Skip to playerSkip to main content
"السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته ✨
یہ ویڈیو حدیث مبارکہ / اسلامی کہانی پر مبنی ہے جو ہمیں ایمان، محبت اور اللہ کے قریب ہونے کا درس دیتی ہے۔
'الف کی روشنی' کا مقصد ہے کہ ہم سب کو قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنی زندگی سنوارنے کی یاد دہانی کرائیں۔

📌 اگر یہ ویڈیو آپ کو پسند آئے تو:
👉 Like کریں ❤️
👉 Share کریں 🌍
👉 اور مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل Alif Ki Roshnii ضرور Follow کریں ✅

#IslamicStories #Hadith #IslamicReminder #Quran #Faith #IslamicMotivation"

#Islam #Hadith #IslamicShorts #Motivation #ProphetMuhammad #Quran #Faith #IslamicReminder #Brotherhood #MuslimUmmah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00क्या आप जानते हो कि सबसे पहले बैत उल्लाह यानी काबा किसने बनाया था?
00:04यह सवाल बहुत पुराना है और इस पर उलेमा के बीच अलग-अलग राय मिलती है.
00:08ज्यादतर मुफस्सरीन के मुताबिक सबसे पहले आल्लाह के हुक्म से
00:11حضرت آدم علیہ السلام نے
00:13کعبہ کی بنیاد رکھی تھی
00:15یہی وہ جگہ ہے
00:16جسے آج پوری دنیا کے
00:18مسلمان اللہ کا گھر کہتے ہیں
00:20لیکن وقت گزرتا گیا
00:21اور جب توفان اے نو آیا
00:23تو یہ امارت مٹ گئی
00:24پھر اللہ کے نبی حضرت
00:25ابراہیم علیہ السلام
00:27اور ان کے بیٹے حضرت
00:28اسماعیل علیہ السلام کو
00:30حکم دیا گیا
00:31کہ وہ اس گھر کو دوبارہ تعمیر کریں
00:33قرآن میں بھی آتا ہے
00:34اور جب ابراہیم اور اسماعیل
00:36کعبہ کی دیواریں
00:37بلند کر رہے تھے
00:38سورہ بکرا دو سو ستائیس
00:40اس آیت میں
00:41قواید یعنی بنیاد کا ذکر ہے
00:43جو اس بات کی دلیل ہے
00:44کہ پہلے سے کعبہ کی نیو موجود تھی
00:46کچھ علیمہ کہتے ہیں
00:48کہ سب سے پہلے
00:49کعبہ حضرت
00:49ابراہیم علیہ السلام نے ہی بنایا تھا
00:52لیکن زیادہ تر علیمہ
00:53اور مفسرین کا کہنا ہے
00:54کہ سب سے پہلے
00:55حضرت آدم علیہ السلام نے
00:57اس کی نیو رکھی تھی
00:58اور بعد میں
00:59حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
01:01اسے دوبارہ بنایا
01:02یہی وجہ ہے
01:03کہ بیت اللہ
01:04دنیا کی سب سے پرانی
01:06اور مقدس
01:06عبادت گاہ مانی جاتی ہے
01:08اگر آپ کو یہ ویڈیو
01:09اچھی لگی ہو
01:10تو چینل کو
01:11فالو کیجئے
01:12اور ویڈیو کو
01:13لائک ضرور کیجئے
Comments

Recommended