00:00اہلا شیر دیکھو
00:01سر پیج نمبر
00:02صفحہ نمبر اٹھتر ہے بیٹا
00:04اٹھتر کتنو ہوتا ہے
00:05اچھا تو شاعر فرماتے ہیں
00:07وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
00:10بن مانگے کسی کو مل گیا
00:12ماما ماما ماما
00:15کلاس خاموشی اختیار فرمائیں
00:17کاشف تم کھڑے ہو جاؤ
00:19اور اس شیر کی تشریف یہاں فرماؤ
00:21اوکے سر
00:22وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
00:25بن مانگے کسی کو مل گیا
00:28شاباش بتاؤ شاعر کا کیا موضوع ہے
00:31سر یہ شاعر تو آئی فون کی بات کر رہا ہے
00:34تو اڑ دیں بے شرمی کا لبادہ
00:38سر اصل بے شرمی تو شاعروں نے مچا رکھی
00:40ان غزلوں میں
00:41محبوب یہ تو محبوب وہ
00:42پھر آپ ہی لوگ شکوا کرتے ہو کہ آج کل کی نوجوان نسل خراب ہو گئی ہے
00:46وہ بد ذہن اس کے حقیقی کا ذکر ہے یہ
00:48سر کور نہ مارے
00:50یہ کیا لکھا ہے
00:51نازکی اس کے لپکی کیا کہیے
00:53پنکھڑی ایک گلاب کسی ہے
00:55سیدھی سیدھی ٹھرک ہے یہ سر
00:57سر میں گیرنٹی سے کہہ سکتا ہوں
00:59کہ شاعر کے گمان میں بھی نہیں ہوگا
01:01کہ نشے کی حالت میں لکھے
01:02شاعر کے الفاظ ادھر ادھر نکل کر
01:04ہمارے کورس کا حصہ بن جائیں گے
01:05وہ کسی بزرگ نے کیا خوب کا ہے
01:07سڑک اور ٹھرک کئی بھی لے جاتی ہے
01:09ہے ہے ہے ہے ہے ہی خوب کا Cam
Comments