00:00Biology کے maharین کہتے ہیں کہ موت کے آخری ہشکی کے ساتھ ہی ایک داندار کے جسم میں موجود 30 trillion خلیے مرنا شروع ہو جاتے ہیں
00:09اور ہر مردہ خلیے پر ایک بیکٹیریا مسلط ہو جاتا ہے
00:12اس مقصد کے لیے انسانی آنٹ میں 37 trillion بیکٹیریاز ہر وقت موجود ہوتے ہیں
00:18اس عمل کو decomposition کہا جاتا ہے
00:21یہ بیکٹیریاز مردہ سیل کو چیر پھاڑ کر رکھ دیتے ہیں
00:24اور کاربو ہائیڈریٹس لیپٹ اور پروٹین کو بدبو اور گیسز میں تبدیل کرنے لگتے ہیں
00:29یہ بدبو مکھیوں اور دوسرے ہشرات الارض کے لیے اشتہا کا باعث منتی ہے
00:34چنانچہ یہ قدرتی فوج مل کر چندی روز میں مردہ جسم کو صفحہ ہستی سے مٹا دیتی ہے
00:39بچی کچھ ہڈیاں بھی وقت کے ساتھ ساتھ مٹی بن جاتی ہیں
00:43یہ وہی جسم ہے جسے صبح سے شام تک سمارا جاتا ہے
00:46کھلایا پلائے جاتا ہے جو چیز باقی بچتی ہے
00:49اور جس تک کسی بیکٹیریا یا ہشرات کی پہنچ نہیں وہ روح ہے
00:53یہ وہی روح ہے جسے صبح سے شام تک ترپایا جاتا ہے اور بوکھا رکھا جاتا ہے
00:58ایک بہترین میسج ملا سوچا کیوں نہ اپنوں کو بھی اس میں شامل کرلوں
01:02فوٹبال میچ نوے منٹ
01:04کرکٹ پورا دن
01:05فلم ایک سو تیس منٹ
01:06ڈراما ساٹھ منٹ
01:08نماز پانچ یا دس منٹ
01:10جہنم زندگی بھر
01:11جنت زندگی بھر
01:13اہلِ اقل و دانش کے لیے سوچنے کا مقام ہے
01:16ویٹس ایپ پر تین سو دوست
01:18موبائل پر دو سو
01:19علاقے میں پچاس
01:20لیکن مشکل کے وقتے
01:21جنازے میں رشتہ دار
01:23مگر قبر میں اکیلا
01:24تعجب نہ کریں
01:25زندگی اسی کا نام ہے
01:27حقیقت یہی ہے
01:28کہ آپ کو آپ کی صحیح عبادات ہی کام آئیں گے
01:31مجھے اگر اپنے گھر میں رکھے قرآنی نسقہ پر
01:33دھول نظر آئے
01:34تو مجھے اپنے آپ پر رونا چاہیے
01:43فلان بیماری سے
01:44فلان چلتے چلتے چل بسا
01:46سب کو مٹی تلے دفنایا
01:47یقیناً میرا اور آپ کا دن بھی آنے والا ہے
01:50اس سفر کی تیاری کرو
01:52جس میں واپسی نہیں
01:53محترم دوست
01:54توبہ کو چھوٹی عمر کے بہانے مؤخر نہ کرو
01:57معاف کرنا
01:58قبروں پر کہیں یہ بورڈ نہیں لگا
01:59کہ یہ صرف بڑوں کے لیے ہے
02:01دنیا تین دن کی ہے
02:02کل جو کبھی واپس نہیں آئے گا
02:05آج جو ہم جی رہے ہیں
02:07وہ ہمیشہ نہیں رہے گا
02:08آئندہ کل ہم نہیں جانتے
02:10کہاں ہوں گے
02:11معاف کرتے جاؤ
02:12خیرات کرتے جاؤ
02:13میں آپ وہ سب جانے والے ہیں
02:16اے اللہ
02:16ہمیں خاتمہ بالخیر نصیب فرما
02:18جو جیسی زندگی گزارتا ہے
02:20اسی پر مرتا ہے
02:21جو جیسی سالت میں مرتا ہے
02:22اسی پر اٹھایا جائے گا
02:24تو میرا اور آپ کا انتخاب کیا ہے
02:26قبل غور باتیں ہیں
02:27سڑکیں جام
02:28بزار
02:29بھیڑ ہی بھیڑ
02:30بینک
02:31لائن پر لائن
02:32یونیورسٹریاں
02:38یا رب
02:40رحم فرما
02:41یا رب
02:41اسلاح کی توفیق دے
02:43یہ پیغام اچھا لگے
02:44تو آگے شیئر کریں
02:45کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
02:47نصیحت کرو
02:47وہ مومنوں کو فائدہ پہنچاتی ہے
Comments