Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
0abfe508dc39ef75049cf0d0f84ee5ee

Category

🎵
Music
Transcript
00:00ڈین میں ڈاڑھی ہے ڈاڑھی میں ڈین نہیں
00:04ڈاڑھی عشق کا آغاز نہیں انتہا ہے بیٹھے
00:17عشق جب انتہا کچھ ہوتا ہے
00:21تو عاشق کا جی چاہتا ہے کہ وہ بھی دکھنے میں اپنے محبوب جیسا بن جائے
00:26کہیں ہم غلطی تو نہیں کر رہے ہیں
00:30کہ عاشق کا پہلا قدم عشق کی آخری سیڑھی پہ رکھوا رہے ہیں
00:35کیا وجہ ہے بیٹھے کہ اتنے لمبی لمبی داڑھیوں والے
00:40تین تین چار چار حج کیے ہوئے حاجی سائبان
00:43سمگلنگ کرتے یا جھوٹ بولتے عام نظر آتے ہیں
00:47وجہ یہ ہے کہ مجھ جیسے ناسمہ جالیم سارا زور داڑھی رکھنے اور شلوار پہننے پر ہی دیتے ہیں
00:55کہیں ہم غلطی سے عاشق رسول کے بجائے عاشق ابو جہل تو نہیں پیدا کر رہے ہیں
01:00کیونکہ داڑھی تو ابو جہل کے بھی تھی
01:03لباس بھی وہی تھا جو رسول اللہ زیبطن فرماتے تھے
01:07ترتیب الٹی ہے بیٹھے
01:11پہلے ظاہر نہیں پہلے باطن کو ٹھیک کرو
01:16اندر آگ لگاؤ باہر خود بخود آئے گی
01:21ورنہ یہ ہی ہوگا
01:23کہ لوگ
01:24حرام کی کمائی جیب میں ڈالے
01:26حلال گوشت کی دکان ڈھونٹے پھر رہے ہوں گے
01:28موسیقی
01:30موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended