Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
News war

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیوی برطانوی جوڑا بلاخر افغانستان سے روانگی کے لیے کابول ائرپورٹ پر
00:05اسی ورس کے پیٹر رینالڈز اور ان کی چھتر سالہ بیوی باروی کو
00:09اس سال یکم فروری کو اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب وہ وطن واپس آ رہے تھے
00:14انہوں نے اپنا وقت اور قانونی تقاضے پورے کر لیے ہیں
00:20وہ گھر واپس جا رہے ہیں
00:22اسلامی امارات افغانستان اسے سیاسی یا فوجی اقدام نہیں سمجھتی
00:27اور ہم امید کرتے ہیں کہ ایسے معاملات کو سیاسی نہیں سمجھا جائے گا
00:32اور ہم یہ بھی امید کرتے ہیں کہ ہمارے افغانوں کو جہاں بھی وہ ہیں
00:36ایسے ہی حقوق دیے جائیں گی
00:38طالبان حکام کے مطابق جوڑے نے افغان قوانین کی خلاف ورزی کی تھی
00:46مگر تفصیل کبھی نہیں بتائی
00:48رہائی کے بعد میاں بیوی کو افغانستان کے لیے برطانیہ کے خصوصی علچی کے حوالے کیا گیا
00:53یہ پیٹر اور باربی رینلز کے لیے عظیم دن ہے
00:59ان کی صعوبت ختم ہو گئی ہے
01:02ہم خوش ہیں کہ وہ اپنے پیاروں اور خاندان سے یقجہ ہونے والے ہیں
01:08ہم اس سلسلے میں قطری تعاون کے لیے بھی شکر گزار ہیں
01:12ایک قطری سفارتکار کے مطابق برطانیہ جانے سے پہلے
01:17دونوں میڈیکل چیک اپ کے لیے دوہامیں ٹھہریں گے
01:20میاں بیوی تقریباً دو دہائی سے افغانستان کے بامیان صوبے میں رہ رہے تھے
01:25پیٹر اور باربی رینلز کی شادی انیس سو ستر میں کابل میں ہوئی تھی
01:29وہ پچھلے اٹھارہ سال سے ایک رفاہی تربیتی پروگرام چلا رہے تھے
01:33جس کے لیے دوہزار اکیس میں مقامی طالبان حکومت سے تائید حاصل کر لی گئی تھی
01:38دھر والوں کے مطابق دونوں کو افغانستان سے بہت زیادہ محبت تھی
01:42اسی لیے انہوں نے اگرز دوہزار اکیس میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد بھی
01:47جب بہت سے مغربی شہری افغانستان سے چلے گئے تھے
01:50وہی رہنے کا فیصلہ کیا تھا
01:53Umar Afridi, BBC News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended