00:00Mashallah, Zainab ke papa میرے لئے کتنی پیاری گھڑی لے کے آئے ہیں
00:04Zainab ke papa, آپ کا بہت شکریہ
00:06نہیں بیگم, یہ گھڑی آپ کے لئے نہیں ہے
00:09یہ گھڑی میرے ماں کے لئے ہے
00:11لیکن یہ گھڑی تو مجھے پسندہ Zainab ke papa
00:13پاپا نے کہا ہے نا, یہ گھڑی دادی کے لئے ہے
00:16تم چھپ کر دعا, میرے شوہر کی کمائی پرنا صرف میرا ہی حق ہے
00:20اور دادی جس نے پاپا کو پال پوس کے بڑا کیا ہے
00:23اس کا کوئی حق نہیں ہے
00:24اور میں نے جو سب کو چھوٹ چھاڑ کے تمہارے پاپا سے شادی کی ہے
00:27میرا کوئی حق نہیں ہے
00:29نہیں بیگم, آپ نے مجھ سے نہیں
00:30بلکہ میری دولت سے شادی کی ہے
00:32نہیں Zainab ke papa
00:34ہاں ماما جی, آپ نے کبھی دادی کے کپڑے دھوئے ہیں
00:36کھانا پکایا ہے, کبھی حالی پوچھے ان کا
00:39دعا, ماں سے اس طرح بات کرتے ہیں
00:41سوری ماما جی
00:42پر بیگم گھڑی صرف وقت بتاتی ہے
00:44اور ماں جنت میں لے کے جاتی ہے
00:46میں مسجد کو دیکھ رہا تھا
00:50کیونکہ اسلام آباد میں آج ہمارا دوسرا جمعہ تھا
00:53اور ہم سب گھر میں اپنا اپنا کام کر رہے تھے
00:55کچن میں میمانوں کے لیے کھانا بن رہا تھا
00:58میں نے اپنے اور محمد کے لیے کپڑے استری کیے
01:01غسل کر کے ہم دونوں تیار ہو گئے
01:03کنگی کر کے ہم دونوں نے خوشبو وغیرہ لگا لی
01:06اور جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے
01:08اپنے گھر سے نکل پڑے
01:10رستے میں انیس بھائی سے ملاقات کر کے
01:12ہم سب مسجد میں چلے گئے
01:20اور اللہ کا شکر ادا کیا