Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago

Category

People
Transcript
00:00Ey, Peygamber sallallahu alayhi wa sallam,
00:03کہہ دو کہ لوگو اگر تم کو میرے دین میں کسی طرح کا شک ہو
00:07تو سن رکھو کہ جن لوگوں کی تم خدا کے سوا عبادت کرتے ہو
00:11میں ان کی عبادت نہیں کرتا
00:13بلکہ میں خدا کی عبادت کرتا ہوں
00:15جو تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے
00:18اور مجھ کو یہی حکم ہوا ہے
00:20کہ ایمان لانے والوں میں ہوں
Comments

Recommended