00:00Welcome back
00:30سعودی عرب جائے مزید مسلم ملک بھی اتحاد میں شامل ہو سکتے ہیں
00:33مسلمان دنیا کو نیٹو جیسا اتحاد بنانا چاہیے
01:00کوئی ہم ان کی خدمت کر سکتے ہیں خدمت ان کی کریں گے
01:03جہاں پہ کوئی ہماری ضروری آتے ہیں جس طرح معاشی ضروری آتے ہیں
01:07وہاں پہ تیس لاکھے قریب پاکستانی ہیں
01:09وہ مزید ہو سکتا ہے ہماری ترینڈ اور ٹیکنیکل لیبر
01:12وہاں پاکستان دوبارہ پاکستان کے اوپر کوئی جارہیت کرتا ہے
01:17تو ہمیں ایکسپیکٹ کریں کہ ہمارے ساتھ سعودی پہنچ کڑی ہوگی
01:19دفاعی موعدے کے بعد پاکستان پر حملہ سعودی عرب اور سعودی عرب پر حملہ
01:47پاکستان پر حملہ تصور ہوگا
01:48ایک اسکری قوت ہے دوسری موشی قوت
01:51جب اسکری اور موشی قوت ملتی ہے تو سوپر پاور بن جاتی ہے
01:55سینیٹر رانا سناولہ کا فیصلہ باد چیمبر آف کامرس میں خطاب
01:59کہاں سعودی عرب کے خلاف جارہانہ عزائم رکھنے والے یاد رکھیں
02:03پاکستان جاریت کا جواب کیسے دیتا ہے
02:05کوئی اور لفظ ہمارے لیے استعمال کرتے تھے
02:09اب جب ہم گئے ہیں تو ویلکم کر رہے ہیں
02:12دنیا کی سب سے بڑی اکنومک پاور
02:15سعودی عربیہ نے پاکستان کے ساتھ معیدہ کیا
02:19اسکری اور موشی قوت ملتی ہے
02:22تو اسے پھر ورڈ سپر پاوری کہا جاتی ہے
02:24جو لوگ سعودی عرب کی طرف
02:26ایول ڈیزائن سے دیکھنے کا سوچ رہا تھا
02:30تو اب اسے بھی یہ معلوم ہونا چاہیے
02:32کہ سعودی عرب پہ حملہ پاکستان پہ حملہ تصور ہوگا
02:36پاکستان اپنے اوپر جارہیت اور حملہ کرنے والوں کو
02:40جو جواب دیتا ہے
02:41جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ
02:47افغانستان میں ہلاک ہو گیا
02:49گل رحمان عرف استاد مرید
02:51سترہ ستمبر کو ہلمند میں مارا گیا
02:53گل رحمان فتح ہندوستان
02:55مجید بریگیٹ کا ٹوینر اور آپریشنل کمانڈر تھا
02:58گل رحمان عرف استاد مرید ہلاک ہو گیا
03:04زرائے نے بتایا کہ گل رحمان عرف استاد مرید
03:10افغانستان میں پرسترار طور پر ہلاک ہوا
03:12پنڈی بھٹیا میں چھت گرنے سے چھے بچوں سمیت سات افراد جانبک ہو گئے
03:17سکھے کی کے علاقے میں ٹیوشن سینٹر کے چھت بچوں اور استانی پر آگری
03:21خاتون ٹیچر سمیت تمام افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا
03:24ماں بیٹے نے گھر میں ٹیوشن سینٹر کھولا ہوا تھا
03:27حاضر میں ماں بیٹا اور ٹیوشن پڑھنے آنے والے پانچ بچے جانبک ہوئے
03:32جانبک چار بچوں کے والد نے بتایا
03:34ریسکیو والے ڈھائی گھنٹے بعد پہنچے
03:36اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے لاشے نکال لیا
03:39مزید خبر ہوں گی اس بریک کے بعد
04:03ہماری ساتھ رہیے
04:03ہاتھ نہ ملانے والے دو دو ہاتھ کریں گے
04:10دبائی میں روایتی حریف پھر آساب کی جنگ لڑیں گے
04:13ایشیا کپ میں پاک بھارت سوپر فور مرحلے کا اہم مقابلہ کل ہوگا
04:18ایت کے دل میں اتر جائیں کھلاریوں کے یہ ساری باتیں
04:21اور پاکستان بھارت کو شکر دے کر
04:23ایشیا کپ میں اپنی پہلے میچ کی شکر کا بدلہ لے لیں
04:26کیمرمن باسط احمد کے ساتھ شاہد حاشمی
04:29ایر وی نیوز دبائی
04:31لگتا ہے بھارتی کپتان کو اکل آ گئی
04:34پاکستان کے خلاف جیت کے بعد سیاسی بھاشن دینے والے سوریا نے
04:38محتاط انداز اپنا لیا
04:39پریم مارچ پریس کانفرنس میں سیاسی سوال باؤنسر کی طرح چھوڑتے رہے
04:43خبریں اور بھی ہیں لیکن یہاں وقت ہوا ہے گریک کا
04:47بریک کے بعد خوش آمدید
04:53کراچی کے ہوتے ہوئے پاکستان میں موشی بہران نظر نہیں آتا
04:57یہ نیوتوں کا بہران ہے
04:59وفاقی وزیر خالد مقبول صدی کی کہتے ہیں
05:01کراچی میں جو کچھ ہے ایم کیم دور میں بنا
05:03اس دور میں کراچی دنیا کا ابرتا ہوا شہر تھا
05:07سترہ سال سے کراچی ہمارے پاس نہیں
05:10عالمی ادارے اس سے کابل رہائش بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
05:13مجھے تو پاکستان میں کراچی ہوتے ہوئے کل موشی بہران نظر آتا نہیں
05:17نیوتوں کا بہران
05:18جن حالات کو کراچی پہنچے ہیں
05:21کراچ کراچی میں جو کچھ بھی ہے وہ سب اس کی دور میں بنایا جب ایم کیم
05:252008 میں یہ کراچی شہر دنیا کے امرجنگ سٹی میں تھا
05:29کراچی شہر سترہ سال سے ہمارے پاس نہیں ہے
05:31ورل بینک اور اقوام متحدہ اس کو لیویبل سٹی بنانے کی کوشش کر رہا ہے
05:35سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کے گرد گیرہ تنگ کر دیا گیا
05:41فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے دولت کا دکھاوا کرنے والوں کا ڈیٹا جمع کر لیا
05:46مہنگی گاڑیاں کشتیاں گھر اور جیوری سمیت دیگر اشیاء دکھانے والوں کو
05:51گوشوارے جمع نہ کروانے پر ریڈار پر ہوں گے
05:54کاربائیوں کا آغاز یکم اکتوبر سے ہوگا
05:57پھر انہیں حساب دینا پڑے گا
05:58ایفی آر نے سوشل میڈیا لائف سٹائل مونٹرنگ ٹین کی مدد سے فہرستے تیار کر لیں
06:07ریڈرن فائل نہ کرنے والوں کے خلاف یکم اکتوبر سے ایکشن ہو
06:11کم ٹیکس گوشوارے جمع کرانی کی آخری تاریخ تیس ستمبر ہے جس میں کوئی توسین نہیں کی جائے گی
06:17کراچی میں مبینہ طور پر سو بچیوں سے زیادتی کے ملزم نے جج کے سامنے اعترافے جرم کر لیا
06:23قیوم آباد سے پکڑے گئے ملزم کو چھے مقدمات میں عدالت میں پیش کیا گیا
06:27تیرہ سالہ لڑکے نے بھی ملزم شبید تنولی کو شناخت کر لیا
06:31شبید تنولی نے جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی کے روبرو گھنونے فیل کا اعتراف کیا
06:35ایک سو چون سٹھ کا اعترافی بیان کلم بند کرنے کے بعد عدالت نے ملزم کو عدالتی ریمانٹ پر جیل بھیج دیا
06:42پیشی کے وقت متاثرہ بچی کی والدہ اور سائلن مشتعل ہو گئے
06:46ملزم شبید تنولی کو تشدد کا نشانہ بنایا
06:49پولس نے ملزم کو پہلے ناملوں مقام اور پھر جیل منتقل کیا
06:53وفا کی وزیر سہت مصطفہ کمال نے اکلوتی بیٹی کو سارویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگوا دی
07:04کہا انہیں ایک قوم کی ساری بیٹیاں عزیز ہیں
07:07انہوں نے بیٹی سے درخواست کی میڈیا کے سامنے ویکسین لگواے
07:10کوئی بچی کینسر سے بچ گئی تو ان کی دنیا اور آخرت سپر جائے گی
07:14یہ مجھے عزیز ہے یہ اپنی بیٹی اس طرح سے مجھے قوم کی ساری بیٹیاں عزیز ہیں
07:20اس وجہ سے میں نے اپنی بیٹی سے یہ ریکویسٹ کی کہ تم میڈیا کے سامنے جا کر یہ ویکسین لگواہو
07:27تاکہ اگر اس عمل کو دیکھ کر ایسا ذہن چینج ہو جائے جو کہ پہلے گمراہ ہوا ہوا ہے
07:32میری قوم کی بیٹی اس ویکسین کو لگا کر اس کی اگر جان بچ جاتی ہے
07:36وہ کینسر سے بچ جاتی ہے
07:39تو ہماری دنیا بھی ٹھیک ہوگی اور ہماری آخرت بھی ٹھیک ہوگی
07:43پاک پتن میں دریائے سطلج کے سلاوی ریلوں نے تباہی مچا دی
07:47گاؤ باکر کے درجن و گھر دریا برد ہو گئے
07:50اہلی علاقہ ہیوی مشینری سے کٹاؤ کو روپنے کی کوشش کر رہی
07:53مزید بتائیں گے متاثرین کے ساتھ موجود ہمارے نمائندے امداد حسین
07:57بتائیے گا
07:58دریائے سطلج میں اس وقت نچلے درجے کا سلاوی جاری ہے
08:02پاک پتن میں اس وقت میں گاؤں باکر کی میں موجود ہوں
08:05جہاں پر سلاوی پانی کی وجہ سے یہ عبادی میں کٹاؤ جاری ہے
08:09لوگوں کے گھر جو ہیں دریائے برد ہو رہے ہیں
08:11رات کے اس پہر بھی لوگ جو ہیں اپنے مال اسباب کو بچانے کے لیے
08:15کوشش کر رہے ہیں
08:17مشینری کے ذریعے اپنے مال اسباب کو بچا رہے ہیں
08:19جوڑا ساڑا پینڈے گا
08:20پچی سے تیجرے گارے کے نے
08:22دریائے دلی پیٹ چاگ چکے نے
08:24انہوں نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا
08:34کہ فوری طور پر
08:34بچانے کے لیے
08:36پختہ بند بنایا جائے
08:38پتھر پھینکے جائے
08:38اور تاکہ اس علاقے کو بچایا جا سکا
08:41اور انہوں نے موجود قدیمی قبرستان ہے
08:43وہ بھی سہلابی پانی ہوئے
08:44ایکی لپیٹ میں آنے کا خطش ہے
08:46اس کو بچانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں
08:48مزید خبریں ہوں گی
08:49اس بریک کے بعد
08:50ہمارے صاحب رہی ہے
08:54بریک کے بعد کشام دیر
08:56پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے
08:58کھلاریوں کی حوصلہ افزائی
08:59چیرمن پی سی بی موسی نقوی
09:01قومی ٹیم کی پریکٹس کے دوران
09:02آئی سی سی اکیڈمی دبائی پہنچ گئے
09:04کوچ مائک حیسن اور
09:06کھلاریوں سے ملاقات کی
09:07تو کل ہونے جا رہا ہے
09:15بڑا ٹاکرہ پاک بھارت میچ
09:17اور اس ٹاکرے سے پہلے
09:18کھلاریوں کی حوصلہ افزائی
09:19چیرمن پی سی بی موسی نقوی
09:21قومی ٹیم کی پریکٹس کے دوران
09:23آئی سی سی اکیڈمی دبائی پہنچ گئے
09:24اور کوچ مائک حیسن اور
09:26کھلاریوں سے انہوں نے ملاقات کی
09:28ان کا حوصلہ بڑھایا
09:30مناظر بھی آپ دیکھ رہے ہیں
09:31لندن میں آج
09:36وزیراعظم شہباز شریف کے
09:37اعزاز میں بڑا اشاہیہ
09:38مناقض ہو رہا ہے
09:39سینٹرل لندن کے ہوجل کے باہر
09:41اس وقت کیا صورتحال ہے
09:42بتا رہے ہیں
09:43ہمائن نمائندے فریب قریشی
09:45لندن کے اس ہوتل کے باہر
09:48موجود ہوں جہاں پر
09:49آج ایک بڑا ایونٹ ہونے جا رہا ہے
09:50وزیراعظم شہباز شریف کے
09:52اعزاز میں اشاہیہ
09:53جس میں تقریباً
09:54ایک ہزار لوگ شرکت کریں گے
09:55اس وقت مناظر یہاں پر یہ ہے
09:57کہ میرے پیچھے آپ دیکھ سکتے ہیں
09:58پاکستان مسلمین نون کے
09:59ورکر پاکستان مسلمین نون کے
10:01حامی اور آورسیز پاکستانی اکٹھے ہیں
10:03جنہوں نے تصاویر اٹھا رکھی ہیں
10:05اور وہ ان کو ویلکم کرنے کے لیے تیار ہیں
10:07وزیراعظم پاکستان شہباز شریف خطاب کریں گے
10:09آورسیز پاکستانیوں کو
10:10اس خطاب سے بہت سری توقعات وابستہ ہیں
10:12اس اشاہیہ کے جو میزبان ہیں
10:14وہ سید کمر رضا ہیں
10:15وفا کی وزیر ہیں
10:16سالک چودری وہ بھی یہاں پر موجود ہیں
10:19سالک بدریعظم اساق دار بھی
10:20یہاں پر موجود ہیں
10:21کل بھی انہوں نے انتظامات کا جائزہ لیا
10:22اور آج بھی یہاں پر
10:24اس ایونٹ کی تیاری مکمل ہو چکی ہے
10:26چند لمحوں میں یہاں پر
10:27تقریب جو ہے وہ بقیدہ طور پر شروع ہو جائے گی
10:30تاشکر فری ٹریڈ زون کا دورہ کیا
10:34کمنٹس پارٹی کے سیکرٹری یوننگ نے
10:36صدر کا استقبال کیا
10:38صدر کو بتایا گیا
10:39زون سوست پورٹ گلد بلتستان
10:41اور گوادر پورٹ سے جڑا ہوا ہے
10:43صدر نے وسط ایشیا ملکوں
10:45یورپ جنوبی کوریا اور جیپان
10:47کے سٹالز کا معینہ کیا
10:48صدر آسیف زرداری کا کاشکر کی
10:50تاریخی عیدگاہ مسجد بھی گئے
10:52اور اثر کی نماز ادا کی
11:08سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان
11:20دفاع معاہدے سے نئی تاریخ رقم ہوگی
11:22سعودی عرب کے قومی دیم کی تقریب سے
11:24خطاب میں گواہنہ پنجاب نے کہا
11:26سعودی عرب اور پاکستان کا رشتہ
11:28مضبوط سے مضبوط ہر ہوتا جا رہا ہے
11:30فیل ماشاء اللہ سے منی کی پیشہ
11:31ورانہ صلاحیتوں کی بدالت
11:33پاکستان کو ہرمین شریفین کے دفاع
11:35کی ساردت حاصل ہوئی
11:36سعودی صفی نواف بن عبد المالکی نے
11:38اردو میں تقریر کی
11:39رفاع سفارتی اور تجارتی تعلقات کو
11:41خوش آئند کرا دیا
11:42کراچی سے آپ کو خبر دیں گے
11:48جس کے علاقے گروہ مندر کے قریب
11:49شارٹ سکٹ سے ایمبلنس میں آگ لگ گئی ہے
11:51اور اسی پر مزید جانیں گے
11:53سلمان لوڈی ہمارے ساتھ موجود ہیں
11:55سلمان بتائیے گا
11:57دیکھیں گروہ مندر کے قریب یہ ایمبلنس میں آگ لگی ہے
12:00جس کے بعد اندر جو عملہ موجود ہوتا ہے
12:02بہت شکریہ آپ کا سلمان اپ ڈیٹ کرنے کے لئے
12:31اس کے ساتھ ہی نیوز بولٹن سے فیل وقت اتنا ہی
12:34دیکھتے رہیے
12:35اے آب آئی نیوز
Comments