Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
FB_Hakim Media _20251008_08_53_58_1759895661786

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈیسٹرک جیل
00:30ملتان کے قریب شیرشاہ کے مقام پر پانی انتہائی خطرے کی سطح سے بڑھ گیا ہے
00:38پانی کی گیج 396 پر پہنچ گئی
00:41میکمہ انہار کا کہنا ہے کہ شیرشاہ کے مقام پر 395 پر گیج آنے پر پانی شیرشاہ پل کراس کر جائے گا
00:48ملتان کے اکبر فلڈ بند پر دباؤ میں اضافہ
00:51میکمہ انہار کا کہنا ہے کہ انفرسٹرکچر کمزور پڑھنے پر
00:54ہیڈ محمد والا روڈ میں شکاف ڈالا جا سکتا ہے
00:57تیموں کی منٹرنگ جاری ہے
00:58درائے راوی میں شادرہ پر پانی کی آمد میں اضافہ جاری
01:05بہاو بڑھ کر 9500 کیوسک ہو گیا
01:07ہیڈ صدنائی پر پانی کے بہاو میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے
01:11مگر اب بھی غیر معمولی سلاوی صورتحال ہے
01:13بدھ کے نہر علی کے بعد درائے چناب میں ہیڈ مرالا خانکی اور قادر آباد پر بہاو میں کمی آنا شروع
01:19ہیڈ مرالا پر پانی کا بہاو کم ہو گیا
01:21ہیڈ تریمو پر درمیانے اور پنجنت پر نچلے درجے کا سلاب ہے
01:25درائے ستلج میں گنڈا سنگبالا کی مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سلاب ہے
01:29درائے سندھ میں گڑو سکھر اور کوٹری پر نچلے درجے کے سلاب ہیں
01:33رحیم یار خان میں سکھر ملتان موٹروے پر ڈاکووں کے حملے کے بعد موٹروے کو ٹرافک کے لیے بند کر دیا گیا
01:53رات گئے ایک درجن سے زائد ڈاکووں نے مسافر اور مال بردار گاڑیوں کو نشانہ بنایا
01:58فائرنگ کے نتیجے میں چار مسافر زخمی ہوئے
02:01روس کے صدر پیوٹن اور شمالی کوریا کی رہنما کیم جوانگ اون کی بیجنگ میں
02:08ملاقات دو طرفات علقات آلہ سطح پر برقرار حق نکازم
02:12علاقہ اور عالمی امور پر تبادلے خیال پیوٹن کا شمالی کوریا کی فوجیوں کو
02:17کرسک میں لڑائی پر خراج تحسین
02:20کیم جوانگ اون نے روسی صدر پیوٹن کا شکریہ دا کیا
02:23کہا شمالی کوریا روس کی حمایت جاری رکھے گا
02:25نائجیریا کے شمالی وستی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے
02:32ساٹھ افراد حلاق دس زخمی متعدد لاپتہ تلاش جاری
02:36حدثہ دریائے ملالے پر پیش آیا
02:38کشتی میں سو سے زائد افراد سوار تھے
02:41اور تین ملکی سیریز میں پاکستانی ٹیم آج
02:45متحدہ عرب امراد کے مدر مقابل ہوگی
02:47ایونٹ میں پاکستان چار پوائنٹس اور بہتر رن ریٹ کی وجہ سے ٹاپ پر ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

0:48
Up next