#pakistanireactiononindia #pakistanireaction #pakmedia #pakmediatoday #indiapakistan #pakmediafunny #indiavspak #indiavspakistan #IndvsPak
KASHMIR IS BURNING, BIG PROTEST IN KASHMIR AGAINST PAK GOVERNMENT, REAL ENTERTAINMENT TV SOHAIB CH
Timing -
KASHMIR IS BURNING, BIG PROTEST IN KASHMIR AGAINST PAK GOVERNMENT, REAL ENTERTAINMENT TV SOHAIB CH
Timing -
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈیمانڈز ہے کشمیریوں کی کشمیر کی انتظامیات پوری نہیں کر پا رہی
00:28اور آخر ان ڈیمانڈز کا حل کیا ہے
00:30اس ویڈیو میں ان ڈیٹیل میں آپ کو بتاؤں گا
00:33کہ کشمیری پاکستان سے
00:34پاکستان کی انتظامیاں سے کیا ڈیمانڈ
00:37کر رہے ہیں اور کیا وہ ڈیمانڈ
00:38پاکستان پوری کر پائے گا یا نہیں
00:40کر پائے گا لیکن ویڈیو میں آگے بڑھنے
00:43سے پہلے میں چاہتا ہوں کہ آپ کے ساتھ
00:45ایک دل کی بات شیئر کروں اور وہ
00:46بات یہ ہے کہ پاکستان میں بے شمار
00:48مسائل ہیں ان مسائل کے اوپر پاکستان
00:50کی عام پبلک پاکستان کے
00:52یوٹیوبر پاکستان کے جرنلسٹ
00:54گاہے بات بھی کرتے ہیں لیکن
00:56کچھ ایشوز ایسے ہیں جن ایشوز
00:58کو سینسٹیف ایشوز کہہ کر دبا دیا جاتا
01:00ہے جن ایشوز پر کوئی عام پاکستان
01:02نہیں کوئی یوٹیوبر اگر بات کرے
01:04تو اس پر ٹیگ لگا دیا جاتا ہے
01:06کہ یہ نان ایشو کو ایشو
01:08بنا کر دنیا کے سامنے رکھ رہا ہے
01:10یہ پاکستان کا ایمیج خراب کرنے کے لیے
01:12ایسے پروگرام ایسی ویڈیوز کر رہا ہے
01:14جن میں سے میجر ایشوز
01:16ہیں بلوچستان کا ایشو
01:18کشمیر کا ایشو ان دو ایشوز پر
01:20جب بھی کوئی پاکستانی جب بھی کوئی یوٹیوبر
01:22کوئی جرنلسٹ یا کوئی بھی عام پاکستانی
01:24بات کرے گا تو اس پر بہت
01:26سمپلی ٹیگ لگ جائے گا کہ یہ
01:28برونی آقاؤں کے کہنے پر ایسا کر رہا ہے
01:30یہ کسی دوسرے کنٹری کی ایجنسیز
01:32کے کہنے پر ایسا کر رہا ہے یہ انڈیا
01:34کا ایجنٹ ہے اس لیے کشمیر میں
01:36کشمیر کی بات کرتا ہے اور بتاتا ہے
01:38کہ جی پاکستان سائیڈ کشمیر میں بہت سے
01:40ایشوز ہیں یہ انڈیا کا ایجنٹ ہے
01:42اس لیے یہ بلوچستان کی آواز کو اٹھاتا ہے
01:44ہم وقتی طور پر
01:46حد کو یہ سب کہہ کر تسلی دے دیتے ہیں
01:48اور لوگوں کی آواز کو تو
01:49ہم خموش کروا دیتے ہیں لیکن
01:52long term اس کا پاکستان کو نقصان
01:54ہوتا ہے اب آتے ہیں جی کشمیر
01:56کے حوالے سے کشمیر میں اس ٹیم
01:58بڑے لیول کا پروٹیسٹ ہو رہا ہے
02:00عوام اور انتظامیاں آمنے سامنے ہیں
02:02بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر اتر چکے ہیں
02:04اور ان کی کچھ ڈیمانڈز ہیں
02:06جو ڈیمانڈز میں آپ کو جن ویسے تو
02:08تقریباً 38 ڈیمانڈز
02:10انہوں نے پاکستان کی انتظامیاں
02:12کے سامنے رکھی ہیں
02:13ان میں سے کچھ میجر ڈیمانڈز میں آپ کو
02:16ان کے جو ایکشن کمیٹی
02:18چارٹر آف ڈیمانڈز فار دی پیپل آف
02:20ازاد کشمیر انہوں نے یہ
02:22ڈیمانڈز رکھی ہیں میں آپ کو ان میں سے چند میجر ڈیمانڈز
02:24پڑھ کر سناتا ہوں ایک تو یہ ہے کہ
02:26وہ کہتے ہیں کہ حکمران اشرافیہ کی
02:28مراد کا خاتمہ کیا جائے
02:30یعنی کہ جو ہمارے منیسٹرز ہیں کشمیر
02:32میں منیسٹرز ہیں وزیر ہیں
02:34ہمارے جو سیاست دان ہیں
02:35بڑی بڑی گاڑیوں میں
02:36بڑی بڑے بنگلوں میں رہتے ہیں
02:38لائف کو لگجری وے میں انجوائے کر رہے ہیں
02:41لیکن وہاں کشمیر کی عام عوام
02:43بھوک سے پیاس سے بے روزگاری سے پریشان ہے
02:45ان کی یہ لگجریز کو
02:47ہتم کیا جائے ان کی یہ گاڑیاں
02:49کوٹھیاں ان کو کم کیا جائے
02:51پہلی تو ان کی ڈیمانڈ یہ ہے اور آئی تنک یہ بڑی
02:53ایتھینٹک ڈیمانڈ ہے اور یہ کوئی ایسی
02:55ڈیمانڈ نہیں ہے کہ جو پوری نہ کی جائے
02:57لیکن ریزن اب یہ ہے کہ اگر
02:59اس ڈیمانڈ کو پورا کر دیا جائے گا تو پھر
03:01کشمیر میں منیسٹر بننا کون چاہے گا
03:03مطلب اختیارات تو وہاں پر
03:05ایسچ کسی کے پاس منیسٹر کے پاس
03:07یا وہاں کے جو انتظامیاں ہیں ان کے پاس
03:09ہے نہیں ہیں ان کے پاس تو صرف ایک
03:11فارمیلٹی کے طور پر آفیس ہوتا ہے
03:13فارمیلٹی کے طور پر پروٹوکول ہوتا ہے
03:15اور جو وہ انجوائے کرتے ہیں
03:17جو انہیں فائدہ ہوتا ہے تو وہ بقاعدہ
03:19طور پر بڑی گاڑیوں کا بڑی کوٹھیوں کا
03:21اور ان چیزوں کا ہوتا ہے اور اگر یہی
03:23چیزیں ان منیسٹر سے ان بڑے
03:25سرکاری افسران سے لے لی جائیں گی
03:27تو آئی تنک کشمیر میں نہ تو کوئی منیسٹر بننا
03:29چاہے گا کشمیر میں نہ ہی کوئی
03:31اپنی پوسٹنگ کروانا چاہے گا یہ میرے
03:33خیال سے اس وجہ سے پاکستان
03:35کی انتظامیاں یا وہاں کی انتظامیاں کو
03:37اس ڈیمانڈ کو پورا کرنے میں مشکل ہو رہی ہے
03:39اب دوسری ان کی جو ڈیمانڈ ہے
03:41جو بڑی ایتھینٹک اور بڑی
03:43میجر ڈیمانڈ ہے وہ یہ ہے کہ
03:45مہاجرین مقیم پاکستان کے نام پر
03:47اسمبلی نشیستوں کا خاتمہ
03:49اسے میں ذرا آسان الفاظ میں بتاتا ہوں
03:51کہ کشمیری یہ چاہتے ہیں
03:52کہ پاکستانی جو کشمیر کی
03:54اسمبلی میں آکے بیٹھے ہیں
03:56اس اسمبلی سے کشمیر سے پاکستانیوں
03:59کو بگایا جائے واپس بے دیا جائے
04:01یعنی کہ مقصوص بارہ نشیستیں
04:03جو مہاجرین کے نام پہ ہیں
04:05انہیں ختم کیا جائے
04:07جو کہ مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان کی گورنمنٹ
04:09یا انتظامیاں جو کشمیر کی انتظامیاں ہیں
04:11وہ یہ بات مانے گی
04:13بقاعدہ طور پر یہ ایک سیٹ اپ ہے
04:14بقاعدہ طور پر ان سیٹوں پر
04:16کچھ ایسے لوگوں کو بٹھایا جاتا ہے
04:18ان سیٹوں کو کچھ ایسے لوگوں کو نوازا جاتا ہے
04:21جو کہ انتظامیاں کے بہت لادلے ہوتے ہیں
04:24جو کہ وہاں کے ٹوٹ بھی ہم کہہ سکتے ہیں
04:26جو کہ ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں
04:27کہ وہاں کے سارے انتظامات کو
04:29نہ صرف دیکھتے ہیں بلکہ کنٹرول بھی کرتے ہیں
04:32تو اس لیے یہ بھی مشکل ہے
04:33لیکن کرنا پڑے گا
04:35کرنا اب کرنا پڑے گا
04:37کیونکہ یہ جو
04:37چلیں خیر میں آپ کو آگے
04:39اس کی مزید بتاتا ہوں
04:41کہ کیا ان کی ڈیمانڈز ہیں
04:42بجلی کے مطلق تمام معاملات پر
04:44عمل درامت کیا جائے
04:45آٹا کے مطلق معاملات پر
04:47عمل درامت کیا جائے
04:48آٹا اور بجلی کے مطلق قانون سازی کی جائے
04:51اور پھر ایک اور بڑا جو ان کا ایشو ہے
04:53وہ یہ ہے کہ کشمیر سے لکڑی کی سمگلنگ ہوتی ہے
04:56ان کا یہ رونا ہے
04:58ان کا یہ کہنا ہے
04:59کہ کشمیر سے درخت کاٹے جاتے ہیں
05:01اور اس لکڑی کو سمگل کیا جاتا ہے
05:03اسے فلال فور روکا جائے
05:05یعنی یہ جو لکڑی کی سمگلنگ ہے
05:07یہ بھی کشمیریوں کے لئے ایک بڑا مسئلہ ہے
05:09اور وہ اس مسئلے کا حل چاہتے ہیں
05:12پھر پینے کا صاف پانی ہونے چاہیے
05:14پھر وہ کہتے ہیں کہ
05:15فری اور یقصہ نظام تعلیم ہو
05:17یعنی ایڈوکیشن سسٹم کو بہتر کیا جائے
05:19ہاسپیٹلز کی وہ ڈیمانڈ کر رہے ہیں
05:22یعنی جو میجر دو ڈیمانڈ ہیں
05:24جو گورنمنٹ کے لئے ماننے میں
05:26تھوڑی مشکل ہو رہی ہیں
05:26اس کے علاوہ وہ یہ بھی کہتے ہیں
05:28کہ نوجوانوں کو کرزے دیے جائیں
05:29تاکہ وہ اپنا روزگار سٹارٹ کر سکیں
05:31اس کے علاوہ ان کی یہ ڈیمانڈ ہے
05:33کہ نوکریاں پروائیڈ کی جائیں
05:34یہ چیزیں تو میں سمجھتا ہوں
05:36کہ دنیا کے ہر کنٹری میں
05:37جہاں پہ ابھی ڈیویلپنگ کنٹریز ہیں
05:39جہاں پہ غربت ہے
05:42یا جہاں پہ ہاسورپییشن کنٹریز کی
05:44پاکستان کی بات کر لیں
05:45ایون انڈیا کی بات کر لیں
05:47بنگلہ دیش کی نپال کی بات کر لیں
05:48یہاں پر یہ پروٹیسٹ ہونا عام ہے
05:50لیکن دو ایسے ایشوز ہیں
05:52دو ایسے میجر پوائنٹس ہیں
05:54جن پر کشمیر کی پبلک
05:56کشمیر کی جو لوگ ہیں
05:57وہ اس جنب بڑے کڑک انداز میں
05:59سامنے آ چکے ہیں
06:00وہ کہتے ہیں
06:00ایک تو یہاں سے جو پاکستانی ہیں
06:03اسمبلیوں میں بیٹھے
06:04مہاجر کشمیری جی نے کہا جاتا ہے
06:05انہیں واپس بیجے جائے
06:06اور دوسرے نمبر پہ
06:07یہ جو بڑا بڑا پروٹوکول
06:09کشمیر میں موجود افسران کو
06:11کشمیر میں موجود منسٹرز کو
06:13یا سیاستانوں کو دیا جاتا ہے
06:14یہ بھی ختم کیا جائے
06:15اس کے اوپر وہ ڈھٹے ہوئے ہیں
06:17اور ان ڈیمانڈز کو لے کر
06:19جب وہ روڈ پہ اترے ہیں
06:20تو ڈائیلاؤگز بھی کیا جا رہے ہیں
06:22انتظامیہ کی طرف سے
06:23اور انتظامیہ کی طرف سے
06:24لاتھی چارج بھی کیا جا رہا ہے
06:26ایون اسلام آباد میں
06:27میں آپ کو یہ حبر بتا رہا ہوں
06:28کہ اسلام آباد میں
06:29یہی کشمیری کمیٹی کی طرف سے
06:32اسلام آباد پریس کلب کے بار
06:34ایک پروٹیسٹ کیا گیا
06:35جسے بجائے ان کی آواز سننے
06:38کہ ان پر لاتھی چارج کیا گیا
06:39صحافیوں کے اوپر
06:40اگر ہم بات کریں
06:42یوٹیوبرز جرنلسٹ کے اوپر
06:43پولیس کی طرف سے
06:44انتظامیہ کی طرف سے
06:45لاتھی چارج کیا گیا
06:46اور یہ بڑے افسوس والی بات ہے
06:48پہلے نمبر پہ تو ہم
06:50کوشش کرتے ہیں
06:50کہ صحافی یا جرنلسٹ
06:52یا سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ
06:54یہ کشمیر کے ایشو کے اوپر
06:55بات ہی نہ کریں
06:56ہماری انتظامیہ کی یہ
06:57پوری کوشش رہتی ہے
06:58اور بڑا آسان ہوتا ہے
06:59جرنلسٹ کے اندر ہی
07:01کچھ لوگ ایسے ہیں
07:02جرنلیزم کے اندر ہی
07:03کچھ لوگ ایسے ہیں
07:04کہ وہ سامنے والے کی بات
07:06کا مقصد نہیں سمجھتے
07:07مطلب نہیں سمجھتے
07:08بس یہ دیکھتے ہیں
07:09کہ اگر اس نے کشمیر کی بات
07:11ایک سے دو سے تین دفعہ کی ہے
07:13اس کا مطلب ہے
07:14کہ اس کے بیک اینڈ پہ
07:15کوئی نہ کوئی ایسی ایجنسیز
07:16انوال ہے
07:17اس کے بیک اینڈ پہ
07:18کوئی نہ کوئی ایسی
07:19دوسری پاورز انوال ہیں
07:20جن کے کہنے پر یہ کر رہا ہے
07:21پاکستان کا مین سٹی میڈیا
07:24یہ جو بھی پروٹیسٹ ہو رہا ہے
07:25اور پوری دنیا
07:25اسے کور کر رہی ہے
07:26بی بی سی اسے بقاعدہ کور کر رہا ہے
07:28کشمیر کے پروٹیسٹ کو
07:29ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی سے
07:30بقاعدہ طور پہ کور کر رہا ہے
07:32اس کے علاوہ
07:33ہم برطانوی میڈیا کی بات کریں
07:34وہ بقاعدہ طور پہ کور کر رہا ہے
07:36ہندوستان میڈیا تو
07:37اس کا تو کام ہے
07:38وہ تو ڈیلی بی سیز پر
07:39کشمیر کے حوالے سے
07:40پروگرام کر رہا ہے
07:41اور وہاں گے میڈیا پر یہ چلا رہا ہے
07:43کہ پاکستان میں
07:44پاکستان سائٹ کشمیر میں
07:45لوگ کس حالت میں رہ رہے ہیں
07:47وہاں پہ لوگ سڑکوں پر نکل چکے ہیں
07:49وہ پاکستان کی انتظامیاں سے نراز ہیں
07:51اور کہیں نہ کہیں
07:52ظاہری بات ہے
07:53جب یہ چیزیں ہوں گی
07:54تو لوگوں کو بات کرنے کا موقع ملے گا
07:56لیکن پاکستان کا میڈیا
07:57ابھی تک ہموش تھا
07:58یہ جو ابھی پروٹیسٹ ہو رہا ہے
08:00یہ کوئی اچانک سے نہیں
08:01سٹارٹ ہوا سو گھنٹے سے زیادہ ہو چکے
08:03اس پروٹیسٹ کو سٹارٹ ہوئے
08:04اور لوگوں کو سڑکوں پر نکلے
08:06لیکن پہلے تین چار دن
08:08ہم ہموش رہے
08:09منسٹری میڈیا ہموش رہا
08:10اس کی ریزن یہ تھی
08:11کہ پوری کوشش کی جاری تھی
08:13کہ آواز کو دبا دیا جائے
08:15لوگوں کو گھر واپس بھیج دیا جائے
08:16کیونکہ یہ ایک روایت بان چکی ہے
08:19کہ پہلی دفعہ ایسا نہیں ہو رہا
08:21اس سے پہلے دوہزار تیس کی
08:22اگر بات کریں
08:23ہر سال ایسا پروٹیسٹ ہوتا ہے
08:24دوہزار چوبیس میں پروٹیسٹ ہوا
08:26جسے ہم نے بقاعدہ جا کر کور کیا
08:28تب بھی بڑی تداد میں
08:29عوام سڑکوں پر نکلی تھی
08:30اور آج جو صورتحال نظر آ رہی ہے
08:33وہی تقریباً صورتحال
08:34ہمیں ایک سال پہلے بھی نظر آ رہی تھی
08:35انتظامیاں اور کشمیری
08:37تب بھی آمنے سامنے تھے
08:38تب بھی لاٹھی چارج کیا گیا
08:41کشمیریوں پر
08:41پھر دوہزار تیس کو بھی
08:43ایسی ہی صورتحال تھی
08:44دیکھنے کو ملی تھی
08:46اور احتجاج کیا گیا تھا
08:48تب بھی آپ کو یاد ہوگا
08:50بڑی خبر وائرل ہوئی تھی
08:51کہ کشمیریوں نے
08:53بقاعدہ طور پر
08:54بجلی کے ٹرانسفارمر
08:55اپنی جگہوں سے
08:56اپنے ایریا سے اکھاڑ کے
08:57پھینک دیا
08:58اور پاکستان کی گورنمنٹ
08:59کو یہ کہہ دیا ہے
09:00انتظامیاں کو یہ کہہ دیا
09:01کہ آپ اپنے ٹرانسفارمر
09:02لے جائیں
09:03ٹرانسفارمر لے جائیں
09:04اگر آپ ہمیں سستی بجلی
09:06پروائیڈ نہیں کر سکتے
09:07اس کے بعد
09:08نو ڈاؤٹ بجلی کی قیمتوں میں
09:09کشمیر میں کمی آئی
09:10نو ڈاؤٹ آٹے کی قیمتوں میں
09:12جنس ہے وہ بہت کمی آئی
09:13کشمیر میں
09:14لیکن پھر بھی بہت سے ایسے
09:15ایشوز تھے
09:16جنہیں بقاعدہ طور پر
09:17حل کرنے کی بجائے
09:18انتظامیاں کو تب ہی
09:19دوہزار تئیس میں
09:20جب یہ پروٹیسٹ ہوا
09:21دوہزار بائیس میں
09:22جب اس طرح سے پروٹیسٹ ہوا
09:24دوہزار چوبیس میں
09:25جب اس طریقے سے پروٹیسٹ ہوا
09:26تب ہی انتظامیاں کو چاہیے تھا
09:28کہ وہ
09:28طاقت کی بجائے
09:30اکل کا استعمال کریں
09:31اور اس چیز کو سوچیں
09:33کہ اگر ہم اسے
09:33وقتی طور پر دبا دیں گے
09:35تو یہ ایک سپرنگ کی طرح
09:36یہ جو کشمیر کی عوام ہے
09:38یہ ایک سپرنگ کی طرح ہے
09:39اسے جتنا دباؤ گے
09:40وقتی طور پر تو دبے گی
09:41لیکن اتنا پریشر
09:42بڑھتا جائے گا
09:43بڑھتا جائے گا
09:44کہ ایک دفعہ یہ ایسے اچھلے گی
09:46اور تب شاید پاکستان کی انتظامیاں ہو
09:48پاکستان کے ادارے ہو
09:49یا پھر پاکستان
09:50یا کشمیر کی انتظامیاں ہو
09:52ان کے لیے
09:53اسے مینیج کرنا
09:54اسے سنبھالنا
09:54بہت مشکل ہو جائے گا
09:55ہمارے ایک علمیہ یہ ہے
09:57پاکستان کی
09:58اگر بات کروں تو
09:59سپیسیفیکلی
10:00کہ ہمیں ایسا لگتا ہے
10:01کہ ہم مسئلے کا حل
10:03کلاش کرنے کی بجائے
10:13ہماری انتظامیاں
10:14کی یہ صورتحال ہے
10:15منٹیلیٹی لیول یہ ہے
10:17کہ ہم اپنی اچیومنٹ
10:18یہ سمجھتے ہیں
10:19کہ ہم مسئلے کی جڑھ ہے
10:22اسے ہم نے تلاش کر لیا
10:24بس that is
10:24اب اس ایشو کو
10:25سالو کیسے کرنا ہے
10:27اسے کیسے سالو کیا جا سکتا ہے
10:28اس کی طرف ہم دیان نہیں دیتے
10:30کشمیر میں جب بھی
10:31پروٹیسٹ ہوتا ہے
10:32بڑی آسانی سے یہ کہہ
10:33کہ خموش کروا دیا جاتا ہے
10:35اپنے آپ کو تسلیح دے دی جاتی ہے
10:36اوہ یار اس میں نہ
10:37انڈینز انوالو ہیں
10:38اس میں انڈیا کی را انوالو ہے
10:40وہ نہیں چاہتی کہ
10:41کشمیر میں سٹیبلیٹی آئے
10:43اس وجہ سے کشمیر میں آئے دن
10:44پروٹیسٹ ہوتے ہیں
10:45کشمیر میں لوگوں کو
10:46فنڈنگ کی جاتی ہے
10:47انڈیا کی طرف سے
10:47اور وہ انڈیا کے کہنے پر
10:49پروٹیسٹ کرتے ہیں
10:50تاکہ پاکستان کا امیج خراب ہو
10:52ہم میں کہتا ہوں
10:53ہم مان لیتے ہیں
10:54میں مان لیتا ہوں
10:55وہ سے لوگ
10:56فار اگزمپل میں یہ مان لیتا ہوں
10:57اس بات سے ہنڈرڈ پرسنٹ ایکری کرتا ہوں
10:59کہ کشمیر میں
11:00پاکستان سائٹ کشمیر میں
11:02انڈیا انوالو ہے
11:03را کی جو ان سے لوگ ہیں
11:05وہ انوالو ہیں
11:06انڈین ایجنسیز
11:07وہاں پر پیسے دے کر
11:08پروٹیسٹ کروا رہی ہے
11:09مانتے ہیں
11:10لیکن
11:11کیا یہ صرف اتنا کہہ دینا
11:13اتنی سٹیٹمنٹ دے دینا ہی کافی ہے
11:15کہ جی انڈیا انوالو ہے
11:16اور بھائی انڈیا انوالو ہے
11:17لیکن آپ روکیں انڈیا کو روکیں
11:19آپ ان ایجنسیز کو روکیں
11:20ان طاقت کو
11:21جو غیر ملکی طاقتیں ہیں
11:24انہیں روکیں
11:24کہ وہ کشمیر میں انوالومنٹ نہ کریں
11:26ہمیں مسئلے کا حل چاہیے
11:28ہمیں صرف وجہ نہیں چاہیے
11:29کہ کیا وجہ ہے
11:30کہ یہ مسئلہ کریئٹ ہوا
11:31ہمیں حل چاہیے
11:32ہمیں کشمیر میں امن چاہیے
11:33کشمیر کی خوبصورتی
11:35دنیا میں ایسا خوبصورت
11:37ایریا کہیں پہ نہیں ہوگا
11:38اگر آپ سیوزر لینڈ کی بھی بات کرمیں
11:40شاید وہ بھی کشمیر کی آگے
11:41کچھ نہیں ہوگا
11:42لیکن اس خوبصورتی کو
11:44ہم نے منیج نہیں کیا
11:45اس خوبصورتی کو پراپر
11:46ہم نے اس کا فائدہ
11:48اس کا مطلب
11:49اللہ تعالیٰ کی اس نعمت
11:50کا ہم اس طریقے سے فائدہ نہیں اتھارے
11:52بہت ایسے کنٹریز ہیں دنیا میں
11:53جو کہ اپنے ٹوریزم کی بیس پر
11:56پورا کنٹری چلتا ہے
11:57ان کے پوری کی پوری اکانومی چلتی ہے
11:59لیکن کشمیر کی صورتحال ایسی ہے
12:01کہ وہاں پہ نہ تو اس طریقے سے
12:03ٹوریزم کے اوپر ورک کیا جا رہا ہے
12:04نہ ہی اس طریقے سے
12:05وہاں کی خوبصورتی کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے
12:08وہاں کے جو وسائل ہیں قدرتی
12:09ان کا بھی اس طریقے سے فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا ہے
12:12ہاں مقصود لوگ
12:13مقصود سیاستدان
12:14مقصود حکمران
12:16یا مقصود طاقتیں
12:17ان چیزوں کا تو فائدہ برپور اٹھاتی ہیں
12:20ان چیزوں کو برپور انجوائے کرتی ہیں
12:22کشمیر کی خوبصورتی کو بھی وہاں پر
12:24بڑے بڑے جو آپ اگر کہہ لیں گے
12:26ایسے محل بنائے ہیں ان سیاستدانوں نے
12:28جو وہ انجوائے تو کرتے ہیں لیکن
12:30عام پبلک یا پاکستان یا کشمیر
12:32کے لوگ ان چیزوں کو اس طریقے سے انجوائے نہیں کر پا رہے
12:34پھر ایسی مطلب بلوچستان
12:36کی بھی سین یہی صورتحال ہے
12:46یہ نہیں دیکھتے کہ یا نیکس ٹائم نہ تو دماغہ
12:48ہونا چاہیے نہ ہی پروٹیسٹ ہونا چاہیے
12:50نہ ہی وہاں کی عوام کی نرازگی
12:52ہونی چاہیے ہم پبلک میں آکے
12:53میڈیا میں آکے ہمارے سیاستدان یہ کہہ دیتے ہیں
12:56کہ وہ جی مجید برگیڈ کو بھی
12:58انڈیا سپانسر کر رہا ہے وہ جی
12:59بی لے کو بھی انڈیا سپانسر کر رہا ہے
13:01ٹی ٹی پی کو بھی انڈیا سپانسر کر رہا ہے
13:03جس کی وجہ سے بلوچستان میں یہ سب چیزیں ہوگی
13:06جس کی وجہ سے پاکستان کے مختلف ایریاز میں
13:08وزیرستان میں یہ سب چیزیں ہو رہی ہیں
13:10بھائی میں پھر آپ سے یہ ریکویسٹ کروں گا
13:13کہ ہم مان دیتے ہیں
13:14ہم آپ کی یہی بات مان لیتے ہیں
13:16کہ انڈیا پاکستان کے ہر مسئلے میں انوالو ہے
13:19ہر ایشو پاکستان کا انڈیا کی وجہ سے ہو رہا ہے
13:22لیکن آپ حل نکالو نا
13:23صرف الزام لگا دینے سے
13:25یا مسئلے کا جو مسئلے کہہ لیں
13:27کہ بنیاد ہے وہ بتا دینے سے
13:29مسئلہ حل تو نہیں ہوگا
13:31آپ کوئی بھی کنٹری انوالو ہے
13:32کوئی بھی لوگ انوالو ہیں
13:34انہیں سزا دی جائے
13:35ہمارا مقصد صرف ہے کہ کشمیر میں امن ہو
13:38ہمارا صرف مقصد یہ ہے
13:39کہ ہم جو پوری دنیا میں میڈیا پر بیٹھ گئے
13:42ہم یونائٹیڈ نیشنز میں بھی ریسنٹلی جا کے یہ کہہ چکے ہیں
13:44اور ہر سال یہ کہتے ہیں
13:45جب بھی یونائٹیڈ نیشنز کا کوئی سیشن ہوتا ہے
13:48پاکستان کے جو ریپزنٹیٹیو ہیں
13:50ان کی طرف سے یہی کہا جاتا ہے
13:52کہ جی انڈیا کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے
13:54کشمیر میں دنیا کی تاریخ کا
13:57سب سے زیادہ سب سے لمبا چلنے والا
13:59کرفیو انڈیا نے لگا دیا
14:00موڈی گورنمنٹ کشمیر میں بہت ظلم کر رہی ہے
14:03ہمیں کشمیریوں سے بہت محبت ہے
14:04کشمیر ہماری شارک ہے
14:06کشمیر ہے تو ہی پاکستان ہے
14:08اور یہ سب ڈائلاغز تو ہم بولتے ہیں
14:10چاہے وہ پاکستان کے میڈیا میں بولیں
14:12چاہے وہ یونائیڈ نیشنز میں جا کے بولیں
14:14چاہے وہ انٹرنیشنل میڈیا پہ جا کے بولیں
14:16لیکن دنیا اب اس چیز کو
14:18بہت مختلف انگل سے دیکھتی نظر آ رہی ہے
14:20دنیا یہ دیکھتی ہے
14:21کہ یہ لوگ انڈین سائیڈ کشمیر کی آواز تو اٹھاتے ہیں
14:24لیکن اپنے کشمیر میں جو لوگ
14:26پروٹیسٹ کر رہے ہیں اس کا حل کیوں نہیں نکال رہے
14:29یہ انڈیا سائیڈ کشمیر میں
14:30ظلم کی داستان تو پوری دنیا کو سناتے ہیں
14:32لیکن اپنے سائیڈ کشمیر میں
14:34جو لوگ انتظامیاں اور بڑی حیران
14:36کرنے والی بات یہ ہے
14:37جو کہ میں اپنے پاس سے نہیں بقاعدہ طور پر
14:40ریپورٹ سامنے آئی ہیں
14:41کہ اس دفعہ جو پروٹیسٹ ہوا ہے
14:43یہ جو بھی پروٹیسٹ چل رہا ہے
14:44اس میں سو سے زیادہ جو سرکاری ملازمین
14:47جو پولیس کے لوگ ہیں
14:49جو پولیس اہلکار ہیں
14:50وہ زخمی ہوئے ہیں
14:51یعنی کہ عوام کا غصہ آپ چیک کر سکتے ہیں
14:54کہ کشمیری کی ساتھا غصے میں آ چکے ہیں
14:56کہ وہ پولیس کو اب جوابی کاروائی کر رہے ہیں
14:58پولیس کے اوپر حملہ کر رہے ہیں
15:00ادھر سے پولیس ظاہری بات ہے
15:02ان پر لاتھی چارچ کر رہی ہے
15:03اور سو سے زیادہ جو پولیس اہلکار ہیں
15:05جو پولیس کے جوان ہیں
15:07وہ زخمی ہو چکے ہیں
15:08اور اگر یہ معاملات کو حل نہ کیا گیا
15:10اگر ان کی بات نہ سنی گئی
15:13ہمیشہ کی طرح پھر سے یہ کہہ کے دبا دیا گیا
15:15کہ اس میں را انوالو ہے
15:17اس میں دوسری ایجنسیز انوالو ہیں
15:18تو وقتی طور پر تو ہم شاید پھر
15:20دو ہزار بائیس کی طرح
15:22تئیس کی طرح
15:22چوبیس کی طرح
15:23آئی اس دفعہ
15:24دو ہزار پچیس میں بھی
15:25اس ایشو کو ہم دبا دیں گے
15:27اس مسئلے کو دبا دیں گے
15:28اور میڈیا
15:29مینسٹی میڈیا جو پاکستان کا ہے
15:30سوری ٹو سے
15:31سوری ٹو سے
15:32بہت سے لوگ نراز ہوں گے
15:34اس بات سے
15:34لیکن
15:34موسٹلی پپٹ میڈیا ہے
15:36اور مطلب
15:37خیر کچھ مجبوریاں بھی ہوتی ہیں
15:40لیکن یہ ہے کہ
15:40پپٹ میڈیا
15:41آلموسٹ ہے
15:42کہ جو انہیں کہا جاتا ہے
15:43جو انہیں سبق پڑھایا جاتا ہے
15:45وہ ہی آکے وہ
15:46اپنی سکرین پر بول دیتے ہیں
15:47کچھ نو ڈاؤٹ
15:48کچھ سوشل ایکٹیویسٹ
15:49کچھ یوٹیوبر
15:50اور میڈیا میں بھی کچھ اچھے لوگ
15:52جو حق کے اوپر بات کرتے ہیں
15:54سچ کے اوپر بات کرتے ہیں
15:56لیکن پھر انہیں
15:56بہت سے مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے
15:58انہیں بہت سے
15:59الزامات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے
16:01انہیں پاکستان سرsuper
16:02کے ولیch کچھ داری کا ٹیگ بھی لگا دیا جاتا ہے
16:04انہیں پاکستان میں
16:06بیٹھ کر
16:06دوسرے MG کے لوگ کے لیے
16:08آواز اٹھانے کا ٹیگ بھی لگا دیا جاتا ہے
16:10اور پھر اسی وجہ سے
16:12شاید کچھ لوگ
16:12چاہتے نہ چاہتے بھی ان issues پر بات نہیں کر پاتے
16:15otherwise
16:16اگر اس مسئلے کا حل نہ نکالا
16:19اس دفعہ بھی پچھلے سالوں کی طرح
16:21last year یا اس سے last year کی طرح
16:23مسئلے کو دبا دیا گیا
16:24یہ سوچا گیا یہ سمجھا گیا کہ
16:26ہرہر سال ہوتا ہے اس دفعہ بھی ہو گیا تو کونسی بڑی بات ہے
16:29تو میں یہ سمجھتا ہوں
16:30کہ آنے والے ٹائم میں پاکستان کے لیے
16:32کشمیر کی انتظامیاں کے لیے
16:35جو پاورز بھی پاکستان
16:36کشمیر کو منیج کر رہی ہیں
16:38ان پاورز کے لیے بڑی مشکل ہوگی
16:40اب تو میں یہ کہتا ہوں کہ کشمیر کی
16:43پبلک خاص طور پر یہ جو
16:44لوگ اس پروٹیسٹ کو لیڈ کر رہے ہیں
16:46جو کمیٹی اس پروٹیسٹ کو لیڈ کر رہی ہے
16:48میں کچھ ویڈیوز دیکھ رہا تھا کچھ ویڈیوز
16:50دیکھ رہا تھا کہ وہ تو دریکٹ پاکستان
16:53کی فوج کے مطلب
16:54اگینس سٹیٹمنٹ دیتے نظر آ رہے ہیں
16:56وہ تو دریکٹ یہ کہتے نظر آ رہے ہیں
16:58کہ جو کمانڈر کشمیر کو منیج کر رہا ہے
17:00کیا وجہ ہے کہ وہ کشمیر کو منیج نہیں کر پا رہا
17:03جو بھی مطلب انتظامیاں ہیں
17:05وہ کشمیر کو منیج کیوں نہیں کر پا رہی
17:06اس طریقے سے
17:07اور پھر انہوں نے ایک چیز یہ بھی کلیر کی ہے
17:09وہ جو پروٹیسٹ کرنے والے ہیں
17:11اور جو میں آپ کو بھی کلیر کر دوں
17:13بڑی انٹرسٹنگ بات ہے
17:14کچھ لوگ میری اس بات سے ایگری کریں گے
17:16کچھ لوگ ایگری نہیں کریں گے
17:18لیکن بڑی میں آپ کو انٹرسٹنگ بات بتاؤں
17:20کہ جب ہم میں نے بھی
17:21دو تین دفعہ کشمیر کا ہر سال میں ویزٹ کرتا ہوں
17:24وہاں کے لوگوں سے انٹرویو بھی کرتا ہوں
17:26ان سے پوچھتا ہوں
17:27کہ وہاں مجودہ جو کشمیر کی صورتحال ہے
17:30اس کے اوپر
17:31اس کے اوپر اپنی اپینین دی جائے
17:33اور وہاں پہ جا کے میں نے پبلک اپینین بھی ریکارڈ کی ہے
17:36جس کے ویجوالز میں آپ کو دکھاؤں گا
17:37میں یہ ہوائی باتیں نہیں کر رہا
17:39کیونکہ کچھ لوگ یہ کہتے ہیں
17:40کہ یار آپ لوگ ویڈیو بنا دیتے ہو
17:42آپ کبھی کشمیر گئے ہو
17:43آپ نے کبھی کشمیر کی حالت دیکھی ہے
17:45آپ کو پتہ ہے کشمیر کے لوگ کیا سوچتے ہیں پاکستان کے بارے میں
17:48کشمیر کے پبلک کیا سوچتی ہے
17:50بھارت کے بارے میں انڈیا کے بارے میں
17:52کبھی اب وہاں جاؤ تو پھی رہنا
17:53آپ لاہور میں بیٹھ کے گھر میں بیٹھ کے ویڈیو بنا دیتے ہو
17:56اور بھائی میں بہت بار کشمیر جا چکا ہوں
17:58شاید درجنوں کی تعداد میں
17:59پروگرام بھی کشمیر میں جا کر کر چکا ہوں
18:01اور وہاں پہ جا کے
18:03دوہزار تیس میں بھی میں نے جب
18:05کچھ راشن ڈی سوی بیوڈ کیا
18:07کچھ لوگوں کی اپنے دور پہ جتنا پاسیبل تھا
18:09ہیلپ کی تب بھی وہاں کے حالات دیکھ کر
18:11میں یہی کہا تھا کہ کشمیری عوام
18:13ایسا نہ ہو کہ لال چوک کی طرف
18:16دیکھنے لگیں کشمیری عوام ایسا نہ ہو
18:17کہ سیری نگر کی طرف اپنی نظریں جمال ہیں
18:19یا کشمیری عوام کچھ اور سوچنے پر
18:21مجبور ہو جائیں.
18:22اس سے پہلے ان کو ان کا حق دیا جائے.
18:25وہاں پہ جو بے روزگاری ہے
18:26اسے ختم کیا جائے.
18:27وہاں پہ جو غربت ہے
18:28وہاں کے جو مسائل ہیں
18:29انہیں ختم کیا جائے.
18:31تب بھی ظاہری بات ہے
18:32میرے اکھیلے کی آواز کو
18:34یا چند لوگوں کی آواز کو
18:35کون سنے گا.
18:36تب بھی میں نے یہی ریکویسٹ کی تھی
18:37اور آج بھی یہ ریکویسٹ کرتا ہوں
18:39بلکہ چیلنج کرتا ہوں میں
18:40میں چیلنج کرتا ہوں پاکستان کے
18:42بڑے بڑے جرنلسٹ کو
18:43بڑے بڑے صحافیوں کو
18:44بڑے بڑے سوشل ایکٹیویسٹ کو
18:46کہ جائیں بھائی کشمیر میں جا کے
18:48ایک دفعہ جنونلی جا کے
18:50ایک دفعہ بلکل انبائس رپورٹنگ
18:52کر کے دکھا دیں آپ کو میں مان جاؤں
18:53ایک دفعہ جا کے وہاں پر پروگرم کر کے
18:55دکھا جن چالیس منٹ کا وہاں کے
18:57لوگوں کے مسائل سنیں اور انہیں
18:59پبلک کے سامنے مطلب اون ائر کریں
19:01تو میں آپ کو مان جاؤں کہ آپ کتنے
19:03انبائس جرنلسٹ ہیں کتنے بہادر
19:05یوٹیوبر ہیں کتنے بہادر آپ
19:07صحافی ہیں نو ڈاؤٹ کچھ
19:09چیزیں ایسی ہوتی ہیں اپنے
19:11کنٹری کے جو ایشوز ہیں انہیں دیکھنا
19:13پڑتا ہے نیشنل سیکیورٹی کو دیکھنا
19:15پڑتا ہے انٹرنیشنل جو
19:17اجنڈا چال رہا ہوتا ہے اسے بھی دیکھنا
19:19پڑتا ہے کہ کہیں پہ ہمارے کنٹری کا
19:21امیج نہ خراب ہو جس کی وجہ سے
19:22بہت سمجھداری سے
19:25پروگرام ہو یا کوئی بھی ویڈیو
19:26اسے ریکارڈ کرنا پڑتا ہے لیکن
19:28اب وہ سیچویشن آ چکی ہے کہ ہمیں
19:30کشمیر کی پبلک کے مسائل کو سننا
19:33پڑے گا ہمیں کشمیریوں کی
19:34آواز کو سننا پڑے گا
19:36اور ان کے مسائل کا حل نکالنا پڑے گا
19:39ادر وائز ہوگا کیا
19:40کہ کشمیری لوگ تانگ آ جائیں گے
19:42کشمیری لوگ چاہے انڈیا کی طرف جانا چاہیں
19:44یا نہ جانا چاہیں یہ چیز میں ایک اور کلیر کرنے لگا تھا
19:47میں آپ کو یہ کلیر کر دوں
19:48کہ وہاں کی عام پبلک کو ایک سو ایک
19:51مسائل ہیں کشمیریوں کو
19:52ایک سو ایک مسائل ہیں پاکستان سے
19:55پاکستان سے ایک سو ایک طرح کی
19:57نرازگی ہے وہ پاکستان سے
19:58شاید اس طریقے سے اس طریقے سے
20:00لگاؤ نہیں رکھتے وہ چاہتے ہیں مطلب وہ چاہتے ہیں کہ ہمیں
20:03ازاد صرف ازاد کشمیر کہہ دینے سے ازاد نہیں ہم ہوتے ہمیں
20:07بقاعدہ طور پر ازاد کر دیا جائے ہم اپنے انتظامات خود دیکھیں
20:11ہمارا علیہ دا پاسپورٹ ہو ہم اپنی چیزوں کو خود اپنے طریقے
20:15سے مینج کریں لیکن وہ یہ ہرگز نہیں چاہتے جو کشمیر کی عام
20:19پبلی کی میں بات کروں پاکستان سائٹ کشمیر کی اور اس چیز کو
20:21میں چیلنج کرتا ہوں کہ وہ ہرگز ابھی یہ نہیں چاہتے کہ وہ
20:25انڈیا کے ساتھ جا ملیں مطلب کہ ہمیں انڈیا کے ساتھ ملا دیا جائے
20:28وہ یہ کہتے ہیں کہ ہمیں پاکستان سے نرازگی ہے پاکستان کی
20:32انتظامیاں سے نرازگی ہے جو لوگ کشمیر کو مینج کر رہے ہیں
20:35ان سے نرازگی ہے لیکن انڈیا کی طرف ان کا ابھی کوئی جکاؤں نہیں
20:39نظر آتا اور یہ ایک حقیقت ہے جو میں نے وہاں پہ جا کے چاہے
20:43نوجوانوں سے بات کی تو انہوں نے بھی یہی کہا چاہے میں نے
20:46بزرگ لوگوں سے جو جن کی ایج زیادہ ہے ان سے بات کی انہوں نے
20:49بھی یہی کہا بزنس سے اگر وہاں کے لوگوں سے بات کی انہوں نے
20:52بھی یہی کہا اور عام پبلک چاہے وہ نکری طبقہ ہو نکری کرنے
20:57والا ہر ایک نے یہی کہا کہ ہم ہمیں ایشیوز بہت ہیں پاکستان سے
21:00لیکن ہم ایسا نہیں چاہتے یا ہم ایسا نہیں سوچتے کہ ہمیں
21:04کسی اور کنٹری کے ساتھ ملا دیا جائے لیکن کل کو کچھ بھی ہو
21:08سکتا ہے کل جب ہم دیکھتے ہیں کوئی بھی گھر یہ دیکھتا ہے کہ
21:11اس گھر میں بیس لوگ رہتے تھے دس لوگ کسی اور کے ساتھ جا بیٹھے
21:16اور وہ ان کے حالات بہتر ہو گئے ہیں اگر کشمیر کی بات کریں
21:19اگر کمپیریزن ہی کر لیں انڈیا سائیڈ کشمیر کا پاکستان سائیڈ
21:22کشمیر کا اگر کسی ایک سائیڈ پہ ہمیں یہ نظر آتا ہے کہ وہاں
21:25پہ 5G کی سرویسز موجود ہیں اور دوسری سائیڈ پہ ہمیں یہ
21:28نظر آتا ہے کہ 3G بھی موجود نہیں ہے ایک سائیڈ پہ ہمیں یہ
21:31نظر آتا ہے کہ وہاں پر بجلی کی قیمتیں وہاں پر آٹے کی
21:35قیمتیں بہت کم ہیں اور دوسری سائیڈ پہ ہمیں یہ نظر آتا ہے
21:38کہ وہاں پر آئے دن آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں بجلی کی قیمتیں
21:41بڑھ رہی ہیں ایک سائیڈ پہ ہمیں یہ نظر آتا ہے کہ وہاں پر
21:44education system much better
21:45and here health sector
21:47is very important to work
21:48and there is a side
21:49that we see
21:51education is improved
21:53or health sector
21:54that we see
21:54we see
21:55that we see
21:58that we see
22:00that we see
22:01tourism
22:02that we see
22:03investment
22:04tourism
22:06that we see
22:07that we see
22:09that it is
22:11that it is
22:12that it is
22:13جنت ہے لیکن وہاں پر نہ تو ٹوریزم کے
22:15اوپر ایس اچ کام کیا جاتا ہے even
22:17انٹرنیشنل ٹوریسٹ آنے سے پہلے
22:19پرمیشن لیتے ہیں یا پھر پاکستانی
22:21بھی اگر جائیں تو وہاں پر بہت سے ایسے
22:23ایریاز ہیں جہاں پر آپ ریکارڈنگ
22:25نہیں کر سکتے مطلب میں ایک ایزے یوٹی
22:27اوپر اگر کشمیر جاتا ہوں میں کہتا ہوں
22:29کہ میں کشمیر کی خوبصورتی دکھانا چاہتا ہوں
22:31میں کہتا ہوں کہ میں تو دنیا میں
22:33یہ پوزیٹیو ایمیج دینا چاہتا ہوں
22:35کہ کشمیر کے کیا حالات ہیں لیکن
22:37انبائس اپنی مرضی سے ایسا نہیں ہے
22:39کہ آپ کچھ مقصود ایریہ بتا دیں
22:41کہ یہ خوبصورت ایریہ ہے
22:43اور اسی ہی آپ بس کور کروں میں پورے کشمیر
22:45میں جہاں مرتی جاؤں دھوموں
22:47ایزے پاکستانی میرا یہ حق ہے
22:48میں وہاں کے جا کے ٹوریزم کو پرموٹ کروں
22:50لیکن بہت سے ایسے ایریاز ہیں جہاں پہ آپ کو
22:52کیمرہ یہ لو نہیں ہے
22:53سیکیورٹی ریزنز کی وجہ سے
22:55بارڈر والی سائٹ تو سمجھ جاتی ہے
22:57کہ کچھ ایسے ایشیوز ہوتے ہیں
22:58کچھ ایسی ویڈیوز جو اگر انٹرنیٹ پہ جاتی ہیں
23:01جسے مسائل ہو سکتے ہیں وہ سمجھ میں آتی ہے
23:03لیکن بہت سے ایسے رہائشی ایریاز ہیں
23:06جہاں پر کیمرہ الو نہیں ہے
23:08جو سوچنے والی بات ہے
23:10کہ ایک سائٹ پہ ہم کہتے ہیں کشمیر کا پوزیٹیو
23:11ایمج پوری دنیا میں دینا ہے
23:13پھر دوسری سائٹ پہ پتہ نہیں کون سی ایسے مسئلے ہیں
23:15کون سی ایسے ایشیوز ہیں
23:17جو کہ ہم ڈرتے ہیں کہ وہ دنیا کے سامنے
23:19نہ جا پہنچیں
23:20میرے خیال سے جو کشمیر کی
23:23جنون اس ٹیم سیچویشن تھی
23:25جو مسائل تھے وہ بھی میں نے آپ کے سامنے رکھے
23:27جو میجر ایشیوز تھے وہ بھی آپ کے سامنے رکھے
23:29ان کا حل کیا ہے وہ بھی بتا چکا ہوں
23:31کہ حل صرف ایک ہی ہے کہ ان کی آواز
23:41کا پروٹوکل ختم کیا جائے
23:43جب کشمیر کے لوگ ہو دیئے ڈیمانڈ کر رہے ہیں
23:45کہ سرکاری ایف سران کا پروٹوکل ہتم کیا جائے
23:47تو پھر وہاں پہ آہر
23:49کیا ایشیو ہے کہ آپ کو پروٹوکل ہتم نہیں کرتے
23:51پھر اس کے علاوہ اگر وہ ڈیمانڈ کرتے ہیں
23:54کہ یہاں پہ جو مہاجر کشمیری ہیں
23:56یا جو پاکستان سے مقصود
23:57نشیستیں دس بارہ جو نشیستیں ہیں
23:59ان کو ہتم کیا جائے ہم نہیں چاہتے
24:01کہ ہماری اسمبلی میں کوئی اور آ کے
24:03نمائندگی کرے ہماری
24:04تو انہیں ختم کر دیا جائے جو میجر ایشیوز ہیں
24:07تو میرے خیال سے اس مسئلے کا حل ہو سکتا ہے
24:09اگر ہم بات کو دبائیں گے
24:11وہ پہلے بھی بہت بار دبا کے دیکھ لیا
24:13پہلے بھی ہم نے بہت بار ایسا دیکھ لیا
24:15کہ ہم نے کوشش کی
24:16کہ جب بھی کوئی پروٹیسٹ کرتا ہے
24:18تو اسے مینج کر لیا جاتا ہے
24:20یا تو اس کا سافٹوئر اپ ڈیٹ کر دیا جاتا ہے
24:23یا پھر میڈیا کو کنٹرول اس طریقے سے کیا جاتا ہے
24:26کہ ان کی آواز دنیا تک پہنچتی نہیں ہے
24:28وہ ایک دن دو دن چار دن پانچ دن دس دن
24:30ہفتہ دو ہفتے سڑکوں پر رہتے ہیں
24:33پھر ڈیفینیٹلی گھر کو واپس جانا پڑتا ہے
24:35کچھ ڈیمانڈز مان لی جاتی ہیں
24:37کچھ ڈیمانڈز نہیں مانی جاتی
24:38اور یہی روایت
24:39اور اب تو عام پبلی کا یہ کہنا ہے
24:41کہ بھئی کوئی بڑی بات نہیں ہے
24:42کشمیر کے حالات ایسی رہتے ہیں
24:43وہ دوسری ایجنسیز ہیں
24:45بیرونی طاقتیں ہیں
24:46وہ انوالمنٹ کرتی ہیں
24:47پاکستان کا ایمج خراب کرنے کے لیے
24:49تو یہ ایسی چلتا رہے گا
24:50بھائی کوئی بھی طاقت
24:51کوئی بھی اگر بیرونی طاقت انوالمنٹ کرتی ہے
24:54کرتی ہوگی میں مانتا ہوں
24:56اس چیز کو انوالب ہوں گے
24:57لیکن آپ نے پاکستان کو
25:00آپ نے اپنے گھر کو
25:01جو چیز آپ بھی منیج کر رہے ہیں
25:03انتظامیاں
25:04مطلب اگر کشمیر کی بات کریں
25:06تو وہ آپ کے زیر انتظام ہے
25:07وہ ہمارے زیر انتظام ہے
25:09تو ہمیں بھار سے بھی اسے
25:10محفوظ کرنا ہے
25:11بارڈر سے بھی محفوظ کرنا ہے
25:13گھر کے بھی ان کے جو مسائل ہیں
25:15جو اندرونی ایشیوز ہیں
25:16انہیں بھی حل کرنا ہے
25:17تب ہی ہم ایک خوبصورت ایگزیمپل
25:19قائم کر سکیں گے
25:20تب ہی ہم دنیا کو یہ بتا سکیں گے
25:22کہ جی ہمیں کشمیر سے بہت محبت ہے
25:24ہم تو کشمیریوں کے لیے
25:25اپنی جان دے سکتے ہیں
25:27کشمیر ہماری شارک ہے
25:28تب ہی ہم اگر بات کریں گے
25:30تو دنیا شاید ہماری بات کو سیریس لے گی
25:32ادروائز اپنی عوام کو
25:34بے وقف بنانے کے لیے
25:35ہم ہر سال کشمیر ڈے بھی منا لیں گے
25:37ہر سال بڑے بڑے نعرے
25:38بڑے بڑی ریلیاں بھی نکال لیں گے
25:39کہ کشمیر بنے گا
25:41پاکستان کشمیر کے حفاظت کے لیے
25:43ہمارا ہون حاضر ہے
25:44اور اس طرح کے ڈائلاغز بول لیں گے
25:46ادروائز عوام
25:47یا انٹرنیشنل میڈیا
25:49یا انٹرنیشنل پاورز
25:51اسے سیریس نہیں لیں گی
25:52میں امید کرتا ہوں
25:54کہ جو گراؤنڈ ریالیٹی تھی
25:56جس حد تک میری ایک
25:57ابزرویشن تھی
25:58وہ میں نے آپ کے سامنے رکھی
25:59اور آپ کو
26:00جو مجودہ صورتحال ہے
26:02کشمیر کی
26:02یا مسائل ہیں کشمیر کے
26:04وہ بہتر طریقے سے
26:05سمجھ آ چکے ہوں گے
26:06اور اس کا حل کیا ہے
26:07وہ بھی سمجھ آ چکا ہوگا
26:08اگر انتظامیہ تک
26:10یہ ویڈیو
26:10یہ ویلاغ پہنچتا ہے
26:11تو میں ریکویسٹ کر سکتا ہوں
26:13انڈ پہ کے
26:14اسے آپ پالیٹیو نوٹ پہ لیجئے گا
26:16اور کوشش کریے گا
26:17کہ ان مسائل کو حل کیا جائے
26:18تاکہ ہم بھی فخر سے یہ کہہ سکیں
26:20کہ ہاں ہم پاکستانی ہیں
26:22اور ہم جو بات کرتے ہیں
26:23ہم جو کمیٹمنٹ کرتے ہیں
26:24اس کے اوپر پورا اترتے ہیں
26:26یہ تھا آج کا ویلاغ
26:27آپ اپنی اپنی اپینین
26:28اپنی جو خیالات ہیں
26:30اس کا احظار کمیٹ باکس میں کر سکتے ہیں
26:32اگر میری کوئی بات
26:33یا میری کوئی بھی خبر
26:34آپ کو لگتا ہے
26:35کہ یہ ایتھینٹک نہیں ہے
26:36تو آپ مجھے میری کوئی ایکشن کر سکتے ہیں
26:38میں نیکس کسی بھی ویلاغ میں
26:40اس کے اوپر بقاعدہ طور پر
26:41نہ صرف اپالوجی کروں گا
26:42بلکہ اس کو بہتر کرنے کی بھی کوشش کروں گا
26:44ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں
26:45تب تک کے لیے
26:46پیس آؤٹ
26:47اللہ حافظ
Be the first to comment