:00نیکی یہی نہیں کہ تم مشرق و مغرب کو قبلہ سمجھ کر ان کی طرف مو کر لو
00:04بلکہ نیکی یہ ہے کہ لوگ اللہ پر اور روز آخر پر اور فرشتوں پر اور اللہ کی کتاب پر اور پیغمبروں پر ایمان لائیں
00:14اور مال باوجود عزیز رکھنے کے رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں اور مسافروں اور مانگنے والوں کو دیں
00:22اور گردنوں کے چھڑانے میں خرچ کریں اور نماز پڑھیں اور سکات دیں اور جب عہد کر لیں تو اس کو پورا کریں
00:31اور سختی اور تکلیف میں اور جنگ کے وقت ثابت قدم رہیں
00:36یہی لوگ ہیں جو ایمان میں سچے ہیں اور یہی ہیں جو اللہ سے ڈرنے والے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended