Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Allah pak ki Rehmatein

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah نے kafirوں کے لیے نوح کی بیوی اور لود کی بیوی کی مثال بیان فرمائی ہے
00:05یہ دونوں ہمارے دو نیک مندوں کے گھر میں تھی
00:08اور دونوں نے ان سے خیانت کی
00:10تو وہ اللہ کے مقابلے میں ان عورتوں کے کچھ بھی کام نہ آئے
00:14اور ان کو حکم دیا گیا
00:16کہ دوسرے داخل ہونے والوں کے ساتھ تم بھی دوزق میں داخل ہو جاؤ
00:19اور مومنوں کے لیے ایک مثال تو فیرون کی بیوی کی بیان فرمائی
00:23کہ اس نے اللہ سے التجا کی
00:25کہ اے میرے پروردگار
00:26میرے لیے بہشت میں اپنے پاس ایک گھر بنا
00:29اور مجھے فیرون اور اس کے عمل سے نجات بخش
00:31اور زارم لوگوں سے مجھ کو چھڑا لے
00:33اور دوسری مثال
00:35عمران کی بیٹی مریم کی
00:37جنہوں نے اپنی عزت و ناموس کو محفوظ رکھا
00:39تو ہم نے اس میں اپنی روح پھونگ دی
00:42اور وہ اپنے پروردگار کے کلام
00:44اور اس کے کتابوں کو برحق سمجھتی تھی
00:47اور وہ فرما برداروں میں سے تھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

0:14
Up next
0:45