Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Support me 💪

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Abusufiyan Shamsay a kafla
00:02which was 50,000 thousand and every single person had been there
00:06to be Mekka, but it was a very big issue
00:10that Mekka was able to reach the side of Mekka.
00:14And in Mekka, Muslims were able to reach the side of Mekka.
00:19So Abusufiyan was able to reach the side of Mekka.
00:22One minute, Muslims were a kafla.
00:24Muslims were a kafla.
00:26And they were also able to reach the side of Mekka.
00:28Asalmai Bedar ki jäng se aik sal peheni
00:30jub musliman Mekka se hijret ker ke madina gae the
00:33te wu aapne sate kuch bhi lye kane gae the
00:35sivouaie un kpdho ke jo nne nne peheni hoe tae.
00:37Mekka walau ne in ko husa dillane kye,
00:39in ki sari cheezin, zemine, ghar, sab behistoire to.
00:46Or ee wo a kafla ta
00:47jis moe baya sara sámane wo ta
00:50jow Mekka ke musliman ho se lose ta gaya ta.
00:52To musliman lose tae nahi raha tye
00:54balkk eh apne se lose tae huay sámane ka padla lae raha tye.
00:57तो अबुसियान इस काफले का एड इस टेंशन में था
01:00कि अगर वो इस रास्ते से गया तो मुस्लमान तो उसको छोड़ेंगे निए
01:04तो उसने अपना रास्ता बदला और मक्का एक ख़द बिजवाया
01:07کہ مکہ والے فل سپیڈ اس قافلے کی مدد کے لیے پہنچے
01:10تو وہ بندہ جیسے ہی مکہ پہنچا
01:12اس نے کعبہ کے پاس جا کر
01:14اپنے اونڈ کے کان اور ناک کاٹ دیئے
01:16اور اپنے کپڑے پھاڑ کر
01:18زور زور سے مدد کے لیے چیخنے لگا
01:20یہ اس زمانے میں ان کا امرجنسی دکھانے کا ایک بریواج تھا
01:24مسلمان فوج already قافلے کو روکنے کے لیے نکل چکی تھی
01:28ابو جہل نے اس قاسد سے پوچھا
01:30کتنے آدمی تھے
01:32ابو جہل نے کہا ہم ایک ہزار لوگ لے کے جائیں گے
01:39پھر اس نے پوچھا کتنے گھوڑے ہیں
01:41تو اس بندے نے کہا ہم ایک سو گھوڑے لے کے جائیں گے
01:46پھر اس نے پوچھا مسلمانوں کی فوج میں اونڈ کتنے ہیں
01:49اس نے کہا کوئی سیونٹی کیملز ہوں گے
01:52ابو سفیان کا قافلہ مین روڈ کو چھوڑ کر
01:58کسی اور راستے سے نکلا
01:59اور مسلمانوں کی فوج سے بچ کر بھاگ گیا
02:02تو اب لڑائی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی
02:04کیونکہ قافلہ تو بچ گیا
02:05لیکن ابو جہل نے کہا
02:12کہ اب اگر قافلہ بچ بھی جائے
02:14ہم ان مسلمانوں کو نہیں چھوڑیں گے
02:17کیونکہ ان کے ایک ایک بندے کو ماننے کے لیے
02:19ہمارے پاس تین لوگ موجود ہیں
02:21محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی فوج کو بدر کے پہلے کوئے کے پاس جا کر
02:31پڑاؤ ڈالنے کا حکم دیا
02:33تو ایک صحابی نے آ کر پوچھا
02:34یا رسول اللہ
02:35یہ جگہ آپ نے اللہ کی کہنے پر چوس کی ہے
02:37یا مشورے سے
02:38تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
02:40کہ یہ تو
02:40ہم نے مشورے سے چوس کی ہے
02:42تو اس نے کہا
02:42کہ اگر ہم آگے جا کر پڑاؤ ڈالیں
02:44تو وہاں پانی بھی زیادہ ہے
02:46اور ہم دشمنوں کو ان کوئوں پر قبضہ کرنے سے بھی
02:49روک سکیں گے
02:50آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کا مشورہ بہت پسند آیا
02:52اور پوری فوج آدھی رات کو
02:54اس جگہ سے
02:55اس جگہ پر موو ہوئی
02:57دوسرے دن ابو جہل کی فوج جب سامنے آئی
03:03تو وہ مسلمانوں سے تین گناہ بڑی تھی
03:05اتبا
03:09اپنے بھائی اور بیٹے کے ساتھ
03:14سامنے آیا
03:14اور مسلمانوں کو چیلنج کیا
03:16کہ کوئی ہے جو ہم سے آ کر لڑائی کر سکے
03:19مدینہ کے تین انصار ان سے لڑنے کے لیے سامنے آئے
03:21تو اتبا نے کہا یہ کون ہے
03:23ہمیں اپنے بھائیوں کے سر کاٹنے ہیں
03:26جنہوں نے اپنے باپ داداؤ کے ریلیجن سے بغاوت کی ہیں
03:29حضرت حمزہ
03:30حضرت عبیدہ
03:31اور
03:3224 یور اول
03:33عالی
03:34رضی اللہ تعالیٰ عنہو سامنے آئے
03:39اور لڑائی شروع ہوئی
03:41حضرت عبیدہ زخمی ہوئے
03:44لیکن اتبا
03:45اس کا بھائی اور اس کا بیٹا
03:47تینوں مارے گئے
03:48اتبا کا بیٹا حضیفہ
03:49جو کہ مسلمانوں کی فوج میں تھا
03:52اس کے سامنے ہی اس کے باپ
03:53بھائی اور چاچا کو مار دیا گیا
03:55لیکن وہ مسلمانوں کی فوج میں ہی رہا
03:58مسلمانوں کو پتا تھا
04:02کہ دشمن کی مقابلے میں ان کی فوج بہت چھوٹی ہے
04:04دونوں نے
04:06دیفنسیو سٹریٹیجی اختیار کی
04:07کہ یار ہم تو اپنی جگہ سے نہیں لیں گے
04:09تم لوگا کیا ہم نہ کریں
04:11اسی کے ساتھ اب اجہل نے
04:12فل فلیج حملے کا حکم دیا
04:13کیونکہ اس کا خیال تھا
04:14کہ دو منٹ کا کام ہے
04:15بس ختم کر کے نکلتے ہیں آس
04:17لیکن ایسا نہیں ہوا
04:18آہستہ آہستہ
04:19ہر ایک مسلمان کے بدلے
04:21پانچ کافر مننے لگے
04:22کافروں کی فوج پیچھے آٹی
04:24اور ٹینشن میں پڑ گئی
04:26کہ یار یہ
04:27ہم ان سے تین گناہ زیادہ ہیں
04:29اور ہم ان کو ان کی جگہ سے بھی نہیں لا پا رہے ہیں
04:32مینوائل مسلمانوں نے
04:33اپنی صرفوں کو بدلا
04:34اور فریش لوگوں کو سامنے لاکر کھڑا کر دیا
04:36اب اجہل نے دوبارہ
04:37فل فلیج حملے کا حکم دیا
04:39لیکن پھر وہی ہوا
04:40اور کافر فوج پیچھے ہٹنے لگی
04:42لیکن اس بار
04:43مسلمانوں نے ان پر حملہ کر دیا
04:45اور کافروں کی فوج بدر کو چھوڑ کر
04:48ہر طرف بھاگنے لگی
04:49اب اجہل مارا گیا
04:53مکہ میں سارے جیت کی خبر کا انتظار کر رہے تھے
05:00کیونکہ پچھلے ساٹھ سال میں
05:01مکہ کے قریش کو
05:03کوئی بڑی شکست نہیں ہوئی تھی
05:05اور آلموس 65 سال پہلے
05:07انہوں نے ابراہ کے
05:08ساٹھ ہزار فوج کو بھی ہرائے تھا
05:10اور اس کی وجہ سے
05:11پورا عرب قریش کو
05:12اپنا لیڈر مانتا تھا
05:14لیکن اب
05:15مکہ کے قریش
05:16صرف 313 لوگوں سے
05:18ہار گئے تھے
05:19پہلے جو لوگ جنگ سے باگ کر مکہ پہنچے
05:21تو ان پر کسی نے یقین ہی نہیں کیا
05:23کہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا
05:25کہ ہم جنگ ہار گئے ہوں
05:26لیکن آہستہ آہستہ انہیں سمجھ آنے لگی
05:28کہ وہ یہ جنگ
05:29اور پورے عرب میں
05:31اپنی عزت
05:31ہار چکے ہیں
05:32ایک مشہور ویسٹرن اسٹورین لکھتے ہیں
05:34کہ جنگِ بدر سے پہلے
05:36عرب محمد کو
05:37ایک کمزور آدمی سمجھتے تھے
05:39جس کو اپنے ہی لوگوں نے نکال دیا تھا
05:41اور وہ دوسروں سے مدد مانگتا پھر تھا
05:44لیکن
05:44جنگِ بدر کے بعد
05:46محمد ایک بادشاہ
05:47اور ملٹرین جینئس کے طور پر
05:49پورے عرب میں مشہور ہو گیا
05:51کیونکہ انہوں نے
05:52اپنے سے تین گناہ بڑی فوج کو
05:54ہرا کر دکھایا تھا
05:55جیت کی خبر لے کر
05:56جب مسلمان مدینہ پہنچے
05:58تو ہر طرف خوشی اور
05:59سیلیبریشنز چلنا ہوں
06:00لیکن جیسے ہی
06:05رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:05اپنے گھر میں داخل ہوئے
06:07تو ان کو پتا چڑا
06:08کہ ان کی بہت ہی پیاری بیٹی
06:10رکیہ
06:11جس سے وہ بہت پیار کرتے ہیں
06:13کچھ ہی دن پہلے
06:14فوت ہو چکی ہے
06:15اس بات سے
06:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:17کو بہت دکھ ہوا
06:18لیکن مسلمانوں کی خوشی
06:19اور سیلیبریشنز
06:20جاری رکھنے کے لیے
06:21انہوں نے اپنے غم کا ذکر
06:22کسی سے بھی نہیں کیا
06:23اور یہ سیلیبریشنز
06:25زیادہ دیر چل بھی نہیں سکتی تھے
06:26کیونکہ اس بار
06:27ابو سفیان نے پورے عرب سے
06:29تین ہزار کی فوت جمع کر کے
06:31مسلمانوں سے بدلہ لینے کی دیاری
06:33شروع کرتی تھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended