00:00Rizk dainے والی ذات
00:01اللہ رب العزت کی ہے
00:03وہ ہر کسی کو rizk دیتا ہے
00:05کسی کی rizk کے اوپر نظریں جمانی نہیں چاہیے
00:08اپنا rizk چاہے تھوڑا ہے
00:10یا بڑا ہے
00:10اس پر شکر کرنا چاہیے
00:12جب آپ کے اندر شکر کی کیفیت آتی ہے
00:14تو آپ خوش ہو جاتے ہیں
00:16موشا قلیم اللہ ہیں
00:17اہل و ایال کے
00:18جین میں خیال آیا
00:20کہ کیسے ان کو میں rizk پہنچاؤں گا
00:21اللہ رب العزت نے اشاد فرمایا
00:23امام فخص الدین راضی فرماتی ہے
00:25یہ جو پتھر پڑھا ہے
00:26اس کے اوپر اپنا اصا مارو
00:27ڈنڈا مارو
00:28تو پتھر کے اوپر ڈنڈا مارا
00:31اندر سے کیڑا نکلا
00:32کیڑا
00:34اس کیڑے نے مو آسمان کی طرف اٹھایا ہے
00:37اور وہ کیڑا کیا کہتے ہیں
00:39وہ کہتے ہیں
00:39سبحان من یرانی
00:41و یسمع کلامی
00:42و یعلم مکانی
00:44و یذکرنی
00:45ولا ینسانی
00:47پاک ہے وہ ذات
00:48جو مجھے دیکھ رہی ہے
00:50و یسمع کلامی
00:52پاک ہے وہ ذات
00:53جو مجھے سن رہی ہے
00:55و یعلم مکانی
00:57پاک ہے وہ ذات
00:58جو میرے مکان کو جانتی ہے
01:00و یذکرنی
01:02ولا ینسانی
01:03پاک ہے وہ ذات
01:05جس نے مجھے یاد رکھا ہوا ہے
01:06مجھے بھلایا نہیں ہے
01:08انسان جو بھی اس دنیا پہ آتا ہے
01:11اس کا رزق
01:12اللہ رب العزت کے ذمہ ہے
01:13ہمیں اپنا سینہ بڑا کرنا چاہیے
01:16کسی کو اللہ نے رزق کی فراوانیں دی
01:18اس کے لئے مزید دعائیں کریں
01:20کسی کو دیکھ کے جب آپ دعا کرتے ہیں
01:23اللہ اس کو مزید دے