00:00ڈالنم کے بارے میں بھی اور مجودہ صورتحال کے بارے میں بھی کہ ہم کیسے تماشا دے رہے ہیں جتنے ہی مسلمان حکمران ہیں اور سیاستان ہیں کہ وہ بچارے لٹ چکے غزہ فلسطین اور ان کے حق کے لیے بیان سنیں
00:16اور آج آپ دیکھنے لیا کہ غزہ کے معاملے کے اندر کیا کفر کیا اسلام سب کے ضمیر فروقت ہو گئے ہیں صرف نیتن یاہو اور چند سرمایہ دار یہودیوں کو رازی کرنے کے لیے آج سرسٹھ ہزار بچوں کا بوروں کا جوانوں کا خون یہ حضم کرنا چاہتے ہیں اور اس عالمی غنڈے اور بدماش کو جو ہے وہ اب بھی راستہ دینا چاہتے ہیں
00:37اور یہ سمجھتے ہیں کہ شاید اس دونس اور دھاندلی سے ہم لوگوں کی آنکھوں کے اندر جو ہے وہ مٹی جھونک سکیں گے کہ جی ہم امن کا فارمولہ لے کر آئے ہیں
00:47تم نے مٹھتے ہوئے کٹتے ہوئے لٹتے ہوئے اور بھوک سے مرتے ہوئے بچوں کی جان نہیں بچائی
00:53اور تم یہ جو سمندری راستے کے اوپر پر امن قافلہ لے کے جا رہے تھے ان کے چند ڈبے ان تک نہیں پہنچنے دیئے دودھ کے اور خورا کے
01:02اور تم کہتے ہو کہ ہم امن کے ٹھیکے دار ہیں تم جھوٹ بولتے ہو تم دھوکہ دیتے ہو تم فراد کرتے ہو تم مختار ہو تم ظالم ہو تم جابر ہو تمہارا ظلم تمہارا جبر تمہیں لے ڈوبے گا
01:14اس وقت پوری دنیا قیادت سے خالی ہے صرف 56-57 اسلامی ملکوں کی بات نہیں کر رہا کافروں کے ہاں بھی دیکھو یہ ٹرمپ جیسا غیر معقول سا آدمی یہ عجیب سا تماشبین سا آدمی جو ہے اس کی حرکات و سکنات دیکھو
01:28پوری دنیا اس وقت جو ہے وہ خیر سے محروم ہو گئی ہے یہ مت سمجھیں ان بچوں کا خون رائے گا جائے گا خون آخر خون ہے جب گرتا ہے تو جم جاتا ہے
01:38اور ان کا خون حساب لے گا پوری دنیا کا امن برباد ہوگا اور دنیا کبھی بھی چین کی نین نہیں سو سکتی وہ بچی جس کے جسم کے اندر تین سو ساٹھ گولیاں ماری گئی تھی
01:50تو وہ بچی کا حساب تو دینا پڑے گا وہ دم توڑتا ہوا بچہ جس نے کہا تھا کہ میں اللہ سے جا کے شکایت لگاؤں گا اس نے شکایت تو لگا دی ہوگی
01:58تم کبھی نہیں بچ سکو گے دنیا امن سکون التمانیت کا نور یہ سرمائے اور یہ بڑے بڑے جو تم نے جو ہے وہ نظام کھڑے کی یہ زمین بوس ہو جائیں گے
02:08اور کبھی بھی جو ہے وہ تم سکون کی چین کی نین نہیں سو سکتے جب آگ لگتی ہے تو پھر پورا زمانہ خاکستر ہو جاتا ہے پھر کوئی گھر نہیں بچتا
02:17تم سمجھتے ہو کہ اس آگ میں صرف ان معصوموں کے گھر جلے ہیں اور ہمارے گھروں کو کچھ نہیں ہوگا
02:22تمہارے بھی گھر اور تمہارا بھی سب کچھ جل کے خاکستر ہوگا اور اللہ تعالیٰ آج نہیں تو کل اللہ المظلوموں کی مدد فرمانے والا ہے
Be the first to comment