Skip to playerSkip to main content
Sargodha Green Bus Service 🚍 _ Routes, Timings & Full Details _ سرگودھا گرین بس کا آغاز #news #yt

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Assalamualaikum دوستو
00:0119 September 2025
00:03وزیرالہ پنجاب نے
00:04سرگودہ کی عوام کے لیے
00:06گرین بس سروس کا بقاعدہ آغاز کر دیا ہے
00:09لیکن بہت سارے لوگوں کو
00:22ابھی یہی نہیں پتا
00:23کہ اس بس کے روٹ کتنے ہوں گے
00:25ہر روٹ پر کتنے سٹاپ ہوں گے
00:27اور وہ سٹاپ کون کون سے ہوں گے
00:29اور ہر روٹ پر کتنی بسیں چلائی جائیں گے
00:31اور کلومیٹر کے حساب سے
00:32ہر روٹ کا سفر کتنا ہوگا
00:34تو یہ تمام تر تفصیلات
00:36اس ویڈیو میں بتائی جائیں گی
00:37تو ویڈیو کو آخر تک دیکھئے گا
00:39روٹ نمبر 1
00:40سرگودہ تاب بھیرا
00:42یہ بس جنرل بس ٹینڈ سرگودہ سے
00:44روانہ ہوتے ہوئے
00:45سٹلائٹ ٹاؤن چوک
00:47گل والا
00:48کرتبہ ٹاؤن
00:49چالیس پھاٹک
00:50پینتیس پھاٹک
00:50کلومیٹر کے حساب سے
01:00اگر اس روٹ کے سفر کا معاینہ کریں
01:02تو یہ تقریباً
01:03چپون کلومیٹر بنتا ہے
01:04اور اس روٹ کے گیارہ سٹاپ ہوں گے
01:07اور اس روٹ پر چار بسز چلائی جائیں گی
01:10روٹ نمبر 2
01:11سرگودہ تاب بھلوال
01:13یہ بس بھی سرگودہ جنرل بس ٹینڈ سے
01:15روانہ ہو کر
01:17کینچی مور سٹاپ کرے گی
01:18اور پھر
01:18سنتالیس پل
01:20یونیورسٹری آف سرگودہ
01:21کمیشنر آفیس
01:23ڈسٹرکٹ کورٹ
01:24ڈی ایچ کیو
01:26نوری گیٹ
01:27عزیز بھٹی ٹاؤن
01:28گرین ہوم
01:30جھال چکیاں
01:32ماری لک موڑ
01:33اور پھر
01:34کیسر سے ہوتے ہوئے
01:35بھلوال پہنچے گی
01:36اس روٹ کا ٹوٹل سفر
01:38تقریباً
01:3951 کلومیٹر بنتا ہے
01:41اور اس کے تیرہ سٹاپ ہیں
01:43اور چار بسز
01:44اس روٹ پر چلائی جائیں گی
01:45روٹ نمبر 3
01:46سرگودہ تھا سلہ والی
01:48یہ بس سرگودہ
01:50جرنل بس ٹینڈ سے
01:51روانہ ہوتے ہوئے
01:52کینچی موڑ
01:53اور پھر
01:54سنتالیس پل
01:55دین یونیورسٹری آف سرگودہ
01:57ڈی ایچ کیو
01:58نوری گیٹ
01:59اٹھتر پل
02:01پچاسی جھال
02:02چک نمبر اکسو چار
02:04چک نمبر اکسو سات
02:06چک نمبر اکسو اٹھارہ
02:08پھر مانگوانہ
02:09پھر چک نمبر اکسو پچیس سے
02:11سلہ والی پہنچے گی
02:12اس روٹ کا ٹوٹل سفر
02:14تقریباً چوالیس کلومیٹر
02:16بنتا ہے
02:16اور اس کے تیرہ سٹاپ
02:17بنتے ہیں
02:18اور چار بسز
02:19اس روٹ پر چلائی جائیں گی
02:20روٹ نمبر 4
02:22سرگودہ تھا بھابرا
02:23یہ بس بھی
02:24جرنل بس ٹینڈ سے
02:26روانہ ہو کر
02:27چنگی نمبر نو سے
02:28پھر مٹھا لگ
02:29ٹانگو والی
02:30موزمہ باد
02:31کورٹ مومن
02:32سلطان پر
02:34اور پھر
02:34بچہ کلان سے
02:35ہوتے ہوئے
02:36وان میں آنا
02:37اور پھر
02:37بھابرا پہنچے گی
02:39اس روٹ کا سفر
02:40تقریباً
02:41ستاون کلومیٹر
02:42بنتا ہے
02:42اور اس کے
02:43ٹوٹل نو سٹاپ
02:44بنتے ہیں
02:45اور اس روٹ پر
02:45چار بسز
02:46چلائی جائیں گی
02:47روٹ نمبر 5
02:48سرگودہ تھا
02:50مٹ رانجا
02:51یہ بس بھی
02:52جرنل بس ٹینڈ سے
02:53روانہ ہوتے ہوئے
02:55کینچی موڈ
02:55چک نمبر
02:56اکیانوے
02:57چک نمبر
02:58اکیاسی
02:58اور پھر
02:59بھابتا والا
03:00دھوڑا
03:01سیال موڈ
03:02اور پھر
03:03مٹ رانجا
03:04اپنی منزل
03:05تک پہنچے گی
03:06کلومیٹر کے
03:07حساب سے
03:07اس کا سفر
03:08تقریباً
03:08پچپن کلومیٹر
03:09بنتا ہے
03:10اور
03:10اس کے
03:11ٹوٹل سات
03:12سٹاپ ہیں
03:13اور اس پر
03:13پانچ بسز
03:14چلائی جائیں گی
03:15روٹ نمبر
03:16سکس
03:16سرگودہ تھا
03:17شاہپور سٹی
03:18یہ بس بھی
03:19جرنل بس ٹینڈ سے
03:20نکلتے ہوئے
03:21چونگی
03:22نمبر
03:22نو سٹاپ
03:23کرے گی
03:23اور پھر
03:24سٹلائٹ
03:24ٹاؤن چوک
03:25دین ٹرسٹ پلازا
03:27ڈی ایچ کیو
03:28نوری گیٹ
03:29عزیز بھٹی ٹاؤن
03:30گرین ہوم
03:32جھال چکیاں
03:33دھریما
03:34چک نمبر
03:35چار
03:35ویگو وال
03:37اور پھر
03:38شاہپور سدر
03:38سے
03:39شاہپور سٹی
03:40پہنچے گی
03:41کلومیٹر کے
03:41حساب سے
03:42اس کا
03:42ٹوٹل سفر
03:4338 کلومیٹر
03:44بنتا ہے
03:45اور اس کے
03:45تیرہ سٹاپ
03:46ہوں گے
03:46اور ٹوٹل
03:47چار بسز
03:48اس روڈ پر
03:48چلائی جائیں گی
03:49روڈ نمبر
03:50سرگودہ
03:51تا
03:51چھالیس اڈا
03:52یہ بس
03:53جنرل بس
03:54سٹینڈ سے
03:54روانہ ہو کر
03:55کینچی موڑ
03:56سنتالیس پل
03:57غنی پارک
03:59چک نمبر
04:00پچاس
04:00انچاس ٹیل
04:02سرگودہ
04:03میڈیکل
04:03کالیج
04:04پل نمبر
04:05ایک سو گیارہ
04:05سے پھر
04:06چھالیس اڈا
04:07پہنچے گی
04:07اس کا
04:08ٹوٹل سفر
04:09ستائیس کلومیٹر
04:10بنتا ہے
04:10اور اس کے
04:11ٹوٹل آٹ
04:12سٹاپ ہیں
04:13اور چار
04:14بسز
04:14اس روڈ پر
04:15چلائی جائیں گی
04:15اب آتے ہیں
04:16روڈ نمبر
04:17آٹ کی طرف
04:18سرگودہ
04:18تا
04:19تحصیل
04:19ساہی وال
04:20یہ روڈ
04:21سب سے
04:21اہم روڈ
04:22مانا جاتا ہے
04:23یہ بس
04:23جنرل بس
04:24ٹینڈ سے
04:25روانہ ہو کر
04:26کینچی موڑ
04:26پھر
04:27سنتالیس پل
04:28سٹاپ کرے گی
04:29اور پھر
04:29یونیورسٹی
04:30اف سرگودہ
04:30کمیشنر آفیس
04:31ڈسٹرکٹ
04:32کوٹ
04:33ڈی اچ کیو
04:34نوری گیٹ
04:35اٹھتر پل
04:37پچاسی جھال
04:38چک نمبر
04:39چوراسی
04:39چک نمبر
04:40بانوے
04:41احمد پور
04:42چاوے والا
04:43لنگر والا
04:44سے ہوتوے
04:45قدلتی
04:46اور پھر
04:46سہی وال
04:47پہنچے گی
04:48کلومیٹر کے حساب سے
04:49اس کا ٹوٹل سفر
04:51تقریباً
04:51چھالیس کلومیٹر
04:52بنتا ہے
04:53اور
04:53اس کے سولہ
04:54سٹاپ بنتے ہیں
04:55جو کہ تمام
04:56روٹ کے سٹاپ سے
04:57زیادہ ہے
04:58اور اس روٹ پر
04:59چار بسے
05:00چلائی جائیں گی
05:01دوستو مجھے امید ہے
05:02آپ کو روٹ
05:03اور ان کے سٹاپ کی
05:04معلومات
05:05مکمل طور پر
05:06سمجھ آ گئی ہوگی
05:07تو دوستو اگر
05:07آپ کو لگتا ہے
05:08کہ کسی روٹ میں
05:09کوئی سٹاپ
05:10اور بھی ہونا چاہیے
05:11تو کمنٹ میں
05:12اپنی رائے کا
05:13اظہار ضرور کیجئے گا
05:14اور اس ویڈیو کو
05:15لائک شیئر ضرور کیجئے گا
05:16اگلی ویڈیو تک
05:17کے لئے اجازت چاہوں گا
05:19اللہ حافظ
Comments

Recommended