00:00bacteria پر شہد کا ایک قطرہ ڈال کر
00:02مائکروسکوپ میں دیکھا تو
00:03اللہ کی قدرت نے سائنس ادانوں کو حیرت زدہ کر ڈالا
00:06جب انہوں نے ایک مائکروسکوپ
00:08سلائیڈ پر بیماری پیدا کرنے والے
00:10بیکٹیریاز لگائے اور ان پر
00:12صرف ایک قطرہ شہد ڈال کر
00:14خوردبین میں مشاہدہ کرنا شروع کیا
00:16شہد کے اندر اتنی طاقت تھی
00:17کہ اس نے پندرہ منٹ میں اس سلائیڈ پر لگے ہوئے
00:20بیکٹیریاز کو ختم کر ڈالا
00:21مہرین اس نتیجے پر پہنچے
00:23کہ یہ سپر فورڈ ہے
00:24جس کا باقادہ استعمال پیٹ میں
00:26موجود بیکٹیریاز کا خاتمہ کر کے
00:28بہت سی بیماریوں سے شفا دیتا ہے
00:30اب آپ ملاحظہ کریں
00:31کہ لگ بھگ ڈیڑھ ہزار سال پہلے
00:33اللہ نے قرآن کی سورہ نحل میں
00:35شہد کی مکھی کا ذکر کرتے کیا بتایا
00:37اس کے پیٹ سے پینے کی چیز نکلتی ہے
00:40جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں
00:41اس میں انسانوں کے لیے شفا ہے
00:43سبحان اللہ
00:44ہمارے ہاں افسوس
00:45مگرالہ کی یہ نعمت بھی
00:46اب خالص ملنا محال ہے
00:47آپ کے علاقے میں شہد خالص ملتا ہے
00:49اس کی کیا قیمت ہے
Comments