Skip to playerSkip to main content
  • 14 hours ago
Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:30محبت
00:31ہاں وہی محبت
00:33ازل سے ابتک کے لئے مقدر کے دل میں جبہ ایک کاتا
00:37محبت
00:39وہ محبت کے جس کی رقیب تقدیر ٹھہراتی ہے
00:43ہمیشہ کے لئے
00:45اور کہتے ہیں کہ تقدیر آسمانوں پر لکھی جاتی ہے
00:49تو کیا تقدیر بنانے والا خدا بھی اس محبت کا دشمن ہے
00:53صدیوں سے اس عوال کمزور انسانوں کے دلوں کو چیر رہا ہے
00:58زمین کے خدا اس محبت کے خلاف لڑتے رہے
01:03اور انسان کے دل میں خدا اور محبت کی جنگ جاری رہی
01:06مگر کوئی جواب نہیں مل سکا
01:09لیکن ایک سوال تو ابھی بھی باقی
01:12کہ جس خدا نے انسان کو یہ دل دیا
01:15دل میں محبت جگا رہی
01:16وہی خدا اس محبت کے خلاف کیسے ہو سکتا ہے
01:20جس نے محبت دی
01:21وہ محبت چھین کیسے سکتا ہے
01:25کہیں یہ جنگ زمین کے خداوں اور محبت کے درمیان دھو نہیں
01:30آخر تقدیر کے لکھے پہ یہ رونا کب تک
01:34آخر کب یہ اصلی جنگ ختم ہوگی
01:37کب یہ کمزور انسان
01:39اپنے ہی جیسے انسانوں کی چھیڑی ہوئی خدا اور محبت کی اس جنگ کا ایتن بڑھتے رہیں گے
01:44کڑھتے رہیں گے
01:46مرتے رہیں گے
01:47خدا اور محبت کی تقسیب بڑھتے رہیں گے
01:51سچ ہے یار میری
01:56لائب میں کبھی تو سیریوس ہوا کر
01:58تیری یہ فیلوسفی مجھے کبھی سمجھ میں نہیں آیا
02:00مجھے
02:01he's right
02:02میری تم سے دھرتی کیوں نہیں ہو
02:04دھرتی کیوں نہیں ہو
02:06ریبی
02:07خدا کواستا
02:08یہ ہاتھ دیکھ رہے گا
02:09تم اردو نا بولا کرو
02:10تم انگلیش ہوئی ٹھیک ہو
02:11ہماری اردو پہ تھوڑا زرام کر لو
02:12ہماری اردو پہتے ہیں
02:13کمانگایز
02:14we're trying to learn this Romantic language for you
02:16Romantic language
02:17اگرہا پاکستان آجا و سارا رومانس نگل جائے گا
02:20دون خوتنے لگے گا
02:21تم ترانا
02:22بچھا ہے guys guys
02:23پاکستان کے رومانس شوڑو
02:25ترہہا یاں پہر رومانس کرلے گا
02:27چکا
02:28رویس
02:29مجھے
02:30مجھے
02:31مجھے
02:32مجھے
02:33مجھے
02:34مجھے
02:35مجھے
02:36مجھے
02:37مجھے
02:38مجھے
02:39مجھے
02:40کھر جائے
02:41مجھے
02:42مجھے
02:43مجھے
02:44مجھے
02:45مجھے
02:57مجھے
02:59مجھے
03:00بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلسة بلس
05:46شكرا
08:16خفصهم
08:21okay
08:22أجل الدعوة هل ان تكون ضعبا أس muted
08:24لا失ف جانبس إنحد final
08:26مآهة
08:27sì إنسان
08:29لا
08:30فديو النعام
08:32هيا عباجي
08:34يا survival
08:48سأبحل تد你有قت د 47
08:50ناشتا آپ خرپے کریں گے یا مدرسے بجوا دو
08:54مدرسے کی تو آج سے چھوٹیاں ہو گئی ہیں
08:59بچیاں کہاں ہیں
09:02حیاء نے وقت پر نماز پڑھ لی تھی نا
09:07جی پڑھ لی تھی
09:08مگر آپ همیشہ یہ کیوں کہتے ہیں
09:11کہ حیاء نے نماز پڑھ لی تھی
09:13یہ کیوں نہیں پوچھتے کہ ایمان اور حیاء نے وقت پر نماز پڑھ لی تھی
09:18سوال ہمیشہ اس کے بارے میں کیا جاتا ہے
09:23جس پر شک ہو
09:26کہ یہ تکمیل میں چوک جائے گا
09:30اور ایمان
09:32وہ تو میرا ایمان ہے
09:35وہ کبھی اپنے فرض میں نہیں چوکے گئے
09:39آیا میں بھی بچ بنا باقی ہے
09:42مجھے یقین ہے کہ وہ اپنی بڑی بہن کی محبت میں
09:47اسی کی طرح بردبار بن جائے گی
09:51انشاءاللہ
09:52میں ایمان سے کہتی ہوں آپ کے لئے ناشتہ بنا دیں
09:55ہاں
09:56یا اللہ تیرا شکر
10:03مورننگ
10:10مورننگ
10:11لیٹ ہو گئے لیٹ ہو گئے لیٹ ہو گئے
10:15پارٹی ورکرز کو دس بجے کا ٹائم دیا تھا
10:18نو دہ در ہی بج گئے ہیں
10:20کیا یہ سروت یہ اتنا کیوں موائل ڈال دیتا ہے اس کو کتنی دفعہ ہے سمجھائیے کھایا بھی نہیں جا سکتا
10:28ایک بات میری سمجھ میں نہیں آتی
10:30یہ کمیشنری سے ریٹائرمنٹ کے بات
10:32پولیٹکس کا جنجال کیوں پال لیا اپنے
10:35کچھ وقت ہمارے لیے بھی بچا کر رکھیں
10:37آرے ماما آپ نے سمجھیں گے
10:39وہ کہتے ہیں نا کہ
10:40بیوروکریٹ ہمیشہ بیوروکریٹ رہتے ہیں
10:43بلکہ ریٹائرمنٹ کے بات
10:44بیوروکریٹ کی بزید ذیمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں
10:46that is all providing it very well
10:48آنکر آنٹیو بے کل ٹھیک کہہ رہے ہیں
10:52سجاب کے پاس تو میرے اور سنی کے لئے
10:54ٹائم ہی نہیں ہے
10:55اور کتنی بار میں نے کہہ چکے ہوں کہ
10:57یورپ کی ٹور پہ لے جائیں
10:58ہر بار یہی کہتے ہیں
11:00لے جاؤں گا لے جاؤں گا
11:01پاور پاور
11:06you don't understand that
11:08تیس سال
11:09کمیشنر رہنے کے پاس
11:11آپ گھر بیٹھنے سے ترہا
11:12یہی وقت ہے
11:13اپنے کانٹیٹس کو استعمال کرنے کا
11:15یپ
11:16آہ
11:18اس لیٹ آرہ
11:18کانٹ تک دس پریکپس
11:19یہ
11:20یہ بات کنہ رہے ہیں
11:22کل بھی نہیں تھا
11:23آج بھی نہیں
11:24آپ کے اس بیٹے پر بھی نا
11:26میڈی کی طرح
11:28باہر جا کر
11:28بھوت سوار
11:30رات لیٹ آیا تھا
11:32اس لیے سو رہا ہوگا
11:33میں تو کہتی ہوں
11:35میڈی کو کی آپ واپس بلای
11:36یہاں آکر اپنے دونوں بھائیوں کے ساتھ
11:39بزنس میں ان کا ہاتھ بٹائے
11:40ہمم
11:41گوڈ مارننگروری بڈی
11:43مارنگ
11:44گوڑنگ
11:45یہ ساتھ بھی بارے میں سارے چیار بات کر رہے ہیں
11:47میڈی کے بارے میں بات بات میں ہوگے
11:48پہلے تمہارے بارے میں بات ہوگی
11:50پہلے یہ بتایے کہ آپ اتنا لیٹ کے ہیں ہاں رہے ہیں
11:54لحسن جدا
11:55اجتب أن يكذب technological الأخريف
11:57لها سي maybe
12:03انت تتتتحدث عن هذه المطاقة
12:05ستكون هذه التجارة التي لا تتكون عادة المعضة
12:08هل تتتحدث عن هذه المعضة
12:10رحل ذلك
12:12في أحيان، ستتبتعدون
12:14للموعق بالخبص
12:18سأرين تليمت بإمكانك المسكين
12:20أبداً للمشاهدة لعدد سنة في المنزل
12:24لأنه لم يكن أفكاد بساعدة لأسرابة
12:28لقد أخبرتنا بأن اخبرتنا للمشاهدة
12:33سنة ذاتي
12:36سنة ذاتي
12:38سنجل
12:40سنين
12:41شكراً
12:43شكراً
12:44سنجل
12:46آج انتعان جلدك كيسا جانتے؟
12:56هاة، حاة جلدك سنن بابا تقلال انا جراند باس بجانبوس سي اضافت باورا جانتا
13:00طول ما جلدك سي کرتا، حاة، من اجلدك سي باوراک جانتا
13:04حاة، حاة، جلدك سي کھانا بابا تقلال انها تقلال دعارة
13:08وما هم باتك براغا جانتا ہے تقلال اجل ما باورا، صلو خلال النسان بابا تقلال بقوز
13:12لست في أيضا لك توليكي
13:14إِبقى سترونها جديد
13:17محمر
13:18ستركوا فيه
13:19ستركوا فيه
13:29مرحبا
13:31مرحبا
13:32بحبا
13:34سترك لسودا سلف بازار لنا
13:37إذا أشرفهم محب الأمر
13:39تابعا هذه المغادرة لديكيجججججججججج جدا
13:44一個 ل شبابها ، تريد ان ات cavت religious Plantimati
13:47وبقة النارية س코 cierto gouvernement يا ق scripts
13:50اني نذهب ه pum اظناء م卅نا تقواier
13:52しょا PLS شبابت
13:55ايها بقى !
13:57شبابا تстраسر معروفة
14:00الكرة عيائكو عن كنت من أ Marg turbos
14:04تم الكتابين educated
14:06بعض المغادر Dawn
14:08اوپر سے زیادہ تار بچے موف سپارا پڑھنے کے لئے آجاتے
14:11لوگوں کو احساس ہی نہیں ہوتا کہ ہماری بھی کوئی ضرور تے
14:14اگر ہم مروت میں چھپ رہتے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے
14:18باس کر رشیدہ
14:19باس کر
14:22دین کو تجارت نہ بنا
14:25رزق دینے والا تو
14:28وہ اوپر بیٹھا ہے
14:30اور اس کو دیتا ہے سب کو دیتا ہے
14:34اچھا بھئی وہ ایمان کو تو بلاؤ اگر اسے کوئی چیز چاہیے ہو تو بتا دے
14:40ایمان بیٹا
14:41جی اببا
14:43ہاں بیٹا تمہیں کچھ چاہیے تو نہیں
14:46نہیں مجھے کچھ نہیں چاہیے
14:48بس یہ کتابیں لائبریری لوٹا دیتے گا
14:51میں نے پڑھ لیا
14:52اچھا اچھا
14:53ہاں وہ پچھلی بار جو تم نے فہرش دیتے
14:57کتابوں کی
14:58میرے خیال ہے وہ کتابیں بھی واپس آگئی ہوں گی لائبریری میں
15:01وہ بھی میں لیتا ہوں گا
15:03جی اببا
15:04اچھا بیٹا
15:04اللہ نے گے بار
15:07اللہ حافظ اببا
15:08اللہ حافظ
15:09جلدی آئے گا اببا
15:11اچھا اچھا بیٹا
15:33اللہ حافظ
15:37جلدی آئے گا
15:39اللہ حافظ
16:10اگر تم میرے بچپن کے دوست نہ ہوتے
16:13اور کچھ خوادین سے ریلیٹیڈ راز وہ بھی میرے
16:16تمہارے سینے میں دفن نہ ہوتے
16:17تو آج ہی اپنی دوستی سے آگ کر دیتا
16:19ٹھیک ہے ٹھیک ہے کر دو کر دو جاؤ
16:21اور جانے سے پہلے جو پیسے تم نے قرض کے لیے
16:23مجھ سے مختلف بہانوں سے
16:25وہ واپس کرتے جانا بھائی
16:26ارے ارے تم تو سیریس ہی ہوگئے یار
16:28میں تو مزاق کر رہا تھا چھوٹی چھوٹی باتوں کے سیریس ہو جاتے ہو
16:32ایڈر سبح سبح تم نے مجھے یہ بتانے کے لیے کال کیا
16:35کہ تم میرے کتنے اچھے دوست اور کتنے اچھے مزاق کر لیتے ہو
16:38تو بتا دیا
16:38ٹھیک ہے
16:39اپنے فون مند کرو
16:40بائی
16:40اس کو کہتے ہیں نے کی کر اور دریاں میں جائے
16:43ہمیشہ کی طرح سمیسٹر کی فیز جمع کرانے کا آج آخری دن ہے
16:46اگزامز دینے آیا یا نہیں
16:48ارے بھائی
16:49میرے یونیورسٹی اگزام دینے کے لیے جوائننے ہی کی
16:52سر انجائیمنٹ کے لیے
16:53جو اگزامز وغیر ہوتے ہیں
16:55تم جیسے میڈل کلاس منٹیلٹی لوگوں کا مسلہ ہے
16:57پلیز
16:57ڈیل ویڈیٹ
16:58بائی
16:59ہلو
17:00مادی
17:01فون کارٹ دیا
17:03سبح سبح اٹھا دیا ہے ارسپاگل نے
17:06کامی کے بچے میں تیرے موں توڑ دوں گا
17:22hey maddie this is rebecca
17:23تم آج بھی یونیورسٹی دینے آئے
17:26اور تم نے کامی کو کیوں ڈاٹا
17:28چال
17:29ڈیل ویڈیل
17:30ڈیل
17:31ڈیل
17:31نہیں نہیں کچھ نہیں کچھ نہیں
17:32میں تم سے صرف یہ کہہ تھا کہ
17:34دو کافی آرڈر دو میں تھوڑی دیر میں پہنچتا ہوں
17:35ڈیل
17:36اوکے میں کافی لے کر آتی
17:38میرے سے بینی تو تم لوگ نے برباد کریتی ہے میری
17:40مجھے اڈال ارز میادا
17:45کوال جیبال آبالا
17:48اکبر انچھے آواز پڑو
17:50مجھے ایسے
17:52اگری دوسکو
17:52مجھے دے آمان
17:53تیب دیا سے
17:54دیا سے
17:55دیا سے
18:03دیا سے
18:03مولوی صاحب
18:33مولوی صاحب
19:03مولوی صاحب
19:07مولوی صاحب
19:11مولوی صاحب
19:13ماذا تصبحيشا staggerتا؟
19:15هل قدرتين عضوا؟
19:16نعم…عنى سلام أنزع؟
19:18هل لحسنا أيضا؟
19:20اجل، لا تفكيرها.
19:22اجل، لا تفكيرها.
19:23هو، هي جميعها.
19:25لا يسعى انهم جميعاً!
19:27اجل، حيا، انظر على رؤون قراري بانتوا.
19:29نعم، نعم، نعم، اجل،
19:33لنفس الأمر لترد فيها جانباً!
19:35كان تسلق تسلق الناس لها،
19:37ولكنه؟
19:39هنالك؟
22:23سال 6 ماه بعد رخصتی کی راتنا لگا دیں
22:26اچھا اللہ نصیب اچھے کرے
22:29آمین
22:29تو رخصتی کمیشنر صاحب کی پرانی حوالی سے ہی کرو گی نا
22:33ہاں بھئی کمیشنر صاحب کی محربانی ہے
22:36اپنی پرانی حوالی کا قوارٹر دے رکھا ہے
22:38اور حوالی کا سارا انتظام نگت کے ابا کے حوالے ہیں
22:43بہت اعتبار کرتے ہیں شاکر پر
22:45اور آج کل تو سنا ہے کہ کوئی سیاسی پارٹی بنا رکھی ہے
22:48اور اس کا دفتر بھی اسی حوالی میں بنائیں گے
22:51اور آپ کے بھائی سارا سارا دن حوالی کی مرمت
22:56اور صفائی کی نگرانی میں جھٹے رہتے ہیں
22:58اچھا اللہ سب کے لیے بہتر کرے
23:00ایسے وہ کمیشنر صاحب کا بیٹا تھا نا
23:03جو نگت کے ساتھ ہر وقت تمہارے گھر کھیلتا رہتا تھا
23:05وہ ولایت سے پلٹا کے نہیں
23:07ارے بہن ولایت جا کے کون تمہارا پلٹتا ہے
23:11ایسے نگت بہت شاد کرتے ہیں اسے
23:13اپنی بہنوں سے بھی زیادہ اسے چاہتا تھا
23:16اور شاکر کا تو اتنا لادلہ
23:18کہ سکول سے آنے کے بعد
23:20اس کا اپنے گھر جانے کو دل ہی نہیں چاہتا تھا
23:23ایسے مجھے بھی بڑا یاد آتا ہے
23:25بہت اچھا بچہ ہے
23:26مجھے بڑا یاد آتا ہے
23:56یہ بہت ہے یاد آنے گا
23:58کیوں؟
23:59کتنی امیدیں رکھی میں تمہارے مام ڈیاد نے تم سے
24:01اور تمہاری بڑی ماں نے
24:03بہت خواب دیکھے میں ہیں
24:04ادا کھباسا ہے یاد یہ اموشل پاکستانی فیلمیں دیکھنا بند کر دو
24:07اور یہ بات کون کہہ رہا ہے
24:09جو خود تین سمسطر میں ایک ہی جگہ پر رکھا میں ہے
24:11اے بھائی اپنے ریٹائر بیوروکراد باب کا ہی دھیان رکھ لو
24:15وہ تمہیں پیسے صرف اڑانے کے لیے نہیں بھیجتے ہیں
24:17یہاں پہ
24:18بات باس نہیں کرو کامی
24:20سب سے زیادہ تم اڑاتے ہو میری کا پیسہ
24:22نہیں نہیں نہیں
24:23وہ کہتے ہیں زندگی ایک دفع ملتی ہے
24:25you only live once
24:26تو اس لئے اس کو کھل کے چیدھو
24:28پتہ نہیں کل ہو
24:29نہ ہو
24:30چل
24:31یہ ڈائلوگ بھی ہے
24:32میں موویز دیکھتا ہوں
24:34صحیح ہے بھئی
24:35نہیں بھی نہیں نہیں
24:36یہ ہر روز
24:37گھر جا کے سپارہ پڑھانا
24:39یہ بڑا مشکل کام ہے میاں یہ مجھ سے نہیں ہوگا
24:43میری طرح اسے معذرتی سمجھو
24:45آپ میری بات سمجھنے کی کوشش کریں مولی صاحب
24:48دراصل بڑے صاحب نے
24:50میری ڈیوٹی لگائی ہے کہ میں
24:52سننی بابا کے لیے
24:54اپنے جیسا اعتماد والا استاد ڈوڑوں
24:57آپ سے بڑھ کر
24:59باعتماد کون ہو سکتے ہیں
25:01میں کسی انجان کو
25:03بڑے صاحب کی کوٹی کا راستہ تو نہیں دکھا سکتا
25:06دیکھا سکتا دیکھوں بھی یہ تم میری مجبوری سمجھتے ہو
25:10مجھے اثر کے بعد روزانہ ایک دن چھوڑ کر
25:14جماعت کے ساتھ ساتھ والے گلی محلوں میں
25:18تبلیغ کیلئے گشت کرنا ہوتا ہے
25:21اور تم وقت بھی سبارہ پرہانے کا سپہر کا بتا رہے ہو
25:26اس کا حل بھی میں نے سوچ لیا مولوی صاحب
25:29تین دن آپ کو ٹھئی آ جائے کریں
25:32اور تین بن سنی بابا کو لے کے میں خود آپ کے ہاں آ جائے کروں گا
25:36اس طرح سبارہ کا ناغا بھی نہیں ہوگا
25:40میاں کیا کوئی زبردستی ہے
25:42تو کسی بھی صاحب علم کو لے جاؤ
25:45اپنے صاحب کے پوتے کو پڑھانے کیلئے
25:48ضروری ہے کہ کیا میں ہی اسے پڑھاؤں
25:50ضروری ہے ضروری ہے مولی صاحب ضروری ہے
25:53اسی لئے تو کہہ رہا ہوں
25:55دیکھیں آپ میرے امان رکھ لیں
25:57وہ دراصل میں نے صاحب کو ہاں کر دی ہے
26:00میں جانتا ہوں تم یہ سب کیوں کر رہے ہیں
26:05خوب سمجھتا ہوں
26:07لیکن میاں
26:09جو کٹنی تھی ابھی تک تو اچھی کٹ گئی ہے
26:12آئندہ بھی کٹ جائے گی اور پھر
26:14رزق کا وعدہ تو اوپر والے نے کیا ہے
26:17الحمدللہ بڑا اچھا گزارہ ہو رہا ہے
26:21تم ان عارتوں کی باتوں پر دھیان نہ دیا کرو جانا
26:26آپ سے بھلا کوئی چیز سکتا ہوں میں
26:30دراصل سچی بات یہ ہے کہ اس خواہش کے پیچھے میرا اپنا اتوینان بھی شامل ہے
26:38میں نے بڑے صاحب کا نمک کھایا ہے
26:40اور ان کے اعتماد پر پورا اُترنا میرا اولین فرض ہے
26:45اب میں تمہارے ساتھ کیا بحث کروں
26:49تم میری مانوں گے تھوڑی
26:52یہ ہوئی دعبال نہیں لگے
26:55میں ایک بات بتا دوں
26:58یہ آج کل کے جو بڑے لوگ ہیں نا
27:00یہ گھروں میں وہ کتے وغیرہ اور پتہ نہیں کیا کیا خرفات پال لیتے ہیں
27:05اگر مجھے وہاں کوئی اس طرح کی کوئی بھونکنے والی چیز نظر آئی ہے
27:10تو یاد رکھنا وہ میرا پہلا اور آخری دن ہوگا
27:13اس گھر میں جانے کا
27:16مولی صاحب ہاں تو کریں آپ کی ہر شرط منظور ہے
27:21بڑے زدی ہو میاں مہت زدی ہو
27:25تم پرارے پڑوزی ہونے کا بڑا خراج حضور کرتے ہو
27:30آج چلو آپ بچیاں انتظار کر رہی ہوں گے
27:34موسیقی
27:44اللہ ہو
27:46وہ کہاں ہے وہ
27:47ایمان کہاں ہے
27:48اچھا
27:49آگے آو آو
27:50میں یاد ہی کر رہا تھا
27:52جی اببہ جان
27:53آجا بیٹھا آجا
27:54یہ آپ کا گرم گرم ادھرک کا کہہ رہا ہے
27:57جیتی رہو جیتی رہو
27:59ہاں یاد آیا وہ
28:01تمہاری فہرست کے مطابق کچھ کتابیں لائبریری سے مل گئیں
28:05یہ لو
28:07اچھا
28:09شکر ہے
28:10وہ اللہمہ نومانی کی تفسیر ملی آپ کو
28:13لے آؤں گا وہ بھی
28:16اگر لائبریری سے نہ ملی
28:18تو بازار سے لے ہوں گا تمہارے لیے
28:22بس کرو ایمان
28:23کیا کروگی اتنے کتابیں پڑھ کر
28:25اب تو ہمارے گھر میں ہی پوری لائبریری بن چکی ہے
28:28نشیدہ
28:29کتنی بار تم سکھایا ہے
28:31میری اس بیٹی کو کچھ نہ کہا کر
28:36اببہ وہ کتاب میں نے اس لئے منگوائی تھی
28:38کہ اس دن عورتوں کی مستد میں نماز پڑھنے کے مطالق
28:41ہماری بحث آدوری رہ گئی تھی
28:43اس کتاب میں اللہمہ نومانی کے تیگ ادلائل کے مطابق
28:47میں آپ سے پھر سے بحث کروں گی لیکن پڑھنے کے بعد
28:50تو پھر ایک لمبی بحث کی تیاری کر لو
28:56چلو جی
28:58اب شروع ہو گئی باب بیٹی کی علمی بحث
29:02میں ہیا کے ساتھ جا کے کھانا لگواتی ہوں
29:04اب دونوں آج آئیے گا
29:06آج آج آئیے گا
29:08اچھا تو ہاں وہ کیا تھا کہ خواتین
29:13مسجد میں نماز پڑھ سیں
29:15یہی تھا نا
29:16یہی تھا نا
29:17یہی تھا نا
29:18اچھا تو ہاں
29:19اچھا تو ہاں
29:20اچھا تو ہاں
29:22اور پڑھا تو ہاں
29:23یہ نا
29:28یہ
29:43سيت خریم بھی آئیں گے
29:45بڑے پائے کے سیاستدان نے ہوگو
29:49دیکھنا کوئی اونش نیچ نہ ہو جائے
29:51اور وہ
29:53مینجر صاحب کو بتا دے نا
29:55جی صاحب
29:57میں مینجر صاحب کو آپ کا پیغام دے دوں گا صاحب
30:00ایسے مینجر صاحب روزانہ آتے ہیں جی پرانی عویلی کا کام دیکھنے
30:04مجھے پتا ہے
30:06میں پرانی عویلی کو اسی طرح
30:09ویل مینٹینڈ رکھنا چاہتا ہوں جیسی بابا کے زمانے میں تھی
30:13یاد آیا
30:15تم کو بھی تو اسی زمانے میں رکھاتا نا
30:18ہاں جی
30:19بڑے صاحب کی تو بات ہی کچھ اور تھی
30:22تب تو آپ بھی
30:24ہمارک بابا کی طرح
30:26بلیک پڑھنے کے لیے گئے تھے اور
30:28آپ سے ملاقات ہوئی تھی صاحب
30:31جب آپ چھٹیوں میں
30:33یہاں واپس دیس آئے تھے
30:35اچھا یاد دلا دیا
30:38میری سے تو آج بات بھی کر لی ہے
30:40یہ بچہ بھی عجیب ہے
30:42خابر ہی نہیں لیتا
30:44مہینوں فون ہی نہیں کرتا
30:46کہ بھئی ماں باب بھائی کے سال میں ہیں
30:49بتا ہی نہیں ہے
30:50امار بابا مجھے بھی بڑا یاد آتی ہے
30:53میرا بھی سلام کہیے گئے
30:55تاکیا
30:57تاکیا
30:59آ رہا ہوں بھائی آ رہا ہوں
31:01آ رہا ہوں
31:03آ رہا ہوں
31:05آ جی
31:07یہ خاتش ہے آپ کو
31:08سلام علیکم
31:09سلام علیکم
31:11سلام علیکم
31:13اچھا بڑی مہدبانی آپ
31:15یہ خاتش ہے آپ کو
31:17سلام علیکم
31:19اچھا بڑی مہدبانی آپ
31:21خیریت تو ہے مولوی جی
31:35کس کا خاتر ہے
31:37سب خیریت ہے
31:39عبداللہ آ رہا ہے
31:41اپنی سنت کی تعلیم کے لیے
31:43رمضان کا خط ہے
31:45یہ تو بڑی خوچی کی بات ہے
31:47کب آ رہا ہے
31:49اگلے ہفتے
31:51وہ رمضان نے تو لکھا ہے
31:53کہ وہ مدرسے میں ہی ٹھہرے گا
31:55مگر میں اسے
31:57کہیں نہیں جانے دوں گا
31:59تو بچیوں سے کہہ دینا
32:01کہ اوپر والا کمرہ تیار کر دے
32:03چھت والا
32:05پھئی ساہر ہے
32:06اپنے تایا کا گھر ہوتے ہوئے
32:07کہیں اور رہنے کی کیا ضرورت ہے
32:09اچھا ہے آپ کا ہاتھ بھی بٹا دے گا
32:11ہاں
32:13وہ پچھلی برسات میں
32:15مسجد کی چھت ٹپکنے لگی تھی
32:17اب جاڑے سے پہلے اس کی مرمض بھی کرنی ہے
32:21اور نئی صفوں کے لیے
32:23چندہ بھی چاہیے
32:25واقعی اس کے آنے سے
32:27میرے کام آدھے رہ جائیں گے
32:29چل اللہ خیر خیریت سے لے کر آئے اسے
32:31آپ بھی نا
32:33کسی ایک بات کے پیچھے پر جاتے ہیں
32:35اب بھلا مجھے بتائیں
32:37کہ ایک ماں
32:39اپنے بیٹے کی جدائی میں
32:41تھوڑی سی اداس بھی نہیں ہو سکتی بھلا
32:43اماں
32:49ابا ٹھیک کہہ رہے ہیں
32:51میں
32:53تیاجان کو منع کر دیتا ہوں
32:55کہ میں نہیں آ رہا
32:57نہیں نہیں بیٹا
32:59ایسا کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے
33:01بس
33:03تم دل لگا کر پڑھنا
33:05اور اپنا خیال رکھنا
33:07اور مدرسے سے
33:09عالم فاضل کی سنت لے کر گھار آنا
33:11لو بھلا
33:13علیم الدین اسے کہیں جانے دیں گے
33:15کبھی بھی نہیں
33:17یہ لاکھ منا بھی کرے گا
33:19تو وہ اسے اپنے ساتھ ہی رکھے گا
33:21بس تم یوں سمجھو کہ
33:23یہ اپنے دوسرے گھر جا رہے ہیں
33:25ہاں
33:27عبداللہ کی اببہ
33:29اسی بات کا تو مجھے سارا ہے
33:31کہ رشیدہ اس کا خیال رکھے گی
33:33پھر اس کی بچیاں بھی تو ہیں وہاں
33:35اور
33:37اور میری ایمان بھی
33:39بڑا دل تڑپتا ہے میرا
33:41ایمان کو دیکھنے کو
33:43اسے ملنے کو
33:45تو
33:47تم بھی بیٹے کے ساتھ چلی جاؤ
33:49ملنے نا اس سے
33:51اپنی لادلی سے
33:53نہیں نہیں
33:55اب تو میں وہاں ایک بار ہی جاؤں گی
33:57جب اس سے بہو بنا کر
33:59اپنے گھر لے کر آؤں گی ہمیشہ کے لیے
34:01بس اس سے پہلے میں جاتی
34:03اس دفعہ تو میں نا
34:05مولوی جی کی بھی ایک نہیں سنوں گی
34:07اور فورا لے کر آؤں گی ہاں
34:09موسیقا
34:11موسیقا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended