Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Islamic message you get kurbani for Islam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah کے نزدیک مہینے گنتی میں بارہ ہیں
00:03اس روز سے کہ اس نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا
00:06اللہ کی کتاب میں سال کے بارہ مہینے لکھے ہوئے ہیں
00:10ان میں سے چار مہینے عدب کے ہیں
00:12یہی دین کا سیدھا رستہ ہے
00:15تو ان مہینوں میں قتال ناحق سے اپنے آپ پر ظلم نہ کرنا
00:19اور تم سب کے سب مشرکوں سے لڑو
00:22جیسے وہ سب کے سب تم سے لڑتے ہیں
00:25اور جان رکھو کہ اللہ پرحزگاروں کے ساتھ ہے
00:28عدب کے کسی مہینے کو ہٹا کر آگے پیچھے کر دینا
00:31کفر میں بڑھ جانا ہے
00:33اس سے کافر گمراہی میں پڑے رہتے ہیں
00:36ایک سال تو اس کو حلال سمجھ لیتے ہیں
00:38اور دوسرے سال حرام
00:40تاکہ عدب کے مہینوں کی جو اللہ نے مقرر کیے ہیں
00:43گنتی پوری کر لیں
00:45اور جو اللہ نے منع کیا ہے اس کو جائز کر لیں
00:48ان کے برے عمال ان کو بھلے دکھائی دیتی ہیں
00:51اور اللہ کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended