Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
_Rohani_ilaj_Aur_Istikhara___Janiye_Apne_Masaail_Ka_Hal___Live_Istikhara_aur_Wazaaif___11-Sep-2025
Transcript
00:00Alhamdulillahirrabbilalamin
00:02Alhamdulillahirrabbilalamin
00:06Alhamdulillahirrabbilalamin
00:06As-salatu wa salamu ala khautamin nabiyyin
00:08Amma ba'd fa'audh billahi min ash-shaytanir rajeem
00:11Bismillahirrahmanirrahim
00:13As-salatu wa salamu alayhi ka ya rasool Allahi wa ala alik abha as-habika ya habib Allah
00:18As-salatu wa salamu alayhi ka ya nabiyya Allahi wa ala alik abha as-habika ya nore Allah
00:24Social media کے ناظرین
00:26امید آپ بخیر و آفیت ہوں گے اللہ پاک آپ کو ہم سب کو اپنے حفظ و آمان میں رکھیں
00:31آفیت اور سلامتی نصیب فرمائیں
00:33الحمدللہ سواجل اللہ پاک کی رحمت سے
00:36اللہ پاک کی فضل سے
00:37اسی کی عطا اور اسی کی توفیق
00:39اور اسی کے فضل و قرم سے
00:42الحمدللہ سواجل ایک بار پھر پروگرام روحانی علاج اور استخارہ لیے
00:47حاضر ہیں
00:47آپ کا اپنا پروگرام ہے
00:48اور الحمدللہ سواجل شعبہ روحانی علاج کے
00:52اوفیشل یوٹیوب چینل سے اوفیشل فیس بک پیش سے براہراست ہم لائیو ہیں
00:56اس پیش پر آنے والے ہماری جتنے بھی ویورز ہیں
00:59جتنے بھی ناظرین ہیں
01:01اور شعبہ روحانی علاج کے
01:02یوٹیوب چینل کے جو ناظرین ہیں
01:04تو بالکل آپ کو کمنٹس کر سکتے ہیں
01:07میسلس کر سکتے ہیں
01:08آپ اپنا روحانی علاج کروا سکتے ہیں
01:10اللہ نہ کرے آپ میں سے
01:12آپ کی فیملی میں سے
01:13آپ کے گھر والوں میں سے
01:14آپ کے رشتہ داروں میں سے
01:15آپ کی خاندان میں سے
01:22جائد حقوق نہیں مل پا رہے
01:24کسی
01:25ذہنی الجن کا شکار ہے
01:27آپ اس کا
01:27روحانی علاج جاننا چاہتے ہیں
01:30آپ کوئی وضیفہ پوچھنا چاہتے ہیں
01:31تو بالکل آپ
01:32میسلس کر سکتے ہیں
01:33انشاءاللہ
01:33آپ کے میسلس
01:35پروگرام میں شامل کریں گے
01:37آئیے درود پاک کی فضیلت میں
01:39آپ کو سناتا ہے
01:40چلوں
01:40درود پاک کی بڑی ہشاندار فضیلت
01:44الحمدللہ
01:45سو جل آج
01:46جماعت
01:46الحمدللہ
01:48سو جل
01:49اللہ پاک کی رحمت سے
01:50الحمدللہ
01:51سو جل
01:52اللہ پاک کی رحمت سے
01:53آج
01:53جمعیرات
01:54اور جمعیرات
01:55آپ نے سنا ہوگا
01:57کہ جمعیرات
01:58بھری مراد
01:59جمعیرات کے دن کا
02:00ایک خاص عمل
02:02ایک خاص وضیفہ میں
02:03آپ کو عرض کرتا ہوں
02:04حدیث پاک کا مفہوم ہے
02:05کہ اللہ پاک کی آخری نبی
02:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:09نے ارشاد فرمایا
02:10کہ جو شخص
02:11جمعیرات کے دن
02:13مجھ پر
02:14سو مرتبہ
02:15درود پاک پڑھے
02:16تو کبھی
02:17وہ تنگ دست
02:18نہیں ہوگا
02:19سبحان اللہ
02:20کتنی پیاری فضیلہ دیں
02:22اور ہمارے آقا
02:23صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:25کا فرمان ہیں
02:25اور آج جمعیرات ہیں
02:27تو آپ بھی نیت فرما لیجئے
02:29کہ انشاءاللہ
02:30کریم آج
02:31کم از کم
02:32کم از کم
02:32سو مرتبہ تو
02:34ہم درود پاک پڑھ ہی لیں
02:35انشاءاللہ
02:36کریم
02:37اللہ کی رحمت سے
02:38ہماری تنگ دستی
02:39بے برکتیاں
02:41سب الحمدللہ
02:41سو جل دور ہوتی
02:42چلے جائیں گے
02:43اور ہمارے مال میں
02:45ہماری دولت میں
02:46ہمارے رزق میں
02:47ہمارے دستر خانوں میں
02:49ہمارے گھر بار میں
02:50الحمدللہ
02:51سو جل برکتیں
02:52برکتیں
02:52برکتیں ہی برکتیں
02:54نازل ہوں گے
02:55انشاءاللہ
02:56کریم
02:56اللہ پاک
02:57عافیت والا
02:57معاملہ فرمائیں
02:58تو آپ بھی نیت کیجئے
03:00کہ انشاءاللہ
03:00کریم
03:01ہر جمعیرات
03:02اللہ توفیق
03:02دے تو روح
03:03زالہ ہی ہے
03:04درود پاک
03:04کی کسرت کیجئے
03:05انشاءاللہ
03:06کریم
03:06درود پاک
03:07کی برکت سے
03:08الحمدللہ
03:09برکتیں ہی
03:10برکتیں ملیں گے
03:11آئیے ناظرین
03:13بڑھیں گے
03:13اب ہم آپ کے
03:14میسیلز کی جانب
03:15اچھا میسیلز کی
03:15طرف بڑھنے سے قبل
03:16آج انشاءاللہ
03:19کریم میں
03:19ایک عصا وضیفہ
03:20میں عرض کر دیتا ہوں
03:21ناظرین
03:22آپ نے دیکھا ہوگا
03:23کہ اس وقت
03:24کئی شہر
03:26ایسے ہیں
03:26کہ جہاں پر
03:27توفانی بارش
03:28ہو رہی ہیں
03:29سلاب آ رہے ہیں
03:30ظلزلے آنے
03:32کی بھی
03:32پیشن گوئیاں ہیں
03:33ظلزلے آنے
03:34کی بھی
03:34خبریں آئے
03:35دن ہم سنتے
03:35رہتے ہیں
03:36ظلزلے آ جاتے ہیں
03:37سلاب آ جاتے ہیں
03:39توفانی بارش
03:40ہو رہی ہوتی ہیں
03:41کہیں پر آندھی
03:42چل رہی ہوتی ہے
03:43بارش
03:44رکھنے کا
03:44آپ نام
03:45نہیں لے رہی ہوتی
03:46کہیں پر
03:47السلام آتا ہے تو وہ اپنے ساتھ بھا کر لے جاتا ہے گھر تباہ ہو
03:51جاتے ہیں دکانے تباہ ہو جاتی ہیں فصلے کھیتیاں باغات زمینے مویشیاں
03:58تباہ و برباد ہو جاتے ہیں ہم اللہ پاک کی بارگاہ میں آفیت آفیت
04:02آفیت کی دعا کرتے ہیں مصلہ پاک ہم سب کو دنیا اور آخرت میں آفیت
04:06اور سلامتی نصیب فرمائیں ایک احسا شاندار وظیفہ بڑا کمال کا
04:11وظیفہ اور وظیفہ بھی ایسا ہے
04:13جس نے پنچ تن پاک اہلِ بیتِ
04:15اطفحار ردوان اللہ تعالیٰ علیہم
04:17اجمعین کا بھی ذکر موجود ہے
04:19آئیے وہ وظیفہ
04:21میں عرض کر دیتا ہوں جو سلاف سے
04:22متاثر افراد ہیں جب بھی
04:24اللہ نہ کرے آندھی آئے توفان
04:27آئے بارشیں آئیں زلزلیں آئیں
04:29کوئی ناگہانی آفات آ جائے
04:30اللہ نہ کرے کوئی حادثہ ہو جائے
04:32تو یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیجئے
04:35کتنا شاندار یہ عمل ہے
04:48ردوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین
05:00تو یہ قصرت کے ساتھ
05:01آپ پڑھا کریں الحمد للہ
05:03so projectile
05:05Judehaan
05:05Hemari her tarah
05:06ke haditha
05:07say
05:07na dehani
05:08afaz
05:09say
05:09zemini
05:10asmani
05:10afat
05:11obliyat
05:12say
05:12her tarah
05:12ke nukasan
05:13say
05:13her tarah
05:14ke shar
05:14se
05:14hemari
05:15hafazat
05:15rehingi
05:16Wee
05:17alhamdulillah
05:17so projectile
05:18is
05:18wadife
05:19ki
05:19berkats
05:19say
05:20anndhi
05:21tofan
05:22salam
05:23zlzale
05:24or
05:24alhamdulillah
05:25so projectile
05:25her tarah
05:26ki
05:26zemini
05:27asmani
05:27afat
05:28obliyat
05:28say
05:29ham
05:29makhfuz
05:30ho
05:30jayeng
05:30wee
05:30اللہ پاک کی بارگاہ میں ہم آفیت کا سوال کرتے ہیں
05:34صلی اللہ علیہ وآلہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:39ناظرین میسیج کا الحمدللہ سلسلہ جاری ہے
05:42کئی ناظرین کے میسیج آ رہے ہیں
05:44اور یہ چند ایک میسیج میں شامل کر لیتا ہوں
05:48یہ ایک میسیج آیا ہے
05:50انہوں نے کہا ہے
05:51اچھا استخارے کے حوالے سے بھی آپ نے میسیج کیا ہے
05:53یہ انہوں نے علی ازگر بھائی ہیں
05:55اچھا جی
05:56چلیں استخارے کے حوالے سے انشاءاللہ علیہ وآلہ وسلم ہم آپ کے شامل کرتے ہیں
06:01ایک میسیج آیا ہے
06:01انہوں نے کہا ہے
06:02کہ مجھے کوئی ایسا وظیفہ بتائیں
06:04کہ لوگوں کے دلوں میں میری محبت پیدا ہو جائے
06:08لوگ میری عزت کریں
06:11اللہ اکبر
06:12دیکھیں سب سے پہلے تو یاد رکھیں
06:13وَتُعِزُّ مَن تَشَا وَتُذِلُّ مَن تَشَا
06:18اللہ پاک جسے چاہے عزت عطا فرمائے
06:20جسے چاہے
06:21زلت عطا فرمائے
06:22عزت اور زلت
06:23یہ اللہ تبارک و تعالی کے
06:25دستِ قدرت میں ہیں
06:27اب آئیے
06:28وظیفہ میں آپ کو عرض کر دیتا ہوں
06:31اور ایک ایسا شاندار وظیفہ ہے
06:33کہ لوگوں کے دلوں میں
06:34الحمدللہ سبجل
06:35اس کی عزت
06:36اس کی حرمت پیدا ہوگی
06:37لوگ اس کی عزت کریں گے
06:39مخلوق کی نظر میں
06:41اس کی حیبت
06:42بڑھ جائے گی
06:43صحیح ہے
06:44وظیفہ کرنا ہے
06:45اللہ پاک کی رضا کے لئے
06:46اللہ پاک جسے چاہے
06:48عزت عطا فرمائے
06:49جسے چاہے
06:49زلت دے
06:50نہیں
06:50وظیفہ یہ ہے
06:52اور وظیفہ آپ نے کرنا ہے
06:53ہر شبی جمعہ
06:54جو کوئی
06:55ہر شبی جمعہ
06:56بعد نمازِ عشاء
06:58ایک سو چالیس مرتبہ
07:00یہ پڑھے
07:01یا معزو
07:03یا معزو
07:04یا معزو
07:05یہ اللہ پاک کا صفاتی نام ہے
07:07اسماء الحسنہ میں سے ہے
07:09تو یہ آپ نے پڑھنا ہے
07:12ایک سو چالیس مرتبہ
07:13یا معزو
07:14یا معزو
07:15کیونکہ جو شخص
07:16ہر شبی جمعہ
07:18بعد نمازِ عشاء
07:19ایک سو چالیس مرتبہ
07:21یا معزو
07:22پڑھا کرے
07:22اللہ پاک
07:24مخلوق کے دل میں
07:25اس کی حیبت
07:26اس کی عزت
07:27اس کی حرمت
07:28بڑھا دے گا
07:28لوگ اس کی عزت کریں
07:29یہ تو وظیفہ ہو گیا
07:32وظیفہ پڑھنے کے ساتھ
07:33دیکھیں
07:33سامنے والے کے دل میں
07:34اگر ہم نے جگہ بنانی ہونا
07:36تو ہمارے اخلاق اچھے ہونے چاہیے
07:39ہمارا انداز اچھا ہونا چاہیے
07:41ہمارا لہجہ اچھا ہونا چاہیے
07:43ہمارے الفاظ
07:44یہ سترے ہونے چاہیے
07:46صاف ہونے چاہیے
07:47ہم کسی کی دل ازاری نہ کریں
07:49کسی کو دکھ نہ پہنچائیں
07:50کبھی
07:51زبان درازی نہ کریں
07:52کبھی
07:52کسی کو غالی نہ دیں
07:54جھوٹ نہ بولیں
07:55ہم کسی کو دھوکہ نہ دیں
07:57تو دیکھیں
07:57لوگوں کے دلوں میں
07:58الحمدللہ
07:59سوال المحبت پیدا ہو جائے گی
08:00اور ایک مسلمان کو چاہیے
08:02یہی ہے
08:02کہ اس کا اخلاق بھی اچھا ہو
08:04اس کا کردار بھی اچھا ہو
08:06صبر و تحمل والا ہو
08:08عفو درگدر کے ساتھ
08:09اپنے معاملات کو لے کر
08:11چلنے والا ہو
08:11تو آپ دیکھیں
08:12الحمدللہ
08:13سواللہ
08:13لوگوں کے دل میں
08:14تو ویسے قدرتی طور پر
08:15اس کے لئے محبت پیدا ہو جائے
08:17تو ان عامال کو بھی
08:18اختیار کرنے ہیں
08:19اور یہ جو وضیفہ
08:20آپ کو آرز کیا گیا
08:21یہ وضیفہ بھی
08:22اپنے معاملات میں
08:22شامل کیجئے گا
08:23الحمدللہ
08:24سواللہ
08:25اللہ پاکر رحمت سے
08:26لوگوں کے دلوں میں
08:27محبت پیدا ہو جائیں گے
08:28اچھا بعض اوقات ہوتا ہے
08:30کیا ہے کہ
08:30ہم بات صحیح کر رہے ہوتے ہیں
08:32لیکن ہمارا انداز
08:33ہمارا لہجہ درست نہیں ہوتا
08:36تو اس وجہ سے بھی
08:37بعض اوقات سامنے والے
08:38بزر ہو جاتے ہیں
08:39بدگمانی کا شکار ہو جاتے ہیں
08:41شکوک و شبھات پھر
08:42پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں
08:43تو یوں پھر دونیا
08:45بڑھتی چلی جاتی ہیں
08:46بات بھی اچھی انداز میں کریں
08:48انداز بھی اچھا ہونا چاہیے
08:50الفاظ بھی اچھے ہونے چاہیے
08:52اور لہجہ بھی اچھا ہونا چاہیے
08:53وضیفہ بھی آپ کو بتا دیا گیا
08:55یہ وضیفہ پڑھیں
08:56اور ان معاملات کو اختیار کریں
08:58الحمدللہ سواللہ
08:59لوگوں کے دلوں میں
09:00محبت پیدا ہوں گی
09:02گھر کا ماحول بھی خوشگوار ہو جائے گا
09:04اور الحمدللہ سواللہ
09:05لوگ عزت بھی کریں
09:07آئیے ناظرین مزید
09:09میں شامل کرتا ہوں
09:11یہ ایک میسیج آیا ہے
09:12انہوں نے کہا ہے
09:13کہ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
09:16دعا کی گزارش ہے
09:18اچھا ہاں یہاں پر یہ بھی عرض کرتا ہے
09:20چلوں کہ دعاوں کے حوالے سے بھی
09:21آپ پیغامات دے سکتے ہیں
09:22کیونکہ اس پرگرام کے اختتام پر
09:24الحمدللہ
09:24ناظرین کے لئے دعا کا بھی احتمام ہوتا ہے
09:27اگر آپ نے اپنے لئے ہیں
09:28اپنی فیملی میں سے کسی کے لئے دعا کروانی ہوں
09:30تو دعاوں کے حوالے سے بھی پیغامات دے سکتے ہیں
09:33اچھا جی ایک میسیج آئے ہیں
09:34کہ میرا بزنس نہیں چل رہا
09:36اور کرزہ
09:38بڑھتا چلا جا رہا ہے
09:41تو دیکھیں یہ معاملہ ایسا ہے
09:43کہ اس وقت
09:43معاشرے کے اندر
09:46یہ معاملہ بڑھتا جا رہا ہے
09:48بالخصوص بزنسنین کاروباری حضرات
09:51تاجیر حضرات
09:51اور آج کے دور میں ہم جس کو دیکھیں
09:53لوگوں کی زبانوں سے یہ شکایت رہتی ہے
09:55کہ میرا کام آج کل نہیں چل رہا ہے
09:57کام بڑا تھنڈا ہوا ہے
09:58بزنس نہیں چل پا رہا
10:00اللہ پاک ہم سب کے رزق حلال میں
10:02برکت عطا فرمائے
10:03ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے
10:05یہاں ایک بات میں عرض کرنا چاہ رہا ہوں
10:07ناظرین کو دیکھیں
10:08کبھی بھی بے سبری کا مظاہرہ نہ کریں
10:10شکر شکایت نہ کریں
10:12اللہ پاک کا شکر ادا کریں
10:14ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کریں
10:16بلا وجہ شاہی
10:17ہم اپنی کسی کو اپنی بیماری
10:20کسی کو اپنی پریشانی
10:21کسی کو اپنی تکلیف کا اظہار بھی نہ کریں
10:23سبر سبر اور سبر سے کاملیں
10:25اللہ پاک سب بہتر فرما دے گا
10:26چلی ایک وضیفہ میں آپ کو عرض کر دیتا ہوں
10:29اگر آپ کا کاروبار
10:31آپ کا بزنس نہیں چل لہا
10:33انشاءاللہ الكریب
10:34اعتقاد مضبوط ہوا
10:36یقین کامل ہوا
10:37تو بہت آپ کو الحمدللہ
10:38سو جل فائدہ حاصل ہوگا
10:40اور وضیفہ آپ نے یہ کرنا ہے
10:41کہ نماز اثر آپ ادا کریں
10:43نماز اثر ادا کرنے کے بعد
10:45قبلہ روح بیٹھے رہیں
10:46قبلہ روح بیٹھے ہیں
10:49قبلے کی طرف آپ کا روح ہو
10:50اور آپ پڑھنا شروع کریں
10:53یا اللہ یا رحمان یا رحیم
10:55یا حی یا قیم
10:58یہ قسرت کے ساتھ پڑھتے رہیں
11:00پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں
11:01اب جیسے غروبی آفتاب کا
11:03وقت قریب ہو گڑھ گڑھا کر
11:05اللہ پاک کی بارگم میں
11:06دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں
11:07اپنے کام کے چلنے کے لیے
11:09کاروبار کے چلنے کے لیے
11:10دکان کے چلنے کے لیے
11:12دعا کریں
11:12الحمدللہ سو جل
11:14اللہ پاک کی رحمت سے
11:15دعا قبول ہوگی
11:17اور کام بھی چلنا شروع ہو جائے گا
11:20بس اعتقاد مضبوط ہونا چاہیے
11:22یقین کامل ہونا چاہیے
11:24یہ جو آپ کو وضیفہ آرس کیا
11:25یہ کاروبار بزنس چلنے کے حوالے سے
11:28اس میں برکت کے حوالے سے بھی وضیفہ ہے
11:30اور دیگر بہت ساری جملہ
11:32مسائل کے حل کے لیے
11:34جملہ جائد حاجات کے پورا ہونے کے لیے
11:37بھی عمل کیا جاتا ہے
11:38اب یہ پڑھیں
11:40اللہ پاک کے کلام میں
11:41اللہ پاک کے نام پاک میں
11:43اسی اسی برکتیں پوشدہ ہیں
11:44اسی اسی کمالات پوشدہ ہیں
11:47کہ الحمدللہ سو جل جب وضائف پڑھتے ہیں
11:49اللہ پاک کے نام پاک کو پڑھتے ہیں
11:51دعا کرتے ہیں
11:52تو الحمدللہ سو جل اللہ پاک کے رحمت سے
11:55بڑے مسائل حل ہوتے چلے جاتے ہیں
11:58اچھا جی
11:59مسید بھی مسیجز ہیں
12:00ناصرین کے یہ مسیج آیا ہے
12:01انہوں نے کہا ہے
12:02کہ خالش کے حوالے سے کوئی وضیفہ بتا دیجئے
12:04قرآن پاک کی یہ آیت مبارکہ
12:06فَقَسَوْنَا لِعِظَامَ لَحْمَا
12:09فُمَّا اِنشَأْنَاهُ خَلْقًا آخر
12:11فَتْبَارَكَ اللَّهُ اَحْسَنُ الْخَالِقِينَ
12:14خالش کا مریض یہ وضیفہ خود پڑھ کر
12:16اپنی اوپر دم کر لے
12:17یا کوئی ایسا فرد جس کے قوائد و مخارج
12:19اور تلفز درست ہوں
12:21وہ یہ وضیفہ پڑھ کر خالش کے مریض پر دم کرے
12:24الحمدللہ سو جل اللہ پاک کے رحمت سے
12:26بیماری دور ہو جائے گی
12:28انشاءاللہ
12:29مزیدی مسیجز ہیں
12:31انہوں نے کہا ہے
12:32کہ مجھے کوئی ایسا وضیفہ بتا دیجئے
12:34میرا ایک کام اٹکا ہوا ہے
12:36وہ کام نہیں ہو پا رہا
12:38اور میرا وہ کام ہو جائے
12:41کافی دنوں سے میں کوشش بھی کر رہا ہوں
12:44اللہ پاک خیر کا معاملہ فرمائے
12:45کوشش جاری رکھیں
12:46آپ یہ وضیفہ پڑھا کریں
12:48روزانہ کی بنیاد پر سو مرتبہ
12:50یا مؤخر
12:51آپ معاشی حوالے سے
12:53کاروباری حوالے سے
12:54آپ کا کوئی بھی کام ہو
12:56اگر پورا نہیں ہو پا رہا
12:58یا آئے دن لکاوٹوں کا سامنا ہو رہا ہو
13:00تو آپ پڑھا کریں
13:01یا مؤخر
13:02اللہ پاک کا یہ صفاتی نام ہے
13:05جو کوئی سو مرتبہ
13:06یا مؤخر پڑھا کریں
13:07اللہ پاک اس کے تمام جائز کاموں کو پورا فرما دے
13:10اچھا وہ جو کام ہے نا
13:11جو آپ کرنا چاہ رہے ہیں
13:13وہ کام جائز ہونا چاہیے
13:15صحیح ہے
13:16پھر آپ یہ وضیفہ پڑھیں
13:17تو الحمدللہ سے مجھے آپ کے تمام جائز کام پورے ہو جائیں گے
13:21انشاءاللہ
13:21اچھا جی یہ ایک اور میسیج ہے
13:23کہ اقزام میں پاس ہونا ہے
13:27تو کیا کریں
13:28کوشش کریں
13:29محنت کریں
13:30کیونکہ کوشش یہ کامیابی کی کنجی ہے
13:32جب انہا محنت کرتا ہے
13:34کوشش کرتا ہے
13:35اللہ پاک اس کی محنت کا پھل
13:36اسے ضرور عطا فرماتا ہے
13:38رات دن ایک کرنا پڑتا ہے
13:40محنت کرنی پڑتی ہے
13:41وقت دینا پڑتا ہے
13:43ذہن کو حاضر رکھنا پڑتا ہے
13:45چلو پہلے میں آپ کو وضیفہ آرز کر دیتا ہوں
13:47آپ یہ وضیفہ پڑھا کریں
13:49امتحانات کے دنوں میں
13:51جب امتحانات چل نہیں ہوں
13:53اور امتحان ہو جائیں
13:54اور آپ چاہتے ہیں
13:55کہ میں پاس بھی ہو جاؤں
13:56میرا ریزلٹ بھی اچھا آئے
13:58تو آپ ہر نماز کے بعد
14:00سولہ مرتبہ سورہ اخلاص
14:01قل ہو اللہ احد شریف
14:03یہ پڑھ لیا کریں
14:04اول اور آخر درود پاک کے ساتھ
14:06اور ہر بار سورہ اخلاص شروع کرنے سے پہلے
14:09بسم اللہ شریف مکمل پڑھنی ہے
14:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:13قل ہو اللہ احد
14:15یہ مکمل صورت
14:16سولہ مرتبہ پڑھیں
14:17انشاءاللہ کریم
14:18اللہ پاک کے رحمت سے کامیابی نصیب ہوگی
14:21تو آپ نے یہ وضیفہ پڑھنا ہے
14:23امتحان میں کامیابی کے لیے
14:25اب دیکھیں امتحانات کی تیاری کے لیے
14:27جو تقاضی ہوتے ہیں
14:28ذہن کو حاصل رکھنا
14:29وقت دینا
14:30کتاب کو کھولنا
14:31بیٹھنا
14:32پڑھنا
14:33یکسوئی
14:34دل جمعائی
14:35حاصل ذہنی
14:36یہ چیزیں بھی بہت زیادہ سروری ہیں
14:38اب بعض وقت
14:38بظاہر ہم پڑھتو رہے ہوتے ہیں
14:40لیکن ہمارا ذہن
14:41ہمارا دماغ
14:42ہمارا دل
14:42کسی اور کام میں لگا ہوتا ہے
14:44ہم پڑھائی کر رہے ہوتے ہیں
14:45موبائل بھی ہمارے سامنے ہوتا ہے
14:47اپنے
14:47میسیلز بھی دیکھ رہے ہیں
14:49کالز بھی
14:49ریسیب کر رہے ہیں
14:51بات بھی ہو رہی ہے
14:52اور پڑھ بھی رہے ہیں
14:53تو دیکھیں
14:54وقت نکالیں
14:54اپنی
14:55یقصوی کے ساتھ
14:56مکمل توجہ کے ساتھ
14:58پڑھیں
14:58محنت کریں
14:59انشاءاللہ
15:00اللہ کی رحمت سے
15:01کامیابی ہوگی
15:02اور کوشش کریں
15:02کہ تقرار کریں
15:03سبق کی بار بار
15:04دھرائی بھی کریں
15:05تو یوں
15:06الحمدللہ
15:06سو جل
15:07کامیابی
15:08نصیب ہوگی
15:09دعا بھی کریں
15:09وضائف بھی پڑھیں
15:10وضیفہ بھی آپ کو
15:11بتا دیا گیا
15:12چلو میں آپ کو
15:14ذہن تیز کرنے کا
15:15ایک عمل بھی
15:15عرض کر دیتا ہوں
15:16فائدہ ہوگا
15:17انشاءاللہ
15:18اور
15:19بڑھو کے لئے
15:20چلو یہ عمل ہوگیا ہے
15:21جو چھوٹے بچے ہیں
15:22جو نہیں پڑھ سکتے
15:23وضیفہ
15:24چھوٹے بچے بھی ہوتی
15:25پہلے دوسری
15:26تیسری کلاس کے
15:27جو چھوٹے چھوٹے
15:27طلبہ ہوتے ہیں
15:28یہ بھی پڑھنے کے لئے
15:29جاتے ہیں
15:30ان کے بھی امتحانات
15:31ہوتے ہیں
15:31تو اب ایسے صورت میں
15:32والدین ہی عمل کر لیں
15:33آپ تین عادت
15:35بادام کی گری لیں
15:36تین بادام لے لیں
15:38اور
15:38رات کو
15:39سونے سے پہلے
15:40تین بار
15:41یازل جلالی
15:42ولی قلام
15:43یازل جلالی
15:44ولی قلام
15:44یازل جلالی
15:45ولی قلام
15:45اول اور آخر
15:46درد پاکستان
15:47پڑھ کر
15:47ان تینوں
15:48باداموں پر
15:49دھم کر لیں
15:50ایک عادت
15:50بادام کی گری
15:51رات کو سونے سے پہلے
15:52اسی وقت
15:53بچے کو کھلا دیں
15:53ایک صبح
15:54نہار مو
15:55اور ایک دوپہر کے وقت
15:56تینوں ٹائم
15:57یہ دھم کی ہوئے
15:58بادام
15:58ایک ایک کھلائیں آپ
15:59انشاءاللہ
16:00بچے کا
16:01ذہن تیز ہوگا
16:02حافظہ
16:03مضبوط ہوگا
16:03اور جب حافظہ
16:05مضبوط ہو
16:05ذہن تیز ہو
16:06بچے کو سبق بھی
16:07جلدی یاد ہوگا
16:08اور الحمدللہ
16:09حافظہ بھی
16:10مضبوط ہوگا
16:10اور انتہانات میں بھی
16:12کامیابی نصیب ہوگی
16:13مسیلز کا
16:15سلسلہ ہے
16:15انہوں نے کہا ہے
16:16کہ پھلیس دعا کرنے
16:17مجھے بہت زیادہ
16:18پرابلم میں ہوں
16:19اور بہت زیادہ
16:20میری لائف میں
16:22بہت زیادہ
16:22پریشانی ہے
16:23اللہ پہ
16:24کافیت والا
16:24معاملہ فرمائیں
16:25آپ پریشان نہ ہو
16:26پریشانی کو
16:27آسمائیشوں کو
16:28اپنے اوپر
16:28حاوی نہ کریں
16:29بعض اوقات
16:30پریشانی چھوٹی سی ہوتی ہے
16:32لیکن ہم اس کو
16:33اپنے اوپر
16:34اتنا تاریح کر لیتے ہیں
16:35اتنا اوڑ لیتے ہیں
16:36اتنا محسوس کرنے
16:37لگ جاتے ہیں
16:38کہ اب وہ چھوٹی سی
16:39پریشانی
16:39پہاڑ کی طرح
16:40جو ہے نا
16:41وہ ہمیں بڑی لگنے
16:42لگ جاتی ہے
16:42صحیح
16:43آپ یہ ودیفہ پڑھیں
16:45یا حیو
16:46یا قیوم
16:46برحمتی کا استغید
16:48یا حیو
16:49یا قیوم
16:50برحمتی کا استغید
16:52یا حیو
16:53یا قیوم
16:54برحمتی کا استغید
16:55یہ آپ
16:56قسرت کے ساتھ پڑھیں
16:57صحیح پڑھیں
16:58اور دعا کریں
16:59اللہ پاک کی بارگاہ میں
17:00کہ مولا میری
17:01مشکلات کو
17:02آسانیوں میں بدل لے
17:03میری پریشانیوں کو
17:04آسانیوں میں بدل لے
17:05میرے غموں کو
17:06خوشیوں میں بدل لے
17:07پریشانی دور کرنے والی
17:09ذات اللہ تبارک و تعالی کی ہے
17:11مشکلات
17:12آسمائشی
17:13تقالی
17:13دکھ درد
17:14دور کرنے والی
17:15ذات اللہ تبارک و تعالی کی ہے
Comments

Recommended