Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
How To Apply Red Liquid Lipstick Perfectly - Tips & Tricks __ Affordable Price - Local Products
Transcript
00:00Assalamualaikum جی کیسے ہیں آپ سب لوگ
00:02آج کے ویڈیو میں میں آپ لوگ سے شیئر کروں گی
00:04کہ کس طرح سے آپ perfectly red lipstick کی application کر سکتے ہیں
00:07lip liner, lipstick اور lip gloss لگانے کی صحیح technique
00:11کیا ہے کچھ tips and tricks آپ لوگ سے شیئر کروں گی
00:13اور کچھ affordable options آپ لوگوں کو بتاؤں گی
00:16کہ in case اگر آپ نے شادی سیزن کے لیے خریدنے ہو
00:19تو آپ آرام سے جا کے locally ان کو خرید سکتے ہیں
00:22اگر اس سیزن میں آپ کی شادی ہے
00:24تو بھی یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت helpful ہوگی
00:26سب سے پہلے جو first step ہوتا ہے وہ ہوتا ہے اپنے lips کو hydrate کرنا
00:30آپ جب بھی lipstick apply کر رہے ہیں
00:32especially اگر آپ mad lipstick use کر رہے ہیں
00:34تو اس سے پہلے آپ نے اپنے lips کو hydrate کرنا ہے
00:37میں یہ bobby brown کا lip balm use کر رہی ہوں
00:40آپ کے پاس اگر کوئی lip balm نہیں ہے
00:41تو آپ simply vaseline use کر سکتے ہیں
00:44لیکن lips کو hydrate کرنا بہت امپورٹنٹ ہے
00:47next step بار یہ آتی ہے lips کو line کرنے کی
00:49ہمیشہ جب بھی آپ نے lipstick apply کرنی ہے
00:52اگر آپ کو neat application چاہیے
00:53تو آپ نے lipstick کو لگانے سے پہلے lip liner ضرور use کرنا ہے
00:58میں یہاں پہ floor mark کا lip liner use کر رہی ہوں
01:00number ہے اس کا 010
01:02اس کے ساتھ آپ کو sharpener بھی ملے گا
01:04آپ ارام سے اس کو sharp کر سکتے ہیں
01:06بہت ہی اچھی اور smooth application ہوتی ہے اس کی
01:09یہ بہت ہی affordable option ہے
01:10floor mark کی products آپ کو آرام سے بزار سے مل جاتی ہیں
01:13آپ نے lips کو line
01:15اپنے lips کی shape کے recording کرنا ہے
01:17اگر آپ کا اوپر والا lip موٹا ہے
01:19تو آپ نے نیچے والے lip کو تھوڑا سا over line کرنا ہے
01:22balance out کرنے کے لئے اور اگر آپ کا
01:24جو bottom lip ہے وہ موٹا ہے
01:26تو آپ نے اوپر والے lip کو تھوڑا سا over line کرنا ہے
01:28تاکہ اس طرح سے چیزیں balance out ہو جائیں
01:30اس طرح سے آپ نے اپنے lips کی proper shape
01:32بنا لینی ہے
01:33اس کے بعد sapphire lip matte use کر رہی ہوں
01:35shade ہے اس کا game changer
01:37اس کا color بہت خوبصورت ہے
01:39اگر آپ bright to be ہو تو بھی بہت اچھا لگے گا
01:41اس کا applicator آپ دیکھ لو
01:42چھوٹا سے اس کے اندر pouch بنا ہوا ہے
01:44کافی ساری product اس کے اندر آ جاتی ہے
01:46ایک ہی دفعہ آپ کو dip کرنا پڑتا ہے
01:48brights کے لئے بھی بہت اچھا option ہے
01:50اس کے علاوہ اگر آپ نے ویسے bold lips کرنے
01:52آپ کو red lipstick اچھی لگتی ہے
01:54آپ نے کسی event پہ لگانا ہے
01:55تو اس کے لئے بھی اچھا option ہے
01:56اور ویسے بھی جو بھی brights ہیں
01:58season کی میں آپ کو suggest کروں گی
02:00کہ آپ اپنی شادی کے بعد بھی
02:02دعوتوں مغیرہ پہ اگر جاتے ہیں
02:03تو matte lipstick ہی لگایا کریں
02:04کانا چانا کھانا ہوتے تو matte lipstick
02:06long lasting ہوتی ہے
02:08اترتی نہیں ہے
02:09اگر آپ اس پہ lip gloss بھی لگا لوگے
02:11تو یہ نہیں اترے گی
02:12اس کو at least 5 minutes کے لئے
02:14ہم لوگ dry out ہونے دیں گے
02:15اس کے بعد ہم اس پہ lip gloss کی application کریں گے
02:19اس کو apply کرنے کے فوراں بعد ہی
02:20اپنے lip gloss نہیں لگانا
02:22at least 5 minutes کا wait کرنا ہے
02:23اور اس کے بعد یہاں پہ
02:25میں lip gloss use کر رہی ہوں
02:26یہ بھی local market میں آرام سے مل جاتا ہے
02:29اگر آپ نے یہ same product نہیں لینی
02:32یہ RK by kisska gloss ہے
02:33اگر آپ نے same product نہیں لینی
02:35آپ کو نہیں ملتی
02:36تو آپ کوئی بھی transparent gloss use کر سکتے ہو
02:39اس کو میں center میں apply کروں گی
02:41اور آہستہ آہستہ
02:43اسی کے ساتھ
02:43applicator کے ساتھ
02:45میں اس کو باقی کے جو lips ہیں
02:46ان پر spread کر دوں گی
02:47اگر آپ outer corner پہ پہلے apply کر دیں گے
02:50تو آپ کی جو lipstick ہے وہ خراب ہو سکتی ہے
02:52تھوڑی بہت mistake کے chances ہمیشہ رہتے ہیں
02:55اس کے لئے میں یہاں پہ
02:56auto cosmetics کا cream concealer use کر رہی ہوں
02:58shade natural میں
02:59آپ کوئی سا بھی concealer use کر سکتے ہو
03:02لیکن concealer کا shade
03:04آپ کی foundation کے shade سے match کرنا چاہیے
03:06آپ نے lighter concealer نہیں use کرنا
03:08چھوٹا precise brush use کریں گے
03:10اور اس طرح سے آپ نے concealer کی help سے
03:13اپنے جو edges ہوں گے
03:14ان کو اچھے طریقے سے neat کر لینا ہے
03:16اور یہ آگئی جی ہماری final look
03:19اس طرح سے آپ perfectly red lipstick
03:21apply کر سکتے ہو
03:22میرے چینل کو subscribe کر دینا
03:23اگر ویڈیو اچھی لگی ہو
03:24تو thank you so much for watching
03:26I love you guys so much
03:27اللہ حافظ
03:27take care
03:28اپنا بہت ڈیسرا خیال رکھیں
03:29موہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended