Skip to playerSkip to main content
#Imam #Zahoor #zahooreimammahdi #SignsofZahoor #biological #2026 #companions #313 #ibneKazi #WaqtEMaloom #ibneKaziOfficial

Message for Attaining Imam MAHDi's Companionship I When Will Faces Be Disfigured?

Facebook https://www.facebook.com/ibneKaziOfficials
Instagram: https://www.instagram.com/ibnekaziofficial
Telegram: https://web.telegram.org/k/#@ibneKaziOfficial
Dailymotion: https://www.dailymotion.com/ibnekaziofficial
X: https://x.com/ibnEKaazi
Whatsapp: https://whatsapp.com/channel/0029VamtkhRIXnlr17Oa2N27

🌙 Ibne Kazi – Awakening the Ummah in the End Times

Ibne Kazi is an Islamic YouTube channel focused on End Times prophecies, the appearance of Imam Mahdi (A.S.), and global events through an Islamic lens. We explore topics like modern fitnahs, and the signs of Qiyamah based on the Qur’an and Hadith.

#ZahoorEImamMAHDi #ImamMAHDI #Imam #ibneKazi #WaqtEMaloom #ibneKaziOfficial #Syria #Jolani #erdogan #MazloumAbdi #ProjectSufyani #sufyani

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم
00:30کہ جو باتیں ہم نے کی تھی
00:31اور روایتوں کی بحاف پر کی تھی
00:34یا انوائرمنٹ کے بحاف پر کی تھی
00:36وہ باتیں آج ہو رہی ہیں
00:37کسی جوتیشی کی باتوں کو لے کر
00:39کہ ہم نے نہیں کی تھی
00:39ہم نے اپنی ہی مذہبی کتابوں میں
00:41جو باتیں لکھی گئی ہیں
00:43وہ ہم نے بتائی تھی
00:44اور اس کا نتیجہ یہ تھا
00:46کہ وہ دوسرے آپ ایسٹرالوجرز کہلیں
00:49یا انوائرمنٹ کہلیں
00:50یا جو بھی پرٹیکل حالات کہلیں
00:52دنیا کے وہ سب کچھ ویسے ہی ہوتے چلے گئے
00:54تو یہ چیز ہمیں یقین کرنی پڑے گی
00:57میں آپ کو موٹی موٹی باتیں کچھ یاد دلا دیتا ہوں
01:00جو میں نے ماضی میں کہیں اور وہ ہوئی
01:02ایسے کہ دو ہزار بائیس کے سپٹیمبر اکتوبر میں
01:05ہم نے کہا تھا کہ
01:06جنگ جو ہے وہ شروع ہونے والی ہے
01:08اور دو ہزار تیس کے مارچ اور اپریل میں
01:10ہم یہ بات کر رہے تھے
01:10کہ حماس جو ہے وہ بڑے حملے کی پلاننگ
01:12اسرائیل کے اوپر کرنے والی ہے
01:14کر رہی ہے اور کسی بھی وقت تو بڑا حملہ کر سکتی
01:16جبکہ اس ٹائم تک یعنی سات اکتوبر تک
01:18کسی کو بھی معلوم نہیں تھا جزن وہ حملہ ہوا
01:21وہ دن ہی لوگوں کو پتا چلا کہ یہ حملہ
01:22کوئی بہت بڑا حملہ کیا ہے
01:24جبکہ ہم وہ چار پانچ مہینے پہلے بتا چکے تھے
01:26جن لوگوں نے وہ ویڈیوز دیکھی ہیں
01:28انہیں یقیناً یاد ہوگا
01:30اور جنہوں نے نہیں دیکھی انہیں ہم بتانے ہیں
01:32اب یقین کرنے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں
01:34کیونکہ چینل جو ہے وہ ڈلیٹ ہو چکا ہے
01:36دوسری بات یہ کہ آٹھ اکتوبر کو
01:38ویڈیو بنائی تھی اس کے اندر ہم نے کہا تھا
01:40کہ جنگ ملائم ہے یہ اب چلے گی
01:42اب یہ رکے گی نہیں اور یہ اسی کا آغاد ہے
01:44کہ وہ جنگ چل رہی ہے ابھی تک ختم نہیں ہوئی
01:46تو یہ ایک اس کی
01:48اس بات کی تزدیق ہے
01:49اسی طریقے سے ہم نے بشار الاسد سے ریلیٹڈ
01:52اور سفیانی سے
01:54جو ہے وہ باتیں کی تھی اور اس میں بتایا تھا
02:02رہتے ہیں کہ یہ نکلے گا اور یہ جو ہے وہ اٹیک کرے گا
02:04جبکہ بشار الاسد جو ہے
02:06کچھ خلپس موجود بھی ہیں وہ میں لگا بھی دعا یہاں پر
02:08وہ آپ دیکھ سکتے ہیں
02:09بشار الاسد وہی ہے تو پھر یہ اسے مار تو نہیں سکتے
02:12وہ دمشق چھوڑ کے ضرور بھاگ جائے گا
02:14اور یہ بات میں نے پچھلی ویڈیوز میں بھی کہی ہے
02:15کہ یہ جس حساب سے طاقتور ہوتا جا رہا ہے
02:18تو دوہزار تیس کے اینڈ تک
02:19یا دوہزار چوبیس کے شروع میں
02:21یہ بشار الاسد کو دمشق چھوڑ کر بھاگنا پڑ جائے گا
02:24انہی بشاروں کو اچانک سے
02:25جو اچانک سے جو سپورٹ ملنے والی
02:27جس کے بارے میں میں نے
02:28کئی ویڈیوز میں میں نے کہا ہے
02:29آپ نے دیکھا ہوگا کہ
02:30اس کو جو ہے وہ ایسی سپورٹ ملے گی
02:32کہ یہ اگدم اگدم سے وروج پر آ جائے گا
02:35بشار الاسد وہ پیمانہ ہے
02:36کہ جو ہمیں یہ بتائے گا
02:38کہ اب ضغور امام مہدی علیہ السلام کتنا قریب ہیں
02:41کیونکہ آپ اس کے خلاف لسکر نکلتا دیکھیں گے
02:43اور اس کو شام چھوڑ کر بھاگتا ہوا دیکھیں
02:45یہ حدیث میں بتایا کہ
02:47حضرت امام مہدی علیہ السلام سے یہ حدیث مروی ہے
02:48کہ جب سفیانی وادی عابض سے پروز کرے گا
02:51تو شام کا حاکم شام چھوڑ کر فرار ہو جائے گا
02:52اس ٹائم پر سی آئیے والے دعویٰ کرتے تھے
02:54کہ ہم بشار الاسد کو ایک سال کے اندر اندر
02:57جو ہے وہ ہم اس کو الیمنیٹ کریں گے
02:58مار دیں گے
02:59لیکن اور اس پر اٹیک بھی ہوا تھا
03:01ایک اٹیک بھی ہوا تھا
03:03تو اس ٹائم پر بھی میں نے ویڈیوز بنائی تھی
03:06اس پر میں نے کہا تھا کہ
03:07اس کو مارا نہیں جا سکتا
03:09کیونکہ یہ وہ شخص ہے
03:10ہم اس ٹائم فریم کے اندر آ چکے ہیں
03:12یعنی وہ جو اینڈ آف ٹائم کی روایتیں ہیں
03:14اب وہ پوری ہونے والی ہیں
03:16ہم اس ٹائم میں داخل ہیں
03:17اور اس ٹائم میں جب داخل ہیں
03:19تو پھر یہ وہ شخص ہے
03:20جس کو مارا نہیں جا سکتا
03:21that would be for a stream.
03:23And this will be where he'll be.
03:25This one is going to be 최ashe.
03:27He also will be for the sake of his way.
03:29His time he'll be going to be yelling at him.
03:31So, he'll go and die.
03:33And then he will hold her and make a secure move.
03:35So, he did not see it.
03:37This is where he was going.
03:39This is a big thing.
03:41Do you know why did you do that?
03:43Because the time we measured it.
03:45That's why we both know that it will last.
03:47And hopefully, this is going to go.
03:49دمدار ستارہ آج ہی دیکھا جا رہا ہے
03:51پہلے تو نہیں دیکھا گیا
03:52جب یہ ستارہ تم دیکھو
03:54تو تم اللہ کی پناہ مانگنا
03:56اللہ کی پناہ مانگنا
03:59اس ستارے کو دیکھنے کے بعد
04:01یہ
04:02یہ جو میں اس لئے آپ سے کہہ رہا ہوں
04:04یہ ہمیں
04:05ٹائم لائن دی گئی ہے
04:07ہمیں ٹائم فریم بتایا گیا ہے
04:09کہ دیکھو حالات
04:09ایسے ایسے ہوں گے
04:11کس ٹائم میں ہوں گے
04:12تو ایسی چیز تم دیکھو گے
04:13اس کے بعد ایسا ہو رہا ہوگا
04:19اسی طریقے سے آپ نے
04:21کہا ہوگا کہ میں مسلط کہہ رہا تھا
04:22کہ ایران یہ حالات اچھے نہیں ہے
04:24پھر ان کے اوپر جنگ مسلط کی جانے والے
04:26لیکن پہلے پاکستان کو انگیج کیا جائے گا
04:27بعد میں ایران پر حملہ کیا جائے گا
04:29جو کہ کہیں سے بھی سمجھ میں نہیں آتی تھی
04:31کیونکہ پاکستان کا تو کہیں کوئی رول ہی نہیں تھا
04:35پاکستان کو بلوچستان میں
04:36کی پی کے میں انڈیا کے ساتھ انگیج کیا جائے گا
04:38اس کے بعد ایران پر حملہ کیا جائے گا
04:40پاکستان اور ایران کے لیے
04:42ایک بہت ہی بڑی جنگ
04:43انقریب تیار ہے
04:44یہ بات جو ہے وہ میں تقریباً دو سال سے تو کہتا آ رہا ہوں
04:48اس طرح سیریا کے لیے بھی میں نے
04:49بہت ساری باتیں کی تھی
04:50اس طرح میں بہت ساری سیچویشن عرب کے لیے بھی
04:52پاکستان ایران کے لیے بھی
04:54بنگلہ دیش کے لیے بھی
04:54یوانستان کے لیے بھی بہت ساری ایسی چیزیں ہیں
04:56تو یہ ایک بہت بڑا دعویٰ تھا
05:20لیکن آپ نے دیکھا کہ
05:21مہین میں پہلے پاکستان پر حملہ ہوا
05:23اس کے بعد اگلے ہی مہینے
05:24ایران پر حملہ ہوا
05:25اسرائیل کی طرف سے
05:26تو یہ بھی آپ نے ہوتا ہوا دیکھا
05:28اس طریقے سے اور بہت ساری
05:29چھوٹی چھوٹی بہت سی باتیں ایسی ہیں
05:31جو آپ نے دیکھی ہوں گی
05:33جو ہم کہتے گئے وہ پوری ہوتی گئیں
05:36ایک زلزلے کا بھی ہم ذکر کرتے رہے
05:37کہ وہی زلزلہ آنے والا ہے
05:39اور وہ دوہزار تیس سے ہی ہم کر رہے تھے
05:41تو ترکی میں زلزلہ آیا
05:42تو لوگوں نے مجھ سے کہا تھا
05:43کہ آپ نے کہا تھا زلزلہ آیا
05:44بٹ میں نے کہا میں نے وہ نہیں کہا تھا
05:46یہ تو ایک اور روایت کو نہیں ہو گئی
05:48بٹ یہ کہ میں جس زلزلے کی بات کر رہا ہوں
05:50وہ تو ہمالیر فارڈ لائن کی بات کر رہا ہوں
05:52جو آج تک نہیں آیا
05:53لیکن اس کا ٹائم جو ہے وہ سٹارٹ ہو چکا
05:55یعنی دوہزار تیس سے لے کر
05:56دوہزار اٹھائیس کے درمیان
05:58کسی بھی سال میں آ سکتا
05:59اور ہر سال کچھ نہ کچھ مہینے ایسے گزرتے ہیں
06:02جس میں اس کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں
06:04تو ہم تو وہ زلزلوں کی بھی
06:06نشان دہی کرتے آئے ہیں اور بتا چکے ہیں
06:08بٹ وہ آیا نہیں ابھی تک
06:09تو وہ آنے والا ہے
06:10اور جب وہ آئے گا تو
06:11ڈلی آپ کا لاہور
06:13اسلام آباد کشمیر
06:14یہ جتنے بھی علاقے اوپر کے ہیں
06:16یہ بہت بڑے لیول پر متاثر ہوں گے
06:18اور اس میں بہت لوگ جو ہے وہ
06:20مارے جائیں گے
06:21تو یہ چیز بھی ہونے والی ہے
06:23کسی بھی وقت ہو سکتی ہے
06:24یہ آپ دیکھیں گے ہوتے ہوئے
06:25جھٹکے پڑتے ہوئے تو آپ دیکھیں رہے
06:27تو یہ چیزیں ہم نے بتائیں
06:29اور ہو گئیں
06:30اور میں آج بھی آپ سے دعویٰ کرتا ہوں
06:32غزہ کی جنگ جو ہے وہ ختم نہیں ہوگی
06:35اسرائیل غزہ کو نہیں ہڑپ سکتا
06:38پورا قبضہ نہیں جمع سکتا
06:39دیکھیں جنگ کے گوان کچھ بھی ہوتا ہے
06:42کچھ ہو رہا ہے وہ جنگ کے دوران ہو رہا ہے
06:43وہ ہوتا رہے گا
06:44اور ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے جنگوں کے دوران
06:46کئی کئی شہر تباہ ہوتا ہے
06:47کئی کئی لوگوں کو ہجرت کرنی پڑتی ہے
06:50بڑی فائٹ ہوتی ہے
06:51بہت لوگ مارے جاتے ہیں دوروں طرف سے
06:53لیکن نتیجہ کیا نکلتا ہے
06:54اینڈ ریزلٹ کون فاتح ہوتا ہے
06:57تو فاتح جو ہیں وہ مسلمان ہونے والے ہیں
06:59وہ ہوں گے
07:00یہ بات ہم پہلے سے بتاتے آرہے ہیں
07:02غزہ پر قبضہ نہیں ہوگا
07:03جبکہ آج بھی کسی بھی صورت
07:05ایسا نظر نہیں آتا کہ غزہ پر قبضہ نہ ہو سکے
07:07اسرائیل غبضہ نہ کر سکے
07:09اس صورت کوئی نظر نہیں آتی
07:10لیکن میں پھر بھی یہ دعویٰ کرتا ہوں
07:12آپ کو بتا رہا ہوں
07:13آپ کو یہ خبر دے رہا ہوں
07:14یہ خوش خبر ہی دے رہا ہوں
07:15کہ غزہ کے اوپر مکمل کنٹرول
07:18اسرائیل حاصل نہیں کر سکتا
07:19وہ ایک گھر آخری گھر قبضی کا کونہ رہ جائے
07:22وہ اس پر کنٹرول نہیں حاصل کر سکے گا
07:24یہاں تک کہ وہ سارے معاملات پورے ہو جائیں گے
07:27جس کا آپ اور ہم سب انتظار کر رہے ہیں
07:29یا جس کا end of time سے related connection بنتا ہے
07:33سارے اس میں لوگوں نے اعتراضات کیے
07:35بہت چیزیں ہوتے ہی چلے گئے
07:36اور آگے کی بھی بہت سارے چیزیں ایسی ہیں
07:38جو ہم نے بتائی ہوئی ہیں
07:39وہ یقینا انشاءاللہ اللہ نے چاہا
07:41تو وقت کے ساتھ ساتھ پوری ہو جائیں گی
07:43جیسے کہ اب انسانیت کے لیے
07:45کوئی جائے پناہ نہیں ہے
07:47اب تو جگہ جگہ بات ہوں گی
07:48اور کسرت سے ہوں گی
07:49اب یہاں پر ایک چیز میں آپ کو
07:54جس کے لیے یہ ویڈیو میں نے بنائی
07:55اور یہ ساری باتیں میں نے کی
07:57تاکہ آپ کو یقین آ جائے
07:58کہ جو باتیں کی تھیں وہ حرف بحرف پوری ہو چکی ہیں
08:01آگے بھی ہوں گی پوری
08:02جس بارے میں میں بات کرنے جا رہا ہوں
08:04وہ ہے چہروں کا مسخ ہو جانا
08:06یعنی کہ چہروں کا بدل جانا
08:09چہروں کا پیٹ کی طرف پھیڑ دیا جانا
08:11یا چہرے کے تبدیل ہو جانا
08:13اور لوگ اسے سمجھتے ہیں
08:15یا پھر ماضی میں
08:16جو ہمارے علماء رہے ہیں
08:18ہر دور کا ایک
08:20ماحول ہوتا ہے
08:22تو اس لحاظ سے اس کی جو تکنالوجی ہوتی ہے
08:24اس لحاظ سے لوگ سمجھتے ہیں کہ
08:26ایسا ممکن ہے یا ایسا ممکن نہیں ہے
08:28تو اس لحاظ سے یا آنے والے وقت میں
08:30جس طرح سے وہ دیکھ رہے ہوتے ہیں
08:31اس طرح وہ سمجھتے ہیں کہ آگے بھی ایسا نہیں ہو سکتے ہیں
08:34تو اس لحاظ سے اس بات کی تفسیر کرتے ہیں
08:36تعبیر کرتے ہیں
08:37تو ابھی چونکہ ہم ایسے دور میں ہیں
08:40جہاں پر بہت ساری چیزیں ایسی ہو رہی ہیں
08:42جو آپ ابھی سنیں گے تو آپ سمجھ جائیں گے
08:44کہ کیا ہونے جا رہا ہے
08:46اور کیسے ہونے جا رہا ہے
08:47اور کیسے یہ چیزیں پوسیبل ہیں
08:48کہ چہرے مسخ ہو جائیں
08:50یہ ساری چیزیں جو ہے وہ کس طریقے سے ہونے جا رہی ہیں
08:52اور اس کا امپیکٹ ہماری اور آپ کی زندگیوں پر کیوں ہے
08:55اور کیوں میں یہ پیغام آج آپ کو دے رہا ہوں
08:58اور کس طریقے سے آپ اس سے بس سکتے ہیں
09:00قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
09:02قرآن نیسا کی آیت نمبر سہتالیس میں
09:04اے اہل کتاب
09:06اس پر ایمان لیاؤ جو ہم نے نازل کیا ہے
09:08یعنی کہ اہل کتاب میں اب قرآن پڑھنے والے بھی شامل ہیں
09:11کیونکہ قرآن بھی
09:12جو ہے وہ آسمانی کتاب ہے
09:15اور باقی کے عیسائی اور یہودی بھی
09:16اور خصوصاً اس میں میں سمجھتا ہوں
09:18کہ عیسائی اور مسلمان
09:19جو ہے وہ اس میں کہے گئے ہیں
09:22اے اہل کتاب
09:23اس پر ایمان لیاؤ جو ہم نے نازل کیا ہے
09:25اس سے پہلے کہ ہم تمہارے چہروں کو مسخ کر دیں
09:28اور انہیں پیچھے کی طرف پھیر دیں
09:31یا ان پر لانت کر دیں
09:32جیسے ہم نے ثبت والوں پر لانت کی تھی
09:34اور اللہ کا فیصلہ تو ہو کر رہنے والا ہے
09:37یعنی کہ اللہ کا جو فیصلہ ہے
09:39وہ تو ہو کر رہنے والا ہے
09:40جو آگے چل کر کے ہوگا
09:41اور اب آتے ہیں ان کی روایتوں کی طرف
09:43جو روایتوں میں بتایا گیا ہے
09:44حضرت حضیفہ الیمانی سے
09:47روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا
09:49زورہ شہر
09:50یعنی یہ شہر دریاؤں کے درمیان
09:51کوئی شہر ایک واقع ہوگا
09:52بعض اس کو بغداد بھی کہتے ہیں
09:54وہاں چاروں طرف
09:55چار طرح کے عذاب آئیں گے
09:56تلوار کا عذاب
09:58قتل عام ہوگا
09:59زمین میں دھسنا ہوگا
10:00پتھروں یا آسمان سے کوئی آفت آئے گی
10:03اور صورتیں جو ہیں وہ مسخ کر دی جائیں گے
10:05یعنی صورت جو ہے وہ بگڑ جائے گی
10:07چہرے بگڑ جائیں گے
10:08رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:10میری امت کی کچھ لوگ آخر زمانے میں
10:12بندر اور خنزیر میں مسخ کر دی جائیں گے
10:14وہ لوگ رات بھر گانے بجانے
10:16اور شراب پینے میں مشغول ہوں گے
10:17پھر صبح جب اٹھیں گے
10:19تو ان کی صورتیں مسخ ہو چکی ہوں گی
10:21تھی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:23کہ میری اس امت میں خصف
10:26زمین میں دھس جانا
10:27صورتوں کا بگڑ جانا
10:28اور قذف یعنی پتھروں
10:30کا پتھروں کے ذریعے ہلاک ہو جانا ہوگا
10:33صحابہ نے ارز کیا
10:34یا رسول اللہ یہ کب ہوگا
10:35آپ نے فرمایا جب گانے والیاں
10:37اور باجے
10:38ظاہر ہوں گے
10:40اور شراب پی جانے لگیں گی
10:42اور جو شیعہ روایت ہیں
10:43ان میں یہ وسائل شیعہ میں بھی ہے
10:45بہار الانوار میں بھی ہے
10:46اور دوسری دیگر کتب میں بھی ہے
10:48پھر بعض علمانے جو
10:50شیعہ اور سنی دونوں علمانے
10:51جو ہے وہ اس کو
10:52ظاہدی علامت نہیں سمجھا
10:54انہوں نے سمجھا کہ
10:55باطنی علامت
10:56یعنی کہ جو ہے وہ
10:56لوگوں کے کردار جو ہے وہ بگڑ جائیں گے
10:59مسخ ہو جانے سے مراد
10:59لوگوں کے کردار بگڑ جائیں گے
11:01اور بعض نے سمجھا کہ
11:02غالباً ایسا ہو بھی جائے
11:03کیونکہ ماضی میں ایسا ہو چکا
11:04کہ ایک قوم جو ہے وہ بندر بنا دی گئی
11:06تو اس لیے جو ہے وہ
11:07سمجھتے ہیں کہ ایسا حقیقتاً بھی ہوگا
11:09اور بعض سمجھتے ہیں
11:10کہ ایسا کردار کے طور پر بھی ہوگا
11:12علامتی طور پر کھا گیا ہے
11:14اس بات کو
11:14تو بعض اس کو اس طرح بھی سمجھتے رہیں
11:16میں نے کہا نا کہ حالات
11:17اور اس زمانے کے حساب سے
11:18جو تعبیر اور تفسیر سمجھ
11:20میں آئی ٹھیک لگی
11:21وہ کی گئی ہے
11:22اب میں آج کے طور پر آپ کو
11:23اس پر آگے دلیل دوں گا
11:26شیعہ روایت سے دیکھ لیتے ہیں
11:27امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
11:29کہ ظہور سے پہلے بعض لوگ
11:31رات کو اپنے بستروں میں ہوں گے
11:33اور صبح ان کے چہرے بدل چکے ہوں گے
11:35یہ سب جو ہوگا وہ
11:37بڑی علامات جو ہوں گی
11:39یعنی حتمی علامات جو ہوں گی
11:40ان سے بالکل قریب قریب ہوگا
11:42یعنی کہ جب حتمی علامات پوری ہونے والی ہوں گی
11:45تو اس میں اس وقت جو ہے
11:47وہ یہ سارے معاملات ہوں گے
11:49وسائل و شیعہ بہار والانوار میں بتایا
11:51ان کتابوں کے اندر آپ کو
11:52یہ باتیں یہ روایتیں جو ہیں وہ مل جائیں گے
11:54اسی طریقے سے ایک روایت اور بھی ملتی ہے
11:56کہ لوگ بیٹھے ہوں گے
11:57اور اچانک سے چلانے کی آواز آئے گی
11:59تو پتہ دیکھیں گے کہ کیا ہوا
12:01یعنی کہ گھر والے اچانک تو چلائے
12:03تو پتہ چلے گا کہ گھر میں کسی کا چہرہ جو ہے وہ
12:05بگڑ گیا ہے
12:06تو یہ جو چہرے مسک ہو جانا
12:08یہ بھی شیعہ روایتوں میں ملتا ہے
12:09اور دلیلیں تو اس طرح بہت ساری ہیں
12:12اب یہ شیعہ روایتوں میں بھی ہیں
12:15سننی روایتوں میں بھی یہ بات ہے
12:16اب یہ بات میں آج آپ کو کیوں بتا رہا ہوں
12:19کہ چہرے مسک ہو جانے والی روایت
12:20جو ہے وہ میں آپ کو بتا رہا ہوں
12:22اور پھر میں آپ سے کہہ رہا ہوں
12:23کہ ایک پیغام ہے آپ لوگوں کیلئے
12:25کہ یقین کیجئے گا
12:26اور یہ جو میں نے پیچھے بتائی
12:27یہ اتنی ساری باتیں
12:29کہ میں نے یہ کہا اور میں نے یہ کہا
12:30اور یہ میں جو میں کرتا رہا ہوں
12:32پیچھے
12:32وہ میں کیوں کرتا رہا ہوں
12:33کہ ایک سال پہلے سے بتا رہے تھے
12:35کہ بشاول وسط بھاگ جائے گا
12:36ایک سال پہلے سے بتا رہے تھے
12:37we don't have france we had already said it already
12:39that absolutely
13:06. . . . . .
13:36there are many other things that they can tell us about this.
13:41so much that they can understand.
13:42I have told you about this,
13:43I have told you about this,
13:45and this is all about this,
13:48I have to read this.
13:49The actual one is about this.
13:50So, I can tell you about it.
13:54I am going to inform you,
13:57so I am going to give you a lot of progress,
13:59so I want to tell you that,
14:01I want to give you a month of progress.
14:04In the next August of August, November, November, November, December, this time will be when you see these things.
14:18This will be true.
14:21This will be true.
14:23This will be true.
14:25This will be true.
14:27But this will be true.
14:29This will be true.
14:31But this will be true.
14:36But there will be a person who will be able to do it.
14:40But this will be true.
14:44This will be true.
14:48This will be true.
14:53This will be true.
14:54This will be true.
14:56This will be true.
14:57This will be true.
14:59This will be true.
15:00This will be true.
15:01This will also be true.
15:02So can Iatikowáis wird be true.
15:07are going to be able to spread. So, this is why I am going to be able to eat and eat.
15:25Today, I am going to say that I am going to be better starting. For example, the outside
15:31Maxings.
15:41Oh,
15:44yeah.
15:55چیز بنائی جاتی ہے اب آپ کہیں یہ maximum چیزیں تو ایسی ہوتی تو اس
15:58میں آپ اپنے زندگی کو بہت ہی زیادہ سادھا کرنا پڑے گا تب جا
16:04کر کے جو ہے وہ آپ ان چیزوں سے یعنی آنے والے وقت میں آپ ان
16:07چیزوں سے بس سکتے ہیں ورنہ ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو بیماریاں
16:12ہوں گی اس میں جلدی بیماریاں ہوں گی اس میں کور کے امراض ہوں گے
16:15اس میں برس کے امراض ہوں گے اس میں بہت سارے ایسے امراض ہوں گے
16:18سانس کے دمی کے اچانک ہارٹ اٹیک کا مرض ہوگا اس کے اندر
16:22اچانک جو ہے وہ جسم جلدی بیماریوں میں مقتلہ ہو جائے گا اس
16:26طرح کے امراض جو ہے وہ ہوں گے یہ بات ہم سب جانتے ہیں اور ایسے
16:28ہوں گے کہ وہ جان لیوہ ثابت ہوں گے جس سے بچنا جو ہے وہ
16:31ناممکن ہوگا تو یہ ساری چیزیں ہوں گی اور یہ ہوں گی ہمارے
16:37اپنے ہاتھوں سے کھانے کے سبب اور میں مسلسل یعنی کہ جو
16:41لوگ میرے ہلکت رہیں میں نے ویڈیو میں تو کبھی یہ بات نہیں
16:43کی لیکن میں آج آج آپ لوگوں کے سامنے کہا رہا ہوں کہ ظہور
16:46امام مہدی علیہ السلام تو ان قریب ہونے ہی والا ہے یہ بات ہم
16:49سب جانتے ہیں احتیاط ضروری ہے کھانے پینے میں احتیاط لازمی
16:54کرنی ہے کیونکہ اپنی جان کی افاظت کرنا یہ بات بھی ہمیں بتائی
16:58گئی ہے اور دوسری بات یہ کہ جو چاہتا ہے کہ امام تک پہنچے اس
17:03کو تو ایسی فضولیات ایسی چیزوں سے بالکل بچنا پڑے گا اب
17:07یہاں سے فیصلہ ہو جائے گا کہ کون امام کے ساتھ جانے والا ہے اور
17:10کون امام کے ساتھ نہیں جانے والا کیونکہ یہ اپنے نفس کے
17:14اوپر گرا گزرنے والی چیز ہے کہ آپ نے اپنے کھانے پینے کو
17:17بہت سادہ کرنا پڑے یہ ناممکن سی بات ہے بہت مشکل بہت ہی
17:21مشکل اسٹیپ ہے یہ اور یہ کرنا ہی پڑے گا اور یہ خصوصیات بتائی
17:26گئی ہے تو ظہور امام مہدی علیہ السلام کے لیے کہ امام کے
17:29ساتھی جو ہوں گے وہ دن کو روزہ رکھتے ہوں گے اور رات میں
17:33عبادت کرتے ہوں گے یہ باتیں بتائی گئی ہیں کہ وہ جو ان کے
17:37ساتھی ہوں گے وہ ایسے لوگوں گے یعنی جو روزہ رکھتا ہے تو
17:40پھر آپ سوچیں وہ بچارہ کیا کھاتا ہوگا اور میں جو آج آپ کو
17:43یہ بتا رہا ہوں میں ابھی آپ سے یہی کہہ رہا ہوں کہ کھانے پینے میں
17:45بہت احتیاط کرنی پڑے گی امام کا ساتھی بننا ہے بننا ہے
17:49کہنا آسان ہے بننے کے لیے خود کو اس لیول پر لے جانا بڑا
17:53مشکل کام ہے میں پھر کہہ رہا ہوں کہ آپ لوگوں کو احتیاط
17:57کرنی پڑے گی کم سے کم امام کا ساتھی بننے تک اس لیول تک کی
18:02نہیں مگر کھانے پینے میں احتیاط کو اڈرنگز ایکس وائز ایڈ جو
18:06بھی کیونکہ انہی کے اندر وائرسز ڈال کر کے دیے جائیں اور
18:10خصوصا مارچ دو ہزار چھبیس کے بعد سے ان کے اندر وائرسز
18:15شامل کر کے دیے جائیں گے جس کے نتیجے میں یہ جو چہرے مس
18:20ہو جانے والی علامتیں ہیں یا اس طرح کی جو علامتیں ہیں وہ
18:23پوری ہوں گی اب ایسا نہ ہو کہ آپ پچھلے چھ مہینے سے پچھلے ایک
18:27سال سے وہ چیزیں اپنے اندر سما رہے ہوں کھانے کے ذریعے
18:31کسی انجیکشن کے ذریعے کسی بھی چیزوں کے ذریعے سے اور اس کے
18:34بعد آپ کو اینڈ ٹائم پر جب وہ بڑی علامتیں پوری ہونے والی ہوں
18:38تب پتہ چلے کہ آپ کسی جلدی امراض میں مقتلہ ہوگا ہے کسی پیٹ
18:41کی بیماری میں کسی سانس کی بیماری میں مقتلہ ہوگا ہے اور ہم دو
18:44ہزار بیس دیکھ چکے ہیں پرونا وائرس جو ہے وہ آپ کے سامنے
18:46ہے تو یہ ایک بہت بڑی نشانی میں آپ کو آج بتا رہا ہوں اور اس میں ایک
18:51سال ہے اس ایک سال پہلے اس لیے بتا رہا ہوں تاکہ آپ احتیاط کر کے
18:55بچ سکے خصوصاً بریلر مرگی جو کھاتے ہیں بریلر مرگی تو ہر
19:00صورت آپ کو چھوڑنی ہی ہوگی انڈا بھی اور مرگی بھی یہ میں میں آج
19:06تک نہیں کہی اپنے ایڈ گیڈ لوگوں سے کہتا ہوں میں خود بھی نہیں
19:08کھاتا اور میں لوگوں سے اکثر یہ کہتا ہوں کہ اگر امام مہدی
19:12علیہ السلام تک پہنچنا ہے تو آپ نے اس مرگی سے تو جان چھڑانی ہی
19:17پڑے گی اب اس کے بینا تو آج کل کچھ ہوتا ہی نہیں فاس فوڈ میں ہر
19:20جگہ یہی ہوتی ہے اور یہی وہ سب سے بڑا ذریعہ بننے والی ہے صرف یہی
19:25نہیں یہ ایسا نہیں ہوگی کوئی سمجھے کہ سب اسی ہی بات کر رہا ہوں میں
19:28بہت ساری چیزوں کی بات کر رہا ہوں کہ امپورٹنٹ چیزیں امپورٹنٹ
19:31اس طرح کی بہت ساری جو فضولیات جو آپ کی آپ کی زندہ رہنے کے
19:35علاوہ جتنی بھی چیزیں یعنی کہ آپ سمجھتے ہیں کہ زندہ رہنے کے لیے
19:38اتنا کھانا ضرور ہے اس کے علاوہ جتنی بھی چیزیں ہیں جو آپ کھاتے ہیں
19:42ان سب سے آپ کو اجتناب کرنا پڑے گا بچنا پڑے گا اور خصوصاً
19:47مارچ دوہدار چھبیس کے بعد آپ نے بالکل سادھا زندگی گزارنی ہی
19:51پڑے گی ان لوگوں کو اللہ نے ان تک پہنچانا ہے ان کو اللہ سادھا
19:55زندگی گزارنے پر مجبور کر دے گا اور جن لوگوں کے پاس دیکھیں یہ
20:00فاسفود کھانا یہ ساری چیزیں کھانا وہ ہی کھا سکتا ہے جس کے
20:04پاس پیسہ آ رہا ہوں تو ظاہر سے بات ہے ایک عام بچارہ غریب آدمی
20:07جو ہوگا وہ تو نہیں کھائے گا اور جس طرح کہ آپ آگے حالات
20:10ہونے جا رہے ہیں اس میں تو ایک عام آدمی ایک میڈل قلال بھی جو
20:13ہے وہ ان چیزوں سے ان چیزوں تک اس کی رسائی جو ہے وہ مشکل ہوتی
20:16چلی جائے گی تو وہ تو اس میں صرف بچنے کی چانچیں ان کے زیادہ
20:20ہیں لیکن پھر بھی کچھ ایسی چیزیں بھی ہو سکتی ہیں کہ جس کے
20:23اندر کوئی وائرس ان تک پہنچ جائے بچنا عمل کرنا نیک عمل
20:27کرنا وہ سب انسان کے اپنے ہاتھ اس لئے ہم آگا ہی کر سکتے ہیں
20:29وہ ہم آگا کر رہے ہیں آپ کو پھر آپ کے لیے بہت بڑی نشانی بھی
20:32ہے کہ اگر آپ دیکھیں کہ جو سادہ زندگی گزارتے والے ہوں گے وہ
20:35ہی امام کے ساتھ ہوں گے امام کے ساتھ ہی اکثریت انہی میں سے
20:38ہوگی تو آج وہی لوگ ہیں جن کے اوپر پابندیاں لگی ہوئے ایران
20:41پوری پابندیوں کا شکار ہے ایمن پوری پابندیوں کا شکار ہے یعنی
20:45کیونکہ پاس وہ چیزیں وہ وسائل جو ہے وہ ہے ہی نہیں اور جو
20:48سب سے زیادہ امام کے ساتھ ہی ہوں گے ان پر سب سے زیادہ پابندی
20:50ہوں گے تو اگر آپ دیکھیں تو یمنی وہ ہیں جن پر سب سے زیادہ
20:54پابندیاں ہے بلکل سادہ زندگی ان کی ہے تو وہ لوگ بچے بھی
20:58they are. and that's it. So the things we do have to do is realize that we get to look at
21:05your eyes. It's so that we get to see ourselves and that we all do is the thing. It's just
21:11okay. It's not so bad. It's not a bad thing. The reason why we need to do so is that
21:16factor to learn, why can't you try personally? We take a lot of things. A lot of things
21:20that you have to eat. So it's not as good. We'll die with something. So you can
21:27was maintaining
21:29fast food or anything
21:31your body better will be
21:33easy to eat
21:35but if you eat
21:37if you eat
21:39the dependence on your body
21:41if you have any problems
21:43if you have any problems
21:45or if you have any problems
21:47it is left
21:49it is not
21:49thank you
21:51my feelings
21:52this is a fact
21:53that
21:55practice
21:56اور فروری اور مارچ
21:582026 کے بعد سے
22:00اس بات کو اپنے اوپر لازم کر لینا
22:03یعنی آج سے تیاری کرنا
22:04اور اس وقت تک اپنے آپ کو اس قابل بنا لینا
22:06کہ آپ بالکل سادگی پر چلے جاؤ
22:08لازمی اور ضروری ہے
22:10جو کر لے گا وہ کامیاب رہے گا
22:12وہ اس ٹائم پر بچ جائے گا
22:14جو نہیں کرے گا
22:15تو دو تہائی آبادی میں سے
22:18ایک تہائی تو جنگوں سے چلی جائے گی
22:19ایک تہائی وبا سے جائے گی
22:21اگر آپ کسی اچھی جائے پر چلے بھی گئے
22:23اور سیف ہو بھی گئے
22:24تو پھر آپ وباوں سے مارے جائیں گی
22:26اس طرح کی اگر چیزیں کھاتے رہیں گے
22:28بہتر یہ ہے کہ اپنے بچنے کا سامان کریں
22:31اور ظہور امام مہدی
22:33ارہ السلام جلد ہونے والا ہے
22:35بہت ہی جلد ہونے والا ہے
22:37میں نے بہت ہی تھوڑی باتیں چھوڑی ہیں
22:39اور بہت ہی زیادہ باتیں جو میں جانتا تھا
22:41وہ میں نے سب کی سب یہاں بتا دی ہیں
22:43یہاں تک کہ میں نے یہ بھی بتا دیا ہے
22:45کہ تین لشکر اگر خروج کریں گے
22:47تو ان کا وقت جو ہے وہ کیا ہو سکتا ہے
22:50دسمبر دوہزار
22:51چھبیس یا جنوری دوہزار
22:54ستائیس
22:55تو اس سے بڑھ کر اور کیا میں بتا سکتا ہوں
22:57جو میں اپنے
22:59اس انوائرمنٹ کے مطابق
23:01اس حالات کے مطابق جو میں دیکھ رہا ہوں
23:02میں نے وہ تقریبا سب کچھ بتا دیا
23:04اس ٹائم کو اگر آپ اپنے پاس
23:07نوٹ کریں اور اس سے مطابق
23:09آپ روایتوں کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگا لیں
23:10تو میرا خیال ہے کہ آپ سب بہت چیزیں
23:12سمجھ سکتے ہیں
23:13بہت چیزوں سے بس سکتے ہیں
23:14بہت سے عمل کر کے تیاری کر سکتے ہیں
23:16اور ظہور امام مہدی علیہ السلام
23:18جب ہو تو آپ ان کے ساتھی بن سکتے ہیں
23:21کم سے کم اس دور میں تو ہو سکتے ہیں
23:24اللہ سے دعا ہے کہ
23:25اللہ تعالیٰ امام مہدی علیہ السلام
23:26کا ساتھ نصیب فرمائے
23:27ان کے ساتھیوں میں شامل فرمائے
23:28اسلام علیکم
Comments

Recommended