Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
Good bless you

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مطی کی انجیل اور اس کا پانچ ماں باب
00:03وہ اس بھیر کو دیکھ کر پہاڑ پر چڑ گیا
00:10اور جب بیٹھ گیا تو اس کے شاگرد اس کے پاس آئے
00:14اور وہ اپنی زبان کھول کر ان کو یوں تعلیم دینے لگا
00:19مبارک ہیں وہ جو دل کے غریب ہیں
00:23کیونکہ آسمان کی بادشاہی انہی کی ہے
00:27مبارک ہیں وہ جو غمگین ہیں کیونکہ وہ تسلی پائیں گے
00:34مبارک ہیں وہ جو حلیم ہیں کیونکہ وہ زمین کے وارث ہوں گے
00:41مبارک ہیں وہ جو راستبازی کے بھوکے اور پیاسے ہیں
00:46کیونکہ وہ آسودہ ہوں گے
00:49مبارک ہیں وہ جو رحم دل ہیں کیونکہ ان پر رحم کیا جائے گا
00:55مبارک ہیں وہ جو پاک دل ہیں
00:59کیونکہ وہ خدا کو دیکھیں گے
01:02مبارک ہیں وہ جو صلح کراتے ہیں
01:06کیونکہ وہ خدا کے بیٹے کہلائیں گے
01:10مبارک ہیں وہ جو راستوازی کے سبب سے ستائے گئے ہیں
01:16کیونکہ آسمان کی بادشاہی انہی کی ہے
01:20جب میرے سبب سے لوگ تم کو لانتان کریں گے
01:24اور ستائیں گے
01:26اور ہر طرح کی بری باتیں
01:28تمہاری نسبت ناحق کہیں گے
01:31تو تم مبارک ہوگے
01:33خوشی کرنا اور نہائید شادمان ہونا
01:37کیونکہ آسمان پر تمہارا عجر بڑا ہے
01:41اس لیے کہ لوگوں نے ان نبیوں کو بھی
01:44جو تم سے پہلے تھے
01:46اسی طرح ستایا تھا
Be the first to comment
Add your comment