Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
movies, latest movie clips, movie scenes, Bollywood, Hollywood, South movies, movie 2025, full movie scene, movie action scene, movie comedy scene, trending movie, viral movie clip, film video, फिल्म वीडियो, हिंदी मूवी, साउथ मूवी, मूवी क्लिप्स, मूवी सीन


movies, all movies, latest movies, Bollywood movies, Hollywood movies, South Indian movies, new movie clips, movie scenes, movie dialogues, trending movies, blockbuster movies, film video, action scene, comedy scene, movie trailer, Hindi movies, dubbed movies, full movie scene, मूवी वीडियो, साउथ मूवी हिंदी, नई मूवी, मूवी ट्रेलर

2025 movies, trending movie videos, new release, film lovers, cinema scene, viral movie clip, movie fans, action lovers, comedy movies, romantic scene, emotional scene, movie lovers



ullu web series, ullu originals, ullu app, hot web series, bold series, ullu latest, ullu new episode, ullu hindi series, romantic web series, ullu review
movie talk, film discussion, movie review, hindi baat, gossip, bollywood news, latest update, filmy talk, trending topics

Category

😹
Fun
Transcript
00:00So hello guys, welcome back to the channel
00:30So hello guys, welcome back to the channel
01:00So social director کا کام کرتا ہے
01:01ان سب کے بعد باری آتی ہے میری
01:03میں نے خود کا اپنا ایک بزنس شروع کیا ہے
01:05لوگوں کے گھروں میں سے جنگلی جانبروں کو نکالنے کا بزنس
01:08لیکن اس میں مجھے کافی ساری مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
01:12لیکن ان سب کے بعد بھی ہم تینوں میں ایک چیز کومن ہے
01:15اور وہ ہے نیل ڈائیمنڈ کے لیے ہمارا پیار
01:18اور ان سے انسپائر ہو کر ہم نے خود کا ایک بینڈ بھی شروع کیا ہے
01:21اب اس بینڈ شو کے دوران دیرن لوگوں میں کھڑی
01:24ایک لڑکی کی طرف کافی ایٹریکٹ ہو جاتا ہے
01:26اور شو ختم ہونے کے بعد دیرن اس لڑکی سے بات کرنے کی کوشش بھی کرتا ہے
01:31لیکن اس لڑکی کا پہلے سے ہی ایک بائی فرنڈ ہے
01:33جس کے بعد وہ تینوں ایک ریسپرنٹ میں کھانا کھانے کے لیے چلے جاتے ہیں
01:37یہاں پر دیرن بین اور جیڈی سے کہتا ہے
01:39کہ اس لڑکی نے بھی مجھے ریجیکٹ کر دیا
01:42تو مجھے نہیں لگتا
01:43اس دنیا میں میرے لیے کوئی لڑکی بنی ہے
01:45اور وہ لڑکی جسے میں پیار کرتا تھا
01:47وہ سالوں پہلے میری زندگی سے جا چکی ہے
01:49اور وہ تھی سینڈی
01:50جس کی فیملی ایک سرکس میں کام کرتی ہے
01:52اس سے پہلے کہ میں اسے کچھ کہہ پاتا
01:54وہ یہ سیٹی چھوڑ کر چلی گئی
01:56تب ہی اس ریسپرنٹ میں ایک بیٹی ہو لڑکی کی انٹری ہوتی ہے
01:59وینڈ ڈیرن سے کہتا ہے
02:01کہ تمہیں جا کر اس لڑکی سے بات کرنی چاہیے
02:03ڈیرن کے تیار نہ ہونے پر
02:05وینڈ خود جا کر اس لڑکی سے بات کرتا ہے
02:08لیکن وہ لڑکی کہتی ہے
02:09کہ مجھے تمہارے دوست کے ساتھ بات کرنے میں
02:11بلکل بھی انٹریسٹ نہیں ہے
02:13مگر واپس آنے کے بعد
02:14وینڈ ڈیرن سے جھوٹ بولتا ہے
02:16کہ وہ لڑکی تم سے بات کرنا چاہتی ہے
02:18ڈیرن جیسے ہی اس لڑکی کے پاس جاتا ہے
02:20تو وہ لڑکی ڈیرن کو بتاتی ہے
02:22کہ تمہارے دوست نے تم سے جھوٹ بولا ہے
02:25میں تم سے بات نہیں کرنا چاہتی
02:26جس کے بعد ڈیرن واپس اپنے دوست کے پاس چلا جاتا ہے
02:30لیکن وہ اپنی بیئر کی بوٹل
02:31اس لڑکی کے ٹیبل پر ہی بھول جاتا ہے
02:33جس کے بعد ایک اور آدمی آ کر
02:35اس لڑکی کے ساتھ فلٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے
02:38تھوڑے ٹائم بار ڈیرن
02:39اپنی بیئر بوٹل کو لینے کے لیے
02:41اس لڑکی کے پاس واپس آتا ہے
02:43اب اس دوسرے لڑکی سے پیچھا چھوڑانے کیلئے
02:45وہ لڑکی ڈیرن کو اپنا بوائی فرنٹ بنا لیتی ہے
02:48اور اس لڑکے کے جانے کے بعد
02:49ڈیرن اس لڑکی سے اپنی پہلی والی گلتی کی
02:52مافی مانگتا ہے
02:53یہاں پر اس لڑکی کو ڈیرن کافی اچھا لگتا ہے
02:56جس کے بعد ان دونوں میں بادشت شروع ہو جاتی ہے
02:58وہ لڑکی ڈیرن کو اپنا نام جوڈٹ بتاتی ہے
03:01ان دونوں کے ساتھ میں دیکھ کر
03:03جیڑی اور وین کافی خوش ہوتے ہیں
03:04اب پورے چھ ہفتوں کے بعد
03:06ہم ڈیرن اور جوڈٹ کو ایک ساتھ دیکھتے ہیں
03:09ان دونوں کا رلیچنشپ کافی ٹائم پہلے ہی شروع ہو چکا تھا
03:12اور اب ڈیرن جوڈٹ کے قریب آنے کی کوشش کرتا ہے
03:15لیکن جوڈٹ ایک رومانٹیک قسم کی لڑکی نہیں تھی
03:17اور وہ یہ سب کچھ اتنی جلدی نہیں کرنا چاہتی تھی
03:20ڈیرن ایک انوسنٹ اور سینسٹیب لڑکا ہے
03:23تو وہ جوڈٹ کی اس بات کو مان جاتا ہے
03:25کچھ دنوں بعد ڈیرن جوڈٹ کو لے کر
03:27وین کے گھر پر آتا ہے
03:28کیونکہ وہ جوڈٹ کو جیڈی اور وین سے ملوانا چاہتا تھا
03:32لیکن جوڈٹ کو وین اور جیڈی کے رہنے کا
03:34اور کھانے کا سٹائل بلکل بھی اچھا نہیں لگتا
03:37کیونکہ جوڈٹ کافی موڈرن ٹائپ کی لڑکی ہے
03:39یہاں پر جیڈی گلتی سے جوڈٹ کے کپڑے خراب کر دیتا ہے
03:42جس سے ناراض ہو کر جوڈٹ ڈیرن کو لے کر وہاں سے واپس آ جاتی ہے
03:46اور ڈیرن سے کہتی ہے
03:47کہ میں نہیں چاہتی کہ تم دوبارہ اپنے ان دوستوں سے ملو
03:50جس کے بعد ڈیرن اپنا بینڈ کلب بھی چھوڑ دیتا ہے
03:53جیڈی اور وین مل کر
03:54ڈیرن کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں
03:56کہ جوڈٹ اس کے لیے صحیح لڑکی نہیں ہے
03:59لیکن ڈیرن ان کی بات ماننے کو تیار نہیں تھا
04:01جس کے بعد وین اور جیڈی جوڈٹ کے پاس چلے جاتے ہیں
04:04لیکن جوڈٹ کہتی ہے
04:06کہ تمہارا دوست اب میرا ہے
04:07وہ میرا پاس تو کتا ہے
04:09اور میں اس کی مالکن
04:10اب ایک دن جب وہ تینوں ایک ریسٹورنٹ میں بیٹھے تھے
04:13تو وہاں پر ڈیرن کی ملاقات سینڈی سے ہوتی ہے
04:15وہ دونوں ایک دوسرے سے ملنے کے بعد
04:17کافی زیادہ خوش ہو جاتے ہیں
04:18سینڈی کے وہاں سے جانے کے بعد
04:20وین ڈیرن سے کہتا ہے
04:22کہ دیکھا سینڈی تمہاری لائف میں واپس آ چکی ہے
04:24لیکن ڈیرن کہتا ہے
04:25کہ اب میں صرف جوڈٹ سے پیار کرتا ہوں
04:28یہ کہنے کے بعد
04:29ڈیرن وہاں سے چلا جاتا ہے
04:30اب ایک دن ڈیرن کے گھر پر
04:32ڈیرن اور جوڈٹ کی انگیجمنٹ پارٹی چل رہی تھی
04:34جس میں جوڈٹ نے وین اور جیڈی کو انوائٹ نہیں کیا تھا
04:38تو وین اور جیڈی مل کر
04:39ان کی یہ پارٹی خراب کر دیتے ہیں
04:41ان سب کے بعد
04:42وین اور جیڈی
04:42جوڈٹ کو کیڈنیپ کرنے کا پلین بھی بناتے ہیں
04:45اور ایک رات جب
04:46ڈیرن گھر سے باہر تھا
04:47تو وہ دونوں مل کر
04:48جوڈٹ کو کیڈنیپ کر لیتے ہیں
04:49جس میں انہیں کافی زیادہ مشکل بھی آتی ہے
04:52واپس گھر آنے پر
04:53ڈیرن کو جوڈٹ کا ایک لیٹر ملتا ہے
04:55جس میں لیکھا تھا
04:56کہ میں تمہیں چھوڑ کر جا رہی ہوں
04:58دراصل یہ لیٹر
04:59وین نے وہاں پر چھوڑا تھا
05:00وین اور جیڈی جوڈٹ کو
05:02سٹو روم میں بند کر دیتے ہیں
05:03اور بھیس بدل کر
05:04اسی کھانا دینے چلے جاتے ہیں
05:06اب اگلے دن وین سینڈی سے ملتا ہے
05:08اور اسے ڈیرن کے ساتھ
05:09باہر گھومنے جانے کے لیے پوچھتا ہے
05:11لیکن یہاں پر سینڈی وین کو بتاتی ہے
05:13کہ میں سرکس میں رہتے ہوئے
05:15ایک لڑکے سے پیار کرنے لگی تھی
05:16لیکن اب اس کی موت ہو چکی ہے
05:18اور اب سینڈی کو
05:19میں ایک نن بننے جا رہی ہوں
05:21لیکن وین سینڈی سے کہتا ہے
05:23کہ سینڈی میں ابھی کچھ دن باقی ہے
05:24تو سینڈی ڈیرن سے ملنے کے لیے مان جاتی ہے
05:27لیکن دیرن ابھی بھی
05:28جوڈٹ کا ہی انتظار کر رہا تھا
05:30اب ڈیرن کو یقین دلانے کے لیے
05:31وین جوڈٹ کے مرنے کی جھوٹی خبر فیلا دیتا ہے
05:34ادھر جوڈٹ کو یہ بات پتا چل چکی تھی
05:36کہ وین اور جیڈی نے ہی اسے کڈنپ کیا ہے
05:38تو وین اور جیڈی اس بارے میں بات کرنے کے لیے
05:41جیل میں اپنے کوچ سے ملنے چلے جاتے ہیں
05:43یہاں پر ان کا کوچ انہیں اڈوائز دیتا ہے
05:45کہ تمہیں اب سچ مچ اس لڑکی کو مار دینا چاہیے
05:48لیکن وہ دونوں ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہو پاتے
05:51جس کے بعد وین
05:52دیرن کو سینڈی سے ملنے کے لیے منا لیتا ہے
05:54یہاں پر دیرن سینڈی کی کمپنی کو کافی زیادہ انجوئے کرتا ہے
05:58ادھر جوڈیت جیڈی کو بے وکوف بنا کر وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہو جاتی ہے
06:02لیکن پولیس ٹیشن پہنچنے سے پہلے ہی
06:04وین جوڈیت کو پھر سے پکڑ کر واپس لے آتا ہے
06:07ادھر دیرن اور سینڈی اب ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے لگے تھے
06:11وین جوڈیت کو کھانا دینے سٹیورون میں چلا جاتا ہے
06:13یہاں پر وین جوڈیت سے کہتا ہے
06:15کہ مجھے نہیں لگتا تم ایک ایسی لڑکی ہو
06:17جسے دیرن جیسے سنسیٹیو لڑکے پسند ہوں گے
06:20تو جوڈیت بتاتی ہے ہاں
06:22پہلے میں ایک سٹرونگ لڑکے سے پیار کرتی تھی
06:24جس کی باکسنگ رنگ میں موت ہو گئی تھی
06:25اور تب سے میں نے سوچا تھا
06:27کہ اب میں اپنے لیے ایک سنسیٹیو لڑکے کو ڈھونگوں گی
06:29تب ہی جوڈیت کہتی ہے
06:31کہ تم بھی تو ایک سٹرونگ لڑکے ہو
06:33کیونکہ کسی کو کڈنیپ کرنا بہت مشکل ہے
06:35جس کے بعد وین جوڈیت کی طرف اٹلیکٹ ہو کر
06:38اسے کیس کرنے لگتا ہے
06:39لیکن تب ہی ان کے گھر پر ان کا کوچ آ جاتا ہے
06:42کیونکہ اس کی اب جیل سے رہائی ہو چکی تھی
06:44کوچ کو جیسے ہی پتا چلتا ہے
06:46کہ وین اور جیلی نے ابھی تک
06:48اس لڑکی کو نہیں مارا
06:49تو وہ خود جا کر جوڈیت کو مارنے کی کوشش کرتا ہے
06:52لیکن جوڈیت وہاں سے بھاگ جاتی ہے
06:54اور ڈیرن کے گھر پر آ پہنچتی ہے
06:56جہاں پر ڈیرن اور سینڈی
06:58ایک دوسرے کے ساتھ رومانس کر رہے تھے
07:00جوڈیت کو دیکھ کر ڈیرن کہتا ہے
07:02کہ مجھے تو لگاتا شاید تم مر چکی ہو
07:04تو جوڈیت ڈیرن کو بتاتی ہے
07:05کہ یہ سب کچھ تمہارے دوست جیڈی اور وین نے کیا تھا
07:08یہ سننے کے بعد سینڈی وہاں سے جانے ہی والی تھی
07:11کہ تب ہی وہاں پر وین اور جیڈی بھی آ پہنچتے ہیں
07:13لیکن یہاں پر ڈیرن جیڈی اور وین کو کافی زیادہ مارتا ہے
07:17جس کے بعد پولیس وہاں پر آ کر
07:18وین اور جیڈی کو اپنے ساتھ لے جاتی ہے
07:21کچھ دنوں بعد ڈیرن جیل میں ان دونوں سے ملنے آتا ہے
07:23اور انہیں کہتا ہے
07:24کہ کل میں جوڈیت کے ساتھ شادی کرنے والا ہوں
07:27یہاں پر وین ڈیرن سے کہتا ہے
07:29کہ تمہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے
07:30لیکن وہ ان دونوں کی بات نہیں مانتا
07:33وین مدد کے لیے اپنے کوش کو فون کرتا ہے
07:35جس کے بعد وہ جیل توڑ کر
07:36وہاں سے بھاگ جاتی ہیں
07:38وہ لوگ چرچ میں سے سینڈی کو بھی اپنے ساتھ لے جاتے ہیں
07:41اور راستے میں ایک شوہ میں سے
07:42نیل ڈائیمنڈ کو بھی کیگ لیپ کر لیتے ہیں
07:44اور نیل کو سبجھاتے ہیں
07:45کہ ہمارا دوست ڈیرن اس لڑکی سینڈی سے پیار کرتا ہے
07:48لیکن وہ شادی کسی اور سے کر رہا ہے
07:51اب ویڈنگ پلیس پر آ کر
07:52نیل گانا گانے لگتا ہے
07:54سینڈی کو وہاں پر دیکھ کر
07:55ڈیرن کافی زیادہ خوش ہو جاتا ہے
07:57اور جوڈیت کو چھوڑ کر
07:58سینڈی کے پاس چلا جاتا ہے
08:00تو جوڈیت کہتی ہے
08:01کہ اب میرا کیا ہوگا
08:02تب ہی وہاں پر انٹری ہوتی ہے وین کی
08:04لیکن جوڈیت وین کو
08:05کافی زیادہ مارنے لگتی ہے
08:07اور اسے کہتی ہے
08:08کہ یہ سب کچھ تمہاری ہی وجہ سے ہوا ہے
08:10لیکن اچانک سے
08:21سب کچھ تمہاری ہوا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended