Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Transcript
00:00self love
00:30میں چھوٹی سی مثال دیتا ہوں
00:31ایک شخص روز برجش کرتا ہے
00:34یہ علامت ہے کہ اسے
00:35self love
00:36یہ selfishness نہیں ہے
00:38یہ self love ہے
00:39کہ وہ اپنی health کو اچھا رکھنے کے لیے
00:42خود کو بہتر بنانے کے لیے
00:45روز برجش کرتا ہے
00:46سامنے ایسا کھانا پڑا ہے جو نقصان
00:48ایک شخص ہاتھ روک لیتا ہے
00:50کہتا ہے میں سوری
00:51میں cold drink نہیں بھیتا
00:53یہ self love کا sign
00:55positive sign
00:56ایک conflict ہے
00:58جس میں آپ پڑھتے ہیں شروع ہوتا ہے
01:00اور آپ کہتے ہیں
01:01میں بڑی معذرت کرتا ہوں
01:02یہ self love کا sign ہے
01:04ایک رشتہ ہے جو کہ آپ کی
01:07زد اور انا سے خراب ہو رہے ہیں
01:09آپ زد چھوڑ دیتے ہیں
01:10کس self love ہے
01:11آپ کہتے ہیں
01:12یار مجھے اپنا اندر کا امن
01:14اپنا سکون اور اتمنان بڑا پیار ہے
01:16سارے یہ self love ہے
01:18positive sign
01:19self love کا بڑا گہرہ تعلق
01:21psychology کی کتابیں بتاتی ہیں
01:23self esteem کے ساتھ ہے
01:24جسے توقیرِ ذات کہتے ہیں
01:27نفسیات کی کتابوں میں
01:28self respect اور self esteem میں فرق ہے
01:31self respect اپنی آپ
01:32عزت کتنی کرتے ہیں
01:33self esteem کا مطلب ہے
01:34آپ اپنے آپ کو کتنا قابل قدر سمجھتے ہیں
01:36آپ کی ورٹس آپ کی نظروں میں کتنی ہیں
01:39اور اس پر ایک پوری theory based ہے
01:41self approval ضروری ہے
01:43people approval سے
01:44یعنی comparison اگر کیے لے
01:46دنیا مانے
01:47اسے زیادہ ضروری ہے آپ تو مانے
01:48اگر آپ خود کوئی نہیں مانتے
01:50آپ اپنی نظروں میں محتبر نہیں ہیں
01:52تو پھر دنیا کی نظروں میں بھی
01:54آپ کوئی value نہیں ہے
01:55self approval
01:56یہیں سے self confidence پیدا ہو
01:58selfishness کا مطلب ہے
02:01آپ اپنے مفاد کے لیے
02:03کسی کو قربان کر دیں
02:05کسی کو نقصان بن چاہیں
02:07کسی کے گھاٹے سے
02:09آپ کا نفع ہو رہے ہیں
02:10selfishness
02:11self love is positive جذب
02:13selfishness میں کہتے ہیں
02:15بھاڑ میں جائیں
02:15ہوتارے ہرٹ
02:17selfishness آپ کو دنیا کی
02:19کوئی اخلاقیات کی کتاب
02:21دنیا کا کوئی گرو
02:23کوئی mentor
02:24کسی بھڑی کتاب میں
02:26اس کی پریچی نہیں ملے گی
02:27selfishness کی
02:28بلکہ گروز جو ہیں
02:30قرآن درویش
02:31استاد جو ہیں
02:32وہ تو
02:32selflessness سکھاتے ہیں
02:34یہ ایک اور درویشی کا درجہ ہے
02:36کہ جہاں پر
02:37اصار شروع ہو جاتا ہے
02:38آپ اپنے آپ کو پیچھے کر کے
02:40کسی اور کو آگے کر دیتے ہیں
02:41یہ ایک
02:41اس سے higher level ہے
02:42انسان کا جو پیک ہے نا
02:44وہ قربانی ہے

Recommended

1:22
1:11