00:00بادلوں اور بارش کے پانی پر ریسرچ کے دوران قرآن کی سچائی آیاں
00:04کبھی آپ نے سوچا ہے کہ بارش کے پانی میں گرد اگبار کیسے ہوتا ہے
00:07جب پانی بخارات بن کر بادلوں میں پہنچ جاتا ہے
00:10تو ہوا اس کو گرد کے زراد سے فرٹیلائز کرتی ہے
00:13جس سے پانی گاڑھا ہو کر چھوٹے قطروں کی صورت میں نیچے آتا ہے
00:16اگر ہوا کے ذریعے یہ فرٹیلائزیشن نہ ہو
00:19تو بادلوں سے پانی ایک دم زمین پر گر کر تباہی مچا دے
00:22اس کے علاوہ گرد کے زراد سے لبریز بارش زمین پر فصلوں اور پودوں کو نئی زندگی بخشتی ہے
00:28مگر سائنس نے تو بادل بارش اور ہوا کی فرٹیلائزیشن کا یہ عمل اب معلوم کیا ہے
00:33قرآن کی سورہ الحجر میں کیسی وضاحت سے یہ بتایا گیا
00:36ہم ہر چیز ایک مقرر مقدار میں بھیجتے ہیں
00:39ہم نے ہی ہوائیں بھیجی جو بادلوں کو بار آور کرتی ہیں
00:42اور ہم نے ہی آسمان سے پانی برسایا جو تم پہتے ہو
00:45بار آور کا انگریزی میں ترجمہ فرٹیلائزیشن ہی بنتا ہے
00:49یہ ہے قرآن کی عظمت اور علم جو ثابت کرتا ہے
00:52کہ یہ اللہ کا کلام ہے
Comments