00:00بھلا جب ہم مر گئے اور مٹی اور ہڈیاں ہو گئے
00:03تو کیا پھر اٹھائے جائیں گے
00:04اور کیا ہمارے باپ دادا بھی جو پہلے ہو گزریں
00:07کہہ دو کہ ہاں اور تم لوگ ضلیل ہوگے
00:10بس وہ تو ایک زور کی آواز ہوگی
00:13اور یہ اسی وقت دیکھنے لگیں گے
00:15اور کہیں گے ہائے کم بختی ہماری
00:17یہی جزا کا دن ہے
00:18کہا جائے گا کہ ہاں
00:20وہی فیصلے کا دن جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے
00:23فرشتوں کو حکم ہوگا
00:25جو لوگ ظلم کرتے تھے ان کو
00:26اور ان کے ہم جنسوں کو
00:28اور جن کو وہ پوجہ کرتے تھے
00:30سب کو جمع کر لو
00:31یعنی جن کو اللہ کے سوا پوجہ کرتے تھے
00:34پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو
00:37اور ان کو ٹھہرائے رکھو
00:39کہ ان سے کچھ پوچھنا ہے
00:40تم کو کیا ہوا کہ ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے
00:43اصل بات یہ ہے
00:44کہ آج یہ لوگ اپنی غلطی تسلیم کر رہے ہیں
00:47اور وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے
00:49سوال و جواب کریں گے
00:51پیروکار اپنے پیشواؤں سے کہیں گے
00:53کہ تم ہی ہمارے پاس دائیں طرف سے آتے تھے
00:55وہ کہیں گے نہیں
00:56بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے
00:58اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا
01:01بلکہ تم ہی سرکش لوگ تھے
01:03سو ہمارے بارے میں ہمارے پروردگار کی بات پوری ہو گئی
01:06کہ اب ہم عذاب کے مزے چکھیں گے
Comments