Skip to playerSkip to main content
The famous WorldBeautiful anchor speaks out on the latest news surrounding Falak Javed. Her reaction is winning hearts, and fans are praising her for her powerful words and graceful delivery. Watch the full moment in this short video.

Don’t forget to Like, Share & Subscribe for more trending updates on your favorite celebrities and anchors. Falak Javed, Falak Javed latest news, Falak Javed update, Falak Javed viral, WorldBeautiful anchor, beautiful anchor reaction, trending news, viral anchor, news anchor emotional, anchor talking about Falak, Pakistani celebrity news, viral reaction, emotional anchor, celebrity update, trending today, breaking news, showbiz update, social media trend, latest viral clip, reaction video, public reaction, YouTube shorts, 2025 trending news, #FalakJaved #WorldBeautiful #ViralNews #AnchorReaction #TrendingNow

Category

😹
Fun
Transcript
00:00فلق جاوید اور سنم جاوید یہ دو بہنیں جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے بڑی اہم پی ٹی آئی ورکرز ہیں اور ان کو کون نہیں جانتا ہے
00:09اور کبھی سنم کو آرسٹ کر دیا جاتا ہے اور کبھی فلق کو آرسٹ کر دیا جاتا ہے
00:14کل سے یہ خبر چل دیا ہے کہ فلق جاوید کو آرسٹ کر دیا گیا ہے
00:17پہلے تو یہ خبر چلتی نہیں کہ پتہ نہیں وہ کہاں چلی گئی ہیں
00:20آرسٹ نہیں کیا گیا ان کو
00:21پھر بعد میں ان کے وکیل جو ہیں انہوں نے اس بات کو اعلان کیا اور بتایا کہ جی ان کو آرسٹ کر دیا گیا ہے
00:29اور ہماری ٹیم ان کی جو ہے وہ آہ ان کے معاملات کو دیکھنے کے لیے ہم جائیں گے صبح کوٹ میں پیش ہوں گے
00:35پھر میڈیا سے بھی ان کی ٹاک کی آہ فٹیج سب نے دیکھی ہوگی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ازمہ بخاری نے مجھ پر یہ جھوٹا کیس بنایا ہے
00:41میں باہر نکل جاؤں اب میں واپس اس پر کیس بناوں گی انہوں نے مجھے جھوٹے کیس میں پسایا ہے
00:45دوہزار چوبیس میں ازمہ بخاری جو کہ وزیر اطلاع پنجاب ہے اس وقت اور ان کے حوالے سے کچھ اے آئی جنوریٹڈ ویڈیوز آئی تھی
00:55نازیبہ قسم کی سکرین چورٹس آئی تھی تصویر آئی تھی جس کو فلک جعوید نے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے شیئر کیا تھا
01:01اور اس کے بعد دیکھتے دیکھتے وہ ملٹیپلائی ہوا پتہ نہیں کتنے لوگوں نے اسے ری ٹویٹ کیا
01:05اور اس کے بعد اس کا باقاعدہ کیس جو ہے وہ درش کیا گیا اور اب ازمہ بخاری نے جو درخواست دی تھی
01:11اس کے بعد سائیبر کرائیمنگ نے کام کیا ہے اور ان کو اریسٹ کر لیا گیا ہے
01:17اب لیٹس ہی آگے کیا ہوتا ہے اس کیس میں جس طریقے سے سائیبر کرائیمنگ ہمارا کام کر رہا ہے
01:23تو ایک اور خبر جو بڑی امپورٹنٹ ہے وہ یہ کہ بشا بی بی کے حوالے سے ایک گانہ گاتے ہوئے ویڈیو جو آئی ہے
01:29وہ بھی دی فیک سے بنائی گئی ہے اصل میں وہ لڑکی کوئی اور ہے جس کی ویڈیو ہے کوئی علیزہ ہے کہ آئیزہ ہے
01:34اس کی ویڈیو اریجنل ہے اور انہوں نے ڈب کر کے فیس کو اے آئی سے چینج کر کے اور اس کو بشا بی بی کا بنا دیا
01:41جی یہ بشا بی بی گانہ گاتے ہوئے کوئی ان کی پرانی کوئی دو چار مطلب دو چار سال تو نہیں زیادہ ہی پرانی ہوگی
01:48جس میں انہوں نے اس کے فیس کو پورا چینج کر کے اور پھر اس کے بعد وہ گانہ گنگن آ رہی ہیں
01:53اور انہوں نے کہا جی یہ ان کی کوئی پرانی ویڈیو ہے ابھی تو وہ خیٹ جیل میں ہے تو یہ ان کی کوئی پرانی ویڈیو ہے جب وہ باپردہ اس طرح سے نہیں تھی
01:59اب تو وہ مکمل ہجاب میں اور پورا اپنا صرف آنکھیں نظر آتی ہیں اور اس طرح سے آتے ہیں
02:05انہوں نے کہا یہ ان کی کوئی پرانی ویڈیو ہے جس پر وہ گانہ گاری تھی اور وہ دیکھتے دیکھتے سوشل میڈیا پر ایسے وائرل ہوئی ہے
02:11ودہ بھی ای آئی جنریڈیڈ ہے واللہ سے بھی حکومت ایکشن لے گی کیونکہ وہ
02:16بھی ایک لیڈی ہیں وہ بھی ہے خاتون ہیں ان کی بھی عزت کو خرابеля جا
02:19رہا ہے اگر رضمہ ب Gulfaurie کہتی ہے کہ میری عزت کو خراب کیا گیا
02:23ہے تو ان کی عزت کو بھی خراب کیا گیا ہے تو اگر کوئی پاکستان
02:26تحریک انصاف کا کوئی رحنما کوئی اس حوالے سے بھی کوئی کوئی
02:31درخواست دیتا ہے تاکہ اس کو بھی امر پیرا کرتے ہوئے اور 계ی
02:36This is such an insane.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended