Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Sharakat Episode 82 (Subtitles) 21th September 2025 | Sumaiyya Bukhsh - Danial Afzal Khan | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
Follow
6 weeks ago
#sharakat
#sumaiyyabukhsh
#danialafzal
#sharakat82
#behrozsabzwari
#Sharakat #SumaiyyaBukhsh #DanialAfzal
Sharakat Episode 82 (Subtitles) 21th September 2025 | Sumaiyya Bukhsh - Danial Afzal Khan | Har Pal Entertainment
#Sharakat82
#SumaiyyaBukhsh #DanialAfzal #BehrozSabzwari
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم ناظرین
00:21
دراما سیری شراکت کے لئے آنے والی اپیسوڈ
00:24
بہت ہی زیادہ ہونے والی ہے مزیدار
00:25
جس میں آپ کو دکھایا جائے گا
00:27
کہ کیا برامین کی آ جائے گی ساری حقیقت سامنے
00:29
زارہ کے پاس اور کیا رمیز بنا پائے گا
00:32
پھر سے زارہ کو یہ سب کچھ جانے سے پہلے
00:34
اگر آپ ہمارے چینل پر پہلی بار ہیں
00:35
تو میرے چینل کو لائک کر دیں آپ دیکھیں گے
00:37
کہ اب ماہم آتی ہے اپنی ماہ کے پاس اور وہاں پر بیٹھ جاتی ہے
00:40
اور اپنی ماہ کو کہتی ہے
00:41
کہ امی آپ کو کیا ہو گیا کیوں آپ اپنا وعدہ بھول چکی ہیں
00:44
کیا ہم دونوں کے درمیان تیپ آیا تھا
00:46
اب وہ وقت آ گیا اس پر عمل کرنے پر
00:48
اس پر اس کی ماہ کہتی ہے کہ دیکھو میں ہاں بیٹا
00:50
ایسا نہیں ہوتا
00:51
میں نے کہا ضرور تھا لیکن مجھے نہیں پتا تھا
00:53
کہ بعد میں زارہ کے ساتھ یہ سب کچھ کرنا ٹھیک نہیں ہے
00:55
اس پر ماہم کہتی ہے کہ کیا مطلب
00:57
آپ جانتی نہیں ہیں کہ میرا ساتھ
00:59
اس گھر میں کیا ہو رہا ہے
01:00
اور وہ لوگ میرے ساتھ کتنی زیادتیاں کر رہے ہیں
01:02
لیکن آپ کو تو کچھ نظر نہیں آ رہا
01:04
آپ کو صرف زارہ پر ترس آ رہا ہے
01:06
آپ جانتی ہیں نا کہ زارہ کے بھائی نے میرے اوپر سوتن لگائی ہے
01:09
تو اب وقت آ گیا کہ آپ بھی زارہ کے اوپر سوتن ایک کریں
01:12
تاں کہ ان لوگوں کو بھی پتا چل سکے
01:13
اس پر آگے سے ماہم کی ماہ کہتی ہے
01:15
کہ بس کرو بکواس بند کرو ماہم بیٹا
01:17
اپنے مسئلے خود حل کرو مجھے مت بیچ میں گھسیٹو
01:20
میں جان چکی ہوں
01:21
کہ تم مجھے کیا
01:21
تمہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا
01:23
میں کبھی بھی زارہ کے ساتھ ایسا نہیں کروں
01:25
یہ زارہ بہت اچھی ہے
01:26
اس پر آگے سے ماہم کہتی ہے
01:27
تو کیا میں ہی بری ہوں
01:28
ان لوگ وہ بھی لوگ مجھے برا کہہ رہے ہیں
01:30
اور آپ بھی
01:31
مجھو تو ایسا لگتا کہ وہ آپ کی بیٹی ہے
01:32
میں تو آپ کی کچھ بھی نہیں لگتی
01:34
اس پر آگے سے ماہم سوما چیخ کر کہتی کہ
01:36
ہاں وہی اب میری بیٹی
01:37
جس نے مجھے آخری ٹیم سنبھالنا ہے
01:39
تم میری بیٹی نہیں ہو
01:40
تم اس گھر کی بیٹی ہو
01:41
اور جو اپنے گھر کو سنبھالو
01:42
اور ان لوگوں کو دیکھو
01:43
اس پر وہ کہتی ہے
01:44
اگر ہم تم نے پھر ایسی حرکتیں کینا
01:46
تو اس گھر کے دروازے میں
01:47
تمہارے اوپر ہمیشہ کے لئے بند کر دوں گی
01:49
اور انسا اس گھر کا رخمت کرنا
01:50
اگر یہی بات ہے
01:51
تمہیں انہیں میرے ساتھ کرنی ہے
01:52
اور ایک بات یاد رکھنا
01:53
اگر تمہارا رویہ کچھ بہتر ہو
01:55
اور سمجھو کہ میں ٹھیک کہہ رہی ہوں
01:56
تو ادھر کرو کرنا
01:57
نہیں تو اس گھر کے دروازے
01:59
تمہارے اوپر ہمیشہ کے لئے بند ہے
02:00
ماہم کو غصہ آجاتا
02:02
اور ماہم کہتی کہ
02:02
آپ دیکھنا میں تمہارے ساتھ زارہ کیا کرتی ہوں
02:04
میں ایسا کروں گی
02:05
کہ تمہارے سر سے جیسے
02:06
ہوایاں ہی اٹھ جائیں گی
02:07
یہ دیکھنا
02:08
اور ماہم کرتی بھی ایسی ہے
02:09
آپ ادھر دیکھیں گے
02:10
کہ جب زارہ وہاں سے ماہم چلی جاتی ہے
02:12
اور زارہ اپنے کمرے میں جاتی ہے
02:14
اور رمیز کو کہتی کہ
02:15
رمیز میں تو ڈرگی ہوں
02:16
باتیں ماہ بابی سے
02:17
جب وہ مجھے کہہ کر گئی ہیں
02:18
مجھے تو ایسا ڈر لگ رہا ہے
02:20
کہ آپ بھی اپنی بہن کے کہنے میں آ کر
02:21
میرے ساتھ کچھ ایسا ویسا نہ کر دیں
02:22
اس پر رمیز کہتا ہے
02:23
کہ تم پاگل تو نہیں ہو
02:24
میں سو دفعہ تمہیں کہہ چکا ہوں
02:26
کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں
02:28
اور میں اپنی بہن کے کہنے پر
02:29
کچھ بھی ایسا نہیں کروں گا
02:31
مجھے یہ جیز اچھی بھی نہیں لگتی
02:32
کہ جب وہ اپنے مسلک میں گھسیٹتے ہیں
02:34
اس لئے تم اپنے دل میں سے یہ ڈر نکال دو
02:37
کہ میں اپنی باجی کے کہنے پر
02:39
تمہیں گھر سے نکال دوں گا
02:40
ایسا کبھی بھی کچھ نہیں ہوگا
02:42
زارہ آپ دیکھیں کہ
02:42
سکہ سکون کا سانس لیتی ہے
02:44
اور امیت کی گلے لگ کر
02:46
رونا شروع ہو جاتی ہے
02:47
رمیز کہتا ہے
02:48
کہ زارہ پاگل مت بنو
02:50
میں تمہیں کہہ دو
02:51
اور تم سے مجھ پر اعتبار کرو
02:52
باقی تمہیں کسی کا کوئی ڈر نہیں ہونا
02:54
یہ درد آپ دیکھیں گے
02:57
کہ زارون ماہم کی شکل
02:58
دیکھ دیکھ کر اکتا چکارو
03:00
کہتا ہے کہ
03:00
میری ساری زندگی برباد کر کر رکھ دی
03:02
شفق مجھ سے کتنی محبت کرتی تھی
03:04
لیکن تم نے
03:05
میرے دل میں اس کے لئے نفرت بھری
03:06
آج وہ سفر ہے
03:07
جو مجھے موہ نہیں لگا رہا تھا
03:09
اور مجھے میرے بچوں سے بس نے دور کر دیا ہے
03:12
تم نے مجھے میرے بچوں کی لگشریز بھی چھین لی ہیں
03:14
میں تمہیں کبھی بھی معاف نہیں کروں گا
03:16
جس پر زبا وہاں مجھ سے کہتی ہے
03:17
کہ زارون
03:18
میں نے صرف تمہاری محبت میں ہی سب کچھ کیا تھا
03:20
مجھے کیا پاتا تھا کہ یہ سب ہو جائے گا
03:22
جس پر زارون سے کہتا کہ
03:23
کیسی محبت
03:24
تم شاید اس بات کو محبت سمجھتی ہو
03:26
یہ کبھی بھی محبت نہیں ہو سکتی
03:28
یہ کہ تم نے صرف بدلہ لیا ہے
03:30
مجھ سے دوسری شادی کرنے کا
03:31
میں تمہیں کبھی بھی معاف نہیں کروں گا
03:33
دوسری طرف آپ کو یہ بھی دکھایا جائے گا
03:35
کہ راشد کا تو پھر سے انجام آنا شروع ہو چکا ہے
03:37
راشد کو تو اب ایسا دھچکہ لگنے والا ہے
03:39
جو راشد سارے زندگی نہ بھول پائے گا
03:42
اب دھچکے کے ساتھ ساتھ
03:43
دوسری بھی بہت سے چیزیں لگنے والی ہیں
03:44
کیونکہ اب جب راشد اس لڑکی کو شادی کے لیے منا لیتا ہے
03:48
تو وہ لڑکی بھی مان جاتی ہے
03:50
کیونکہ راشد کے پاس بھی اب کچھ نہیں ہے
03:51
اور اس لڑکی کے پاس بھی کچھ نہیں
03:52
اس لڑکی کو لگتا ہے کہ راشد امیر ہے
03:54
اور راشد کو لگتا ہے کہ وہ لڑکی امیر ہے
03:56
اور ان دونوں کی شادی ہو جاتی ہے
03:58
لیکن لڑکی راشد سے پھر بھی چلاک نکلتی ہے
04:00
کیونکہ اب جب راشد شادی کرنے کے لیے تیار ہوتا ہے
04:02
تو وہ اسے ایک پیپر دیتی ہے
04:04
اور جسے راشد بغیر پڑھے ہی سائن کر دیتا ہے
04:06
اور پھر جب راشد اسے شادی کر لیتا ہے
04:08
تو وہ راشد کے ساتھ ایسی کچھ ہی رہنے لگتی ہے
04:10
لیکن کچھ دن بعد جب راشد اپنی اصلیت کھولنے لگتا ہے
04:13
وہ اصلیت جو اس نے اسے شادی کرنے کی
04:15
اس سے پہلے نام بتائی تھی
04:17
اور لڑکی کو بھی تو پتا تھا کہ یہ ایک فراڈ ہے
04:20
تو وہ اس کے ذات پر ایک کروڑ دکھا دیتے
04:22
اور کہتی ہے کہ راشد چاہے تمہیں پتا نہیں ہے
04:24
کہ اگر تم مجھے چھوڑو گے
04:25
تو تمہیں ایک کروڑ مجھے دینا پڑے گا
04:27
جس پر آشل سے کہتا ہے کہ یہ تم کیسی گھٹیا باتیں کر رہے ہو
04:30
کونسا ایک کروڑ
04:31
میں نے تو کسی چیز پر سائن نہیں کیا تھا
04:32
اور میرے پاس کیا ہے
04:33
میں نے تو صرف تم سے اپنے لالچ کے لیے شادی کی تھی
04:36
کیونکہ میری پہلی بیوی میری چھوڑ کے چلی گئی
04:38
اور وہ میرے سارے پیسے اور میرا سب کچھ لے گئی ہے
04:40
جس پر وہ لڑکی کہتی ہے
04:42
جس میں شاد لگتا ہے کہ میرے پاس پیسہ ہے
04:44
تو میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے
04:45
اور اگر تم مجھے طلاق دینے کی کوشش بھی کروگے
04:48
تو تمہیں مجھے ایک کروڑ روپے دینے پڑیں گے
04:50
جو پیپر تم نے بغیر پڑھے سائن کر دی تھے
04:52
اس میں یہ لکھا تھا کہ اگر تمہیں مجھے طلاق دوگے
04:54
تو تمہیں مجھے پیسے دینے پڑیں گے
04:56
جب یہ بات پتا چلتی ہے
04:58
راشد کو تو راشد تو ہو جاتا ہے
04:59
کہ پھر تمہیں اس کے بھی طلاق نہیں دی سکتا
05:01
اور اس کے ساتھ میرا گزارہ بھی نہیں ہے
05:03
نہ کیونکہ یہ بہت زیادہ کنگال ہے
05:04
اور راشد کا تو کامی ہے
05:06
اس نے پہلے بھی ایسا کیا
05:07
اور اس کے ساتھ بھی ایسا ہو گیا
05:09
تو راشد تو بہت زیادہ اداس ہو جاتا ہے
05:11
اور پھر راشد کے پاس اب کچھ بھی نہیں رہتا
05:13
اور پھر راشد کی امم ایک بار زیادہ پریشان ہے
05:16
تو اسی طرف آپ کو یہ بھی دکھائے جائے گا
05:18
کہ اب زارون جاتا ہے
05:19
پاس اسے کہتا ہے
05:20
کہ تم اس کنڈال میں کیوں رہ رہی ہوں
05:23
تمہارے پاس اتنا اچھا گھر ہے
05:24
جس پر شفق بھی ٹھک چکی ہوتی ہے
05:26
شفق بھی ساری حقیقت بتا دیتی ہے
05:27
شفق کہتی ہے
05:28
کہ مجھے راشد وہاں پر بہت زیادہ تنگ کرتا تھا
05:31
کیونکہ امام اسے بار بار وہاں پر بولاتی تھی
05:34
اور کہتی تھی
05:35
کہ تم وہاں پر جاؤ اسے تنگ کرو
05:36
تاکہ وہ زارون کی زندگی سے اتنی دور چلی جائے
05:39
کہ وہ دوبارہ باپس نائے میری زندگی چین سے گزر جائے
05:42
اور وہ تم سے شادی کر لے
05:43
اس لئے میں نے وہ گھر چھوڑ دیا
05:44
جس پر زارون کہتا ہے
05:46
تم کتنی گھٹیا لڑکیوں
05:47
میں نے کبھی بھی نہیں سوچا تھا
05:48
کہ تم اتنی گندی حرکت کرو گے
05:50
یا پھر
05:50
جس پر امام اسے کہتی
05:51
کہ میں نے کیا کیا ہے زارون
05:53
تم مجھے کچھ بتاؤ گے بھی
05:54
جس پر زارون اسے ساری حقیقت بتاتا ہے
05:56
تو امام مان جاتی
05:58
اور وہیں پر
05:58
زارون امام کو طلاق دے دیتا ہے
06:01
اور پھر راشد کے پاس جاتا ہے
06:03
اسے بہت زیادہ مارتا ہے
06:04
پیٹتا ہے
06:05
پھر پولیس کے حوالے کر دیتا ہے
06:07
ناظرین آپ کو کیا لگتے ہیں
06:08
سکینڈنگ کیسے گنیچ اپنی قیمتی رہے
06:10
کومنٹ سیکشن میں ضرور دیں
06:11
اب تک کے لئے اتنا ہی شکریہ
06:12
کسی اور کے گھر کو مت خراب کریں
06:15
اب آپ زارہ کو چھوڑ دیں
06:16
زارہ کے پیچھے پڑنا
06:17
کیونکہ زارہ میری بیوی ہے
06:18
اور میں اسے بہت پیار کرتا ہوں
06:20
میں کہ یہ نہیں چاہوں گا
06:21
کہ کوئی بھی آ کر میری بیوی کی بیز ذیتی کرے
06:24
یہ کہہ کر آگے سے مہم کہتی ہے
06:26
ہاں ہاں آپ تو تمہیں رن مرید بن چکی ہو
06:28
تمہیں اپنی بیوی ہی اچھی لگے گی نا
06:29
بہن کہاں اچھی لگے گی
06:31
یہ کہہ کر وہ وہاں سے غصے سے
06:32
واپس لی جاتی ہے اپنے گھر
06:34
ادھر آپ دیکھیں گے
06:36
کہ جب شفق بیٹھی ہوئی ہوتی ہے
06:37
اور کہتی ہے کہ
06:38
ہم اگر کسی دوسرے انسان کو
06:40
بدلنے کی کوشش کرتی ہیں
06:42
تو یہ سب سے بڑی بے وکوفی ہوتی ہے
06:44
کیونکہ وہ کبھی بھی انسان نہیں بدل سکتا
06:46
جو اس کی فطرت ہے وہی رہے گی
06:47
یہ اس میں کہتی ہے
06:48
اور ادھر آپ دیکھیں گے
06:49
کہ ماہم تو غصے سے لال ہوئی جاری
06:51
اور وہ کہتی ہے
06:51
کہ کوئی بھی ایسی چیز ہو
06:54
کہ میں ایسا کر سکوں
06:55
اب میں دونوں بچوں کو یہاں لے کر آگئی
06:57
تو ضرور تو مکمل طور پر
06:58
بیوی اور اپنے بچوں کا ہو جائے گا
07:00
لیکن میرا تو کچھ بھی نہیں رہے
07:02
میں جیسے خالی ہاتھ
07:03
تو میں ویسی خالی ہاتھ رہ جاؤں گی
07:04
اس لیے مجھے کچھ سوچنا بھی
07:06
ادھر آپ دیکھیں گے
07:07
کہ ضرور بہت کوشش کر چکا ہے
07:09
شفق کو منانے کی
07:10
لیکن شفق بلکل بھی نہیں مان رہی
07:12
اور وہ ابھی بھی کہتی ہے
07:13
کہ میں اس گھر میں نہیں جاؤں گی
07:14
کیونکہ اسے پتا ہے
07:15
کہ وہاں پر مہم نہیں
07:16
تو پھر بھی کوئی نہ کوئی بات
07:18
ایسی ہو نہ جائے
07:19
جس کی وجہ سے
07:48
موسیقا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
36:19
|
Up next
Sharakat Episode 82 (Subtitles) 22nd September 2025 _ Sumaiyya Bukhsh - Danial Afzal Khan _ Green TV
Drama 4 You
6 weeks ago
36:19
Sharakat Episode 82 (Subtitles) 22nd September 2025 Sumaiyya Bukhsh - Danial Afzal Khan Green TV
DOODY SAMI
6 weeks ago
35:23
Sharakat Episode 83 (Subtitles) 23rd September 2025 _ Sumaiyya Bukhsh - Danial Afzal Khan _ Green TV
Drama 4 You
6 weeks ago
35:23
Sharakat Episode 83 Subtitles 23rd September 2025 Sumaiyya Bukhsh Danial Afzal Khan
Funn For All
6 weeks ago
35:53
Sharakat Episode 81 (Subtitles) 21st September 2025 _ Sumaiyya Bukhsh - Danial Afzal Khan _ Green TV
Drama 4 You
6 weeks ago
36:19
Sharakat Episode 82 Subtitles 22nd September 2025 Sumaiyya Bukhsh
Funn For All
6 weeks ago
37:24
Do Kinaray Episode 62 (Subtitles) - 18th September 2025 - Momina Iqbal - Junaid Khan - Hira Soomro | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
7 weeks ago
35:23
Sharakat Episode 83 (Subtitles) 23rd September 2025 Sumaiyya Bukhsh - Danial Afzal Khan Green TV
DOODY SAMI
6 weeks ago
35:53
Sharakat Episode 81 (Subtitles) 21st September 2025 Sumaiyya Bukhsh - Danial Afzal Khan Green TV
DOODY SAMI
6 weeks ago
35:10
Sharakat Episode 86 (Subtitles) 26th September 2025 Sumaiyya Bukhsh - Danial Afzal Khan Green TV
DOODY SAMI
6 weeks ago
37:55
Laadli ep 58 Pakistani drama
AJ004
6 weeks ago
37:29
Laadli Episode 60 - 18 September 25 [Bilal Qureshi & Vaneeza & Asad Malik & Sukaina Khan] - HUM TV
amirjaved8441
7 weeks ago
37:55
Laadli Episode 63 - 21 September 25 [Bilal Qureshi & Vaneeza & Asad Malik & Sukaina Khan] - HUM TV
amirjaved8441
6 weeks ago
6:53
🔥 Big Twist! Zaroon Ny Liya Faisla | Sharakat Episode 80 Promo Review | Danial Afzal | Sumaiyya Bukhsh | Green TV#Sharakat #SharakatEpisode80 #DanialAfzal #SumaiyyaBukhsh #GreenTV #PakistaniDrama #SharakatPromo #SharakatReview #DramaTwist #PakDrama
Review Queen
7 weeks ago
0:44
Masoom Episode 8 Promo - 28 September 2025 At 08 PM Only on HUM TV
AHM Smart
6 weeks ago
36:02
Yeh Raha Dil Episode 6 HUM TV Drama 20 March 2017
Drama Hungama
9 years ago
6:10
Big Twist in Sharakat Episode 81 Promo | Review by Review Queen | Danial Afzal & Sumaiyya Bukhsh | Green TV --- #Sharakat #SharakatEpisode81 #DanialAfzal #SumaiyyaBukhsh #GreenTV #PakistaniDrama #DramaReview #ReviewQueen #SharakatPromo
Review Queen
6 weeks ago
37:55
Laadli Episode 58 - 21 September 25 [Bilal Qureshi & Vaneeza & Asad Malik & Sukaina Khan] - HUM TV
AHM Smart
6 weeks ago
38:11
Mann Mast Malang Ep 44 [Eng_Sub]_Presented_by_Diamond_Paints_-_1st_June_2025_-_HAR_PAL_GEO(360p)
Pakistani Drama
5 months ago
0:43
Biryani Episode 25 Teaser Khushhal_Khan___Ramsha_Khan___ARY_Digital(360p)
Pakistani Drama
23 hours ago
1:02
Sanwal Yaar Piya ep 16 promo/ teaser
AJ004
23 hours ago
0:47
Biryani ep 25 promo/ teaser
AJ004
23 hours ago
0:51
Jin Ki Shaadi Unki Shaadi ep 18 promo/ teaser
AJ004
23 hours ago
1:20
Pathar Dil Episode 86 - [Eng Sub] - Kanwal Khan - Ali Abbas - Fajjer Khan - Junaid Jamshaid Niazi - Haroon Shahid - 30th October 2025 - HAR PAL GEO
Har Pal Entertainment
6 days ago
1:05
Meri Bahuain - Episode 11 - 30th October 2025 - Haroon Shahid - Kanwal Khan - Babar Ali - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
6 days ago
Be the first to comment