Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00نے پوچھا کہ اگر کوئی کسی عورت کے پیٹ میں چھ ماہ کا بچہ تھا پھر وہ فوت ہو گیا
00:05تو اس کا نام رکھا جائے یا نہ رکھا جائے اور ہم نے نہیں رکھا تھا کہ اب رکھ سکتے ہیں کہ نہیں
00:11دیکھیں چار ماہ میں بچے میں روح پھونک دی جاتی ہے گویا کہ وہ زندگی آ جاتی ہے
00:17اسی لئے چار ماہ کے بعد بغیر کسی عذر کے ابورشن کرانا
00:21یہ علماء نے لکھا ہے کہ جیسے ایک انسان کو قتل کر دینا قتل کر دینے کی مثل ہے
00:27اس کا مطلب ہے جب پیٹ میں بچہ زندہ تھا تو اس کا نام رکھنا چاہیے
00:31باقی یہ کہ اگر وہ مردہ پیدا ہوا ہے تو جو دیگر احکام شرع ہیں
00:36کہ اس کو غصل دینا نباد جنازہ اور اسی طریقے سے اس کو باقاعدہ کفن دے کے دفنانا
00:43اس کے احتمام کی حاجت نہیں ہے وہ زندہ بچہ اگر پیدا ہو کے زندہ ہوتا ہے
00:47تو یہ باقی شرع احکام ورنہ نام ضرور آپ رکھ دیں اس کا
00:51کہ برود قیامت انشاءاللہ وہ نام کے ساتھ اٹھایا جائے گا
00:55وہ زندہ بھی ہوگا اور پھر وہ مباباپ کی شفاعت بھی کرے گا