- 3 months ago
Pakistan Team's Bad Performance? | AFG vs SL | Asia Cup Special - 17th Sep 2025 | ARY News
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Hello and welcome to live boy Asia Cup special transmission
00:22I am your name is Najib Al-Asnan
00:24And you all know that Pakistan has Super 4 qualified for the EU
00:29KAL UAE کو شکست دی 41 run سے اور سوپر 4 میں جگہ بنائی
00:33Although Pakistan second round میں تو پہنچ گیا
00:36لیکن کوئی بھی کامیابی convincing نہیں نظر آئی
00:39اور کل بھی ہماری batting struggle کر رہی تھی
00:42اس پورے ایشیا cup میں اگر آپ دیکھ لیں
00:45تو سائم، سابزادہ فرحان، آغا سلمان، حارس، حسن نواز
00:50سب کے اوپر ایک سوالیا نشان ہے
00:52کسی کی بھی ایسی performance نہیں آ رہی
00:54سوپر 4 میں جب بڑی ٹیموں سے مقابلہ ہوگا
00:57تو پھر وہاں کیا ہوگا
00:58آج اس پر بھی ہم بات کریں گے
01:00اس سے پہلے کہ میں اپنے مہمانوں سے بات شروع کروں
01:05پوائنٹس ٹیبر پر بھی ایک نظر ڈال لیتے ہیں
01:07ساتھ ساتھ وہ بھی آپ کو دکھاتے جاتے ہیں
01:08اور اس سے آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا
01:10گروپ اے کا پوائنٹس ٹیبل دونوں ٹیمیں پہنچ چکی ہیں
01:14انڈیا اور پاکستان دونوں سوپر 4 میں داخل ہو گئی ہیں
01:20بس اس گروپ میں ایک ہی میچ رہ گیا ہے
01:21جو کہ ایک فارمالیٹی ہے
01:23انڈیا ویل ٹیک آن امان
01:24اور گروپ بھی پر نظر ڈالیں
01:26تو آج کا میچ جو کہ ابودابی میں کھیلا جائے گا
01:29وہ اس گروپ میں ٹاپ ٹو ٹیمز کا فیصلہ کرے گا
01:32کون جا رہا ہے آگے
01:34کیا سری لنکا اغوانستان جا رہے ہیں
01:37کیا اغوانستان بنگلہ دیش جا رہے ہیں
01:39کیا اغوانستان اور سری لنکا جا رہے ہیں
01:41کچھ بھی ہو سکتا ہے
01:42یہ آج کے میچ سے ڈیسائیڈ ہوگا
01:45میرے ساتھ موجود ہیں
01:47آر ایکسپرٹ باسد علی اور کامران اکمل
01:50اسلام علیکم ویلکم ٹو دے شو
01:51سب سے پہلے کل کے میچ پہ
01:54باسد بھائی جہاں سے شروع کیا تھا
01:55اسی طرف واپس آتا ہوں
01:57سکور کارڈ آپ کی سکرین پر آ جائے گا
01:59پاکستان نے کامیابی تو حاصل کر لی
02:01لیکن چاہے امان کے خلاف میچ ہو
02:04چاہے یو اے ای کے خلاف میچ ہو
02:06ہماری پرفارمنس
02:07اس پہ سوال یا نشان ہے انڈیا کے میچ کی
02:09تو ہم بات ہی کیا کریں
02:11وہاں تو ہمیں بہت قراری شکست ہوئی تھی
02:13کسی بھی میچ میں ہم
02:15ان کنٹرول نظر نہیں آئے
02:17فیلیر ہے
02:18ہیڈ کوچ کا
02:21حالانکہ ہم پہنچ گئے
02:23اور جتنی بھی آپ کے
02:25بیٹنگ کوچز صاحب ہیں نا
02:26ابھی میں دیکھ رہا تھا
02:29کہ 146 میں
02:3151 ڈاڈ بول ہیں
02:33127 میں 64 ڈاڈ بول ہیں
02:36161 میں 38 ڈاڈ بول ہیں
02:39مانا پچھ اپ ٹو مارک نہیں ہے
02:41نہیں ہے سہی ہے
02:42ٹھیک ہے
02:42سہی ہے مانتا ہوں
02:43گرونڈ سلو ہے
02:44رننگ اتنی نہیں ہو رہی
02:46چوکے نہیں لگ رہے
02:47مانتا ہوں
02:48ذہن تو ہے نا
02:50کیا
02:51ہیڈ کوچ یہ نہیں بتاتا
02:53کہ اس طرف
02:5460 یاڈ کی بولنڈی ہے
02:56اس طرف 80 یاڈ کی بولنڈی ہے
02:57کیا بیٹنگ کوچ جب گرونڈ میں
02:59آتا ہے تو کیا اس کو
03:01آئیڈیا نہیں ہوتا
03:02کہ یہ والی بولنڈی
03:03بڑی ہے یہ والی بولنڈی
03:04چھوٹی ہے
03:04یہاں پہ اونچے شاٹ
03:06نہیں ماننے
03:07وہی گلتی کر رہے ہیں
03:09کہ بڑی بولنڈی پہ
03:10لمبے شاٹ مارنے
03:11چاہے پہلا میچ
03:13کھلنے والے خوش دل ہو
03:14یا تجربے کار
03:16بیٹرز ہو
03:17تو فائدہ کیا ہے
03:18آپ اپنا پلان تو
03:20دکھاؤ نا
03:21وہاں سے آپ
03:22ڈبل ڈبل ڈبل رن دولو
03:23اب ہر آدمی
03:25شاہنشاہ آفیدی کی طرح
03:26تو چھکے
03:27یا فقر کی طرح
03:28چھکے نہیں مار سکتا
03:30کونسی جگہ
03:33ایسی ہے جہاں پہ
03:34ایزی ہے چھکا ماننا
03:35سامنے والی
03:36آپ نے وہاں پہ
03:37ٹرائی نہیں کر رہے
03:38آپ کروس مار رہے
03:39تو یہ وہ فیلیر ہے
03:40جو پاکستانگ کا
03:41نظر آیا ہے
03:42پاکستانگ کی
03:43بیٹسمنشپ
03:44اچھی نہیں ہے
03:45کل فقر نے پچاس
03:46کر رہے ہیں تو وہ
03:46ٹاپ سکورر بنا رہا ہے
03:47وہ جو
03:49اگینسٹ انڈیا
03:49آؤٹ ہوئے سیٹ ہو کے
03:51وہاں پہ
03:51اس کا آؤٹ ہونا
03:52ہونا نہیں بنتا تھا
03:53بالکل ایسی
03:53تو ہماری
03:54بالنگ سے زیادہ
03:56ہماری
03:56بیٹنگ خراب ہو رہی ہے
03:57بیٹنگ پہ بہت
03:57بہت سوالی ہے
03:58آپ
03:58دیکھیں کل
04:00انہوں نے
04:00ایکسپریمنٹ کر دی
04:01لیفت ریڈ کمبینیشن
04:02یا
04:03اس میچ میں بھی آپ نے
04:05شائنگ کے
04:06رنزوں کی وجہ سے
04:07ون فور ڈی سٹس کریں
04:08کئی پہ یہ میچ
04:10اچ سو بیس ہوتا
04:11تو
04:11چاہے آپ دو رنز
04:13سے میچ جیتتے
04:13لیکن آپ نے
04:14پہلے ہی دو آور میں
04:15جو انہوں نے
04:16تیش سن بنائے
04:16آپ نے تو پریشان کر دیا
04:18نا
04:18ایسپوز ہوئے ہیں آپ
04:19پاکستان کی ٹیم
04:21یہ چھوٹی ٹیموں
04:22کے لیے تو صحیح ہے
04:22جناب
04:23اگر ہم
04:24یہاں بیٹھے ہوئے
04:24کامران بیٹھا ہوئے
04:25آپ بیٹھے ہوئے
04:26ہم چاہتے ہیں
04:26بڑی ٹیم سے لڑے
04:27وہ چیز نظر نہیں آرہی
04:29فریلیر ہے
04:30کوچن ڈپارٹمنٹ کا
04:31بلکل صحیح
04:32کامران یہی چیز
04:33جو ابھی باسد بھائی
04:34نے کہی ہے
04:34میں اسی پہ آگے جاؤں گا
04:35کہ کل کا میچ ہو
04:37یا
04:37اس سے پہلے
04:38انڈیا والا میچ ہو
04:39ان دونوں میچز میں
04:41آپ شاہین کے
04:42رنز کے
04:42کانٹریبیوشن کی وجہ سے
04:44آپ نے کچھ ایک
04:45سکور کیا ہے ایسا
04:46جو کہ
04:46خیر انڈیا والے میچ میں
04:47تو اس کو
04:48رسپیکٹیبل کہنا بھی
04:49افسوس کی بات ہے
04:50اگر شاہین
04:50رن نہیں کرتا
04:51آپ کے اس میچ میں
04:52ہوتے نائنٹی
04:52اگر شاہین
04:54کل کے میچ میں
04:54رن نہیں کرتا
04:55آپ کے کل کے
04:56میچ میں ہوتے ایک سو بیس
04:57تو افسوس ہے
04:58کہ ہم
05:00ڈپینڈ کر رہے ہیں
05:00اپنی تیل پہ
05:02رنز کے لیے
05:02اور اپنے
05:03ٹاپ آرڈر سے
05:04ایکسپیکٹ کر رہے ہیں
05:05کہ وہ
05:05وکٹے لے کے دے
05:06رجیب
05:07میں تو
05:08یوسٹو ہو گیا ہوں
05:08یہ گرگر دیکھتے
05:10صحیح بات
05:11تو
05:11صرف یہ ہی
05:12کہہ سکتا ہوں
05:13اب یہ نوبت آگی
05:14کہ شاہین
05:14رنز کرے گا
05:15تو ایک ڈیسنٹ
05:16ٹوٹل بنائیں گے
05:17ہم
05:17تین چار میچز
05:18پہ ایسے ہی
05:18ہو رہا
05:19تو اب
05:20کیا کہہ سکتے ہیں
05:21دنیا میں
05:22ٹی ٹوٹی
05:23کہاں ہو رہی ہے
05:23ہم تین میچز میں
05:25پہلے میچ میں
05:26کل کے میچ میں
05:27ففٹی ون
05:28آپ دیکھ لیں
05:28ڈوٹ بول
05:29سکسٹی
05:30سکسٹی فور
05:31بول انڈیا کے خلاف
05:32تھرٹی ایٹ
05:32امان کے خلاف
05:33ہم ڈوٹ بول
05:34کھیل رہے ہیں
05:34تو ہم کس طرف
05:35جا رہے ہیں
05:35جو پچھلے
05:37کوئی چھ سات
05:38مہینے سے
05:39جو اتنا
05:40ہائی لائٹ کیا
05:41سٹائی گریٹ
05:41سٹائی گریٹ
05:42مورڈن ڈے
05:43کرکٹ
05:43وہ کہاں
05:43نظر آ رہی ہے
05:44مجھے ایک بات
05:44بتائیں
05:45وہ صرف
05:46نظر آ رہی ہے
05:47تھوڑی سی
05:47فرم پچھ آجے
05:48ہلکی ٹیمیں آجے
05:50وہاں پہ
05:50وہ چیزیں
05:51نظر آ رہی ہیں
05:51اور جو
05:53کالیٹی جو
05:53چیلنجن کنڈیشن
05:54آتی ہے
05:55کالیٹی سائیڈ آتی ہے
05:56تو وہاں پہ
05:56ہم بالکل
05:57اکسپوز ہو جاتے ہیں
05:58تو
05:59اس میں
06:00میں کہتا ہوں
06:01بورڈ بھی ہے
06:02سیلیکشن کمیٹی بھی ہے
06:03کپتان بھی ہے
06:04آپ کی
06:05ٹیم منیجمنٹ بھی ہے
06:06ان کا فیلیر ہے
06:07پچھلے سات آٹھ سال سے
06:09یہ کام ایسے
06:10چلتے جا رہے ہیں
06:11چلتے جا رہے ہیں
06:11چھوٹی ٹیم سے جیت کے
06:12ہم لوگ بڑے خوش ہوتے ہیں
06:14اس کو اچھا خاصا
06:15اچھیبنٹس کاؤنٹ کراتے ہیں
06:17اپنے
06:17اچھیبنٹس کرواتے ہیں
06:18بتاتے ہیں
06:19اتنے میچ ہم جیتے ہوئے
06:20جب ایسی چیزی آجائے
06:21اس لیول پہ
06:23تو سمجھے
06:24آپ کا گراف
06:25اور نیچے جا رہا ہے
06:26تو وہ نظر آ رہا
06:27تو
06:27جو مجھے کہنا چاہیے
06:32جو مجھے
06:33افسوس ہوتا تھا
06:34کچھ میچ آجائے
06:35اب تو ہم لوگ
06:36یوسٹو ہوتے جائے
06:37عادت سی ہوگئی ہے
06:37عادت سی ہوگئی ہے
06:38کل آپ دیکھ لیں
06:41پہلا ماہ دیکھ لیں
06:42انڈیا اخلاف دیکھ لیں
06:43شہین کے رنز
06:44وہ صرف ایسی ٹیموں کے
06:46خلاف کام آئیں گے
06:47کالٹی سائیڈ کے خلاف
06:48کام نہیں آئیں گے
06:49نوویل نمبر پہ جا کے
06:50اس نے جو تیس کر لیا
06:51پھر انڈیا اخلاف
06:53ایک سو تیس ہی ہوگے
06:54کیا کاؤنٹ ہوئے
06:55صرف ایسی ٹیموں کے
06:57خلاف کاؤنٹ ہوں گے
06:58اچھی ٹیموں کے خلاف
06:59نہیں ہوں گے
06:59تو اس لیے تھوڑے سے
07:01وہ کام آئے بھی نہیں
07:02میں وہی تو کہہ رہا ہوں
07:03کام ہی نہیں آئے
07:04میں وہی کہہ رہا ہوں
07:05میں نے کہا وہ
07:06کالٹی سائیڈ کے
07:07خلاف کام نہیں آئیں گے
07:08اس ٹیموں کے خلاف
07:10ایسی جو پندرمے نمبر
07:11کی دس میں نمبر
07:12کی ٹیم ہے
07:12ان کے خلاف کھیلے گا
07:13علی شان اور
07:16محمد وسیم اگر
07:17کل آؤٹ نہ ہوتے
07:18یا ساتھ میں
07:20آسف چل جاتا
07:21تو یہ سکور
07:22تو ان کے لیے
07:22وہ تو اپنے
07:23ان ایکسپیڈنس سے ہار رہے
07:24وہ چھے آور
07:25نکال جاتے
07:26چھے آور دونوں میں سے ایک
07:28تو میچ انہوں نے
07:29لے جانا تھا
07:30جتنا میں آپ کو
07:31گرنٹی دیں
07:31بلکل صحیح ہے
07:32شاہد حاشمی صاحب نے
07:33بھی ہمیں جوائن کر لیا ہے
07:34ان سے بات کرتے ہیں
07:35شاہد صاحب
07:36جیت رہے ہیں ہم
07:38لیکن
07:38کنونسنگ نظر نہیں آرہی
07:40اور جب بڑی ٹیمیں
07:40سامنے آئیں گی
07:41تو پھر
07:42پریشانی تو ہوگی
07:43ظاہر ہے
07:46بڑی مایوس کن
07:47بیٹنگ تھی
07:47کل بھی
07:48یہ تو
07:48چھائن چاف رہی دی
07:49نے اور تھوڑا بہت
07:50حارس نے نیچے آ کے
07:51رن بنا دیئے
07:51تو ون فورٹی سکس پہ
07:53پہنچ بھی گئے
07:53اگر یو اے کی
07:54بالنگ کے خلاف یہ حال ہے
07:55تو پھر اللہ ہی حافظ ہے
07:57بڑی ٹیموں سے ظاہر ہے
07:58اور جس طرح
07:58بھاسد بھائی کہہ رہے تھے
07:59ابھی
08:00واقعی ان کو
08:01باؤنڈری کا اندازہ نہیں ہے
08:02بیٹنگ کوچ کیا کر رہا ہے
08:04انیف ملک کیوں نہیں
08:05بتاتے ان کو
08:05کہ آپ کی باؤنڈری
08:07شارجہ میں
08:08چونسٹ
08:09میٹر تھی
08:11دو طرف
08:11ففٹی ایٹ تھی
08:12دوبائی میں
08:14آل اراؤنڈ
08:15سکسٹی نائن میٹر ہے
08:16آل اراؤنڈ
08:17اور وہی چار میٹر کا فرق ہے
08:18آپ دیکھیں چار میٹر اندر
08:19تین چار بیٹسمن
08:21انڈیا کے میچ میں آؤٹ ہوئے
08:22وہی چار میٹر
08:23خوشدل دلشاہ
08:24اور دوسرے بیٹسمن
08:25یہاں پہ کل
08:26یو اے والے میچ میں ہوئے
08:27تو آپ گراؤنڈ میں جاتے ہو
08:28آپ پریکٹس کرتے ہو
08:29جب آپ وام اپ کرتے ہو
08:31اس طرح ہی
08:31آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیے
08:33کہ دوبائی کا
08:34اسٹیڈیم جو ہے
08:34گول ہے
08:35چاروں طرف سے
08:36باؤنڈری اس کی
08:36سکسٹی نائن میٹر ہے
08:48ہارس اسی طرح
08:49سلوور ون پہ جا کے
08:51وہ برام شوٹ کھیل رہا ہے
08:52اور وہ بولڈ ہو گیا
08:54سائم ایوب
08:55ابھی آپ دوسری بال کھیل رہے ہو
08:56آپ پچھ کی پیس کا تو
08:58اندازہ لگالو
08:59اس شوٹ کو کھیلنے سے پہلے
09:00تو پھر تین میچ
09:01اسی طرح
09:02اس کے وہ ہو گئے
09:03تو ایک ہندی کومنٹیٹر
09:04بلکل صحیح کہہ رہا تھا
09:05کہ پاکستانی کھلاڑیوں کا
09:06مانسک سنتولن چینج ہو گیا
09:08یعنی ان کی
09:09ہیئر چینج ہو گئی
09:10بولر بیٹسمن بن گیا
09:11بیٹسمن بولر بن گیا
09:13نجیب ایک بات اور بھی ہے
09:14ٹھیک ہے باؤنڈری
09:15دیکھنی چاہیے
09:16بیٹنگ گوچ کو بتانے چاہیے
09:17مسئلہ
09:19ڈوٹ بول کا ہے
09:20وہ سٹائک روٹیٹ نہیں کر سکتے
09:23یہ گیم اوویرنس
09:24بیٹنگ گوچ نے بتا نہیں
09:26یہ ابھی سے تو نہیں ہے
09:26نہیں میں بات کروں
09:28ڈوٹ بول جو ہو رہے ہیں
09:30وہ باؤنڈری کے ساتھ نہیں ہے
09:31مسئلہ یہ ہے
09:32کہ آپ گیپ میں بھی کھیل سکتے ہیں
09:34لمبی بونڈری کی طرح
09:35اب کیا کریں
09:37کہ اس ٹیموں کے خلاف
09:38ہم اس اپروچ کے ساتھ کھیل رہے ہیں
09:40ڈریوی اپروچ کے ساتھ کھیل رہے ہیں
09:41شارجہ سے نکل آئے
09:43سٹیڈیم یہ
09:44دبائی کا بڑی لمبی بونڈری ہے
09:46شارجہ کا چھوٹا سٹیڈیم
09:48وہاں پہ ایج بھی لگتا
09:49تو چھکا ہو جاتا ہے
09:50تو اس لیے
09:51تھوڑا سا دیکھنا پڑے گا
09:53مجھے سمجھ نہیں آرہی
09:54اتنی کرکٹ کھیلنے کے باوجود
09:55یہاں پہ
09:56یوہی میں
09:57ان کو وینیوز کا آئی ڈی اے نہیں ہو رہا
09:59کہ کس وینیو پہ
10:00ہم نے کیسے بیٹنگ اپنی لے کے
10:01جانی ہے
10:02کیا اپروچ ہونی چاہیے
10:03وہ مجھے سمجھ نہیں آرہی
10:05بلکل یہاں پہ نظر آ رہا
10:06کہ گیم اوویرنس
10:08نہ مینجمنٹ کو پتا ہے
10:09نہ پلیئرز کو پتا ہے
10:10جی بس
10:10ڈاڈ بال کیوں ہو رہی ہے
10:12کیونکہ آپ سے سنگل نہیں نکلتے
10:13باؤنڈری کے چکروں
10:16آپ پاور پلے میں
10:17شورٹ مارتے ہیں
10:19یا چھوڑتے ہیں بال کو
10:20آپ جب
10:22ٹپ رن لیں گے نا
10:23ٹپ رن ہم بچوں میں
10:25بچپنے میں بتاتے ہیں
10:26ٹپ رن مطلب روکو بھاگو
10:27جب آپ روک کر بھاگتے ہیں
10:29تو فیلڈر اوپر آتا ہے
10:30کہ یا یہ سنگل لے رہے
10:32وہ چاہتا ہے
10:33میں سنگل نہ دوں
10:34جب وہ اوپر آئے گا
10:35تو پھر آپ کے شورٹ میں
10:37باؤنڈی ملتی ہے
10:38تو یہ ایک بیسک ہے
10:39اس کو کہتے ہیں نا
10:40اپنی مرضی کی
10:40فیلڈ کر رہا نا
10:41یہ سکول کی بچے کرتے ہیں
10:43صحیح بات
10:43اور وہ
10:43امپلیمنٹ ہم کرنی رہے ہیں
10:45افسوس کی بات ہے
10:47باصل بھائی
10:48ایک اور چیز بھی ہے
10:49بیٹنگ میں
10:50شورٹ سیلیکشن
10:51ویری پور
10:52ان کو اندازہ ہی نہیں ہے
10:54کہ ہم نے کس بول کو
10:55کہاں کھیلنا ہے
10:57بیٹ کی
10:57پیس کتنی ہونی چاہیے
10:59بول کے مطابق
11:07یہ نہیں کہ یہاں سے پکڑیں گے
11:08تو تھرڈ میں نہیں جائے گا
11:09تو یہ ساری چیزیں ہیں
11:10آپ سے سائم کا پہلے
11:13میں نے کہا سٹیٹس دکھا دوں
11:14اور پھر بات کرتے ہیں
11:15سائم اور حسن نواز کے
11:17سٹیٹس پہلے
11:19فل سکرین پہ
11:19آپ سائم دکھا دیں
11:20تو سائم پہ
11:21باصل بھائی
11:22ہمیں تھوڑا ایکسپلین بھی کر دیں گے
11:23کہ ایسی کیا غلطی ہو رہی ہے
11:25کہ کھاتا ہی نہیں کھل پا رہا
11:27یہ آپ دیکھ لیں
11:27پچھلے پانچ میچز کی پرفارمنس
11:29یو اے اگنس گیارہ
11:31اغوانستان کے اگنس سترہ
11:32اومان پہ
11:33یہ زیرو
11:36انڈیا کے خلاف زیرو
11:37اور کل بھی زیرو
11:38تو یہ پوزیشن ہے
11:40سائم کی بیٹنگ کی
11:42باصل بھائی ایکی طریقے سے آؤٹ ہو رہا ہے
11:44کیا غلطی کر رہا ہے
11:45دیکھو اگر شروع کے میچ ہوتے ہیں نا
11:47تین
11:47سٹارٹ کے مطلب
11:48ڈیبیو والے تین زیرو
11:49تو میں بہتا بڑا پلئیر بنے گا
11:51اب تو یہ بہت زیادہ کھیل چکا ہے
11:53کیونکہ جتنے بھی گریڈز آئیں
11:55سر بیوی انڈ اور
11:56اتا پتو وغیرہ
11:57سہید انڈور
11:58انہوں نے زیرو کر رہے ہیں
11:59بیسکلی آپ
12:01اس کے آؤٹ دیکھ رہے ہیں نا
12:02بیکورٹ پوائنٹ پہ آؤٹ ہوا
12:04بھومڑا کیا تو
12:05کل
12:06تھرڈ میں پہ آؤٹ ہوا
12:07بیسکلی
12:09یہ جا رہا ہے
12:10ڈرائیب کے لیے ہے
12:10اس کا مائنڈ بنا ہوئے
12:12ڈرائیب کے لیے
12:12جب یہ
12:13اس کی باڈی آگے ہوتی ہے
12:15اور بال پیچھے ہوتی ہے
12:16یہ جاتا ہے پیچھے
12:16تو جب پیچھے جائے گا
12:18تو بال لیٹ ہی کھیلے گا
12:19یہ جو ابھی کامی بات کر رہا ہے
12:22بیٹ بند ہونے والی
12:24اس کو کور پہ مارنا چاہیے
12:25کٹ
12:26جب کور پہ مارے گا
12:28پہلے مارے گا
12:29تو بال پوائنٹ پہ جائے گا
12:30جب یہ فرنٹ فوٹ پہ جائے گا
12:32اور پیچھے آئے گا
12:33یہ چیز جب اٹھے گی
12:34تو بال پیچھے ہی جائے گا
12:35یہاں تو چھکا ہو جائے
12:37ایج پہ
12:38ایج پہ چھکا
12:39روزانہ تو نہیں ہوگا
12:40تو بھائی
12:41یہ جو بیٹنگ کوچ صاحب ہے
12:43اس کا جو ویٹ ہے نا
12:46یہ کم کرائیں آگی جو جا رہا ہے
12:48تھوڑا سا
12:49بیلنس یہ دیکھیں آپ
12:50ٹھیک ہے
12:52پہلا کمٹ ہے
12:53ڈرائیب کے لیے وہ
12:54بیٹنگ کوچ وہ جب
12:56لہور میں آگے
12:56کیمپ لگے گا
12:58کونے لگا کے کروائے گا
12:59یہ دیکھیں
13:01کٹ والا بھی دیکھ لیں
13:03جو کل آؤٹ ہویا
13:04اگر دکھا سکے
13:05پہلے فرنٹ فوٹ پہ جا رہا ہے
13:07کل والا آؤٹ دوبارہ دکھائیے گا
13:09یہ سام
13:10یہ
13:10دیکھیں
13:11یہ اس کو کور پہ
13:15اونچا مارے
13:15تو پوائنٹ پہ جائے گا
13:16فرنٹ ٹانگ
13:17اس کی بلکل وائٹ چلے گئی ہے
13:20روم دے رہا ہے
13:20جب ادھر لائک سائٹ پہ چلی جائے گی
13:24اوٹومیٹک لی بھی ترڈ مین پہ جائے گا
13:25ٹانگ اس کی فرنٹ ٹانگ
13:27سیدھی رہے گی نا
13:28کٹ مانے پہ
13:28بیک ٹانگ جو ہے
13:30جو ادھر جائے گی پوائنٹ کی طرف
13:32تو پھر بول کے اوپر جائے گا
13:33اور پیس بھی نہیں جج کپا
13:35پیس کا آئیڈیا نہیں ہو رہا
13:38جب پیس کا آئیڈیا نہیں ہو رہا
13:39تو پھر اپنے آپ کو محدود رکھو نا
13:42ارلی اون
13:42بلکل صحیح ہے
13:44ساتھ میں آپ دوسرا
13:45ہم حسن نواز بھی دکھا دیتے ہیں
13:46حسن نواز کے
13:47سٹیٹس آپ کے سامنے آ جائیں گے
13:49یہ
13:49لاسٹ فائیو گیمز
13:51یو اے ای سے سٹارٹ ہوئے
13:52یو اے ای پہ ہی ختم ہو رہے ہیں
13:53پہلے یو اے ای کے خلاف چار
13:55اغوانستان کے خلاف پندرہ
13:56امان کے خلاف نو
13:58انڈیا خلاف پانچ
13:59اور پھر کل یو اے ای کے خلاف تین
14:01تو یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
14:03کہ یہ پچھلے پانچ میچز میں
14:04ایک بار
14:05ڈبل فیزر میں انٹر ہوئے ہیں
14:07وہ بھی اغوانستان کی اگنس
14:08شاید صاحب
14:09حسن نواز کو
14:10جب یہ آئے تھے
14:12سین میں
14:13اس وقت آپ کہہ رہے تھے
14:14بڑا ٹیلنٹڈ ہے
14:15بڑا اچھا ہے
14:16کر کے بھی دکھایا
14:17نیچرل سکس ہٹر بھی ہے
14:19بڑی ایننگ بھی کھیل سکتا ہے
14:20ہو کیا رہا ہے اس کے ساتھ
14:22دیکھیں ہمارے سارے ایکسپرٹس
14:25اور میں دو کو ہی مانتا ہوں
14:26کامران اکمل اور باسیت علی
14:28یہ سارے ایکسپرٹس ہمیشہ کہتے ہیں
14:29کہ فرس کلاس کرکٹ
14:30آپ کو کھیلنی چاہیے
14:31آپ انڈیا سے سبق لیں
14:33کہ کس طرح ان کے پلئر
14:34فرس کلاس کرکٹ کھیلتے ہیں
14:35جب ابھی شیخ شرما آؤٹ ہوا
14:37تو تلک ورما اور سوریا کمان
14:38نے سٹرائک روکیٹ کی
14:39کل
14:40یو اے کے پلئر چوپڑا اور پرشان
14:42کس طرح سنگل لے رہے تھے
14:44کیپر سے چھٹی تھی
14:45بال سنگل لے لیتے تھے
14:46تھوڑا سا ٹک کیا
14:47جیسے باسیت بھائی نے کہا
14:48ٹک کیا
14:49سنگل لے لیا
14:49اور انہوں نے پریشر ڈالا پھر
14:51اور جہاں ان کو موقع ملتا تھا
14:52وہ باؤنڈری مارتے تھے
14:53حسن نواز کا پرابلم یہ ہے
14:55اس نے صرف گیارہ فرس کلاس میچ کے لیے
14:57زیادہ تر ٹیپ بال کرکٹ کھیلی ہے
14:59اس کو اسپنرز تو بالکل بھی کھیلنا نہیں آتے
15:01اگر آپ بنگلہ دیش کی
15:02جو سیریز بنگلہ دیش میں ہوئی تھی
15:04بنگلہ دیش کے تین میچ
15:05ویسٹ انڈیز کے تین میچ
15:07پانچ ٹرائی سیریز کے میچ
15:08تین
15:08تین
15:09چھ
15:09پانچ
15:09گیارہ
15:10اور یہ دو میچ
15:11تیرہ میچوں میں
15:12دس دفعہ وہ اسپنر پہ آؤٹ ہوا ہے
15:14دس دفعہ
15:16حیدر علی نے اسے دو دفعہ آؤٹ کیا ہے
15:17موٹی نے آؤٹ کیا
15:18راستنگ چیز جیسے بولر نے اسے آؤٹ کیا ہوا ہے
15:21تو آپ اسپنر پہ جب وہ ویک ہو رہا ہے
15:23تو بیٹنگ کوچ کہاں ہے
15:24اس کو کیوں نہیں بتا رہا
15:26یا پھر آپ دیکھ لیں کہ
15:27اگر وہ اتنا سپنر پہ دیکھے
15:28اور یہاں تو سارا کھیل ہی سپنر کا ہے
15:30تو پھر آپ کسی اور پلیئر کو چانس دیں
15:32حسین طالت کو دیں
15:33کم از کم وہ لیفٹ ہینڈر ہے
15:34اس نے فرس کلاس کلیفٹ بہت کھیلی ہوئے
15:36تھوڑی بہت بالنگ بھی کر لیتا ہے
15:37کامران ایک تو یہ مسئلہ بھی ہے
15:39سپن کا تو نظر بھی آ رہا ہے
15:41کہ سٹرگل کر رہا ہے
15:42دوسرا نمبر کا بھی ایشو ہے
15:44کہ آپ وہ وہاں جا کے پریشان ہو رہا ہے
15:46نیچے اور زیادہ
15:47جو اپنر ہوگا نا
15:49جس نے بچپن سے لے
15:51کہ پاکستان ٹیم تک اوپن کی
15:52آپ اس کو چار پہ لے آئیں گے نا
15:55لہور میں چار پہ لے
15:56شروع وہاں سے ہوا نا
15:58اپنر شروع ہوا نا
15:59اس کے پاس پھر چار آیا پھر نیچے بھی آتا رہا ہے
16:02پھر نیچے بھی آتا رہا ہے
16:03لہور میں تو وہ کام آگئے چار نمبر
16:05لیکن جہاں پہ چیلنجنگ کنڈیشن ہوگی
16:07تو اپنر ہمیشہ پھسے گا
16:09تو وہ چیز اب حسن نواز کے ساتھ ہو رہی ہے
16:12اور جیسے شاید بھئی نہیں بتایا
16:14ٹیبول بہت کھیلا
16:15اب مجھے یہ نوبت آگی
16:17ٹیبول سے سیلیکشن ہوگی
16:18میں بھی کون ٹیبول کے اتنے ٹورنمنٹ ہو رہے ہیں
16:21آٹھ دس ہزار لوگ کیوں اتنے بیٹھے ہوئے ہیں
16:24لگ رہا ہے
16:25سیلیکٹر ادھر جا رہے ہیں دیکھنے کے لیے
16:26یہی لگ رہا ہے
16:27مجھے تو یہی لگ رہا ہے
16:28لیکن خیر یہ چیزیں ہیں دیکھنے والی ہیں
16:31تو اب حسن نواز
16:32یہ اب بھول جائے کہ اب اس نے اوپن کرنی ہے
16:35کیونکہ اب اوپن کرے گا
16:38فخر کرے گا
16:39سائم کرے گا
16:40پھر کوئی اور آ جائے گا
16:41سائم ساتھ ہے
16:42ہاریس ہے
16:42اب اس کو اس نمبر پہ ہی آپ نے آپ کو
16:45سیٹ کرنا پڑے گا
16:46ٹھیک ہے
16:47اگر آپ حسن نواز کی گرپ دکھا سکے
16:50ایک سوال
16:50ایک سوال
16:51ایک سوال باست اور کامران سے دونوں سے
16:54کیا سائم کا نمبر چینج کر کے فرق پڑے گا
16:56جہاں اتنے الٹے سیدھے کام ہو
16:58وہ ایک آور کل لیں
16:59کوئی مسئلہ نہیں
17:00پہلے تو
17:02کوچھ بڑا خوش ہے
17:03کوچھ بڑا خوش ہے کہ ہمیں ایک ایک ایکسٹا بولر مل گیا
17:06ہاں بیٹسمن چلا گیا
17:08شاید بھئی بات تو وہ یہ جو اس کا پہلا کام ہے
17:11وہ تو کرائے نا
17:12آپ کو یاد ہوگا احمدہ آباد ٹیسٹ میچ جب اجاز فقی نے
17:15سو کر رہا تھا
17:16اور اگلا ٹیسٹ میچ جو وہ ڈروپ ہوا تھا
17:18اس ٹائم کے کپتان نے کہا تھا
17:20کہ بھئی مجھے
17:21میں نے اس کو ایجے بولر سیلٹ کر رہا ہے
17:23ایجے بیٹسمن تھوڑی سیلٹ کر رہا ہے
17:25وہ تو
17:26چوکیدار کی بھی مثال ہے نا
17:28اس نے بتایا کہ آج کوئی عملہ ہونے والا ہے
17:30میں نے پاپ میں دیکھا ہے
17:31تو صاحب نے اگلے دن اٹھا دیا
17:32کہ تیرا کام پاپ دیکھنا رہی ہے
17:34سونا تھوڑی ہے چوکیدار سو رہا ہے
17:36احمد حسن نواز کی جو بات ہے نا دیکھو
17:40اس کی گرپ دیکھو
17:42وہ بیٹ کہاں سے پکڑتا ہے
17:43اس گرپ کے ساتھ وہ سنگل کیسے نکالے گا بھائی
17:47بہت صحیح بات
17:48میں نے بیٹنگ کوچ صاحب آپ کو بولنا ہوں
17:51کہ اس کی گرپ تو چینج کراؤ
17:52اگر پانچے نمبر پہ بھیجنا ہے
17:54چھٹے نمبر پہ بھیجنا ہے
17:55اور جہاں پہ ٹکی سیچویشن ہے
17:57اگر کذافی میں میچ کھلانا ہے
18:00پاتھا پچھ پہ تو صحیح ہے وہ گرپ
18:01کہ پیچھے والے بال کو بھی وہ
18:03چھٹکا مار دے گا
18:04جہاں پہ تھوڑا تھا بال گرپ کرے گا نا
18:07سلو آئے گا
18:08وہاں پہ آپ ٹاپ ہینڈ سے جو گرپ ہے
18:10اس سے آپ نہیں مار سکتے
18:11پلیس ہی نہیں کر سکتے آپ
18:12یہ تو بیسک چیز ہیں
18:14یہ ساری چیزیں چل رہی ہیں
18:15چھوٹی سی میں ایڈ کر دوں بات
18:17بازسل بھائی نے جو کہا
18:18ایک چیز اور دیکھیں
18:20اس کا زون پتہ کون سا ہے فیوریٹ
18:23چاہے وہ سپینر ہو
18:24چاہے فاس بول ہو رہا
18:24صرف موو والا بول
18:26ذرا ایسا دور ہوتا ہے نا
18:28اسی پہ وہ آوٹ ہو رہا
18:29لیندھ بول ہوتا ہے
18:30چیلنجنگ لائن ہو
18:32وہاں پہ آئے تھوڑا کھیلنا پڑتا ہے
18:33ذرا ایسا باؤنس ہوتا ہے
18:35آپ دیکھیں
18:36سمٹائم بیک فوٹ پہ پوش کرتے ہوئے
18:38کوڈ بھی آنڈ ہوا ہے
18:38تو اس کو وہ اپنا ایریا بہتر کرنا پڑے گا
18:41وہاں پہ سٹرونگ ہونا پڑے گا
18:42یہاں پہ بول ملتا ہے
18:44تو سامنے چھکا مار دیتا ہے
18:45سپینرز کو بھی کھڑے کھڑے مار دیتا ہے
18:47تو یہ ان چیزوں پہ کام کرنے کی بہت
18:49بتانی کس نے
18:49ہم لوگ بار بار بات کرتے ہیں
18:51ہم لوگ انہیں نہیں بتانی
18:53یہ گراؤنڈ نہیں ہے
18:54یہ سٹوڈیو ہے
18:55جس کا گراؤنڈ میں کام ہے
18:57جس نے بتانا
18:58بیٹنگ کوچ نے
18:59اور کوچ نے
18:59انہوں نے بتانا
19:01یہ نہیں ہے کہ ہماری باتیں سن کے
19:02وہ کام کریں
19:03وہ کچھ لیے بیٹھے ہوئے ہیں
19:04نجیب
19:05تھوڑا سا ایک چیز اور بھی ہے
19:06آج کل کی جو کرکٹ ہے نا
19:08مورڈن ڈے کرکٹ
19:09آپ نے اگر سنگل نکالنا ہے
19:11تو ٹاپ ہینڈ کے ساتھ
19:12باٹم ہینڈ بھی آپ
19:13آنا چاہیے بھئی
19:14ہوگا ہی ظاہر ہے
19:15اب وہ نہیں کہ
19:16پہلے ایٹیز والی کرکٹ
19:18نائیٹیز
19:18تو ٹاپ ہینڈ سے سنگل لے لیں
19:19وہ اس ٹائم پہ
19:21پلیئر ایک بول کو
19:22پانچ جگہ کھلتا تھا
19:23اب یہ بچے
19:24بولر کے مہتاج ہوتے ہیں
19:26تو انہیں اپنا
19:26باٹم ہینڈ بھی لانا پڑے گا
19:28ٹاپ ہینڈ کے ساتھ
19:29جو پلیئر سکے
19:30ٹھیک ہے
19:30یہاں ایک بریک لیتے ہیں
19:31ڈسکشن کو آگے بڑھائیں گے
19:32ہمارے ساتھ رہیے
19:33ڈسکشن کو آگے بھائیں
20:03کہ کیوں ہماری بیٹنگ
20:04سٹرگل کر رہی ہے
20:05اور کیا ہو رہا ہے
20:06وہ آپ کو سناتے ہیں
20:07چیزیں میرے کنٹرول میں نہیں ہیں
20:11جن چیزوں کی آپ بات کر رہے ہیں
20:13یہ بورڈ کا ڈسیزن ہے
20:15ان کے لیے ہیڈک ہے
20:16وہ ہی اچھا
20:17اس کو منیج کر سکتے ہیں
20:18میچ کھیلنا تھا
20:19میرا فوکس صرف میچ پہ تھا
20:20باقی باہر کیوں چیزیں ہیں
20:22وہ منیجمنٹ بہتر جانتی ہے
20:24اس کو اچھے طریقے سے ٹیکل کرتے ہیں
20:25اور میرے حال سے
20:26انہوں نے بہت اچھے طریقے سے
20:28ٹیکل بھی کیا اس چیز کو
20:29اس میں بیٹنگ والی بات تو نہیں کی
20:31یہ تو وہ انسیڈنٹ والی بات کر رہا ہے
20:33یہ اچھی چیز ہے
20:35مجھے تو یہ سمجھ جائے
20:35یہ سوال کس نے کیا تھا
20:36یہ والا اس سے
20:37منیجمنٹ والا
20:39منیجمنٹ والا
20:39یہ مجھے حرانگی ہوتا ہے
20:42شاید بھئی آپ کو آئیڈیا ہوگا
20:44نہیں یہ تنازع پہ
20:46میں کہہ رہا
20:47پلیئرز کا کیا کام ہے
20:48اس پہ اب نہیں
20:49یہ انہوں نے
20:50سوٹ ذرا
20:51سب کے پیسے کٹیں گے
20:53اور چوکلٹیں جو آئیں گی
20:54دوسرا جو ہم کہہ رہے ہیں نا
20:56سپننرز پہ آنٹ ہو رہے ہیں
20:58اس پہ ہم
20:59جو امریکی صدر میڈیا سے
21:01گفتگو کر رہے تھے
21:02آپ نے دیکھا
21:02موونگ آن بات کر رہے تھے
21:04ہم پاکستان کی بیٹنگ کے حوالے سے
21:06اور کتنے سارے فلوز ہیں
21:07اس کے باوجود
21:08سلمان علی آگا کہتے ہیں
21:10کہ ہمیں پتا ہے
21:10اگلا چیلنج ہمارا کیا ہے
21:12بھارت سے مقابلہ ہے
21:13ہم اس کے لئے تیار ہیں
21:14بیٹنگ کی غلطی پہ
21:16انہوں نے بھی
21:16اشارہ کیا ہے
21:18لیکن ان کو لگتا ہے
21:19اس چیلنج کے لئے تیار ہے
21:20کیا کہنا تھا
21:21یہ آپ کو دکھاتے ہیں
21:42تو مسئلہ یہ ہے
21:52کہ سلمان علی آگا
21:53بیٹنگ کو تو
21:54آئیڈنٹیفائی کر رہے ہیں
21:55پرابلمز کو
21:56آئیے ان کی بھی
21:57پرفارمنس جو
21:58لازت فائیو گیمز ہیں
21:59اس پر بھی نظر ڈال لیتے ہیں
22:00اور یو اے کے خلاف سات
22:02اگوانستان کے خلاف چوبیس
22:04ساتھ ساتھ میں چاہوں گا
22:05یہاں لکھا ہوا نہیں آرہا
22:06موڈرن ڈے کرکٹ کی بات کر رہے ہیں
22:07اور کپتان ہے
22:08تو اگوانستان یہ خلاف
22:10جو چوبیس انہوں نے کیے
22:11ایٹی ایٹ کا سٹرائک ریٹ تھا
22:12امان کے خلاف تو سفر کیا
22:13انڈیا خلاف تین کیے
22:15پچیس کا سٹرائک ریٹ تھا
22:16بیس کیے یو اے
22:17یہ خلاف سیونٹی فور کا
22:18سٹرائک ریٹ تھا
22:19تو دیئیو ہیو ایٹ
22:20کہ سٹرگل
22:22تو سب سے زیادہ
22:23مجھے لگ رہا ہے
22:24جس چیز کی بات
22:25ہم کر رہے ہیں
22:25اس میں کپتان زیادہ
22:26سٹرگل کر رہا ہے
22:27باسد بھائی
22:28اس سے زیادہ سٹرگل
22:29کو جو انٹرویو دے رہے
22:30اس میں کر رہے ہیں
22:31تیزی میں بولنے
22:33کہ بات کو آرام سے کر رہے ہیں
22:37سامنے والے کو سمجھائیں
22:38آنگے سمجھانا چاہ رہے ہیں
22:39اور اگر شاہنشاہ
22:40آفیدی تک بول لیں
22:42کہ اس کی بیٹنگ
22:43امپروف کر گئی ہے
22:44تو آپ لوگ کیا کر رہے ہیں
22:45تو تو نظر آ رہے ہیں
22:46مطلب آپ لوگ کا کام ہے نا
22:48رنس کرنا بھائی
22:49آپ لوگ کا کام ہے
22:51ٹیکل کرنا
22:51آپ شاہین کی مثال دے رہے ہیں
22:53تو اس ٹیم کا
22:54اللہ یافید ہے
22:55تو ایکزیکلی
22:55ایکچلی
22:56جب ٹرائی نیشن جیتے تھے
22:58اس وقت نواز جب
22:59بیٹنگ کرتا تھا
23:00پورا بیٹسمن ہوتا تھا
23:01جب بولنگ کرتا تھا
23:02پورا بیٹسمن
23:02اب شاہین کی طرف آگئے
23:04مسئلہ یہ ہے
23:05جیسے آپ نے
23:06سلمان علیہ آگئے
23:07بات کی ہے
23:07دیکھیں ٹیمیں
23:08وہی لیفٹ کرتی ہیں
23:10وہی لیفٹ کرتی
23:11جس کا کپتان
23:12پرفارمر ہو
23:13فرنٹ پر لیڈ کر رہا ہو
23:14تو مجھے نہیں لگتا
23:15کہ اتنا اچھا پلئیر
23:16اب ونڈے کا
23:16ٹیسٹ میچ میں
23:17سیٹل ہوا ہوا
23:18آپ زبردہ
23:19تی ٹی ٹونٹی
23:19کھلا کے نا
23:20اس کا کانفیڈنس
23:21خراب کر رہے ہیں
23:21نمبر چار پہ آ کے
23:23اس ٹائک ریٹ کے ساتھ
23:24کھیلنا
23:24وہ ٹیم
23:25کہاں پہ
23:26موڈن ڈے کو فولو کرے گی
23:27کہاں پہ
23:28سٹائک ریٹ کی باتیں
23:29آپ کر رہے ہیں
23:30کس کو آپ
23:30بے فکر بنا رہے ہیں
23:31یہ آپ
23:32اپنی کرگٹ
23:32خراب کر رہے ہیں
23:33اس بچے کو بھی
23:34خراب کر رہے ہیں
23:34جو اس کرگٹ کے لیے
23:36میری نظر میں
23:36ڈیزرڈ نہیں کرتا
23:37کھیلتا
23:38ٹی ٹونٹی میں
23:38ایک بات
23:40ہیڈ کرنا چاہوں گا
23:41ہمارے ہیڈ کوچ
23:44مائک حیسن صاحب
23:45بڑی بات کرتے ہیں
23:46چلیں یہ
23:46ان کا وہ ہے
23:47کہ اتنے میچ
23:48ہم جیتے ہیں
23:48ہماری ٹیم
23:49اوپر جا رہی ہے
23:50پرفارمس اچھی ہو رہی ہے
23:51انٹینٹ کے بات کرتے ہیں
23:53کہ بھئی
23:53ان میں انٹینٹ نہیں دا
23:55یہ جو پلیئر کھیل لیں
23:56ان میں انٹینٹ ہے
23:57اور میرا
23:58معصومانہ سوال ہے
23:59سب سے اور
24:00پی سی بی والوں سے بھی
24:01ریکویسٹ ہے
24:01کہ یہ ضرور پوچھیں
24:02کوئی جل کو
24:04ہیڈے بیٹسمنگ کھلایا ہے
24:05کل یا ہیڈے بولر کھلایا
24:06یا آر لانڈر کھلایا ہے
24:08اس سے بہتر دا
24:09آپ فریم اشرب کو
24:10ہے جو بیٹسمنگ کھلا لیتے
24:11صحیح بات ہے
24:12آپ نے اس سے
24:13بولنگ کرائی
24:14لیکن یہ وہی والی بات
24:15ہے جو ہو جاتی ہے
24:16نا پاسد بھائی
24:17جو کھیل رہا ہے
24:17آپ کو بھار والا
24:18اچھا لگتا ہے
24:19آپ اس کو ڈالتے ہیں
24:20تو پھر جس کو نکالا ہے
24:20وہ یاد آتا ہے
24:21بھائی جو اب بھار والا
24:23کھیلے گیا تھا
24:23اس راؤنڈ میں
24:24راؤنڈ سیکنڈ میں
24:25اس پہ کتنا پریشر ہوگا
24:27آپ نے
24:28ٹرائی سیریز میں
24:29ہی سب کو ٹرائی نہیں کیا
24:29اب کس کو کھلائیں گے آپ
24:31کیا حسن علی
24:32اپنا
24:33حسین طلت
24:34حسین طلت کی بات
24:34اور حسین جونئر
24:35ان کو آپ نے
24:36موقع ہی نہیں دیا
24:37اب آپ خرجل کو کھلائیں گے
24:38آپ ان کو کھلائیں گے
24:39نجیب آپ کے سامنے
24:40اتنے میچز آپ
24:41بغیر پرفارمس کے
24:43کھیلتے جارہے ہیں
24:43بڑے لکی ہیں
24:44یہ لڑکیں کھیل رہے ہیں
24:45لیکن کہنے کا مطلب یہ ہے
24:47کہ آپ
24:48اس کو خراب کر رہے ہیں
24:49آپ
24:50ابھی ایشیہ کپ
24:50نکال لیں
24:51ٹھیک ہے
24:51ابھی تھوڑی
24:52میں یہ کہہ رہا
24:53لیکن ایشیہ کپ کے بعد
24:54اگر اس کا فیوچر
24:55آپ بہتر سمجھتے ہیں
24:57بنانا
24:58تو میرا نہیں خیال
24:59کہ اس کو
24:59ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلنے
25:00چاہیے
25:01خود دیکھ لینا چاہیے
25:02اگر سلمان علی آگا کو
25:03آپ کسی اور کو کھلالیں
25:05جو نمبر چار کا پلئر ہو
25:07جو اٹلیس
25:08وان
25:08تھرٹی
25:09فائی
25:09یا
25:10وان
25:10فورٹی
25:10کے سٹائی گریٹ سے کھیلیں
25:11وہاں پہ نمبر یہ
25:12چلتے ہیں
25:13شاید صاحب
25:14سلمان علی آگا
25:15ان ٹی ٹونٹی کرکٹ
25:16جب وہ ٹیم میں آئے تھے
25:18تب بھی ایک
25:19کویسٹن مارک تھا
25:20تھوڑا لگا کہ وہ
25:21ٹائم کے ساتھ
25:22شاید سیکھ جائیں
25:23کپتانی ان کی
25:24بات کرنے کا طریقہ
25:26وہ سب اچھا لگ رہا تھا
25:27لیکن یہ
25:28خود ان کی پرفارمس
25:29مجھے نہیں اچھا لگ رہا
25:30تو میں بات میں بتا
25:30نہیں شروع میں کہہ رہا ہوں
25:31میں شروع میں کہہ رہا ہوں
25:31ابھی
25:32ابھی کی بات نہیں کر رہا
25:33شاید بہت سے بات کر لے
25:34پھر میں بتا رہا ہوں
25:34شروع میں وہ بڑے
25:35سمجھدار بھی لگ رہے
25:36سب چیزیں
25:37لیکن ویڈ ٹائم
25:38وہ ایک ہوتا نا
25:38وہ سیکھ بھی نہیں پائے
25:39اور وہ جو
25:40موڈرن ڈے کرکٹ کی
25:41ہم بات کر رہے
25:42وہ نظر نہیں آ رہی
25:43ملکل ایسا ہی ہے
25:59لیکن ہر پاکستانی پلیئر
26:01کی طرح
26:01ماشاءاللہ سے
26:02دو قدم آگے جاتے ہیں
26:04اور چار قدم پیچھے
26:05چلے جاتے ہیں
26:05اگر وہ
26:06ایس کیپٹن
26:07اپنے آپ کو چھپائے گا
26:08بیٹنگ کرنے نہیں جائے گا
26:09فرنٹ آن نہیں لے گا
26:11انڈیا والا میچ دیکھ لیں
26:12یہ والا میچ دیکھ لیں
26:14پھر اس کے بعد
26:14تھوڑا سا
26:15اس نے شو کیا تھا
26:16افغانستان کے اقلاف
26:17فائنل میں
26:17اس نے دو چھکے
26:18جو راشد خان کو لگایا تھے
26:19چار چھکے انہوں نے
26:20ٹرائز سیریز میں
26:21راشد خان کو لگایا
26:22راشد خان کو چھکے لگانا
26:23ایک بڑی
26:24امپریسیف چیز ہے
26:25لیکن وہ ہی
26:25دو قدم آگے جا کے
26:26اگدم سے چار پانچ قدم
26:27پیچھے آگئے
26:28اور اب جب سے یہ
26:30سٹرائٹ ریٹ والی بات ہوئی ہے
26:31بنگلہ دیش سیریز سے لے کر
26:33ایک سو بیس کے سٹرائٹ ریٹ سے
26:35ایوریج ہمارے پلیئروں نے
26:36بیٹسمن ہوں نے کھیلا ہے
26:37اور انیس آشاریت
26:39تین پانچ کا ایوریج ہے
26:40بیٹنگ ایوریج
26:41تو یہ تو کوئی
26:42امپروومنٹ نہیں ہے
26:43اس پہ ہیڈ کوچ کو بھی
26:45باسپورس کرنی چاہیے
26:46اور بیٹنگ کوچ سے بھی
26:47باسپورس کرنی چاہیے
26:48جی کچھ ایڈ کرنا چاہ رہے تھے آپ
26:51پہلے جو سلمان نے بات کی
26:53اس نے کہا میڈل آور
26:54ہمیں بڑے دیکھ کے
26:55کھیلنے پڑھیں گے
26:56فرس سیکس آورز میں
26:57کونسا سو سکور کر رہے ہیں
26:58صحیح بات ہو
26:59جس میں سے زیادہ آسان ہے
27:01سب سے زیادہ جو آسان ہے
27:03بلکل صحیح جو بات کر رہے ہیں
27:04پاور پلے پہ لگا بھی دیتے ہیں
27:05تو پتہ چل بھی جائے گا
27:06آپ دیکھیں فرس سیکس آورز میں
27:07ہم لوگ سٹرگل کر رہے ہیں
27:08بیٹنگ تھرو آف
27:09آپ کی سٹرگل کر رہی ہے
27:10وہ شارجہ کی گراؤنڈ
27:12تھوڑی چھوٹی تھی
27:13وہاں پہ کام آ گیا
27:14جیسے شاید بھی نے بتایا
27:15اس نے پہلی ففٹی کی ہے
27:17میں آپ کو
27:18اونسلی کہہ رہا ہوں
27:19یہ ٹیبل زیادہ بڑا
27:20اوکلینڈ سے
27:20سریڈیم سے
27:21یہ پاور پلے
27:22وہ ایس ایس سریڈیم ہے
27:23شاید بھی نے دیکھا ہوگا
27:25پاور پلے
27:27کا سکور
27:28پاکستان کا انیشیا کپ
27:29امان کے خلاف
27:31ہم نے
27:31فورٹی سیون کیے
27:32انڈیا کے خلاف
27:33فورٹی ٹو
27:34جس میں دو کھلاڑی آؤٹ تھے
27:36اور
27:36ٹرٹی نائن یو اے کے خلاف
27:38اس میں بھی ہمارے
27:40دو کھلاڑی آؤٹ تھے
27:40امان کے حلاف کتنے آؤٹ تھے
27:41ایک آؤٹ تھا
27:42اوورال ہماری بیٹر
27:43نہیں لیکن آپ یہ دیکھیں نا
27:44ہر گیم کے ساتھ
27:46مزید خراب بھی ہوتا جا رہا ہے
27:47فورٹی سیون سے فورٹی ٹو
27:48اوورال میں کہہ رہا ہوں
27:49کہ فرس سیکس آور میں بھی
27:51ہم لوگ
27:51سٹرگل کر رہے ہیں
27:53سٹرگل کر رہے ہیں
27:53سٹرگل کر رہے ہیں
27:53ساری بیٹر چاہے
27:54وہ فرس سیکس آور ہو
27:55میڈل آور ہو
27:56لاسٹ آورز ہو
27:57ٹی ٹوئنٹی میں
27:59ٹاپ تھری بیٹرز کا
28:00بہت بڑا رول ہے
28:01جو ہمارے فیل ہو رہے ہیں
28:03صحیح بات
28:04میں فقر کی کیا بات کروں
28:06کہ کل کے پچاس کے بعد
28:07وہ نوے رنبران کے
28:08ٹاپ سکورر ہے ہماری طرف سے
28:10بتائیے
28:10جس میں دو آسان میچ تھے
28:13آپ انڈیا کے میچ کو ہٹا دو
28:16دو آسان میچ میں
28:18نوے والا ٹاپ سکورر ہے
28:19ایک ہمارے بیٹرز کا
28:23پرابلم یہ بھی ہے
28:24کہ وہ لمبی اننگز میں
28:25نہیں کھیل رہا ہے
28:26اگر آپ نے یہ سوچ لیا
28:27کہ زیادہ بالے نہیں کھیلنی
28:29تیس سے زیادہ کسی نے
28:30بالے نہیں کھیلنی
28:30تو پھر اس طرح کا
28:31پرابلم ہو رہا ہے
28:32کل فخر نے جب پچاس کیا
28:33تو اس کے بعد
28:34اسے لمبا جانا چاہیے تھا
28:35انہیں اس کو ہولڈ کر کے
28:37رکھنا چاہیے تھا
28:37ٹرائی سیریز سے لے کر
28:39اور اب تک
28:40ہم نے سب سے زیادہ
28:41کسی بھی ایک بیٹرز
28:42نے ٹی ٹوئنٹی میں
28:43بالے کھیلی ہیں
28:43وہ چوالیس ہیں
28:44فخر کی ستتر رنس
28:46جب اس نے بنائے تھے
28:47یو اے کے خلاف
28:48پھسے ہوئے میچ میں
28:48اڑتیس گین نے
28:50سائی مایوب نے
28:50ایک اننگ میں کھیلی
28:51چھتیس گین نے
28:52ایک سلمان آغا نے کھیلی
28:53اور چھتیس ہی اننگ
28:54چھبیس کے قریب
28:55حسن نواز نے جب
28:56اس نے پچاس کیا تھا
28:57تو بھائی بالے کیوں نہیں
28:58کھیل رہے کیوں
28:59چھوڑے ہو بالے
29:00چھوالیس تو بہت کم ہے
29:01کوئی پچپن ساٹھ
29:02کھیلے تاکہ
29:03کم از کم انہیں
29:04کوئی انکر تو کر سکے
29:05میں شاید بھائی
29:06آپ نے جو یہ بات
29:07بولی نا بہت
29:07ویلیڈ بات ہے
29:08لیکن اصل میں
29:09انہیں یہ نہیں پتا
29:10نا ہم کھیل
29:11کہاں پہ رہے ہیں
29:11یہ سمجھ دیں
29:12ہم کذافی میں
29:13کھیلنا ہیں
29:14جہاں پہ
29:14بال بیٹ پہ
29:15بہت اچھا آئے گا
29:16جہاں پہ
29:17بال بیٹ پہ
29:17اچھا نہیں آتا
29:18آپ کو
29:18اپنے آپ کو
29:19ایڈ آف کرنا پڑتا ہے
29:20آپ کو پورے
29:21لمبا کھیلنا پڑتا ہے
29:22ایک بٹسمن کو
29:22وہ چیز ہو نہیں رہی ہے
29:24ہم بات کرتے ہیں
29:25کہ بابر ایسے کرتا تھا
29:26رضوان ایسا کرتا تھا
29:28تو یہ لوگ کیا کر رہے ہیں
29:29جو مسئلہ
29:30اس وقت سے چل رہا تھا
29:31جس کو
29:31اب ہم
29:31موڈرن ڈے کرکٹ سے
29:32ٹھیک کرنے کی بات کرتے ہیں
29:33سکرین پہ
29:34اس سے بھی
29:37زہر سی بات ہے
29:38ہم ان کو
29:39کہہ رہے ہیں
29:40کہ سٹائی گریٹ
29:40ایک سو تیس والا
29:41سوٹیبل نہیں ہے
29:42اور سیونٹی ایٹ
29:43اسی والا سٹائی گریٹ
29:45سیونٹی فور والا
29:46وہ سوٹیبل ہے
29:47سکرین پر دکھا دے
29:48دوٹ بولز
29:48جو اب اتنی دیر سے
29:49ہم بات کر رہے ہیں
29:50تینوں میچز میں
29:51کیا رہی تھی
29:51وہ ایک بار
29:52سکرین پر بھی آ جائے گی
29:53امان کے خلاف
29:54تھرٹی ایٹ
29:54انڈیا کے خلاف
29:55سکسٹی فور
29:56اور یو اے کے خلاف
29:57ففٹی ون
29:58نجیب آپ دیکھیں
30:00پاکستان کے ٹیم
30:01واحدہ جنہوں نے
30:02تینوں میچز میں
30:03پہلے بیٹنگ کی ہے
30:04تو پھر بڑے رنز
30:05نہیں ہو رہے ہیں
30:06یہاں پہ انڈیا کرے گی
30:08نا
30:08سری لنکا کرے گی
30:10آپ دیکھئے گا
30:10پھر رنز
30:11بلکل آخری
30:12پانچ ٹی ٹوئنٹی
30:14میچز دکھا دیتے ہیں
30:15ہم سکورز کیا بنائے ہیں
30:16پاکستان نے
30:17جس میں
30:17سوائے انڈیا کے
30:19کوئی بڑی ٹیم سے
30:19ہم آخری پانچ ٹی ٹوئنٹی
30:21نہیں کھیلے ہیں
30:21یو اے کے خلاف
30:23ون سیونٹی ون
30:23دیٹس شارجہ
30:24تو وہ تو آپ
30:25ہٹائی دیں
30:26لیکن دوسرا اخوانستان
30:28کے خلاف شارجہ میں بھی
30:28ون فورٹی ون
30:29اس دن پچ ڈیفیکلٹ تھی
30:31امان کے خلاف
30:32دبائی میں
30:32ایک سو ساٹھ
30:34انڈیا کے خلاف
30:35ایک سو ستائیس
30:36کل ون فورٹی سکس
30:37تو
30:37this is where we
30:38stand as a team
30:40یہ ہماری
30:41پرفارمنس ہے
30:42کہ جہاں
30:43کوئی بڑی ٹیم آئے گی
30:44تو اس کے خلاف
30:45تو ایک سو تیس رن
30:46بھی نہیں بنیں گے
30:46اور
30:47جن ٹیموں کے خلاف
30:48ہمیں ایک سو اسی دو سو
30:49کرنے چاہیے
30:50وہاں ایک سو ساٹھ
30:51نہیں کروس ہو رہا
30:51نجیب بھائی
30:52تین سو ساٹھ
30:53بولوں میں سے
30:53ون ففٹی فور بول ہے
30:55ون ففٹی تھری بول
30:56ڈاٹ ہوئی ہیں
30:57اب اس میں
30:59میں نے وائیڈ اور
31:07دو ہلکی ٹیموں سے
31:09آپ میچ جیتے ہیں
31:09جو ہم لوگ
31:10یہاں پہ باتیں
31:11کر رہے ہیں
31:11یہ ساری گلتی ہے
31:12ایڈنٹی فائی کر رہے ہیں
31:13کیا یہ
31:14مینجمنٹ نے
31:15بات کی ہوگی
31:16سوپر فور سے پہلے
31:17یہ ساری ایڈنٹی فائی
31:18کی ہوگی
31:18بڑا ضروری ہے
31:19یہ تو
31:19ہنڈر پرسنٹ
31:20چلے
31:21یہ تو ضروری ہے
31:22اس کے بغیر
31:23کیسے ہو سکتا ہے
31:24میں وہی کہہ رہا ہوں
31:24آپ میچ جیتے ہیں
31:25شاید بھائی نے
31:27ابھی ایک بات بولی
31:28آپ سمجھے نہیں
31:29وہ بات
31:29کیا چیز
31:30کہ
31:31زیادہ زیادہ
31:32تیس بولے کھیلنی
31:33آپ نے
31:33یہ وہ
31:36میسیج دے رہا ہے
31:37شاید بھائی
31:38جو کوچ دے رہا ہے
31:39جو ہیڈ کوچ
31:40کا پلان ہے
31:41کہ چالیس بول
31:42سے زیادہ نہیں کھیلنی
31:43علی بھائی
31:44کنڈیشن تو
31:44دیکھو یاد
31:45کیا یہ چالیس بول
31:47والی کنڈیشن ہے
31:47یہ بات
31:48یہ بات
31:48یہ بات سلمان آگا
31:50اگر اس طرح
31:57سولہ سترہ
31:58بولے کھیل کے
31:58بیٹسمن آؤٹ ہو جائیں گے
31:59تو پھر آپ
32:00سولہ سترہ
32:01اور میں
32:01آل آؤٹ ہو جائیں گے
32:02تو پھر تو آپ
32:02صحیح
32:03ایک سو چالی سن
32:04صحیح
32:04پھر آپ
32:04صحیح جا رہے ہیں
32:05پھر آپ کی
32:05ڈیریکشن ٹھیک ہے
32:06لیکن
32:07اگر پینتیس بولے
32:08کھیلنے کی بات
32:08تیس بولوں کی
32:09تو ڈاٹ بولے
32:10کیوں ہو رہی ہیں
32:10پھر
32:11باسد بھائی
32:12چلے
32:12یہ کنڈیشن
32:13ایسی ہے
32:14اس کو
32:15آپ نے
32:16کیسے سروائیو کرنا
32:17کیسے چلنا
32:17ٹیکل کرنا
32:18ٹیکل کیسے کرنا
32:19مجھے ایک بات بتایا
32:20آپ سپننرز کو
32:21کھیل رہے ہیں
32:22پہلے فرنٹ فوڈ پہ
32:23کمیٹ کیا ہوتا ہے
32:24کہاں سے پلیس کریں گے
32:26کہاں پہ
32:26بیٹ آنگل کریں گے
32:27آپ دیکھیں
32:28جتنے بیٹس میں
32:29سلمان علی آگا
32:30آپ دیکھ لیں
32:31آپ پہلے کمیٹ کریں گے
32:32سپننرز کو
32:33فرنٹ فوڈ پہ
32:34تو آپ کبھی
32:35سنگل نہیں نکال سکیں گے
32:36کبھی سویپ نہیں مار سکیں گے
32:37کبھی بڑی اٹ نہیں مار سکیں گے
32:39سٹرائک روٹیٹ نہیں کر سکیں گے
32:40جو اچھا سپننر ہوگا
32:41کل وہ پاجی نے
32:42کیا زبردست بولنگ کی ہے
32:44میں آپ کو بتاؤں
32:45رنگنا حیرت
32:46ایسا سپننر تھا
32:47کیا لوپ کے ساتھ
32:49اسی
32:49کیا نام ہے
32:50ویرییشن کے ساتھ
32:51وہ سیدھا بول
32:52جو اس نے حسن نواز کو کیا
32:53میں کہتا ہوں
32:54کمال بول کیا
32:55میں حران ہوں
32:56کہ یو اے ای کی ٹیم میں کھیل رہا
32:57وہ تو ایسا بولر ہے
32:58انڈین ٹیم میں کھیلنا چاہیے
33:00ایسے کمال
33:01جو کل جس نے
33:02یو اے ای کی طرف سے
33:03لیفٹ آن سپننر تھا
33:04سمجھ جیت
33:05سمجھ جیت
33:06وہ بولنگ دیکھے نا
33:08اس کی دلیری دیکھے
33:09سمرن جیت سنگھ
33:10کیا زبردست بولنگ کی
33:13رنگنا حیرت ایسے
33:14ڈیسیو کرتا تھا
33:15بیٹسمن لوگو
33:16تو وہ
33:17میں تو حیران ہوں
33:18کہ وہ بولر ایسا
33:18مجھے لگا ہے
33:19کہ وہ انڈین ٹیم میں
33:20کھیل سکتا
33:20اتنا زبردست ہے
33:22بیسیکلی دیکھو
33:22ہم بات جو کرے نا
33:24بیٹسمن کی
33:25ہماری جو
33:27کالیٹی ہے نا
33:28وہ اتنی ہے
33:29مافی کے ساتھ
33:31ایسی ہے
33:31یہ پڑا بھی نہیں سکتے
33:32ان کا دن بہت اچھا ہو
33:34انہیں پچ اچھی ملے
33:35تو یہ ٹیکل کر پائیں گے
33:37اثر وائز
33:38آپ دیکھ لو
33:38سب ایکسپوز ہو رہا ہے
33:40ٹھیک ہے
33:40وہ فقر زمان جو ہے
33:42جو بھی نکل کے مارتا ہے
33:43پہلے نکلتا ہے وہ
33:44پہلے نکلتا ہے
33:46جو بہت بڑا فالٹ ہے
33:47یہ تو ہے زائر سی بات
33:48چلے
33:48اس کے بعد بھی وہ
33:49مینج کر جاتا ہے
33:51مینج کر جاتا ہے
33:52اس کے پچاس
33:52کیونکہ ہاتھ سے چھٹتے ہوئے
33:54بال ہی نہیں دیکھ رہے نا
33:56اس میں نے کوئی کھلنے کا طریقہ کیا
33:58یہ ماسٹر آدمی بیٹھا ہوئے
33:59بھائی جب ہاتھ سے نکل لیا
34:01تو دیکھو نا
34:02وہاں پہ دیکھیں نہیں رہے
34:03اور یہ سوال
34:07تین دفعہ
34:08مائک حیصل سے ہوا ہے
34:09وہ سارے انڈین جنرلسٹوں نے بولا
34:11کہ وہ راشد کو
34:12وہ قلدیب کو
34:13ہاتھ سے تو پکڑ ہی نہیں رہے
34:14کل سمرن جیت کو نہیں پکڑ رہا ہے
34:16تو آپ جب تک
34:17ہاتھ سے نہیں پکڑو گے
34:18سپنر کو
34:18فیٹ یوز نہیں کرو گے
34:19تو کیسے سپنر کے اوپر کھیل سکو گے
34:21اور یہ جو سمرن جیت ہے
34:22یہ منندر سنگھ کا شاگرد ہے
34:24اس کو جب انڈیا سے چانس نہیں ملا
34:26تو یہ یوں ہی آگیا
34:27بھگو ٹھیک ہے
34:28آپ جب نکل کے مارتے ہو
34:31کیا چھکا مانے کے لیے
34:32مارتے ہو
34:33آپ چوکا بھی تو مارو نا
34:35چوکا مارے
34:36چوکا مارو گی تو
34:37سب سے بڑے ایزیمپل ہے نا
34:39نکل کے بڑی اٹنے
34:41سنگل نکالنا
34:42مائکل کلار
34:43اے بی ڈویلیس
34:45بیراد کولی
34:46ان کو دیکھیں
34:47کہ کیسے فوٹ ورک چلتے ہیں
34:48کیسے سنگل نکالتے ہیں
34:49صحیح بات ہے
34:50اس کے بعد بولر کٹ کھاتا ہے
34:52بلکل
34:53اس کے بعد بولر کیا کرے گا
34:54وہ بولر کیا کرے گا
34:55اس کو سٹمپ کروانے جائے گا
34:57باہر کرے گا
34:57کٹے کھائے گا
34:58اتنے آپ کے فوٹ ورک تیز ہونے چاہیے
35:01چیک ہے
35:01یہاں لیتے ہیں
35:02بریک بریک سے واپس آئیں گے
35:03اور بات ہوگی
35:13باسد بھائی رپورٹ آپ نے دیکھ لیے
35:21میچ بڑا انٹرسٹنگ ہے
35:22کیا دیکھ رہے ہیں
35:23اس میچ کے اوپر
35:24کیا لگتا آپ کو
35:25پاکستان انڈیا کا جو میچ ہے
35:27وہ بروڈ کاسٹر کا ہوتا ہے
35:28یہ والا جو آج کا میچ ہے
35:31یہ جو انہیں سپانسر کر رہے ہیں
35:33ان کا میچ ہے
35:33مطلب
35:34بس
35:35اچھے یہ
35:37پہلی میں جواب نہ دے
35:38پہلی نہیں ہے
35:39اچھے یہ بتائیں میچ کیسا دیکھ رہے ہیں
35:40کونسی ٹیم سٹرانگ نظر آئے ہیں
35:41میں آنکھیں کھول کے دیکھوں گا آج کا میچ
35:43اچھا
35:44یہ روزہ نہیں دیکھتا ہوں
35:46لیکن آج زیادہ آنکھیں کھول کے دیکھوں گا
35:50بولیے
35:50میچ دیکھیں
35:51کوئی مجھے لگ رہا ہے
35:52جیسے افغانستان کی ٹیم ہے نا
35:54وہ ٹاپ تھری بیٹسمنوں پر بڑی ڈپینڈ کر رہی ہے
35:56لیکن وہاں پہ بھی جو ٹاپ تھری میں
35:58جس کا سٹرائک ریڈر رحمت اللہ گرباز
36:00اس کا ایک سو تیس ایک سو کتیس کا
36:01ایک کا ایک سو آٹھ ہے
36:03ایک سو چودہ
36:04تو وہ سٹرگل کرتی ہوئی ٹیم نظر آرہی
36:06جیسے بالنگ ہے
36:07بیٹنگ میں رنز ہونے بڑے ضروری ہیں
36:09کانفیڈنس
36:09اس وقت مجھے لگ رہا
36:11بہت ڈاؤنہ سری لنکا فار بیٹر ٹیم ہے
36:13ٹھیک ہے سری لنکا فار بیٹر ٹیم ہے
36:15شاید صاحب لیکن
36:16آپ تو آداد و شمار کی بات کرتے ہیں
36:18باہر وہ بھی ہو سکتی ہے
36:19ملکل اگر
36:22ون فیفٹی والا ایک
36:24چونکہ سینیریو مختلف ہوتے ہیں
36:25اگر ون فیفٹی کے سکور میں
36:27انہیں اگر پچاس رنز سے زیادہ سے شکست ہوگی
36:29تو وہ سری لنکا باہر ہو جائیں گے
36:31اور اگر تیس بولیں پہلے
36:33افغانستان میں کوئی بھی ٹارگٹ چیز تھنیا
36:35تو بھی سری لنکا باہر ہو جائے گا
36:37بظاہر بنگلہ دیش باہر ہوتا نظر آ رہا ہے
36:40اور جو ٹوم این جیری میں
36:41ٹوم جیسے آنکھیں یوں کر کے
36:43ٹنکا لگا کے میٹ دیکھتا تھا نا
36:44تو باسٹ بھائی آ جیسے ہی میٹ دیکھتا
36:45میں تو صرف یہ دیکھوں گا
36:48کہ کمنٹ یہ بولیں گے
36:50کہ دو سو رن بنیں گے
36:52بندے ایک سو چوپن رن ہیں
36:53اچھا تھوڑا ہیڈ ٹو ہیڈ پر نظر ڈال لیں
36:57جانے سے پہلے
36:57ٹوٹل میچز آٹھ ہوئے ہیں
37:00جس میں سے سری لنکا پانچ جیتا ہے
37:01افغانستان تین جیتا ہے
37:03تو یہ دیکھنا ہے
37:05پانچ
37:07دیکھ لیں آپ کی سکرین پر بھی آ رہا ہے
37:10پانچ بہت دور ہے اصل میں
37:11پانچ سری لنکا جیتا ہے
37:13تین افغانستان جیتا ہے
37:15تو یہ ہے کہانی
37:16فائنل تھوٹس باسٹ بھائی کون جیت رہا ہے
37:19میں نے کہا نا میں آج زیادہ آنکھیں کھول کے
37:21نہیں وہ تو صحیح آپ کی دونوں ٹیموں کی
37:23کرنٹ پرفارمنس دیکھتے ہیں
37:24مجھے جو لگ رہا ہے
37:26اس حساب سے افغانستان
37:28کامران
37:29میبی اچھی کرکٹ کھیلے جی سکتی ہے
37:32لیکن سری لنکا
37:33سری لنکا جس فارم میں ہے تو سری لنکا
37:35رائٹ
37:36وہ تو ہونگ کون سے بچ گئے
37:39شاہد صاحب آپ بتائیے
37:41مجھے بھی سری لنکا لگ رہا ہے
37:44اس لیے کہ ان کے باہر فاس بولرز بھی اچھے ہیں
37:45سپینرز بھی اچھے ہیں
37:46اور ان کے بیٹرز بھی
37:47کمال کی بیٹنگ کر رہا ہے
37:49اچھا فائنل منٹ ہے
37:50تو میں یہ جاننا چاہوں گا
37:52جو بیلنس کی بات کی جاتی ہے
37:54اس وقت تو وہ انڈیا کے بعد سری لنکا کے پاس ہے
37:56ہر لحاظ سے
37:58لیکن اسپینرز کا جو
37:59جتوا افغانستان کو رہے ہیں
38:01ہاں
38:02وہ کہہ رہے نا آج کا میچ بڑا ٹرکی ہے
38:04وہ اس لیے کہہ رہے ہیں
38:05میں نے جملہ بولے نا
38:06اسپانسر اور
38:07برادکاسٹر
38:09جی بازل بھی کیا کہہ رہے ہیں
38:11بیلنس
38:11اسپینڈ ڈیپارٹمنٹ
38:13افغانستان کا اچھا ہے
38:14مجھے حیرت ہے کہ
38:15اس کو
38:16مجید کو کیوں نہیں کھلا رہا ہے
38:18آج کھیلے گا
38:20گزل بار بیٹھے گا
38:22آج کی ہماری ٹرانسمیشن میں
38:36بس اتنا ہی
38:36دیجئے اپنے بیزبان نجیب الاسنی
38:37میں نے کہا
38:38سری لنکا سٹرانگ نظر آ دی
38:39اپنا بہت خیال رکھئے
38:41اللہ حافظ
38:48موسیقی
39:18موسیقی
Be the first to comment